نیب نے نواز شریف کیساتھ بھونڈا مذاق کیا، عابد شیر علی

نیب نے نواز شریف کیساتھ بھونڈا مذاق کیا، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) نیب نے نواز شریف کے ساتھ بھونڈا مذاق کیا، کیا یہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کی توہین کے زمرے میں نہیں آتا؟ بھارت پیسے بھیجنے سے اچھا ہمیں پھانسی دے دیں، وزیر مملکت عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو، الیکشن کرانے کی بات کرنے والے عمران خان اب کیوں بھاگ رہے ہیں۔ […]

.....................................................

حضور معافی کس بات کی

حضور معافی کس بات کی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پاکستان کے سابق تا حیات نا اہل وزیر اعظم جناب نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب کے چیئرمین جاوید اقبال معافی مانگیں یا استعفی دیں۔پنجابی میں بلے اوئے ایسے ہی موقعوں پر کہا جاتا ہے۔یعنی بات کو بتنگڑ بنانا کوئی ان سے سیکیکھے پہلی بات یہ تو بتائیے کہ […]

.....................................................

آزادانہ انتخاب

آزادانہ انتخاب

تحریر : قادر خان یوسف زئی نواز شریف اور ان کی مشاورتی ٹیم نے اپنے بیانیے میں تبدیلی کے بجائے شدید تنقید کی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ اداروں کے خلاف بیانات کا سلسلہ اُسی شدومد سے جاری ہے۔ اسلام آباد دھرنے میں مظاہرین کو ہزار ہزار روپے تقسیم کرنے کے حوالے سے بیان سامنے […]

.....................................................

ناانصافی کرنے والوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، نواز شریف

ناانصافی کرنے والوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، نواز شریف

ملتان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کر دیا گیا 2018ء کے انتخابات میں عوام ہی مجھے اس ظلم سے نجات دلائے گی۔ ملتان قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آج […]

.....................................................

سب اچھا کا موسم کب آئے گا

سب اچھا کا موسم کب آئے گا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بابا رحمت کا عصائے عدل گردش میں ہے۔ ہر روز کسی نہ کسی کی شامت آئی ہوتی ہے۔ وہ سارے کام جو حکومتوں کو کرنے چاہیئں، بابارحمت سرانجام دے رہے ہیںاور اِس کا اقرار وہ خود بھی کرتے ہیں۔ سوال مگر یہ کہ حکومت بیچاری کرے بھی تو کیا؟ ۔ […]

.....................................................

نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف

نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرنے کا وقت ہے کہ جمہوری حکومتوں یا ڈکٹیٹر کے بنائے قانون چلیں گے جب کہ نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا […]

.....................................................

بلاعنوان … گھٹیا پن کا بڑا پن

بلاعنوان … گھٹیا پن کا بڑا پن

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں کئی ماہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی زبان سے ©’مجھے کیوں نکالا؟ ‘ سُنتے سُنتے قوم کے کان پک گئے ہیں تووہیں ارضِ مقدس پاکستان میں عا م انتخابات بھی ہونے میں چند ماہ ہی رہ گئے ہیں اور الیکشن سے قبل بہت سے فتنے نما […]

.....................................................

خلائی مخلوق یا خدائی مخلوق

خلائی مخلوق یا خدائی مخلوق

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری میاں نواز شریف پہلیاں ہی سناتے رہتے ہیں کہ بوجھو تو جانیں ان کے اس بیان پرکہ میرا مقابلہ کسی عمران زرداری سے نہیں بلکہ خلائی مخلوق سے ہے میڈیا پر عجیب و غریب بحث چھڑ گئی ہے ٹی وی چینلز پر اینکر حضرات اب مزے لے لے کر […]

.....................................................

نواز شریف پورے نظام کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

نواز شریف پورے نظام کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف پورے نظام کو خطرے میں ڈال رہے ہیں اگر انہیں کچھ بتانا ہے تو بتائیں ورنہ چپ ہو کر بیٹھ جائیں یا پھر گھر چلے جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا […]

.....................................................

