اٹک : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جلسہ لالہ زار گراؤنڈ میں کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگی ذرائع کے مطابق جلسے میں ہزاروں افراد کے آنے کی توقع ہے جبکہ گراؤنڈ مین چھ ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئی ہیں انتظامیہ […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چئیرمین پی اے سی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ریفرنس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ضرور لائیں گے مگر یہ جائزہ لینے کے بعد کہ وہ معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں زیر بحث آ سکتا ہے یا نہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان آج متبادل توانائی کے شعبے کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ وہ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترک وزیر اعظم ایوان وزیر اعظم پہنچ گئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے […]
حافظ آباد : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سزا کے بعد یوسف رضا گیلانی وزیراعظم نہیں رہے۔ حافظ آباد میں جلسے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم کو عدالت اور عوام کا فیصلہ ہر صورت منوا کر رہیں گے۔ وزیراعظم مجرم ہونے کے باوجود اپنے عہدے […]
حافظ آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر حافظ آباد آئیں گے جہاں وہ کرکٹ سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وہ سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری افضل حسین تارڑ کی رہائشگاہ کولو تارڑ […]
قصور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے وزیراعظم گیلانی کو غیر آئینی وز یر اعظم قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کے تقرر اور بجٹ کی منظوری میں حکومت کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔ قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف […]
لاہور : (جیو ڈیسک) جاپان کے سفیر ایچ ای ہیروشی نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جاپانی سفیر اور میاں نواز شریف کے درمیان باہمی امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام […]
لاہور: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے سندھ کے سیاستدانوں سے رابطوں کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد کی طرف سے بنائی گئی آٹھ رکنی رابطہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر لیاقت جتوئی ہوں گے، جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں حمید بخش بھٹو، عرفان اللہ مروت، ڈاکٹر بہادر ڈاہری، اسماعیل راہو، […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم گیلانی نے تصدیق کی ہے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے نواز شریف نے نام تجویز کر دیئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے پارٹی مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کیلئے نام دینے سے انکار کیا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر پارلیمنٹ کو بائی پاس کیا گیا تو مزاحمت کرینگے۔ پارلیمنٹ کی شرائط پرعمل کے بغیر سپلائی بحالی کیخلاف ہیں۔ سلالہ حملے پر معافی مانگی گئی نہ ڈرون حملے بند ہوئے پھر سپلائی کیوں بحال کی […]
لاہور : (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ ن جمہوریت کیلئے ہر قربانی دے گی۔ اس بار اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کا کوئی خفیہ ہاتھ کام نہیں کرسکے گا۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر سے ملاقات کے موقع پر میاں […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے عدالت نے وزیر اعظم کو نااہل قرار نہیں دیا۔ نواز شریف سیاستدان ہیں جج بننے کی کوشش نہ کریں۔ وہ وزارت داخلہ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزرات داخلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
خوشاب : (جیو ڈیسک) حکومت مخالف تحریک کا اگلا مرحلہ نواز شریف آج خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے، آج […]
لاہور: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کو لانگ مارچ کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کیلئے ہر سطح پر پارٹی کارکنان کو سرگرم کیا جائیگا۔ نوازشریف نے مرکزی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ تحصیل اور ضلعی سطح پر کارکنان سے میٹنگ کی جائے۔ جس کے […]
لاہور : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ نواز شریف میں لانگ مارچ کرنے کی سکت نہیں پارٹی نے لانگ مارچ روکنے کا ٹاسک دیا تو پھر دیکھو ں گا کہ شریف برادران گھر سے باہرکیسے نکلتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کا کہنا تھاکہ […]
مسلم لیگ نواز کے صدر میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے سے انکار کردیا ،کہتے ہیں استعفے دے کر حکومت کو کھلی چھوٹ نہیں دینا چاہتے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے ساتھیوں کی رائے ہے قومی اسمبلی سے استعفی دے دیا جائے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نواز شریف سے کہا ہے کہ پٹواریوں کے جلسوں سے حکومت نہیں جائیگی ۔اگر نواز شریف اصلی شیر ہیں تو کراچی اور کوئٹہ میں جلسہ کر کے دکھائیں ۔ اصلی شیر ہیں تو اسمبلیوں سے باہر آ جائیں ،آج کی ریلی سونامی مارچ کی […]
لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ن لیگ استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ن لیگ چھوٹے چھوٹے جلسے کرکے تماشہ نہ دکھائے ،اسمبلیوں سے استعفے دے ہم ضمنی انتخابات کرادیں گے ،ان کا کہنا […]
گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)ٹیکسلا جلسے کے بعد مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف آج گوجرانوالہ میں جلسہ کر رہی ہے جس میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت شرکت کرے گی اس سلسلے میں گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی طرف سے میاں نواز شریف خوش آمدید کے بینرز اور بل بورڈز پر ن کے […]
نومبر ١٩٩٦ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت کو سردار فاروق احمد خان لغا ری نے ایک سازش کے تحت ختم کیا اور عدالتِ عظمی نے اس پر بڑی فرا خ دلی سے مہرِ تصدیق ثبت کی۔ سردار فاروق احمد خان لغاری نے صدار تی حکم کے تحت ایک نگران حکومت قائم کی جس […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کے چار سال مکمل ہو گئے ہیں لیکن ان کا توانائی بحران کے حل کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور نہ ہی حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات کر سکی ہے۔ […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کو بھی نمٹائے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ جس طرح یوسف رضا گیلانی کو بلایا گیا، ویسے ہی نواز […]
لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے لیاری کی صورت حال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کراچی میں امن و امان کی صورت حال بحال کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے ونڈ میں اپنی رہائش گاہ پر […]
لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان نہیں ملتا یہ صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے نعرے لگائے جاتے ہیں۔ لاہور میں مزدوروں کو فلیٹوں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سپریم […]