ہمارے مغوی سرحدی محافظ بازیاب کرائیں، ایرانی صدر کا نواز شریف کو فون

ہمارے مغوی سرحدی محافظ بازیاب کرائیں، ایرانی صدر کا نواز شریف کو فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے معاملے پر ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا۔ وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی کہ پاکستان دہشتگردوں کواپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق حسن روحانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے گفتگو میں […]

.....................................................

مذاکرات، نواز پرعزم، طالبان محبِ وطن نثار

مذاکرات، نواز پرعزم، طالبان محبِ وطن نثار

نواز شریف وزیر اعظم پاکستان پرشگاف الفاظ میں اعلان کر چکے ہیں کہ پاکستان میں بہت خون بہہ چکا اب مذاکرات کے ذریعے امن قائم ہونا چاہیے پارلیمنٹ کے اندر حکومتی طالبان مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کیا ان کے بیان اور عملی اقدام کو قومی اور عوامی حلقوں میں مثبت طور پر لیا گیا اوردکھوں […]

.....................................................

نواز شریف بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کے خواہاں ہیں۔ محمد اکمل

مصطفی آباد/للیانی: وزیر اعظم محمد نواز شریف بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کے خواہاں ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کے راستے کھلنے چاہئیں،حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے ،انشا ئاللہ اس بحران سے نجات حاصل کرینگے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت سستی بجلی کی […]

.....................................................

طالبان سے ایک دو روز میں مذاکرات شروع ہوجائینگے، نواز شریف

طالبان سے ایک دو روز میں مذاکرات شروع ہوجائینگے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ طالبان سے ایک دو روز میں مذاکرات شروع ہوجائیں گے ، ملک میں امن ہوگا تو معیشت میں بہتری آئے گی ۔ میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں ان کاکہنا تھا کہ معیشت میں بہتری کا سلسلہ چل پڑا ہے راول پنڈی میں […]

.....................................................

بحرین نے نہ پاک فوج کی خدمات مانگی نہ ہی ہم دے رہے ہیں، نواز شریف

بحرین نے نہ پاک فوج کی خدمات مانگی نہ ہی ہم دے رہے ہیں، نواز شریف

میانوالی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بحرین نے ملک میں جاری فسادات کو کنٹرول کرنے لئے پاک فوج کی خدمات مانگی ہے اور نہ ہم دے رہے ہیں۔ پی اے ایف میانوالی ایئر بیس کو 1965 کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کے نام سے منسوب کرنے کی پروقار […]

.....................................................

وزیر اعظم آج ملکی سلامتی پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

وزیر اعظم آج ملکی سلامتی پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ملک کی داخلی و سرحدی سلامتی پر آج اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ، اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کر رہے ہیں جس میں وزیر داخلہ سمیت کابینہ کے بعض ارکان […]

.....................................................

تھر میں زندگیاں خطرے میں

تھر میں زندگیاں خطرے میں

سنا تھا کہ تھر میں انسان اور جانور ایک ہی جوہڑ پر سے پانی پیتے ہیں مگر قحط کی صورتحال کے بعد ایسے مناظر دیکھنے کو بھی ملے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے تو کابینہ کے اجلاس کے بعد ”کھانے” اڑائے اور اسی چار دیواری کے باہر متاثرین اس امید میں تھے کہ شاید ہمیں بھی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی اندرونی چپقلش

پیپلز پارٹی کی اندرونی چپقلش

سندھ حکومت میںاندرونی خلفشار اور اختلافات در اصل ایک عرصہ سے چلے آرہے ہیں مگر قائم علی شاہ ان اختلافات کے باوجود پیپلز پارٹی کی ساکھ کو بر قرار رکھنے کی نا کام کوششیں کرتے رہے ہیں۔اہلیت کے لحاظ سے قائم علی شاہ بھی کوئی قابلِ تعریف تو نہیں کہے جا سکتے ہیں۔ مگر اپنی […]

.....................................................

ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ نواز شریف کی خوش نصیبی ہے، خورشید شاہ

ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ نواز شریف کی خوش نصیبی ہے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے نواز شریف کو سالگرہ پر تحفے میں ڈیڑھ ارب ڈالر دیے ہیں تو ان سے بڑا خوش نصیب دنیا میں کوئی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سکھر کے سول اسپتال کے دورے کے […]

.....................................................

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

عوام کی فلاح کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کیے جائیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہےکہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کی فلاح کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کے ساتھ ساتھ ریلیف بھی فراہم کیا جائے۔ رائے ونڈ لاہور میں وزیر اعظم میاں نواز شریف سے وزیر اعلی شہباز شریف نے ملاقات کی اور پنجاب میں امن وامان […]

.....................................................

