ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا۔ شہباز شریف

ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا۔ شہباز شریف

پشاور (جیوڈیسک) شہباز شریف کا پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب، سوچا تھا پشاور میں تبدیلی آ چکی ہو گی، عمران خان کے نعروں کے باوجود کچھ نہیں بدلا، لوگوں کے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر سے دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہوجائے گا۔ نواز شریف کل بھی قائد تھے آج بھی ہیں۔ ن […]

.....................................................

اڈیالہ والوں کو کیسے پتہ چلا کوئی آ رہا ہے، تیاریاں پہلے ہی شروع کر دیں۔ نواز شریف

اڈیالہ والوں کو کیسے پتہ چلا کوئی آ رہا ہے، تیاریاں پہلے ہی شروع کر دیں۔ نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے اڈیالہ والوں کو کیسے پتہ چلا کوئی آ رہا ہے، تیاریاں پہلے ہی شروع کر دیں، 6 ماہ کی مدت ٹرائل مکمل کرنے کیلئے نہیں سزا سنانے کیلئے تھی۔ سابق وزیراعظم نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے گفتگو کرتے ہوئے کہا میرے دائیں […]

.....................................................

ملک غیر شفاف الیکشن کی طرف جا رہا ہے، نواز شریف

ملک غیر شفاف الیکشن کی طرف جا رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف جارہے ہیں جب کہ ایسے انتخابات کے نتائج کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف جارہے ہیں تاہم […]

.....................................................

وقت آیا تو نواز شریف سے حساب لیں گے، آصف زرداری

وقت آیا تو نواز شریف سے حساب لیں گے، آصف زرداری

ابشاہ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے نواز شریف کی حکومت بچائی لیکن انہوں نے اچھا صلہ نہیں دیا اور وقت آیا تو ان سے حساب لیں گے۔ نوابشاہ پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نواز شریف 18ویں ترمیم […]

.....................................................

نواز شریف سے اب صلح نہیں ہو سکتی ان سے جنگ رہے گی، آصف زرداری

نواز شریف سے اب صلح نہیں ہو سکتی ان سے جنگ رہے گی، آصف زرداری

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے جب کہ ان سے اب صلح نہیں ہو سکتی۔ گڑھی خدا بخش میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے […]

.....................................................

طالبان کا بچھڑا ہوا بھائی عمران خان نواز شریف کی ایکسٹنشن ہے۔ بلاول بھٹو

طالبان کا بچھڑا ہوا بھائی عمران خان نواز شریف کی ایکسٹنشن ہے۔ بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) طالبان کا بچھڑا بھائی عمران خان نواز شریف کی ایکسٹینشن قرار، دونوں کی سیاست اور منافقت ایک ہے، کپتان کے جھنڈے پر صرف یو ٹرن لکھا ہے، بلاول کی گڑھی خدا بخش میں گرج برس، سیاسی مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی […]

.....................................................

ملک میں مکروہ کھیل کھیلا جا رہا ہے جس میں نامی گرامی سیاستدان شامل ہیں، نواز شریف

ملک میں مکروہ کھیل کھیلا جا رہا ہے جس میں نامی گرامی سیاستدان شامل ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک میں ایک مکروہ کھیل کھیلا جارہا ہے جس میں نامی گرامی سیاستدان شامل ہیں۔ احتساب عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ ملک انگریزوں سے آزاد کروا […]

.....................................................

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

نواز شریف نظریاتی یا مالیاتی

تحریر: صادق مصطفوی سپریم کورٹ سے نااہل ہونے کے بعد میاں نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی کو جب ختم ہوتے دیکھا تو ایک نعرہ لگایا “میں اب نظریاتی ہو گیا ہوں” سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 1981ء میں جنرل ضیاء الحق کی فوجی حکومت کے دوران بطور پنجاب کے وزیر خزانہ عملی سیاست […]

.....................................................

