لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے جاتی عمرا میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں، بجٹ 2014-15ء فرزانہ قتل کیس، اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئے وارداتوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اندرونی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے وزیراعظم نواز شریف […]
رائیونڈ (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے رائیونڈمیں وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں، آئندہ بجٹ اور فرزانہ قتل کیس کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم کو بتایا کہ اعلیٰ پولیس حکام پر مشتمل ایک ٹیم فرزانہ قتل کیس […]
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں سندھ کو مسلم لیگ کا قلعہ بنا ئیں گے مسلم لیگ(ن) کے کارکنان اپنی صفحوں میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب حکومت ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، نواز شریف پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے، مسترد شدگان کے جمہوریت مخالف اتحاد کی کوئی اہمیت نہیں۔ ان خیالات […]
سولہ سال قبل جب نواز شریف نے فوج کے ذمہ داران کے ہمراہ چاغی کے پہاڑوں پر تکبیر کانعرہ بلند کیا تھا تو نہ صرف انڈیا پر لرزہ طاری ہو گیا تھا بلکہ امریکہ و اسرائیل بھی پریشان ہو گئے تھے کہ پاکستان ایٹمی طاقت والا ملک بن گیا ہے۔امریکہ وانڈیا و اسرائیل کو آج […]
موجودہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے 28 مئی 1998 کو انڈیا کے مقابلے میں دھماکے کر کے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔اس دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیا۔اب پاکستان میں ایک عرصے کے بعد میاں نواز شریف کی حکومت میں یوم تکبیر آیا تو ملک بھر میں پروگرامات کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دورہ بھارت اور پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پرتبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ویوک اوبرائے نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم نواز شریف سے ملکر بے حد اچھا لگا، وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے کوشاں ہیں۔ ویوک اوبرائے نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شریک تھے۔ تقریب سے واپسی پر ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مظاہرے اور مارچ کرنیوالے 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست سے باہر آجائیں، لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اب صرف الزامات لگانے سے کام نہیں چلے گا۔ چار سال بعد عوام فیصلہ کریں گے کہ کون […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم نواز کی والدہ کیلئے شالوں کا تحفہ بھیجا ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف کے مختصر دورہ بھارت کے دوران دونوں وزرائے اعظم کی زیادہ اور طویل ملاقاتیں تو نہ ہوسکیں لیکن دونوں کے درمیان اپنی ماوٴں کے بارے میں گفتگو آجکل خبروں میں ہے اور […]
پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زورلگادیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا قابل ِ معافی جرم ہے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے بالی وڈ اداکار دھرمندر، ہیما مالینی اور شتروگن سنہا نے ملاقات کی۔ ہوٹل میں بالی وڈ اداکار دھرمیندر اپنی اہلیہ ہیما مالنی کے ساتھ میاں نواز شریف سے ملنے پہنچے جہاں اداکار اور وزیراعظم کے دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگن سنہا […]
مسلم لیگ نے قائداعظم کی انتھک کوششوں سے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ نے ہی میاں نواز شریف کی کوششوں سے پاکستان کی حفاظت کرنے کے لیے ایٹمی دھماکے کیے۔ ایسا وطن پرست جذبہ صرف مسلم لیگیوں میں ہی پایا جاتا ہے پاکستان بننے سے لیکر آج تک پاکستان کے دشمنوں کی نظریں پاکستان کو […]
اپنے منہ دنیا کا سب سے بڑا سیکولر ملک کی گردان کرنے واے ہندوستان کے 15ویں نومنتخب وزیراعظم انتہا پسند نریندر مودی نے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے اِن کی یہ تقریبِ حلف برداری ہندوستانی صدرکی سرکاری رہائش گاہ راشترپتی بھون میں منعقد ہوئی جہاں اِس ہندوستانی تقریب میں افغان صدر حامد […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی صدر پرناب مکھر جی اور بی جے پی کے سنیئر رہنما اٹل بہاری واجپائی سے بھی ملاقات کی۔ وزیر اعظم نواز شریف بھارتی ہم منصب سے ملاقات کے بعد اٹل بہاری واجپائی کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس کے بعد انہوں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے آج دلی میں تاریخی جامع مسجد اور لال قلعہ کا دورہ کیا اور اس موقع کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے لال قلعہ کا دورہ کیا اور عمارت کے مختلف حصے دیکھے۔ اس سے پہلے الصبح وزیراعظم نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ جامع مسجد […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لئے حیدرآباد ہاؤس پہنچ گئے جہاں اب دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات شروع ہوچکی ہے۔ نئی دہلی حیدرآباد ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 35 منٹ تک جاری رہے گی جس میں پاک بھارت […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نریندر مودی کے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے دہلی کے دورے پر آئے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف آج صبح ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد پہنچے، جہاں امام جامعہ مسجد دہلی سیّد بخاری نے ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف نے سید بخاری کے ساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے بھارتیہ راشٹرا بھون میں نئے وزیر اعظم نریندرا مودی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، افغان صدر حامد کرزئی اور سری لنکن صدر مہندا راجا پکسے سمیت بڑی تعداد میں غیر ملکی سفیروں اور مہمانوں نے شرکت کی۔ […]
اڑیسہ (جیوڈیسک) پاک بھارت کے وزرائے اعظم کی کل ہونے والی ملاقات سے بھارتی شہریوں نے بھی دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کے آغاز کی امیدیں لگا لی ہیں۔ بھارتی فنکار نے اڑیسہ کے ساحل پر میاں نواز شریف اور نریند مودی کے پانچ فٹ کے ریت کے مجسمے بنائے ہیں۔ دونوں ممالک کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنا دور اقتدار ختم ہونے سے قبل پاکستان کو روشنیوں کا ملک بنا کر دکھائے گی، پاکستان بھارت کیساتھ کشمیر، سرکریک، پانی اور تجارت سمیت تمام مسائل کا حل اورخطے میں پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلنا چاہتا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں مثبت پیشرفت کا اچھا موقع ہے۔ بھارت کے نئے وزیراعظم نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری سے پہلے وزیراعظم نوار شریف کا کہن تھا پاک بھارت حکومتوں کے پاس ہی بھاری مینڈیٹ موجود ہے۔ یہ مینڈیٹس دو طرفہ تعلقات کو […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو عوام کا بھاری مینڈیٹ حاصل ہے، جو تعلقات کے نئے دور میں معاون ثابت ہو گا۔ نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے نئی دہلی پہنچنے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ بھارت آنا […]