نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب صدر ممنون حسین نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ان سے کہا، ممنون صاحب !امید ہے آپ قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ ذرائع کے ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم ممنون حسین نے وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں میاں نواز شریف […]

.....................................................

ذاتی انتقام پر مبنی 80 ، 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے، نواز شریف

ذاتی انتقام پر مبنی 80 ، 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام پر مبنی 1980 اور 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کی بالادستی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو کمزور وجوہات […]

.....................................................

اچھا ہوتا اگر پی پی صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرتی، نواز شریف

اچھا ہوتا اگر پی پی صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرتی، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بہت اچھا ہوتا اگر پیپلز پارٹی صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرتی، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قومی توانائی پالیسی کا اعلان 31 جولائی کو ہو گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

میاں صاحب کا خوف ۔۔۔۔؟

میاں صاحب کا خوف ۔۔۔۔؟

نواز شریف تیسری باری کے مزے لیتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ چہرے پر سنجیدگی کا خول کچھ زیادہ ہی سخت نظر آتا ہے اور موصوف اپنی دانست میں نہایت احتیاط سے کام لے رہے ہیں۔ چھوٹے بھائی کی انقلابیت بھی دم توڑتی ہوئی نظر آتی ہے۔ کیا بھاری ذمہ داریوں کے اثرات ہیں؟ یا کہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے

ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے جہاں وہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف صبح دس بجے ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ قومی اور صو بائی اسمبلی کے ارکان ان کا استقبال کریں گے۔ وزیر اعظم گارڈن ٹان میں جلائے گئے میپکو سب ڈویژن آفس […]

.....................................................

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 12 نکاتی ایجنڈا زیرغور

نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 12 نکاتی ایجنڈا زیرغور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں 12 نکاتی ایجنڈا زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال سمیت ملک میں جاری توانائی بحران کا معاملہ بھی زیر بحث ہے۔ وفاقی کابینہ کے […]

.....................................................

دہی بھلے اورصدارت

دہی بھلے اورصدارت

پاکستان میں 15 ویں صدر کیلئے تین مضبوط امیدوار مدمقابل ہیں مسلم لیگ (ن) نے ممنون حسین پیپلز پارٹی نے رضا ربانی جبکہ تحریک انصاف نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے لیکن ممنون حسین سب سے زیادہ مضبوط صدارتی امیدوار ہیں پاکستان میں اس سے پہلے 14 صدر گزر […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد پر لا تعلقی، نواز شریف کا مشکور ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

تحریک عدم اعتماد پر لا تعلقی، نواز شریف کا مشکور ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے اظہار لاتعلقی پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے، کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے دوسروں کا مینڈیٹ تسلیم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا۔ اسلام آباد میں ذرائع کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد […]

.....................................................

محمد نواز شریف نے بجلی چوروں کو روکنے کیلئے جوٹاسک دیا ہے اسے احسن انداز میں میں پوراکرینگے : سید عارف علی شاہ

لالہ موسیٰ : اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے گجرات سید عارف علی شاہ بخاری نے اپنے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم پاکستان میں محمد نواز شریف نے بجلی چوروں کو روکنے کیلئے جوٹاسک دیا ہے اسے احسن انداز میں میں پورا کرینگے اورکسی بھی بجلی چور کو معاف نہیں کرینگے۔ انہوں […]

.....................................................

بجلی چوری کے خاتمے کے لئے جلد قانون منظور کرایا جائے گا، نواز شریف

بجلی چوری کے خاتمے کے لئے جلد قانون منظور کرایا جائے گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کا بحران ختم ہو گا تو معیشت کا پہیہ چلے گا۔ بجلی چوری کے خاتمے کے لیے جلد قانون منظور کرایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے گفتگو میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی بحران […]

.....................................................

نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر غور

نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی جس میں ملکی وخطے کی سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم آفس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی اور خطے کی سلامتی کی صورت […]

.....................................................

سرکاری لوگ اور بجلی چور ملے ہوئے ہیں، نواز شریف

سرکاری لوگ اور بجلی چور ملے ہوئے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا زیادہ وقت توانائی بحران حل کرنے پر لگ رہا ہے، سرکاری لوگ اور بجلی چور ملے ہوئے ہیں، صوبوں سے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کریں۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے گفت گو میں نواز […]

.....................................................