الزام خان کی چھٹی ہونے والی ہے، ہم دوبارہ حکومت بنائیں گے: نواز شریف

الزام خان کی چھٹی ہونے والی ہے، ہم دوبارہ حکومت بنائیں گے: نواز شریف

سوات (جیوڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ الزام خان کی چھٹی ہونے والی ہے، خیبر پختونخوا اور وفاق میں پھر حکومت بنائیں گے، امیر مقام آ کر لوٹا ہوا پیسہ نکلوائیں گے۔ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ (ن) لیگ پر اعتماد کرو گے تو جو کہو گے کر کے […]

.....................................................

صدر کا عہدہ اور اندرونی کہانی

صدر کا عہدہ اور اندرونی کہانی

تحریر : رائو عمران سلیمان جب 2013 میں عام انتخابات کے نتیجے میں نواز شریف تیسری بار وزیراعظم بن گئے تو اس کے بعد نواز شریف نے اپنے اختیارات اور اقدامات اٹھانے کا اغاز کیا،مسلم لیگ کے اہم رہنمائوں کے مطابق ابتدا ہی میں جو سب سے غلط فیصلہ نوازشریف سے سرزدہوا وہ 30 جولائی […]

.....................................................

نواز شریف کی غلط فہمی ! اب زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے

نواز شریف کی غلط فہمی ! اب زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے

تحریر: حلیم عادل شیخ کیس یہ نہیں ہے کہ فلاں پراپرٹی نواز شریف کی ہے یا اس کی ملکیت ہے کیس کا آرگومینٹ یہ ہے کہ یہ ساری پراپرٹی نوازشریف کے بیٹوں کے نام پر ہے اور اگریہ پراپرٹی 1993،97 اور,96 میں خریدی گئی ہے تواس وقت تو نوازشریف کے بیٹے طالب علم تھے یا […]

.....................................................

جب نواز شریف کو کچھ نہ ملا تو

جب نواز شریف کو کچھ نہ ملا تو

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم میاں نواز شریف صاحب، بتائیں کہ لفظ” فریادی“ میں ایسا کیا ہے؟ آپ کو جو ناگوار گزراہ ے کہ آپ نے یہ تک کہہ دیا ہے کہ”فریادی کا لفظ مناسب نہیں وزیراعظم چیف جسٹس سے وضاحت مانگ سکتے ہیں “ بتائیں لفظ فریادی میں ایسا کیاہے ؟ اور کیا […]

.....................................................

چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو قائم رہتے: نواز شریف

چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو قائم رہتے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے اگر چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں اس پر قائم رہنا چاہیے تھا، فریادی جیسے الفاظ چیف جسٹس یا کسی کو زیب نہیں دیتے، یہ بھی کہنا کہ وہ میرے پاس آئے تھے یہ بھی زیب نہیں دیتا۔ ایک صحافی کی طرف سے […]

.....................................................

شریف برادران کے چند ساتھی جعلسازوں کے سہولت کار

شریف برادران کے چند ساتھی جعلسازوں کے سہولت کار

تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ کسی بھی سیاسی وابستگی کے برعکس یہ بات تو سچ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف صوبہ بھر میںایک دہائی سے مشکل ترین ترقیاقی کام زورو شور سے مکمل کرواتے چلے آرہے ہیں اور اِسی وجہ سے اب میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد اِن کی پارٹی نے […]

.....................................................

نواز شریف کی نابالغ سیاست

نواز شریف کی نابالغ سیاست

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بالآخر پچھتاتے ہوئے ہی سہی مگر گزشتہ دِنوں سابق وزیراعظم نوازشریف کی زبان پہ سچ آہی گیاہے اُنہوں نے ایک بار پھر موقعے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنے مخصوص معصومانہ مگرمفادپرستانہ انداز سے تاریخ کے اوراق بہت دیر دے پلٹتے ہوئے یہ کہہ ہی دیاہے کہ ” مجھے پیپلزپارٹی […]

.....................................................