کراچی میں جرائم کے خاتمے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا: نواز شریف

کراچی میں جرائم کے خاتمے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا: نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) صنعتکاروں کو ایکسپورٹ ٹرافی دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ تاجر برادری پاکستان کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ تاجر ملکی ترقی کیلے اچھا جذبہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے جس پر خصوصی توجہ دینا بہت […]

.....................................................

رائے ونڈ سے بنی گالہ تک

رائے ونڈ سے بنی گالہ تک

راستے تو وہ یقینا کٹے پھٹے تھے مگر ان آڑے ترچھے راستوں پر چل کر آنے والے مہمان اور اس کے میزبان نے مئی ٢٠١٣ کی تلخیاں ختم کر دیں۔ یہاں کہنا غلط نہ ہو گا کے کل پاکستان کے ٹائر میں ایک نئی ٹیوب ڈالی گئی ہے۔میاں نواز شریف اور چودھری نثار علی خان […]

.....................................................

حکمرانوں کی حسب روایت ملاقات

حکمرانوں کی حسب روایت ملاقات

آخرکار وزیراعظم میاں نواز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور ملک کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ملک کے دو اہم رہنماوں کی یہ ملاقات اور اہم معاملات پر تعاون کا اعلان ملک کی سیاست میں ایک خوش آئند رویہ کا اضافہ ثابت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ اور چودھری نثار ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے، ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں چاروں وزرائے اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار شریک ہیں۔ ملاقات میں امن […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے، ملاقات میں طالبان سے مذاکرات سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی […]

.....................................................

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے عمران خان کو بلانے کی بجائے اپنے وفد کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پر ملنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول کے بغیر اپنے […]

.....................................................

پاکستان ایٹمی عدم پھیلائو کیلئے پرعزم ہے: نواز شریف

پاکستان ایٹمی عدم پھیلائو کیلئے پرعزم ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کیلئے اور مکمل محفوظ ہے۔ وزیر اعظم سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ملاقات کی جس میں اہم امور خصوصا پاکستان کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو […]

.....................................................

انسان کو ایسا کبھی خونخوار نہ دیکھا

انسان کو ایسا کبھی خونخوار نہ دیکھا

سمجھا دیا گیا کہ ”دُنیا کی زندگی آخرت کے مقابلے میں ایک متاعِ قلیل کے سوا کچھ بھی نہیں ” (القرآن)۔ فرما دیا میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”جو دنیا سے محبت کرے گا وہ اُسے دھوکا دے گی، جو اس کی اطاعت کرے گا وہ اسے گمراہ کرے گی، جو اِس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا تھر کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم نواز شریف کا تھر کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

مٹھی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے وزیر اعلیٰ سندھ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تھرپارکر کو آفت زدہ قرار دے کر گندم بھجوائی لیکن تقسیم میں کوتاہی ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف تھرپارکر پہنچے تو پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے

میر پور خاص (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے وزیراعظم نواز شریف تھر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ رہے ہیں۔ میر پور خاص کے سندھڑی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا۔ پروگرام کے مطابق وزیر اعظم مٹھی پہنچ کر آرمی میڈیکل کیمپ اور سول […]

.....................................................

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ، لاہور کو مزید صاف ستھرا اور خوبصورت دیکھنے کی خواہش ہے۔ رائیونڈ میں ایل ڈی اے کی جانب سے لاہور کے ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میاں […]

.....................................................

مذاکراتی کمیٹیوں سے ملاقات، دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے: نواز شریف

مذاکراتی کمیٹیوں سے ملاقات، دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی اور بد امنی کی بہت بھاری قیمت ادا کر چکا ہے۔ امن کے بغیر ملک کو ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا ممکن نہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے اسلام آباد میں […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی طور پر کوشاں ہیں،سرفراز حیدر

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سید سرفراز حیدر کاظمی چوہدری شاہنواز اور طیبہ فاروق نے کہاہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی طورپر کوشاں ہیں، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے تمام ملکی وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،اس پر تنقید کرنے والوں نے اپنے دور اقتدار میں […]

.....................................................

اسلام آباد حملے میں بھارتی ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کی تحقیقات جاری ہیں، نواز شریف

اسلام آباد حملے میں بھارتی ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کی تحقیقات جاری ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیکٹر ایف ایٹ کچہری میں دہشت گردی کے حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں گوجرانوالا ڈویژن کے اراکین اسمبلی نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے […]

.....................................................