لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے۔ اس وقت اپیل میں ہیں لیکن انہیں پتہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کراچی میں وزیراعظم کے گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شکر کریں کہ نواز شریف یہ منصوبے شروع کر گئے، آج عمران خان ان منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کو نواز شریف کیس کیلئے غیر متعلقہ قرار دے دیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کیس 16 ججوں اور تین چیف جسٹس صاحبان نے سنا، ایسے میں ایک جج کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے سابق چیف جسٹس کی لیک آڈیو کو ثاقب نثار کے خلاف چارج شیٹ قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پہلے ثاقب نثار نے کہا تھا کہ یہ آواز ان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کے کیس کو لے کر گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس نے اپنے رد عمل میں کہا کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ، ن لیگ کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ ’میرے خلاف جعلی اور تبدیل شدہ ویڈیوز جاری […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کا الزام مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر عائد کر دیا۔ شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ نواز شریف کے نام پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے نام پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو کورونا ویکسین لگانے کی ڈیٹا انٹری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سابق وزیراعظم سے جرمانہ کی وصولی پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پارٹی کے سینیئر رہنما میاں جاوید لطیف کو نجی ٹی وی پر دیے گئے بیان پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ جاوید لطیف کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے نجی ٹی وی پر جو باتیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈوکیٹ نے نواز شریف کی 3 صفحات پر متشمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے سے روک دیا ہے اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی حکام نے ان کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ خیال رہےکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی برطانیہ میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے لال حویلی کے موکلوں نے جو بتایا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے افغان سلامتی مشیر کی ملاقات محض ملاقات تھی اسے توثیق یا تائید نا سمجھا جائے۔ محمد زبیر نے بتایا کہ پارٹی قائد نواز شریف کی مشیر افغان سلامتی امور حمد […]
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نواز شریف سے گھبرانا بنتا ہے۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان جو ایک پیج کا راگ الاپتے تھے، نواز شریف نے […]
آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابی جلسے سے خطاب میں ایک بار پھر نام لیے بغیر سابق وزیراعظم نواز شریف پرتنقید کی ہے۔ باغ میں ہونے والے جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جس پارٹی کے لیڈر کا پیسہ اور جائیداد ملک […]
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہا کہ آزاد کشمیرکے بیٹے نواز شریف کا سلام […]
لیپہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سب کو نواز شریف کی بیانیے پر چلنا ہوگا۔ لیپہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عوام کا جذبہ بتارہا ہے کہ کشمیر میں پھر شیر آ رہا ہے، ووٹ چور یہاں پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کزن معروف صنعت کار میاں طارق شفیع لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔ میاں طارق شفیع کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں شہباز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت دی ہے کہ کشمیر الیکشن میں مریم نواز مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی جائیداد نیلامی کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف تین درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیں۔ خیال رہے کہ احتساب عدالت نے ،توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ناراض ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ (ن) لیگ سے اختلاف کے باعث اسمبلی میں ان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، ایوان میں حکومتی اوراپوزیشن ارکان […]