نواز شریف کے بچے بھی والد کی طرح ہی جھوٹ بولتے ہیں، عمران خان

نواز شریف کے بچے بھی والد کی طرح ہی جھوٹ بولتے ہیں، عمران خان

بنی گالہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود بولتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریفوں کے جھوٹ کی کوئی حد نہیں، ٹی وی پر […]

.....................................................

واجد ضیا خود ہمارے حق میں گواہی دیں گے، مریم نواز

واجد ضیا خود ہمارے حق میں گواہی دیں گے، مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ واٹس ایپ زدہ جے آئی ٹی کا پہلے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ہے مگر عدالتوں میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز شریف […]

.....................................................

ممنون حسین ایک بے ثمر درخت

ممنون حسین ایک بے ثمر درخت

تحریر : رائو عمران سلیمان وقت نے یہ ثابت کردیاہے کہ نواز شریف کے غلط فیصلوں میں سب سے بڑا غلط فیصلہ ممنون حسین کو اس ملک کاصدر بنانا تھا جب 2013 میں عام انتخابات کے نتیجے میں نوازشریف تیسری بار وزیراعظم بن گئے تو اس کے بعد نوازشریف نے اپنے اختیارات اور اقدامات اٹھانے […]

.....................................................

اور اب مذاکرات کی کوشش

اور اب مذاکرات کی کوشش

تحریر : میر افسر امان پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے پا ینچ معزز ججوں میں دو ججوں کی طرف سے نا اہل قررار دیے جانے اور تین ججوں کی طرف سے، مذید تحقیق کر لینے کے فیصلے پر نواز لیگ نے مٹھایاں تقسیم کی تھیں۔دیکھو، تین جج صاحبان فیصلہ لکھا ہے کہ مذید تحقیق کر […]

.....................................................

میاں نواز شریف کی بحالی میں سیاسی مفاداتی ٹولہ رکاوٹ بن گیا

میاں نواز شریف کی بحالی میں سیاسی مفاداتی ٹولہ رکاوٹ بن گیا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ رواں سال کاآغازسیاسی جنگ سے شروع ہوا ،اس با ت میں کوشک نہیں کہ ”ن ” لیگ کی قیادت کو اپنی ہی دوست کی وجہ سے آج مختلف بحرانوں کا سامنا ہے یہ ملک بھر میں یہ رائے پائی جاتی ہے کہ میاں نواز شریف بحال ہو سکتے ہیں قانون […]

.....................................................

تحریک انصاف کا نواز شریف کیلئے کسی قسم کا این آر او قبول نہ کرنے اعلان

تحریک انصاف کا نواز شریف کیلئے کسی قسم کا این آر او قبول نہ کرنے اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو اگر کوئی این آر او دیا گیا تو یہ تحریک انصاف کیلئے قابل قبول نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سربراہی […]

.....................................................

مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی، اپنے خلاف فیصلے کو نہیں مانتا، نواز شریف

مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی، اپنے خلاف فیصلے کو نہیں مانتا، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر پاکستان سے زیادتی کی گئی جس سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھاگنے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے خلاف […]

.....................................................

کراچی کے حالات بگاڑنے میں نواز شریف کا بھی ہاتھ ہے، سعید غنی

کراچی کے حالات بگاڑنے میں نواز شریف کا بھی ہاتھ ہے، سعید غنی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات بگاڑنے میں نواز شریف کا بھی ہاتھ ہے، سابق وزیر اعظم دہشت گردوں کو اپنا بھائی کہتے رہے ہیں۔ مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پی پی رہنما سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے […]

.....................................................

ملک میں آئین کی بالادستی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں، نواز شریف

ملک میں آئین کی بالادستی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ ختم، ایٹمی دھماکے، کراچی کا امن بحال کرنے والا عدالت میں بیٹھا ہے اور ملک میں آئین کی بالادستی کیلئے سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................