نواز شریف کو شہباز شریف پر بھی اعتبار نہیں ہے، شیخ رشید

نواز شریف کو شہباز شریف پر بھی اعتبار نہیں ہے، شیخ رشید

ملتان (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کی لیڈر شپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو شہباز شریف پر بھی اعتبار نہیں ہے۔ ملتان میں ایم این اے جمشید دستی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا […]

.....................................................

نواز شریف نے فرد جرم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

نواز شریف نے فرد جرم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے احتساب عدالت کی جانب سے تین الگ الگ فرد جرم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، سابق وزیراعظم نے عدالت عالیہ سے 19 اکتوبر کو عائد کی گئی فردجرم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب ریفرنسز […]

.....................................................

لو! آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

لو! آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

تحریر : جاوید ملک مشہور کہاوت ہے کہ دوسروں کیلئے کھڈا کھودنے والا خود بھی اسی میں جا گرتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے بعض ارکان کی گرفتاریوں پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بے چینی دیکھ کر مجھے آج یہ کہاوت بہت یاد آئی ۔ جن دنوں سائبر کرائم بل […]

.....................................................

نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل، عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ

نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل، عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کے پاکستان پہنچنے کا شیڈول تبدیل، مسلم لیگ ن کے صد ر لندن سے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ والدہ کے ساتھ عمرہ ادا کریں گے اور سعودی عرب میں دو روز قیام کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ نواز شریف سعودی عرب میں اپنی […]

.....................................................

نواز شریف نے ملک کی بجائے اپنے خاندان کو ایشئن ٹائیگر بنا دیا: عمران خان

نواز شریف نے ملک کی بجائے اپنے خاندان کو ایشئن ٹائیگر بنا دیا: عمران خان

سیہون (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے آبائی شہر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، پانامہ کیس کی وجہ سے پہلی دفعہ پاکستان کے لوگوں کو سمجھ آئی ہے کہ کرپشن کیا ہے، سندھ کرپشن سے سب سے زیادہ […]

.....................................................

نواز لیگ پر دور ابتلاء

نواز لیگ پر دور ابتلاء

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر فردِ جرم عائد ہو چکی۔ احتساب عدالت انتہائی تیزی کے ساتھ اِس ریفرنس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے رواں دواں ہے ۔کیونکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُسے بہرحال 19 مارچ 2018ء سے پہلے ریفرنس کا فیصلہ کرنا […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر نون لیگ کے حق میں لکھنے والوں کی گمشدگی، نواز شریف کی مذمت

سوشل میڈیا پر نون لیگ کے حق میں لکھنے والوں کی گمشدگی، نواز شریف کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مخالفانہ سیاسی نقطہ نظر کو جبراً دبانا قابل مذمت ہے، سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے حق میں لکھنے والوں کو ہراساں کرنا آزادی رائے پر حملہ ہے۔ نہوں نے کہا کہ ملکی قانون٬ شائستگی اور اپنی اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر […]

.....................................................

بغاوت اور ٹکرائو

بغاوت اور ٹکرائو

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،ان کی بیٹی مریم نواز اورداماد ریٹائرڈ کیپٹن محمد صفدرپر اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس میں فرد جرم عائر کر دی فرد جرم 19اکتوبر بروز جمعرات کو عائد کی […]

.....................................................

صرف بیان کافی نہیں

صرف بیان کافی نہیں

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور ختم نبوت ۖ کامسئلہ اس قدر اہم ہے کہ جس پرسمجھوتہ تودور کی بات ہے کوئی مسلمان کسی خبیث کااشارہ بھی برداشت نہیں کرسکتا۔اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ حضرت ابوبکرصدیق کے عہد خلافت میںیمامہ کے میدان میں بارہ سو صحابہ کرام نے جام شہادت نوش فرمایا۔یہ ہمارے جیسے عام مسلمان […]

.....................................................

ن لیگ کی محاز آرائی سے فرد جرم تک

ن لیگ کی محاز آرائی سے فرد جرم تک

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ ن لیگ کی قیادت کی لاکھ کوششوں کے باوجود اور میاں نواز شریف اپنی بھرپور کوششوں میں ہیں کہ کسی طرح بھی اداروں کو بر انگیخت کیا جائے تا کہ محاذ آرائی کے جواب میں کوئی ایسا اقدام ہو جائے جس سے ان کی حیثیت ’’مظلوم ‘‘ کی ہو جائے۔ […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف پر تیسرے ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

سابق وزیراعظم نواز شریف پر تیسرے ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد کردی جب کہ اس ریفرنس میں نامزد حسن اور حسین نواز کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں جب […]

.....................................................

نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد

نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر پر فرد جرم عائد کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں جب کہ نامزد […]

.....................................................

کچن کیبنٹ اور میاں نواز شریف کی مشکلات

کچن کیبنٹ اور میاں نواز شریف کی مشکلات

تحریر : علی رضا شاف 18 اپریل 1993 میں صدر غلام اسحاق خان نے آٹھویں ترمیم 58 کے ذریعے ٹوبی کا استعمال کرتے ہوئے اِس وقت کے معزول وزیراعظم کو اُس وقت بھی معزول کر دیا تو سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خاں نے مولوی تمیزالدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عدلیہ کا دروازہ […]

.....................................................

