ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

ہم کس طرف جا ر ہے ہیں؟

تحریر: مزمل حسین انقلابی حیران ہوں کہ جب سے پاکستان بنا ہے اس میں ہر دوسرے کے منہ سے جمہوریت کا راگ سننے کو ملتا ہے۔ اور ہر پہلا بیچ میں کچھ عرصے کے بعد ٹھیک اس طرح ہی آتا ہے جیسے ٹی وی پر فلم دیکھتے وقت بیچ بیچ میں کمرشل آ جایا کرتی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ایک پیج پر آگئے، علیم خان نے لندن میں […]

.....................................................

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پیکا یا ایڈہاک جج کا معاملہ ہو تو مخالفت آتی ہے، پیکا قانون سال 2016ء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بنایا تھا۔ ایک بیان میں فروغ نسیم نے کہا کہ پیکا قانون میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، اس […]

.....................................................

فضل الرحمان اور نواز شریف کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، نمبرز گیم پر اظہار اطمینان

فضل الرحمان اور نواز شریف کی تحریک عدم اعتماد پر مشاورت، نمبرز گیم پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور لندن میں موجود سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت […]

.....................................................

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے: رانا ثناء اللہ

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کریں گے: رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے: خواجہ آصف

بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماخواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارا قائد صرف ہے اور ہم سب اس کے ورکر ہیں۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا لگتا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے، قائدکانعرہ ہے کہ […]

.....................................................

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ 4، 5 ماہ پرانی ہے، حکومت اس سے پہلے یہ ویڈیو سامنے کیوں نہیں لے کر […]

.....................................................

نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی جس کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انٹروینشنل کارڈیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹرفیاض شال نے تیار کی ہے جو امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں جمع […]

.....................................................

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک کا فائدہ اسی […]

.....................................................

نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نےسابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔ سیاسی پیش گوئیوں کی وجہ سے مشہور مشیر زراعت سندھ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے اعلان کے فوری بعد مسلم لیگ ن کے قائد […]

.....................................................

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے حکومت سے عوام […]

.....................................................

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا، […]

.....................................................

حکومت کا نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا نواز شریف کے معاملے پر شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر ان کے بھائی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ نواز شریف کی صحت کا ڈرامہ رچایا گیا […]

.....................................................

آئی آئی ن لیگ آئی

آئی آئی ن لیگ آئی

تحریر : ریاض احمد ملک کافی دنوں سے ایک خبر کی بازگشت سنائی دے رہی ہے خبر ہے میاں نواز شریف کی واپسی کے بارے میں جس پر دونوں پارٹئیوں کے کرتے دھرتے لیڈران بیان بازی کر رہے ہیں کوئی نواز شریف کو جنوری میں واپس لا رہا ہے اور کوئی مارچ میں اور کوئی […]

.....................................................

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل کی باتوں کو بے بنیاد اور قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل سے متعلق سوال پر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا […]

.....................................................

حکومت نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، احسن اقبال

حکومت نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔ احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کے […]

.....................................................

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صحت کارڈ کا اجرا تیزی سے جاری ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی ہیلتھ کارڈ کے حامل مریض آرہے ہیں، صحت کارڈ گھر کے سربراہ کو ملے […]

.....................................................

قدم بڑھاؤ اور تختہ دار

قدم بڑھاؤ اور تختہ دار

تحریر: روہیل اکبر میاں نواز شریف کے حق میں نعرے لگ رہے ہیں کہ قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں اسی طرح کے نعرے ذوالفقار علی بھٹو کے حق میں بھی لگتے تھے اور اسے بھی نئے سال کی آمد سے صرف دو دن قبل 30 دسمبر کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا یہ […]

.....................................................

ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے: شیخ رشید

ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہو گی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف آتے ہیں آئیں، […]

.....................................................

نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

نواز شریف کو واپس لانے کیلیے برطانیہ سے بات کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کر رہے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، اگلے سال لانگ مارچ، مہنگائی مارچ اور جلسے جلوس ہوں گے۔ انہوں […]

.....................................................

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو انہیں 24 گھنٹوں میں ویزا جاری ہو گا اور ٹکٹ کے پیسے میں اپنی جیب سے دوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ بیماری […]

.....................................................

’رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا‘

’رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلستان کی سپریم کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا۔ فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا اور اس کے ساتھ ایک […]

.....................................................

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہیں۔ رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کے اعصاب پر صرف نواز شریف سوار ہے، اتنی خوفزدہ حکومت ملک کیا چلائے گی۔ احسن اقبال […]

.....................................................
Page 1 of 140123Next ›Last »