کوٹلہ ارب علی خان : چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری تنویر احمد لالہ موسی میں میاں نواز شریف کے قافلے میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے حامد کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے گئے۔ انھوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگواران سے اظہار تعزیت کیا انھوںنے اس واقع […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عظیم قائدکی عظیم خدمات پر پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے،قائد کا عظیم الشان استقبال کرکے پاکستانی عوام ثابت کریگی کہ میاں محمد نواز شریف آج بھی ان کے دلوں پر راج کرتے ہیں اور انشاء اللہ الیکشن 2018ء میں شہسوار جمہوریت میاں محمد نواز شریف ایک مرتبہ پھر وزیر […]
تحریر: محمد عرفان چودھری ارے او سامبا! کتنے آدمی تھے؟ یہ ڈائیلاگ گبھر سنگھ کے ہیں جو کہ اُس نے اپنے مخالفین کے لئے بولے تھے تا کہ اپنی اور اُن کی طاقت کا موازنہ کیا جا سکے، گبھر سنگھ کا کردار ایک ڈاکو کے طور پر تھا جو کہ ہندی فلم شولے سے تھا […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اس پورے سفر میں وہ لوگوں سے جھوٹ پر جھوٹ بولتا رہا کہ مجھے صرف تنخواہ نہ لینے پر نکالا گیا اور اقامے کی کاپیاں بانٹی گئیں۔اقامہ ہے کیا؟اور نواز شریف کی نااہلی میں اس اقامے کی کیا کرامات ہیں۔بیرون ملک کسی کی نوکری کرنے کی وجہ سے انہیں فارغ […]
تحریر : سکینہ شاہین خان ملکی سالمیت کے خلاف وطن عزیز میں 70 برس سے جو کھیل کھیلا جارہا ہے وہ آخر بند ہونے کا نام کیوں نہیں لے رہا؟۔پاکستانی قوم کے جوانوں کو کوئی یہ بتائے کہ پاکستان وہ ملک نہیں ہے کہ جو اس قوم کو وراثت یا جہیز میں ملا ہے اس […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اس نظام کو وائرس لاحق ہو گیا ہے، ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے ہمیں اس آئین اور نظام کو بدلنا ہو گا، ہمیں نئے قانون لانے ہوں گے۔ نواز شریف اسلام آباد سے چار روز کا سفر طے کر کے بالآخر […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شہر قائد میں گورنر سند محمد زبیر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نواز شریف کی ہر پالیسی اور ہر کمٹمنٹ کو پورا کیا جائے گا اور ملک کی برآمدات کو بڑھانے اور تجارتی خسارے کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کی جائے […]
لاہور (جیوڈیسک) فضاؤں میں نغموں کی گونج عروج پر ہے۔ سبز پارٹی پرچموں کی بہار چھا گئی ہے۔ پُرجوش کارکن کا رقص اور نعرے بازی اپنا رنگ جما رہی ہے۔ نواز شریف کا قافلہ داتا دربار کی جانب رواں دواں نواز شریف کا قافلہ شاہدرہ سے داتا دربار کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ نواز […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مشن جی ٹی روڈ کا آخری مرحلہ، نواز شریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ کامونکی، سادھوکی، مرید کے، کالا شاہ کاکو میں قافلے کا بھرپور استقبال ہو گا۔ (ن) لیگ کی ریلی کے تمام راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ لاہور میں امامیہ کالونی […]
گجرات/ گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا گوجرانوالہ میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس طرح اس شہر کی عوام نے میرا فقید المثال استقبال کیا اور جو محبت دی، اسے میں کبھی نہیں بھولوں گا۔ یہ پیار اور محبت کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ مجھے وہ آپ کے […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ قائد اعظم ایک سچے اور کھرے مسلمان تھے۔ انہوں نے برصغیر کے اندر رہنے والی مردہ اور بکھری ہوئی مسلم قومیت کو اسلام کے آفاقی پیغام کی دعوت دیکر ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا تھا اور اسلام کے نام پر دنیا کی آبادی کے لحاظ چھٹی اور مسلمان […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کہتا ہوں سچ کیو نکہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے، تو کہنے دیجئے کہ عقل بادام کھا نے سے نہیں بلکہ زمانے کے نشیب و فراز سے دھوکے کھا نے اورمشا ہدات اور تجربات سے کچھ سیکھنے کے بعد آتی ہے مگر آج افسوس ہے کہ پہلے صدر، پھر […]
