اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے معاملے پر پاکستانی ہائی کمیشن کے لندن کے افسران کا تحریری بیان سامنے آ گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیکرٹری دلدار علی ابڑو نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہےکہ نوازشریف کے بیٹےکے سیکرٹری وقار احمد نے مجھے […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی قومی سلامتی اور وطن ِ عزیز کی بقا سے زیادہ کوئی شخص اہمیت کا حامل نہیں، نئے سیاسی ڈاکٹرائن میں قریباََ تمام جماعتوں نے ماضی سے سبق سیکھنے کے بجائے پرانی روش کو دوہرانے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، جو میری ذاتی رائے میں سیاسی معکوس کی جانبسفر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید گھر سے غائب ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا شہری بدر رشید عرف ہیرا لاہور کے علاقے شاہدرہ میں رشید پارک کا رہائشی ہے۔ ایف آئی آر پر درج بدر رشید […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا مدعی بدر رشید ہیرا خود بھی کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا۔ پولیس کے مطابق بدر رشید ہیرا پر اقدام قتل، ناجائز اسلحہ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات درج ہیں جن میں اقدام قتل کے مقدمات تھانا شاہدرہ جب کہ ناجائز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شاہدرہ میں نواز شریف سمیت لیگی قیادت کے خلاف درج ہونے والا مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے کی جانب سے نہیں بلکہ یہ مقدمہ ایک پرائیویٹ شہری بدر رشید کی درخواست پر درج کیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق میڈیا میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف مجرمانہ سارش کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ایک شہری بدر رشید کی جانب سے تھانہ شاہدرہ میں پاکستان پینل کوڈ کی مجرمانہ سازش کی دفعات کے تحت درج کرایا گیا جس میں 40 سے زائد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے سے انکار کر دیا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے کی 5 ویں کوشش بھی ناکام ہوگئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ہائی کمیشن نے 5 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی جماعت کی ورکنگ کمیٹی سے خطاب میں واضح انداز سے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے کچھ عنصر انتخابی دھاندلی میں ملوث تھے، جن کو حساب دینا ہو گا۔ سابقہ وزیراعظم پاکستان نے اپنی جماعت کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطی کے احکامات جاری کر دیے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی اثاثیں اور جائیداد ضبط کرنے کے لیے نیب سے ریکارڈ طلب کیا تھا جو اب نیب کی جانب سے پیش کر دیا گیا ہے۔ نیب […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری ہم ہزارے وال کسی پیارے کو کسی غلطی پر ٹوکتے ہیں تو کہتے ہیں نہ کرسو جی یہاں بھی کچھ صورت حال ایسی ہے جو بھی لندن براستہ جدہ گیا وہ ایسا ہی ہو گیا ۔الطاف حسین نوے کی دہائی میں جدہ آیا ایک دو ماہ رہا وہاں سے لندن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے اور ملزم کو پتا ہے وہ سارے نظام شکست دے کر گیا وہ وہاں بیٹھ کر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی مسلح افواج اور ایجنسیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کیلئے بھیجا گیا ہدایات نامہ پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے جاری کیا۔ ہدایت نامے کے مطابق ملاقات ذاتی، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی اور کس طرح بعض کی تشہیر کرکے مرضی کے معنی پہنائے جاتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید یہ تو ساری دنیا جانتی ہے ان سلیکٹیڈ نا اہلون نے دو سالوں میں پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر کے مہنگائی دوگنی سے بھی زیادہ کر دی ہے۔غریب مجبوروں کا نوالہ چھننے کے ساتھ ہی بے روز گاری کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔مگر کار کردی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اے پی سی میں سابق صدر آصف زرداری نے ابتدائی نوٹ سے خطاب کرتے ہوئے سارے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کا اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب روکنے کے لیے متحرک ہو گئی۔ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 20 تاریخ کو اسلام آباد میں ہونے والی اے پی سی میں ورچوئل شرکت کی دعوت دی تھی جسے انہوں نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی 22 ستمبر کو حاضری کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے جیل میں اپنے والد کو دی جانے والی خوراک پر شبہات کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں ںے کہا کہابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرا دی گئیں۔ نواز شریف کے امراض قلب کے برطانوی سرجن اور معالج ڈاکٹر آر لارنس نے رپورٹ لکھی ہے جس کے مطابق طبی معالجین نے کورونا اور امراض قلب کے خطرات کے باعث نواز شریف کوسفر نا کرنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم نامے پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔ چند روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سرینڈر کرنے کے لیے 9 روز کی مہلت دی تھی جو آج ختم ہو رہی ہے۔ لیکن اب نواز شریف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دیے دیا جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر نے اپیلیں دائر کر رکھی ہیں جس پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے سماعت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔ نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کل کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف دوبارہ سے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ لوگوں کی نواز شریف سے محبت پہلے سے […]