بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوان افسروں کو فارغ کردیا جائے، وزارتیں شفافیت اور قانون کی حکمرانی یقینی بنائیں، وفاقی وزرا اور وفاقی سیکریٹریوں کو لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ بدعنوانی اور غیر شفافیت کی کوئی گنجائش نہیں، وزارتیں شفافیت اور قانون کی حکمرانی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی ملاقات، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اسلام آباد دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی، اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ برطانوی وزیراعظم نے میاں محمد نواز […]

.....................................................

توانائی، تعمیرات اور ٹیکسٹائل میں چین سے تعاون چاہتے ہیں، نواز شریف

توانائی، تعمیرات اور ٹیکسٹائل میں چین سے تعاون چاہتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات خطے میں امن کے استحکام کیلئے اہم ہیں، چین کے ساتھ دوستانہ اور قریبی تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا خاصہ اور ستون ہیں،ان کا کہناہے کہ ان کے پہلے سرکاری دورہ چین گہری دوستی کا مظہر ہے جس سے دونوں ملکوں […]

.....................................................

پاک چین تعلقات کسی اور ملک کے خلاف نہیں : نواز شریف

پاک چین تعلقات کسی اور ملک کے خلاف نہیں : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، گوادر بندر گاہ سے پاکستان سمیت خطے کے عوام کی قسمت بدل جائیگی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے چین کے ذرائع وفد نے وزیراعظم […]

.....................................................

ڈیوڈ کیمرون کی نواز شریف سے ملاقات اتوار کو ہو گی

ڈیوڈ کیمرون کی نواز شریف سے ملاقات اتوار کو ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اتوار کو وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے، دو طرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاوس کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون ٹو ون ملاقات کے بعد وفود […]

.....................................................

نواز شریف کا منموہن کو خط، سیلاب اور بارشوں سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

نواز شریف کا منموہن کو خط، سیلاب اور بارشوں سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب سے اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس کیا ، ان کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاستوں میں سیلاب سے مرنے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے توانائی پالیسی کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نواز شریف نے توانائی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف نے توانائی پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعظم دورہ چین کے بعد پالیسی کا اعلان کریں گے۔ وزیر اعظم کے زیر صدارت توانائی پالیسی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں توانائی پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے وزیر اعظم نے کہا کہ توانائی پالیسی […]

.....................................................

نواز شریف کو سوئس مقدمات پر 2 رکنی کمیٹی نہیں بنانی چاہیے : خورشید شاہ

نواز شریف کو سوئس مقدمات پر 2 رکنی کمیٹی نہیں بنانی چاہیے : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سوئس مقدمات پر دو رکنی کمیٹی نہیں بنانی چاہیے، عدلیہ ایسا انصاف کرے جس سے پتہ چلے سب کیلئے انصاف برابر ہے۔ اسلام آباد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صدر زرداری کو تاریخ میں […]

.....................................................

میاں نواز شریف کے قومی ایجنڈے کی پاسداری سے ریاست، جمہوریت اور معیشت تازہ دم ہو جائے گی : نواز چوہان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کے قومی ایجنڈے کی پاسداری سے ریاست، جمہوریت اور معیشت تازہ دم ہو جائے گی، اپوزیشن کا قومی ایشوز اور بحرانوں کے بارے غیر سنجیدہ رویہ شرمناک ہے، حکومت کو اندھیروں سے نجات اور قومی […]

.....................................................

مشرف پر مقدمہ چلانے سے پہلے نواز شریف استعفی دیں، احمد رضا قصوری

مشرف پر مقدمہ چلانے سے پہلے نواز شریف استعفی دیں، احمد رضا قصوری

سابق صدر پرویز مشرف کے سینئر وکیل احمد رضا قصوری نے مطالبہ کیا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ چلانے سے پہلے نواز شریف استعفی دیں۔ کے پروگرام “الیونتھ آور”میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل احمد رضا قصوری نے کہا کہ نوازشریف پرویز مشرف کے خلاف ذاتی عناد رکھتے ہیں اور فیئر ٹرائل کے […]

.....................................................

