کراچی: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ ہم اپنے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کرکے عوامی زندگی میں خوشحالی لائیں گے ،عوامی طاقت کے ذریعے ملک ،جمہوری نظام اور حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کرنے والوں کے […]
وزیر ِ بجلی و پانی نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں کہ لو ڈشیڈنگ کا مسئلہ میں حل نہیں کر سکتا معذرت خواہ ہوں عوام اللہ سے دعا کریں اس سے پہلے وزیر ِاعظم میاں نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا پاکستان کا نمبرون مسئلہ قرار دیا تھا۔ حکومتی حلقے تو اترسے کہہ رہے ہیں […]
14 اگست کو عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ کی تحریک چلانے کے اعلان کے بعد حکومتی صفوں میں ہل چل مچ گئی۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے حکم پر رابطہ کمیٹی کے ارکین نے اسمبلی اور پارٹی ورکروں سے ماہ رمضان کے ایام میں شدید گرمی کے باعث دورے شروع کر دیئے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ نوازشریف نے تیسری بار وزیراعظم بننے کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب کا سودا کیا، حکمران لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر سکتے۔ ان کے بجلی کے منصوبے ٹوپی ڈرامہ ہیں۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف میرے وزیراعظم ہیں انہیں بادشاہ کہنے کا جواب آصف زرداری سے پوچھا جائے۔ گذشتہ روز یہاں پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کراچی میں قیام امن کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ایک سوچ ہے، کچھ […]
پیرس (عاصم ایاز) خط میں خیبرپختونخوا کی حکومت نے وفاقی حکومت سے 11 مطالبات کیے ہیں پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے وزیراعظم نواز شریف کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان سے صوبے کے لیے بجلی کی فراہمی بڑھانے سمیت 11 مطالبات کیے گئے ہیں۔ یہ خط […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو وزیر اعظم کے لئے منتخب کیا ہے، بادشاہت کے لئے نہیں، چار حلقوں میں دوبارہ گنتی کرانے میں کیا حرج ہے، نواز شریف اس سے کیوں خوفزدہ ہیں۔ پی ٹی آئی نے آصف زرداری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، سیاسی صورتحال پر مشاورت، یوم آزادی کی تقریبات پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئےاجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ، انقلاب کی دھمکیوں اور سیاسی صورت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے عمل میں کسی کو رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، چند ہزار لوگ کروڑوں افراد کا مینڈیٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں ٹیکس ادا کرنے والوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اقدامات نہیں بلکہ ان کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کی پاسداری کرنی چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورت […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نئے آئی جی سندھ کا تقرر گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مشاورت سے کیا جائے گا، وفاقی حکومت کراچی کے میگا پراجیکٹ کی جلد سے جلد تکمیل کے لئے ہر ممکن مدد کرے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں امن و […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے دورہء کراچی میں انہیں بریفنگ دی گئی کہ آپریشن ضربِ عضب کے باعث آپریشن کراچی کی حکمت عملی تبدیل کردی گئی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت گورنرہاؤس میں امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سیکورٹی حکام نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم نواز شریف کو سیکورٹی اداروں […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سیکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں ہر صورت امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں شہر کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس جاری ہے جس میں گورنر عشرت العباد، وزیراعلی سندھ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔ اس دوران وہ گورنر ہائوس میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نواز شریف آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ” ضرب عضب ” پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران فوج کو ملنے والی کامیابی کے حوالے سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، شیریں مزاری کہتی ہیں نواز شریف صادق اور امین نہیں، انہیں ہیلی کاپٹر کیس اور اصغر خان کیس میں سزا سنائی جا چکی ہے۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات […]
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات، ملاقات میں قومی داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال، ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر بھی مشاورت۔
نواز شریف۔ وطن عزیز پاکستان کے سربراہ ہیں ۔ قوم کے مائی باپ کی جگہ ہیں، قابل لحاظ وا حترام حکمران ہیں۔ جن کا احترام ملک کے سرکاری و غیرسرکاری داروں اوراشخاص میں یکساں پایا جاتا ہے ۔نواز شریف کے بغیر قوم کو مستقبل میں کوئی خالص پاکستانی، مسلمان مزاج باصلاحیت رہنما نظر بھی نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پوری قوم فوج کے ساتھ ہے، افواج کی تمام ضروریات پوری کرینگے۔ وہ گزشتہ روز ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہوں سے غیر رسمی ملاقاتوں میں بات کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو پیش گئی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے 5 لاکھ 72 ہزار 529 افراد کی رجسٹریشن ہو چکی ہے۔ اب تک 44 ہزار 633 خاندانوں کا اندراج کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متاثرین میں ساڑھے چار ہزار ٹن امدادی […]
سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت جمہوریت کے خلاف کسی لانگ مارچ کا حصہ نہیں بننے گی، لیکن انہوں نے یہ واضح کیا کہ ان کی جماعت جمہوریت کی خاطر نواز شریف نہیں بلکہ حکومت کی حمایت کرتی ہے۔ ان کا کہنا […]