تحریر: سید انور محمود پانچ جولائی نواز شریف کی زندگی میں بھی ایک اہم دن رہا ہے، اگر پانچ جولائی 1977 کوجنرل ضیاءالحق ایک منتخب حکومت پر ناجائز قبضہ نہ کرتا تو آج نواز شریف تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم نہ ہوتے ، یقیناً اس سال بھی پانچ جولائی کو نواز شریف نے اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مخالفین کبھی دھاندلی اور کبھی احتساب کی آڑ میں ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، تو کبھی جے آئی ٹی کے پیچھے چھپتے ہیں۔ حالانکہ جے آئی ٹی جو کچھ کر رہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو بھی حکومت میں آئے اسے 5 سال پورے کرنے چاہئیں۔ تاشقند میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہنظام چلتے رہنا چاہیے، ملک میں مستحکم نظام کو آگے بڑھنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ صورت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا تین نسلوں کاحساب دے دیا، مریم نواز نے کہا نوازشریف نے شیر دل انسان کی طرح احتساب کا سامنا کیا، اس […]
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنماء وچیئرمین یونین کونسل 250تھہ پنجو رانا عبدالغفارنے کہا ہے کہ جے آئی ٹی پر تحفظات کے باوجود پیش ہو رہے ہیں،وزیراعظم اپنے بچوں کے ساتھ پیش ہورہے ہیں، انہوں نے کہا کہ 14سال میں (ن) لیگ کی قیادت کیخلاف ایک بھی کرپشن کا سکینڈل سامنے نہیں آیا،دھرنے والے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے شاہینوں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اصل لیڈر ہمارے کرکٹر ہیں، میرے پاس صرف وزیر اعظم کا ٹائٹل ہے، آپ نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے باؤنسر اچھا نہیں لگتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج وطن عزیز کو در پیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید اس ملک میں جمہوری اقتدار کے خلاف وہ تمام گروہ اور قوتیں متفق ہیں جنہوں نے اپنے اپنے چہروں پر سیاہ ماسک پہن رکھے ہیں۔جو اس ملک کی صفائی و بھلائی کے بھی دعویدار ہیں مگر بڑے ڈکیتوں کے مقابلے میں چھوٹا چور ان کا ترنوالہ ہوتا ہے۔جن […]
لاہور (جیوڈیسک) چودھری شجاعت حسین کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پانامہ کیس میں تاریخ لکھی جا رہی ہے، فیصلہ تاریخی ہو گا اور تمام چیزیں سامنے آ جائیں گی، ایک جج صاحب نے صحیح کہا تھا کہ فیصلہ مثالی اور برسوں یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست برائے سیاست کے بجائے خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ مخالفین حادثات پر سیاست کر نے کے بجائے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کریں۔ احمد پور شرقیہ کے علا قہ پکی پُل کے موضع رمضان جوئیہ پر حادثہ کے متاثرین سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کی تحقیقات میں مصروف جے آئی ٹی میں پیشی بھگتنے کے بعد جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بولے، ساری رات قصہ سناتے رہے، صبح پوچھا زلیخا کون ہے؟ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنایا تھا۔ انہوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی جگہ نیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر کے معاملے پر ابھی تک میاں صاحب نے اپنی پوزیشن واضح نہیں کی […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان ایک وقت تھا کہ ٥٨ ٹو بی آئینِ پاکستان کا حصہ تھی لہذ ا کئی حکومتیں اسی آئینی طاقت کے بل بوتے پر فارغ کی گئیں جس میں محمد خان جونیجو کی ایک، محترمہ بے نظیر بھٹو کی دو اور میاں محمد نواز شریف کی ایک حکومت شامل تھی۔سندھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تحقیقاتی ٹیم کے رویے اور کی جانے والی تحقیقات سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ جلد ہی نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے والا ہے۔ انہوں نے جی آئی ٹی تحقیقاتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ملزم اعلیٰ کی تقریر سنی، وہ نجانے کس سازش کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاناما کے انکشافات ایک سال قبل سامنے آئے تھے اور جب برطانوی وزیر اعظم کا نام بھی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی مسلم لیگ (ن) اور نوازشریف کی لاجواب و دانشمندانہ حکمت عملی ہے ‘ نواز شریف نے ایک جانب اس پیشی کے ذریعے عوامی ہمدردیاں سمیٹ لی ہیں تودوسری جانب عدلیہ پر اظہار اعتماد کیساتھ عدلیہ پر پڑے عوامی دبا ¶ کو بڑی حد تک کم […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواز شریف کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا تحریک انصاف کا کریڈٹ ہے، تحریک انصاف اور عمران خان کی جدوجہد رنگ لے آئی ،وزیر اعظم پاکستان وزراء اور انکے دیگر چہتے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں ، ملک کی تاریخ عمران خان کی […]
تحریر: سید انور محمود روف کلاسرا نے ایک مضمون ’’ بھٹو کو قتل کس نے کیا؟‘‘ لکھا تھا، اس مضمون میں کلاسرا لکھتے ہیں کہ بھٹو کو پھانسی سے قبل پتہ چلا ان پر جنرل ضیاء کے وائٹ پیپر میں سنگین الزامات لگائے ہیں۔ دھاندلی سے بھی بڑا الزام یہ تھا بھٹو کرپٹ ہے۔ بھٹو […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے، گزشتہ دِنوں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے پہلے اور بعد میں وزیراعظم نوازشریف نے بوجھل قدم اور اُترے ہوئے چہرے کے ساتھ اپنی پارٹی اور حکومتی اراکین سے مشاورتی اجلاس میں اپنے احتساب سے متعلق صلح مشورے کئے اوراَب یہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قانون سازوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات جاری کردی ہیں جن کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی اثاثوں کی کل مالیت ایک ارب 70 کروڑ بیس لاکھ روپے ہے۔ اثاثہ جات کی تفصیل کے مطابق وزیرِاعظم کے بیٹے حسین نواز نے انھیں گزشتہ سال ساڑھے 23 کروڑ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو جی آئی ٹی میں پیش ہونے سے قبل ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ کے ساتھ نواز لیگ کا رویہ قابل مذمت ہے ، […]
تحریر : میر افسر امان بلاآخر نواز شریف صاحب صدر ن لیگ اور وزیر اعظم پاکستان سپریم کورٹ کی قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔وہ اس پیشی میںجے آئی ٹی کے تیار کردہ منی ٹریل کے سوالات کا جواب دیںگے کہ لندن جائیداد خریدنے کے لیے پیسے کیسے لندن پہنچے۔ اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کو جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ بیرون ملک کاروبار یا جائیداد سے تعلق نہیں ہے، 1985سے خاندانی کارو بار سے الگ ہوگیا تھا۔ جے آئی ٹی میں زیادہ تر سوالات ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے پوچھے۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب دنیا کا کوئی بھی ملک وزیراعظم نواز شریف کو گھر جانے سے نہیں بچا سکتا اور ان کے پاس صرف دو ڈھائی ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے مستعفی ہوئے بغیر جے آئی ٹی کا صحیح طریقے سے کام […]