تحریر: میاں وقاص ظہیر وقت خوش نما ہوا کا جھونکا ہے، وقت ظالم بھی، وقت زخم بھی ہے وقت مرہم بھی ، وقت بادشاہ بھی بناتا ہے اورفقیر بھی، وقت منصب بھی بنائے اور مجرم بھی ، جب سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب ہاﺅس اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے تو مجھے نواز […]
جہلم (جیوڈیسک) مشن جی ٹی روڈ کا تیسرا مرحلہ، نواز شریف کا قافلہ جہلم سے گجرات پہنچ گیا، میاں نواز شریف جامعہ مسجد گلوبل فرنیچر فیکٹری گجرات میں نماز جمعہ ادا کریں گے، جمعہ کی ادائیگی کے بعد میاں نوازشریف گجرات میں کارکنوں سے خطاب کرینگے۔ کارکن اپنے قائد کی جھلک دیکھنے کے لئے بیتاب […]
جہلم (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معزز ججز نے بھی تسلیم کیا کہ کوئی کرپشن نہیں کی تو پوچھتا چاہتا ہوں کہ مجھے کیوں نکالا۔ جہلم پہنچنے پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کو 5 معزز ججوں نے فارغ کیا، کیا یہ توہین عوام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشن جی ٹی روڈ کا دوسرا روز، نوازشریف کا قافلہ ایک بار پھراپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوگیا، نواز شریف کا سکیورٹی سٹاف پنجاب ہاؤس پہنچ گیا، 18 کلومیٹر کا سفر 12 گھنٹے میں طے ہوا، نواز شریف نے رات پنجاب ہاؤس راولپنڈی میں گزاری۔جڑواں شہروں میں قافلے کا جگہ جگہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک اس عدالت کا فیصلہ تھا اور ایک عوام کی عدالت کا فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف فیصلے کو عوام نے قبول نہیں کیا، یہ انقلاب کا پیش خیمہ ہے۔ وعدہ کرو کسی کو شب خون مارنے کی اجازت […]
اسلام آباد/راولپنڈی (جیوڈیسک) نواز شریف کا قافلہ لاہور کی طرف رواں دواں ہے۔ سابق وزیر اعظم کے جی ٹی روڈ کے سیاسی سفر میں شریک بہت سے ہمسفر انوکھے انداز میں شامل ہوئے۔ ہر لیگی کارکن منفرد انداز میں نظر آیا۔ نغموں کی گونج میں جگہ جگہ لہراتے پارٹی پرچم اور جھومتے کارکنوں کا پوجوش […]
تحریر : شیخ خالد زاہد دنیا ایسی ایسی الجھنوں میں الجھتی جا رہی ہے کہ جتنی بھی عقل اور سمجھ لگا لی جائے وہ کم ہی پڑ جاتی ہے۔ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں صحیح اور غلط کا پتہ چلانا وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی مشکل کام نہیں […]
تحریر : فرید احمد فرید 1998/99کی بات ہے میاں نواز شریف ملک کے طاقتور وزیراعظم تھے پاکستان کی تاریخ کے یہ دوسرے وزیراعظم تھے جو دوسری بار دوتہائی اکثریت سے منتخب ہوئے تھے میاں صاحب کی شروع دن سے یہ غلطی رہی ہے کہ یہ حکومت میں آکر اپنے منظور نظر لوگوں کو نوازنا شروع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشن جی ٹی روڈ شروع ہو گیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلے لگا کر نواز شریف کو رخصت کیا، روانگی کے وقت وزراء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نا اہلی کے بعد پنجاب ہاؤس سے لاہور کیلئے روانہ ہو گئے۔ راولپنڈی،اسلام آباد اور دیگر شہروں میں […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواز شریف کارواں کی آڑ میں سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے کارواں کا دوسرا بڑا مقصد نیب کو دباومیں لانا ہے، نیب سپریم کورٹ کے حکم پر شریفوں کے خلاف کارروائی کرنے جا رہا ہے۔عمران خان کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور روانگی، انتظامات مکمل، ضلعی انتظامیہ نے بھی ریلی کی اجازت دیدی ہے۔ سابق وزیر اعظم آج صبح 9 بجے کے درمیان پنجاب ہاؤس سے روانہ ہوں گے۔ ریلی کا پہلا پڑاؤ ڈی چوک ہو گا، پھر جناح ایونیو سے ہوتی ہوئی زیرو پوائنٹ اور پھر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے۔ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد گزشتہ ہفتے شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالا تھا، جس کے بعد آرمی چیف کی اُن سے یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزیر اعظم کے […]