چیرمین نیب نوٹس لیں کس نے نواز شریف کیخلاف نوٹیفکیشن پر دستخط کرائے، شہباز شریف

چیرمین نیب نوٹس لیں کس نے نواز شریف کیخلاف نوٹیفکیشن پر دستخط کرائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف نیب کے جھوٹے الزام سے نیب کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے جب کہ چیرمین نیب نوٹس لیں کن عناصر نے ان سے جھوٹے نوٹی فکیشن پر دستخط کرائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

عوام عمران خان کی چور دروازے سے انٹری روکیں گے، نواز شریف

عوام عمران خان کی چور دروازے سے انٹری روکیں گے، نواز شریف

جہلم (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو لوٹنے والوں سے کوئی کچھ نہیں پوچھ رہا، مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لیکن جیل بھیجنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کا جہلم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان […]

.....................................................

نواز شریف نے ہمیشہ ووٹ کی بے حرمتی کی، بلاول بھٹو

نواز شریف نے ہمیشہ ووٹ کی بے حرمتی کی، بلاول بھٹو

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس زمین پر تو انسان بستے ہیں، اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کا مقابلہ سیاسی لوگوں کے بجائے ’خلائی مخلوق‘ سے ہے تو راکٹ پکڑیں اور خلاء میں جائیں۔ لاہور میں میں رکنیت سازی کیمپ سے خطاب میں ان […]

.....................................................

خلائی مخلوق یا دوسرا ڈان لیکس

خلائی مخلوق یا دوسرا ڈان لیکس

تحریر : روشن خٹک انسان ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچ رہا ہوتا ہے اس کی اچھی سوچ ایک اچھے معاشرے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے اور بری سوچ معاشرے کو ایک ناقابلِ تلافی نقصان کا سبب بھی بن سکتا ہے۔دراصل انسان کی سوچ ایک بہتے ہوئے پانی کی طرح ہے جو ہر […]

.....................................................

میرے خلاف فیصلے کو اسمبلی میں لے جا کر بدلنا ہو گا، نواز شریف

میرے خلاف فیصلے کو اسمبلی میں لے جا کر بدلنا ہو گا، نواز شریف

مانسہرہ (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف چند ججوں کے فیصلے کو کسی نے تسلیم نہیں کیا، ہمیں اس فیصلے کو اسمبلی میں بھاری اکثریت سے آ کر بدلنا ہو گا۔ میاں نواز شریف کا مانسہرہ میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ میرے خلاف آنے والے […]

.....................................................

ساری عمر نواز شریف کا بوجھ اٹھایا، کبھی کسی کی جوتی سیدھی نہیں کی۔ چودھری نثار

ساری عمر نواز شریف کا بوجھ اٹھایا، کبھی کسی کی جوتی سیدھی نہیں کی۔ چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارٹی سے ناراض نہیں، بڑے بڑے امتحان آئے لیکن ساتھ نہیں چھوڑا، کبھی کوئی سازش نہیں کی، سینیٹ الیکشن میں تحفظات کے باوجود امیدواروں کو ووٹ دیا، چودھری نثار کی پریس کانفرنس، پاناما معاملے پر نواز شریف کو سپریم کورٹ نہ جانے کا مشورہ دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

سیاسی قرض اتار دو۔۔۔پاکستان سنوار دو

سیاسی قرض اتار دو۔۔۔پاکستان سنوار دو

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستانیوں نے 1997 سے لیکر اب تک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی ہر آواز پر لبیک کہا اور کہتے رہے آج کل میاں صاحب ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے لگوا رہے ہیں اور ہزاروں پاکستانی لگارہے ہیں ۔پاکستان کے ہر گلی ، محلے میں […]

.....................................................

عام انتخابات ایک لمحہ بھی آگے بڑھے تو قوم سڑکوں پر ہو گی، نواز شریف

عام انتخابات ایک لمحہ بھی آگے بڑھے تو قوم سڑکوں پر ہو گی، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے اگر ایک دن یا ایک گھڑی بھی الیکشن آگے گئے تو قوم سڑکوں پر ہوگی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا […]

.....................................................