متنازعہ پالیسیوں کی بے تاج ملکہ مریم نواز

متنازعہ پالیسیوں کی بے تاج ملکہ مریم نواز

تحریر : رائو عمران سلیمان جب کسی شخص میں خواہش اور قابلیت یا تجربے میں ہم آہنگی نہ ہوتو وہ شخص قدم قدم پر غلطیاں نہیں کریگا تو پھر کیا کرے گا؟ ۔ ایسا انسان نہ صرف متعلقہ شخص کو نقصان پہنچارہاہوتا ہے بلکہ اس کے عمل سے اس کے قریبی ساتھیوں اورسسٹم کوبھی نقصان […]

.....................................................

میاں صاحب وہ پاکستان نہیں

میاں صاحب وہ پاکستان نہیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ دنیا میں ترقی کرنے والوں نے جو قوانین بنائے وہ سب پر لاگو کئے اپنا وزیر اعظم بھی اگر ایسا کرتا تواسے جرمانہ ہو جاتا ۔فرینکفرٹ میں جب زیر زمین ٹرین میں بیٹھ کر جا رہے تھے تو ہم ڈبے کے اندر چند سیٹوں پر […]

.....................................................

اشتہاری کمپنیوں کا رخ اور نواز شریف کی بے چینی

اشتہاری کمپنیوں کا رخ اور نواز شریف کی بے چینی

تحریر : جاوید ملک جمعہ کے روز سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن (ر)صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچی تولمحوں میں کمرہ عدالت مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا احتساب عدالت کے جج محمد بشیر چوہدری نے آپس میں دست و گریباں وکلاء کو خاموش کرانے اور کمرہ عدالت کے […]

.....................................................

نواز شریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم

نواز شریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم

اٹک (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر گیس صارف کو آج 24 گھنٹے گیس مل رہی ہے، ذخیرے کی دریافت بہتر مستقبل کی نوید ہے، ذخیرہ سے 2500 بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جا سکے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان نے […]

.....................................................

وکلا کا ہنگامہ: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

وکلا کا ہنگامہ: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف، انکی بیٹی اور داماد پر نیب ریفرنسز میں فرد جرم 19 اکتوبر تک موخر کر دی، لیگی وکلاء نے وکیلوں پر تشدد کیخلاف کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرائی کی اور نیب پراسیکیوشن ٹیم کوحراساں کیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز […]

.....................................................

پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن کرکے میاں نواز شریف نے محب وطن لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ملک جمشید کھوکھر

پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن کرکے میاں نواز شریف نے محب وطن لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ملک جمشید کھوکھر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء ملک جمشید کھوکھر نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور ان کا خاندان تمام الزامات سے با عزت بری ہو گا اور ان پر جھوٹے الزامات لگا کر شہرت حاصل کرنے والوں کو ناکامی دیکھنا پڑے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ […]

.....................................................

دیکھنا ہو گا نواز شریف کونسی جیل میں جاتے ہیں: آصف علی زرداری

دیکھنا ہو گا نواز شریف کونسی جیل میں جاتے ہیں: آصف علی زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا نواز شریف کونسی جیل میں جاتے ہیں، میرے بیان کے بعد انہوں نے خوف کے باعث مجھ سے ملاقات نہیں کی تھی۔ ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ میاں صاحب دس پیغامات بھجوا چکے ہیں لیکن ان سے کوئی بات […]

.....................................................

بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی کا مشورہ

بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی کا مشورہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 28 جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے اُس وقت کے وزیرِداخلہ چودھری نثار علی خاں نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لگی لپٹی رکھے بغیر میاں نواز شریف کے رویے پر کھُل کر تنقید کی اور گلہ بھی کیا کہ گزشتہ کچھ عرصے […]

.....................................................

نواز شریف کا کاغذات نامزدگی میں ترمیم پر تحقیقات کا حکم

نواز شریف کا کاغذات نامزدگی میں ترمیم پر تحقیقات کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں ترمیم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی سے انتخابات بل 2017 پاس ہوا تھا جس میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم میں حلف نامے میں تبدیلی کردی گئی تھی […]

.....................................................

میاں نواز شریف کی پارٹی صدارت پر واپسی

میاں نواز شریف کی پارٹی صدارت پر واپسی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 3 اکتوبر کو پارلیمنٹ کے ہنگامہ خیز اجلاس میں الیکشن اصلاحات بِل 2017ء اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود واضح اکثریت سے منظور ہوا ۔ صدرِمملکت سیّد ممنون حسین تو جیسے اِس بِل پر دستخط کرنے کے لیے پَر تولے بیٹھے تھے۔ جوں ہی یہ بِل ایوانِ صدر پہنچا، صدرِ […]

.....................................................

نرالا فیصلہ آیا، نہ نظیر ہے، نہ دلیل ہے، نہ وکیل ہے، نہ اپیل ہے: نواز شریف

نرالا فیصلہ آیا، نہ نظیر ہے، نہ دلیل ہے، نہ وکیل ہے، نہ اپیل ہے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ این اے 120 کی کامیابی ہماری تاریخ کا سنہرا ورق بن چکی ہے، آپ نے وقت کی عدالت میں انصاف کی گواہی دی ہے، دل کرتا ہے اپنے ہر ووٹر کا ماتھا چوموں، گلے سے لگاؤں، ووٹروں نے […]

.....................................................