اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے اپنی جگہ لیکن میاں نواز شریف میرے لیڈر تھے اور ہیں۔ میاں محمد نواز شریف کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اقتدار اعلی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ پاکستانی ایجنسیاں بھی مبارکباد کی حقدار ہیں ، تفصیل میں نہیں جائوں گا۔ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مخدوم امین فہیم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان سے خطاب میں کہا ہے کہ وزیراعظم منتخب ہونے پراللہ تعالی کا شکر گزار ہونے کے ساتھ ایوان کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ قائد ایوان کی نشست سنبھالنے کے موقع پر ان کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں نواز شریف نے 244 ووٹ لے کر تیسری بار وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوکر تاریخ رقم کردی۔ نومنتخب 14ویں قومی اسمبلی نے بھاری اکثریت سے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو قائد ایوان منتخب کرلیا،نو منتخب وزیر اعظم آج شام کواپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نوازشریف کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں محمد نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ، کہتے ہیں کہ گیا وقت لوٹ کر نہیں آتا لیکن 13 سال 7 ماہ اور 21 دن بعد وقت پھر لوٹ آیا ہے ، میاں نواز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم بن گئے۔ میاں نواز شریف نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں نواز شریف کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال بھی شریک ہونگے۔ شرت سبھروال گزشتہ روز ہی بھارت سے پاکستان آئے ہیں ، بھارتی سیکرٹری خارجہ سلمان خورشید کے مطابق 12مئی کو انتخابات کے بعد بھارتی صحافیوں سے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف نے وزیراعظم کے لئے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ، مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں نواز لیگ کو جے یو آئی ف کی ترجیحات سے اختلاف نہیں۔ جے یو آئی ف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل وزیراعظم کے انتخاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت عظمی کیلئے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کا مقابلہ پیپلز پارٹی کے امین فہیم اور پی ٹی آئی کے جاوید ہاشمی سے ہوگا۔ دوسری جانب ایم کیوایم نے ایوان میں اپوزیشن بنچوں کی درخواست دیدی ہے۔ وزارت عظمی کیلئے تین امیدوار سامنے آگئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب […]
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان اسلامی دنیا کا پھلا اور دنیا کا ساتواں ایٹمی ملک بنا۔ پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے کا اعزاز محمد نواز شریف کو حاصل ھو۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ وزارت عظمی کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج دن تین بجے تک مکمل کی جائے گی۔ کل قومی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں نواز شریف 5جون کو قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسی شام ایوان صدر میں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،صدر آصف زرداری ان سے حلف لیں گے قومی اسمبلی پانچ جون کو نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی جبکہ ممکنہ طور پر مسلم لیگ ن کے صدر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم خیر سگالی کے تحت وزارت عظمی کیلئے میاں محمد نواز شریف کی غیرمشروط حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ دعاگو ہیں کہ اللہ نئی آنے والی حکومت ملک کو درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے میں کامیابی عطا کرے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے […]
نواز شریف سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اور بابرغوری کی ملاقات ہوئی۔ جس میں فاروق ستار نے نواز شریف کو مبارک باد دی۔ ملاقات کے دوران نواز شریف نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی حمایت کیلئے قاروق ستار سے درخواست کی۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما محمود رشید کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے بارے میں فیصلہ نواز شریف نے کرنا ہے، ان کی حکومت نے ڈرون حملوں پر کوئی معاہدہ نہیں کیا اگر آپ نے ڈرون گرا دیا تو پھر کیا کریں گے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت آصف […]
قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے موقع پر اسلام آباد میں ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہذب طریقے سے انتقال اقتدار سے اچھی روایت قائم ہوئی ہے۔ حکومت عوام کے ووٹ سے ہی آنی اور جانی چاہیئے ، عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے میاں نواز شریف کو قائد ایوان نامزد کر دیا، نواز شریف کہتے ہیں معاملات کی درستگی کیلیے رویوں میں سنجیدگی لانا ہو گی ۔ صاف ستھری پالیسیاں تشکیل دے کر ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرینگے، مانگنے والے کی کوئی عزت نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پر امن انتقال اقتدار خوش آئند بات ہے،گیارہ مئی کو قوم نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ اسلام آباد پہنچنے کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں قوم کا شکر گزار ہوں کہ انھوں […]
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے حلف برداری سے پہلے کسی بھی قسم کی مراعات لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کمانڈر تصور نے میاں نواز شریف کو حلف برداری میں شرکت کے لیے خصوصی جہاز بھیجنے کی پیشکش کی۔ تاہم […]
امریکی تجزیہ کاروں کے مطابق میاں نواز شریف کی حکومت کے لئے پاکستان کے مسائل سے نمٹنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات میں بھی کسی بڑی تبدیلی کا امکان کم ہے۔ امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالیہ انتخابات میں بڑی سیاسی جماعتوں کا صوبوں تک محدود […]
مسلم لیگ ن اورجمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کی مذاکراتی کمیٹیوں نیتعاون کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دے دی ، وزارتوں کا فیصلہ آج مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ملاقات کے دوران ہو گا۔ مسلم لیگ ن اورجمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کے درمیان مذاکراتی عمل مکمل ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی اور وزیراعلی کیلئے نواز شریف کی زیر صدارت نواز لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں جاری ہے ، وزارت اعلی کے تینوں مضبوط امیدوار بھی شریک ہیں۔ نواز شریف کی زیرِ صدارت بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم اجلاس چوہدری نثارِ ، خواجہ آصف ، ثنا اللہ […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے برطانوی ماہرین تعلیم کے وفد نے رائے ونڈ میں ملاقات کی ، نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں نوجوانوں کا ٹیلنٹ قابل تحسین ہے ، اس میں مزید نکھار لائیں گے۔ رائے ونڈ جاتی عمرا میں نوازشریف سے ملاقات کرنے والے 8 […]
لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے میاں نواز شریف نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلوچستان کے نئے وزیراعلی، اسپیکر اور ڈپٹی […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) توانائی کے بحران ظلم و انصافی دہشت گردی و بد امنی مہنگائی وبیروزگاری غربت وجہالت اور دیگر تمام قومی مسائل سے نمٹتے ہوئے عوام کو خوشحال مطمئن اورآسودہ و محفوظ زندگی و مستقبل کی فراہمی کے ذریعے پاکستان سے لسانیت ‘تعصب و نفرتوں کے خاتمے اور وطن عزیز کو مستحکم […]