لاہور(جیوڈیسک)قائم مقام امریکی سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعلی پنجاب شہباز […]
مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے چار سال میں کوئی سبق نہیں سیکھا، عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا توانائی بحران حل کرنے لئے ہمارے پاس پروگرام موجود ہے کیونکہ ساڑے چار سال میں […]
مسلم لیگ ن کے سینئررہنما سینیٹر ذوالفقار کھوسہ کی رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کردیا ۔سینیٹر ذوالفقار کھوسہ نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]
لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کے ناراض رہنما ذوالفقار کھوسہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ کے تمام تحفظات دور کیے جائیں گے۔ لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ نے رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ذوالفقار کھوسہ نے اپنے تحفظات سے نوازشریف کو […]
جدہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت اگرچہ مشکل حالات سے گزر رہا ہے لیکن گھبرانے اور مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔جدہ میں پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوموں کی زندگی میں مشکلات اور چیلنجز آتے رہتے ہیں قوم انشااللہ متحد […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 30 سال ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کی، چیئرمین تحریک انصاف شوکت خانم ہسپتال کے پیچھے نہ چھپیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے […]
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر معاشرہ میں غریب، محتاج، بیمار، بے سرپرست یتیم اور اپائج لوگ پائے جاتے ہیں جن کی حمایت اور مدد ہونی چاہئے۔ اسی طرح دینی اداروںاور فلاحی اداروں کے لیئے بھی کچھ مصارف کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے دینِ اسلام نے زکوٰة پر ایک خاص توجہ دی […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات لگانے پر خواجہ آصف کو عدالت لے جاں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں کہا کہ ن لیگ نے 1997 میں بھی مجھ پر پیسے کھانے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف خواجہ آصف اور […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھیل کھیلا جارہا ہے، پاکستان کی موجودہ حالت کے اصل ذمہ دار بحیثیت قوم ہم خود ہیں۔ لاہور کے الحمرا ہال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد ن لیگ میاں […]
گجرات (جی پی آئی )رہنما مسلم لیگ (ن)چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان خوشحالی کی طرف گامزن ہو کر رہے گا۔ پوری قوم کا میاں نواز شریف اور میاں شہبازشریف پر مکمل اعتماد ہے جبکہ عوامی خدمت کے دعویدار حکمران عوام کو ریلیف دینے میں […]
ہزارہ جسے نواز لیگ کا گڑھ سمجھا جاتا تھا لیکن پھر اس ڈویژن کے ساتھ میاں نواز شریف کی خود فراموشی سے یہاں اس جماعت کی ساکھ کافی متاثر ہوئی ۔ ہزارہ کے تمام اضلاع میں نواز لیگ کی ساکھ دوبارہ بحال کرنے کے لیئے مرکزی اور صوبائی قائدین مسلسل جدوجہد کرتے رہے ہیں مگر […]
اسلام آباد (جیو ڈیسک)نیب کی جانب سے مسلم ن کے سربراہ نواز شریف کیخلاف تین ریفرنسسز کھولنے کی درخواست دائر کر دی۔چئیر مین نیب کے درخواست پر دستخط میں تا خیر کے باعث نواز شریف کے خلاف ریفرنسسز کھو لنے کی درخواست عدالت میں دا ئر نہ ہو سکے تھے جبکہ چئیرمین نیب کے دستخط […]
کراچی (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے درمیان اتحاد کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ باقاعدہ اعلان جمعرات کو نواز شریف اور سید جلال محمود شاہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کرینگے ۔ حیدر منزل کراچی میں جلال محمود شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ظفر اقبال جھگڑا نے کہا کہ دونوں […]
لاہور (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وکی لیکس میں خود اعتراف کیا کہ وہ امریکاکے حامی ہیں سونامی تھما نہیں وزیرستان میں ایک لاکھ افراد کا سونامی جائے گا۔ لاہور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کے لئے […]
ٹنڈو باگو : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کے قصبے کھڈارو پہنچ رہے ہیں۔کھڈارو میں جلسہ عام سے خطاب کے علاوہ مسلم لیگی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔میاں نواز شریف بذریعہ جہاز دوپہر ایک بجے پی اے ایف بیس تلہار پہنچیں گے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زرداری صاحب قوم کو بتائیں کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی بجائے اور کتنے وزرائے اعظم قربان کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نواز شریف کی زیر صدرات ہوا۔ جس میں وزارت عظمی کے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ جس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزارت عظمی کیلئی مہتاب عباسی کی حمایت اور دیگر جماعتوں […]
سوات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اب جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں چلے گی، گیلانی رسوا ہونے سے پہلے چلے جاتے تو اچھا تھا۔سوات کے شہر مینگورہ میں جلسے سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ جب سوات میں آفت آئی تو […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے میاں نواز شریف کو صدر زرداری کا پیغام پہنچایا کہ اگر وہ وزیراعظم کی تبدیلی کے لیے آمادہ ہوں تو اسحاق ڈار یا شہباز شریف کو نیا وزیراعظم بنانے کو […]
ماتلی (جیو دیسک)مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نواز شریف کے ماتلی میں ہونے والے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔میاں نواز شریف آج ہوائی جہاز کے ذریعے تلھار ایئر بیس پہنچیں گے جس کے بعد وہ ماتلی میں کارکنوں اور لیگی رہنماوں سے […]
کھاریاں : میاں نواز شریف نے 1998میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر اور مسلمان ملکوں کا ہیرو بنایا ، انشاء اللہ ملک کو میاں نواز شریف ہی بچائیں گے ، ن خیالات کا اظہار ڈیرہ کوٹلہ پر یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راہنما مسلم لیگ ن ضلع گجرات […]
لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب ہیں، قوم واضح مؤقف اختیار کر لے تو بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دھاندلی نہ ہوتی تو ہم مزید تیس نشستیں […]
پیرمحل: کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے نوجوان میاں محمد نواز شریف کا پیغام گلی گلی کوچہ پھیلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ متحرک ہو جائیں ۔ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کا ہے ۔ اب کوئی بھی مسلم لیگ (ن) کا راستہ نہیں ہو سکتا ہے ۔ان خیالات […]
گجرات : ممتاز بزنس مین سیاسی و سماجی راہنما اورنگزیب بٹ نے کہا ہے کہ ملک کو موجود بحرانوں سے میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ہی نکال سکتے ہیں ، موجود بحرانوں کی وجہ سے ملک میں لوگ دو وقت کی روٹی کو ترسنے لگے ہیں ، بجلی کی بڑھتی […]