نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھیں اقتدار سے چمٹے رہنے کا شوق نہیں، انھیں تبدیل کرنے کا آئینی راستہ تحریک عدم اعتماد ہے جس کی خواہش ہو پوری کر لے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ این آر او سے پہلا فائدہ نواز شریف نے اٹھایا۔ سینیٹ میں وزیراعظم […]

.....................................................

وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

وزارت عظمیٰ چھوڑو ورنہ احتجاجی تحریک کا سامنا کرو۔ نواز شریف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نواز شریف نے کہا نائب قاصد کو سزا ہو جائے تو اسے ہٹا دیا جاتا لیکن وزیراعظم کو نہیں۔ انہوں نے کہا ہمارا خیال تھا کہ عدلیہ کی بحالی کے بعد حالات ٹھیک ہو جائیں گے لیکن حکومت نے مجھے اور عوام کو مایوس کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس […]

.....................................................

نواز شریف ملک کے بدعنوان ترین سیاستدان ہیں۔ جہانگیربدر

نواز شریف ملک کے بدعنوان ترین سیاستدان ہیں۔ جہانگیربدر

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر جہانگیر بدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کے سب سے زیادہ کرپٹ سیاست دان ہیں، وہ وزیراعظم سے استعفےٰ مانگنے کی بجائے خود استعفیٰ دیں۔ جہانگیر بدر نے ایک بیان میں کہا کہ چوہدری نثار، رحمان ملک کی طرف سیکرپشن بے نقاب کئے جانے […]

.....................................................

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

لانگ مارچ اور دیگر آپشنز پر غور،ن لیگ کا اجلاس کل ہوگا

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس کل میاں نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے۔ رائیونڈ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم کی سزا کے بعد کی صورتحال پرغور کیاجائیگا۔اجلاس میں متفقہ وزیراعظم لانے، پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاجی تحریک چلانے، لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے استعفوں […]

.....................................................

نواز شریف شاید آئین پاکستان سے واقف نہیں ہیں، قمر زمان کائرہ

نواز شریف شاید آئین پاکستان سے واقف نہیں ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نواز شریف کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے سربراہ شاید آئین پاکستان سے واقف نہیں ہیں، وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف عدالت کا کاندھا استعمال نہ کریں۔ میاں صاحب صبر […]

.....................................................

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

گیلانی نے عہدہ نہ چھوڑا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی فوری مستعفی ہوجائیں اجر انہوں نے عہدہ نہ چھوڑا توملک گیر احتجاج کرینگے۔ وہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔لاہور میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں […]

.....................................................

نواز شریف کی متفقہ طور پر نیا وزیر اعظم لانے کی تجویز

نواز شریف کی متفقہ طور پر نیا وزیر اعظم لانے کی تجویز

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے آئندہ انتخابات کیلئے متفقہ وزیر اعظم لانے کی تجویز دیدی ہے۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو میں میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ جمہوری قوتوں کو ملک میں دستور کی پاسداری یقینی بنانا ہو گی۔ مشاورت کیلئے حکومت کیساتھ بیٹھنے کو تیار […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے سزا کے بعد وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے سپریم کورٹ نے حق اور انصاف پر فیصلہ دیا۔وزیراعظم کوتوہین عدالت کیس میں سزا پر رد عمل کااظہارکرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے حق […]

.....................................................

نواز شریف کا بھولا پن

نواز شریف کا بھولا پن

سیاست دانوں کو عموماً چالاک تصور کیا جاتا ہے لیکن میاں صاحب کا معاملہ اسکے برعکس دکھائی دیتا ہے۔ سیاست میں پچیس سالہ تجربہ رکھنے والے میاں محمد نواز شریف بعض اوقات ایسے بیانات داغ دیتے ہیں کہ بھولے عوام حیران و ششدر رہ جاتے ہیں۔ آج کی دنیا میں جس جمہوریت کا بڑا چرچا […]

.....................................................

نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

سندھ : (جیو ڈیسک) پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو جلد انتخابات کے مطالبے کے بجائے الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہو جائیں گے۔ وہ دادو کے علاقے فرید آباد میں گیارہ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے بوائز ڈگری کالج کے سنگ […]

.....................................................

بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا، رحمان ملک

بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا، رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا اورائیر لائن کی سروس دو ہزار ایک سے حکم امتناعی پر چل رہی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا حادثے میں ملوث تمام افرادکے نام ای […]

.....................................................

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جرنیل آئین و قانون کی عزت کرتے ہیں سب لوگ مشرف نہیں، حکومت ختم کر کے جیل نہ بھیجا جاتا تو آج نوکریاں طلبا کا انتظار کرتیں۔ اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم ریٹائرڈ نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا […]

.....................................................

سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ اشفاق پرویز کیانی

سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ اشفاق پرویز کیانی

سیاچن : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیئے۔ جوانوں کو نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ گیاری سیکٹر کے دورے سے وآپسی پر پاک فوج کے سربراہ نے میڈیا سے خصوصی کرتے ہو ئے کہا کہ سیاچن سمیت تمام تصفیہ حل تنازعات کا […]

.....................................................

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

پاکستان : (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان میں بدامنی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں دہشت گردی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آتی۔ میاں نواز شریف گیارہ سیکٹر میں امدادی کاموں کا جائزہ لینے گزشتہ روز اسکردو پہنچے تھے۔ […]

.....................................................

نواز اور شہباز کا یونس حبیب کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس

نواز اور شہباز کا یونس حبیب کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مہران بینک اسکنڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب کو دس ،دس ارب روپے کے الگ الگ ہرجانے کے نوٹس بھجوا دیئے ہیں۔یونس حبیب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شریف برادران پر جھوٹ الزامات […]

.....................................................

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ آئندہ حکومت چلانا آسان نہیں ہو گا میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی افضل […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ٹیلی فون کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے […]

.....................................................

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

سکھر: (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ماضی میں آئین کے ساتھ کھیل کھیلا گیا اور نواز شریف اور شہباز شریف نے رشوت لے کرعوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کی علامت […]

.....................................................

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین و سابق وزیراعلی ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پارٹی کے انضمام کے حوالے سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ان کی پارٹی کے انضمام […]

.....................................................

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

رائے ونڈ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد نے ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں ملاقات کی۔ رائے ونڈ فارم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے کہا وہ ملکی مفاد کے لئے اصولوں کی سیاست کر […]

.....................................................

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر اور برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامشن نے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے امریکہ اور بر طانیہ کے ساتھ تعلقات خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی کمیٹی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ میاں نواز شریف […]

.....................................................

بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

لاہور : (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اشتعال انگیزی سے عوام کو سڑکوں پر لا کر کھلی بغاوت کے مترادف اقدام اٹھا رہی ہے۔ کم فہم دوستوں سے استدعا ہے کہ نفرتوں کی سیاست میں کچھ نہیں رکھا۔ لاہور میں قومی ڈیف اسکواش چیمپین شپ کے افتتاح […]

.....................................................

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

جامعہ نعیمییہ : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی موجودہ صورتحال میں ملک معاشی ترقی نہیں کرسکتا قوم کو مشرف سے آٹھ اور زرداری گیلانی سے چار سالوں کا حساب لینا ہو گا۔جامعہ نعیمییہ میں استحکام پاکستان سیمینار سے خطاب میں میاں نواز […]

.....................................................

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان ترقی نہیں کر سکتا موجودہ حکومت کی چار سال مکمل ہونے پر کس چیز پر مبارک باد دوں ۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی سے متعلق […]

.....................................................