وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران تمام اخراجات خود برداشت کیے، نواز شریف

وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران تمام اخراجات خود برداشت کیے، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ایم ہاؤس میں قیام کے دوران تمام اخراجات خود برداشت کیے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں قیام کے دوران ہونے والے اخراجات کے تمام متعلقہ چیک […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا نواز شریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا نواز شریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نئی کابینہ کے ارکان نے شرکت کی جس میں ملک کی معاشی صورت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس […]

.....................................................

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزیراعظم کو مملکت کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت حاصل ہے جو اپنی کابینہ کے ذریعے امور مملکت چلاتا ہے، اب تک 21 سربراہان اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ خان لیاقت علی خان ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو […]

.....................................................

کب تلک ڈھونڈوگے اس میں وفا کے موتی

کب تلک ڈھونڈوگے اس میں وفا کے موتی

تحریر : مسز جمشید خاکوانی مولانا فضل الرحمن نے یوم آزادی نہ منانے کا اعلان کیا ہے، میاں نواز شریف نے شیخ مجیب الرحمن بننے کا اعلان کیا تھا ان کی بیٹی نے حسینہ واجد بننے کا مولانا کے بزرگوں نے اعلان کیا تھا کہ اللہ کا شکر ہے وہ پاکستان بنانے کے گناہ میں […]

.....................................................

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں قید کے بعد صحافیوں سے پہلی غیررسمی گفتگو

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں قید کے بعد صحافیوں سے پہلی غیررسمی گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں قید ہونے کے بعد پہلی مرتبہ نیب ریفرنسز کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم معمول کے مطابق صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کیا کرتے تھے تاہم عدالت کی جانب سے قید […]

.....................................................

نواز شریف کیا آپ کو یاد ہے

نواز شریف کیا آپ کو یاد ہے

تحریر: راؤ عمران سلیمان قومی اسمبلی میں حلف برداری کے روز سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اسلام آباد میں ہی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پہلی پیشی تھی ان نئے ریفرنسز میں نوازشریف کی یہ پہلی پیشی اس وقت آخری پیشی ثابت ہوئی جب انہیں خطرناک دہشت گردوں کی طرح […]

.....................................................

نوازشریف کی سخت سیکیورٹی میں بکتر بند میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پیشی

نوازشریف کی سخت سیکیورٹی میں بکتر بند میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پیشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں بکتر بند کے ذریعے احتساب عدالت لایا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج ملک ارشد نے کی اور اس سلسلے میں میاں […]

.....................................................

العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنس: احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنس: احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو پیر (13 اگست) کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے […]

.....................................................

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کے پاسپورٹ بلاک کردیے

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کے پاسپورٹ بلاک کردیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کے پاسپورٹ بلاک کر دئیے ہیں۔ نیب نے وزارت داخلہ کے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ کو حسین اورحسن نواز کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرکے ان کا پاسپورٹ بلاک کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزارت داخلہ نے […]

.....................................................

نواز شریف کی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی منتقلی کی درخواست منظور

نواز شریف کی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی منتقلی کی درخواست منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی منتقلی کی درخواست منظور کر لی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے دوسری عدالت منتقل کرنےکی اپیل کی گئی تھی، جو […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: ایسی جے آئی ٹی بنا دیتے ہیں جیسی نواز شریف کیخلاف بنائی: چیف جسٹس

منی لانڈرنگ کیس: ایسی جے آئی ٹی بنا دیتے ہیں جیسی نواز شریف کیخلاف بنائی: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں پاناما طرز کی جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ اس کیس میں جے آئی ٹی بنادیتے ہیں جس سے دودھ کا دودھ اور پانی کاپانی ہو جائے گا اور ایسی جے آئی […]

.....................................................

تجھے اے عمران مبارک یہ شکستِ فاتحانہ

تجھے اے عمران مبارک یہ شکستِ فاتحانہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید عمران نیازی کو ہم دل کی گہرائیوں سے اس شکستِ فاتحانہ پر مبارک باد دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سب نے مل کر زور لگا کر دیکھ لیا لاڈ لہ اپنی ظاہری جیت کے باوجود اب بھی ناکامی کا شکار ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ در بدر […]

.....................................................

ہم چلے ادھر کو ہوا چلے جدھر کی

ہم چلے ادھر کو ہوا چلے جدھر کی

تحریر : چوہدری ناصر گجر ہر جگہ دھاندلی کا رونا پیٹا جا رہا ہے۔ یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہو رہا بلکہ ہر بار انتخابات کے بعد ایسی ہی صورتحال پیدا کی جاتی ہے۔ سابقہ انتخابات کے نتائج بھی تیسرے روز ملے تھے اور اس بار سرکار ی سسٹم کے فیل ہو جانے کی وجہ […]

.....................................................

نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے اصرار پر انہیں پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ نواز شریف کی جانب سے فوری اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کے مطالبے کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں جیل منتقل کیا […]

.....................................................

نواز شریف کی طبیعت میں پہلے سے بہتری، جیل واپس بھیجنے کی خبریں درست نہیں: ڈاکٹرز

نواز شریف کی طبیعت میں پہلے سے بہتری، جیل واپس بھیجنے کی خبریں درست نہیں: ڈاکٹرز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طعبیت میں پہلے سے بہتری آئی ہے، تاہم انہیں جیل واپس بھیجے جانے کی خبریں درست نہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سابق وزیراعظم کی گزشتہ رات کی شوگر، بلڈپریشر اور ای سی جی کی رپورٹ مکمل نارمل نہیں، یہی وجہ […]

.....................................................

نواز شریف کی علالت، عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

نواز شریف کی علالت، عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ خیال رہے کہ نواز شریف کی طبعیت خراب ہونے پر انھیں […]

.....................................................

نواز شریف پمز منتقل، کارڈیک سینٹر کا نجی وارڈ سب جیل قرار

نواز شریف پمز منتقل، کارڈیک سینٹر کا نجی وارڈ سب جیل قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ) منتقل کر دیا گیا، ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ پمز کی کارڈیالوجی وارڈ کو سب جیل قرار دیدیاگیا۔ اتوار کو ان کے دونوں بازئوں اور سینے […]

.....................................................

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ نے وہیل چیئر پر آ کر ووٹ ڈالا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ نے وہیل چیئر پر آ کر ووٹ ڈالا

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے این اے 124 میں اپنا ووٹ ڈالا۔ نواز شریف کی والدہ ووٹ ڈالنے کے لیے خصوصی طور پر لاہور پہنچیں، وہ این اے 124 میں ریلوے روڈ پر واقع اسلامیہ کالج میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے پہنچیں تو ان کے ساتھ […]

.....................................................

انمول یا بے مول

انمول یا بے مول

تحریر : طارق حسین بٹ شان ٢٥ جولائی کے انتخابات کیلئے سارے گھوڑے سر پٹ دوڑائے جا رہے ہیں اور طے کر لیا گیا ہے کہ کہ ایک خاص جماعت کو دیوار کے ساتھ لگا نا ہے۔ نیب اور عدالتی محاذ سے ایک معتوب جماعت کو ہر ممکن طریقے سے دبایا جا رہا ہے جس […]

.....................................................

برسوں سے ہماری خرابیوں کی ذمہ دار دیوار کو آخری دھکا دینے کا لمحہ آ گیا، نواز شریف

برسوں سے ہماری خرابیوں کی ذمہ دار دیوار کو آخری دھکا دینے کا لمحہ آ گیا، نواز شریف

راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے اڈیالہ جیل سے جاری اپنے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ برسوں سے ہماری خرابیوں کی ذمہ دار دیوار کو آخری دھکا دینے کا وقت آگیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے اکاؤنٹ سے نوازشر یف کا آڈیو پیغام […]

.....................................................

نہ کہنا خبر نہ ہوئی

نہ کہنا خبر نہ ہوئی

تحریر : شاہ بانو میر میاں نواز شریف کو سزا سنا دی گئی ہے یہ کسی کی الیکشن مہم کی وڈیو ہے اللہ اکبر پلاننگ کے ساتھ ایک ٹرائل شروع کیا گیا اور عین الیکشن سے پہلے سزا دینے والے آج مستقبل سے ڈرنے کی بجائے بے خوف ہو کر سزا کا ڈھنڈورا پیٹنے والے […]

.....................................................

نواز شریف کے جسم میں پانی کی کمی، گردے فیل ہونے کا خدشہ: میڈیکل رپورٹ

نواز شریف کے جسم میں پانی کی کمی، گردے فیل ہونے کا خدشہ: میڈیکل رپورٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی رپورٹ سامنے آگئی جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کے جسم میں پانی کی کمی کے باعث گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے۔ اڈیالہ جیل میں گزشتہ رات نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر اظہر کیانی اور ڈاکٹر […]

.....................................................

نواز شریف کی طبعیت ناساز، ڈاکٹرز کی ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش

نواز شریف کی طبعیت ناساز، ڈاکٹرز کی ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع […]

.....................................................

عزت دار کو ووٹ دو

عزت دار کو ووٹ دو

تحریر : صادق مصطفوی الیکشن سے پہلے ہر جماعت اپنا ایک نعرہ سامنے لے کر آئی ہے۔ جبکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہر جماعت باقاعدہ اپنا منشور پیش کرتیں۔ اور اس منشور کو عوام میں تقسیم کیا جاتا، میڈیا پر اس منشور کی وضاحت کی جاتی اور عوام کی طرف سے کئے جانے […]

.....................................................