نواز شریف کی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی ہدایت

نواز شریف کی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کی کچھ شقوں میں ترمیم کی ہدایت کر دی۔ اختیارات کو نچلی سطح پر زیادہ سے زیادہ منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ نئے نظام میں تھانہ اور پٹوار کلچر کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے۔ قانونی ترامیم کے لئے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے۔ مشترکہ اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی ،وزیر خزانہ، وزیر پانی و بجلی اور دیگر وزرا شریک ہیں۔ اجلاس میں آیندہ 5 سال کیلئے نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری دیئے جانے کا امکان […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کونئی قومی توانائی پالیسی سے متعلق بھی اپنی آرا سے آگاہ کیا۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا آج قوم سے خطاب مخر

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا آج قوم سے خطاب مخر

وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے آج ہونے والا خطاب موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاس ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے پہلا خطاب بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے تاہم وزیراعظم کے قوم سے خطاب کی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع […]

.....................................................

نوازشریف مصر میں فوج کشی کی مخالف کریں، منور حسن

نوازشریف مصر میں فوج کشی کی مخالف کریں، منور حسن

لاہور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو کھل کر مصر میں فوج کشی کی مخالفت کرنی چاہیے،کل کو ہو سکتا ہے کہ ان کی حکومت پھر فوجی بغاوت کی زد میں آ جائے۔لاہور میں مصری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دئیے گئے دھرنے سے خطاب […]

.....................................................

نواز شریف ابھی تک مصر میں فوجی بغاوت کی مخالفت نہیں کی سید منور حسن

نواز شریف ابھی تک مصر میں فوجی بغاوت کی مخالفت نہیں کی سید منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ نواز شریف ابھی تک مصر میں فوجی بغاوت کی مخالفت نہیں کی، آئی جی آئی کی طرح 10سال بعد 2013 کی انتخابی دھاندلی بھی بے نقاب ہو گی۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مصر کے فوجی انقلاب کے خلاف جلسے سے خطاب […]

.....................................................

بین الاقوامی برادری میں پاکستان کا امیج بہتر بنانے کی ضرورت ہے، نواز شریف

بین الاقوامی برادری میں پاکستان کا امیج بہتر بنانے کی ضرورت ہے، نواز شریف

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہیکہ ہمسیہ ممالک سے دوستی، اور بین الاقوامی برادری میں پاکستان کا امیج بہتر بنانے کی ضرورت ہے، یہ بات انہوں نے دفتر خارجہ کے دورے پر کہی دفتر خارجہ کے دورے میں نواز شریف نے خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنی ترجیحات واضح کیں اور مختلف […]

.....................................................

لائن لاسز اور بوسیدہ لائنز بجلی بحران کا باعث ہیں، نواز شریف

لائن لاسز اور بوسیدہ لائنز بجلی بحران کا باعث ہیں، نواز شریف

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، لائن لاسز اور بوسیدہ لائنز بجلی بحران کا باعث ہیں۔ گیس چوروں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف توانائی بحران کے حل کے لئے سرگرم ہو گئے۔ فیصل آباد میں […]

.....................................................

گیس چوروں کو نشان عبرت بنادیں گے، نواز شریف

گیس چوروں کو نشان عبرت بنادیں گے، نواز شریف

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جو گیس چوری کرتے پکڑا گیا اسے نشان عبرت بنادیں گے،ہر ایک کو اپنی جیب کی فکر ہے، عوام کا درد کسی کو نہیں، کرپٹ عناصر کو سخت سزا دیں گے، ہماری حکومت کا دہرا معیار نہیں ہو گا۔ انہوں نے یہ بات فیصل […]

.....................................................

بحلی بحران ختم کرنے کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا : نواز شریف

بحلی بحران ختم کرنے کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا : نواز شریف

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی بحران کے خاتمے کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔ فیصل آباد میں وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ ذرائع سے گفتگو کرتے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سحری، افطار اور تراویح کے وقت لوڈ شیڈنگ ختم کرنے […]

.....................................................

وزیراعظم آج پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھرکا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھرکا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہو گی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 […]

.....................................................

نواز شریف کی بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات

نواز شریف کی بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، بلوچستان کی صورت حال اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.....................................................