آصف زرداری کے انکشافات

آصف زرداری کے انکشافات

تحریر: روہیل اکبر آصف علی زرداری کے بیان اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد مسلم لیگ ن کے سابق وزیرداخلہ خواجہ آصف نے بھی لب کشائی کرتے ہوئے زرداری کی اینٹ سے اینٹ بجادی ہے نواز شریف پر مسلسل الزامات کے جواب میں خواجہ آصف نے بطور گواہ کہا کہ میں نے آصف زرداری کی […]

.....................................................

عمران یا زرداری سے نہیں، خلائی مخلوق سے مقابلہ ہے: نواز شریف

عمران یا زرداری سے نہیں، خلائی مخلوق سے مقابلہ ہے: نواز شریف

صادق آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ تو اس خلائی مخلوق کیساتھ ہے جو نظر نہیں آتی، پاکستان کی عوام میرے ساتھ ہے۔ سابق وزیرِاعظم کا جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ اگر صادق آباد جاگ رہا ہے تو جنوبی پنجاب کا دل جاگ رہا ہے، […]

.....................................................

زرداری پہلے میرے اشاروں پر چلتے رہے تو اب کس کی کٹھ پتلی ہیں، نواز شریف

زرداری پہلے میرے اشاروں پر چلتے رہے تو اب کس کی کٹھ پتلی ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سیاسی حریف آصف زرداری کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کا تازہ بیان قومی جماعت کے قائد کے شایان شان نہیں ہے۔ سابق صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری […]

.....................................................

نواز شریف نے میری نیک نیتی کا فائدہ اٹھایا: آصف زرداری

نواز شریف نے میری نیک نیتی کا فائدہ اٹھایا: آصف زرداری

لاہور (جیوڈیسک) آصف زرداری نے نواز شریف سے دوریوں کی تفصیلات سینئر پارٹی قائدین کے سامنے رکھ دیں۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے نواز شریف سے دوریوں کے راز کھولتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف نے مجھے ہر موقع پر اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر خود ہاتھ ملایا، میں نے مشرف کے مواخذے کا اعلان […]

.....................................................

نواز شریف کو الیکشن طالبان، جسٹس افتخار اور جنرل کیانی نے جتوایا، قمر زمان کائرہ

نواز شریف کو الیکشن طالبان، جسٹس افتخار اور جنرل کیانی نے جتوایا، قمر زمان کائرہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 2013ء میں نواز شریف کسی اور کے ایجنڈے کے ساتھ آئے تھے اور انہیں الیکشن طالبان، جسٹس افتخار اور جنرل کیانی نے جتوایا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ […]

.....................................................

آصف زرداری آپ بھی احتساب سے نہیں بچ سکتے، نواز شریف

آصف زرداری آپ بھی احتساب سے نہیں بچ سکتے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تھر میں بچے بھوک سے مررہے ہیں اور کراچی میں کوڑے کے ڈھیر لگے ہیں تاہم زرداری صاحب آپ بھی احتساب سے نہیں بچ سکتے۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت اور […]

.....................................................

چند دنوں میں کہاں ہوں گا، نہیں جانتا، اپنے مؤقف پر ڈٹا رہوں گا: نواز شریف

چند دنوں میں کہاں ہوں گا، نہیں جانتا، اپنے مؤقف پر ڈٹا رہوں گا: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے آئندہ انتخابات میں ووٹ کو عزت دلوائیں گے، نہیں جانتا کہ مستقبل میں کہاں ہوں گا، جہاں بھی ہوں گا اپنے مؤقف پر ڈٹا رہوں گا، میرے نظریے میں کوئی فرق نہیں آئیگا، ملک کی تقدیر کو بدلنا ہے تو ہمیں اپنا راستہ بدلنا ہو گا۔ سابق وزیراعظم […]

.....................................................