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلائیں گے : نواز شریف

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلائیں گے : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلائیں گے۔ اپوزیشن نے پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کی حمایت کر دی۔ اسلام آباد قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

وفاقی کابینہ : نواز شریف کا دہشت گردوں کی گرفتاری یقینی بنانے کا حکم

وفاقی کابینہ : نواز شریف کا دہشت گردوں کی گرفتاری یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے دوست ممالک کے سیاحوں کے ساتھ ہوئی کارروائی کو ملکی سلامتی کے خلاف بدترین خطرہ قرار دیا ہے۔وزیر اعظم نے دہشت گردوں کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ : نواز شریف آج نندی پور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

گوجرانوالہ : نواز شریف آج نندی پور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ وزیراعظم نواز شریف آج گوجرانوالہ کے علاقے نندی پور میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج دن گیارہ بجے گوجرانوالہ کے علاقے نندی پور پہنچیں گے جہاں وہ نندی پور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر دیگر اہم وزرا بھی موجود ہونگے۔ نندی پور پاور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت صبح نو بجے وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر پانی و بجلی کابینہ کو توانائی بحران پر بریفنگ دیں […]

.....................................................

پنجاب پولیس میں اصلاحات پر نواز شریف کو بریفنگ

پنجاب پولیس میں اصلاحات پر نواز شریف کو بریفنگ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نوازشریف کو پنجاب میں پولیس اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،اجلاس میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس پولیس افسران، دانشوروں اور بیورکریٹس سے بھی پولیس اصلاحات بارے مشاورت پر غور کیا گیا۔ ماڈل ٹاون لاہور میں مسلم لیگ نواز کے مرکزی سیکرٹریٹ میں صوبہ میں پولیس اصلاحات کے حوالے سے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 21.06.2013

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل کا ملبہ صاف کرنے میں وقت لگے گا گوجرانوالہ (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل کا ملبہ صاف […]

.....................................................

توانائی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کرینگے: نواز شریف

توانائی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کرینگے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں نواز شریف نے نیلم جہلم پراجیکٹ میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ توانائی منصوبوں میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کہتے ہیں حکومت کو عوامی مشکلات کا ادراک ہے۔ توانائی بحران حل ہوتے ہی تمام مسائل پر قابو پالیا […]

.....................................................

وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورہ مظفرآباد سے تحریک آزادی کشمیر اور خطے کی تعمیر وترقی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے

بھمبر: وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورہ مظفرآباد سے تحریک آزادی کشمیر اور خطے کی تعمیر وترقی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے نیلم جہلم ہائیڈرل پراجیکٹس کے شروع ہونے لوڈشیڈنگ کااور بے روزگاری کاخاتمہ ہوگا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے صدرراجہ اظہر اقبال نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر […]

.....................................................

نواز شریف کی ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار ک

نواز شریف کی ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار ک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبار ک دیتے ہوئے کہاہے کہ پاک ایران تعلقات کی مشترکہ اور گہری تاریخ ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک ایران قریبی، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات […]

.....................................................

جان کیری کا نواز شریف کو فون، مکمل حمایت کی یقین دہانی

جان کیری کا نواز شریف کو فون، مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انھیں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ میاں نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے اور نئی انرجی پالیسی پر بھی غور کیا گیا۔ اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف نے ہدایت کی کہ بجلی کے […]

.....................................................

بلوچ عوام کی محرومیاں ختم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم نواز شریف

بلوچ عوام کی محرومیاں ختم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیراعلی بلوچستان بنانے کا مقصد بلوچ عوام کی محرومیاں دور کرنا ہے۔ کہتے ہیں سیاسی جماعتوں کے تعاون کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے وفد نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے وزیراعظم […]

.....................................................

نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی طویل سیاسی تجربہ رکھتے ہیں، انھوں نے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کے دوران بھی اہم کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر آصف کرمانی 1959 میں لاہور […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

.....................................................