اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ اپریل میں ایک رپورٹ سامنے آئی جسے پاناما پیپرز کا نام دیا گیا۔ ان میں آف شور کمپنیوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ ان پیپرز میں میرا نام نہیں بلکہ خاندان کے چند افراد […]
1993 تک میاں صاحب کی ماہانہ اوسط آمدنی 22 ہزار 60 روپے تھی، عمران خان، 1982 میں نواز شریف سے زیادہ ٹیکس دیا ہے، عمران، پاناما پیپرز میں نہیں نواز شریف کا نام آیا ہے، عمران خان۔
ہمیں کسی قانون کی استثنی کی ضرورت نہیں ہے، نواز شریف، ماضی میں کڑے سے کڑے احتساب کا سامنا کیا ہے، ہم کسی بات کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہتے، میرے پاس چھپانے کو نہ پہلے کچھ تھا نہ آج ہے، نواز شریف، ٹیکس چوری اور قرض معاف کرانے والوں کی کہانی بھی سامنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک اور جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو جانا پڑے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ قومی اسمبلی پاناما لیکس والوں کی ملکیت نہیں اس ملک کے بیس کروڑ لوگوں […]
ہم چاہتے ہیں ہر ایک کا احتساب ہو، نواز شریف کی تقریر اس شرط پر سنیں گے کہ وہ ہماری بات بھی سنیں، آف شور کمپنی کے بعد بھی عمران خان کا مورال بہت بلند ہے، شیخ رشید۔
تحریر : محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد آف شور کمپنیوں کو لے کر پاکستان میں خوب سیاست بازار گرم ہے۔ پہلی قسط میں تیسری مرتبہ منتخب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بیٹوں کے پانامہ لیکس میں نام آنے پر اپوزیشن اور عمران خان نے خوب ہلا گلا مچایا ہوا تھا۔ دوسری قسط میں عمران […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں منتخب وزیراعظم تھا لیکن مجھے نااہل قرار دیا گیا اور اب وزیراعظم نواز شریف کی باری ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے این آر کا فائدہ اٹھایا انہیں کسی […]
دوشنبے (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے تاجک صدر ایمولی رحمان کے ہمراہ ’کاسا 1000‘ توانائی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے تاجک صدر ایمولی رحمان کے ہمراہ کاسا 1000 توانائی منصوبے کا افتتاح کردیا ہے جس کے تحت پاکستان تاجکستان سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی خریدے گا جب کہ افغانستان کو بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف جمعہ کو پارلیمنٹ میں آکر اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم کے ایوان میں نہ آنے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسمبلی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا۔ جس کے بعد اسپیکر سردار […]
وزیراعظم نواز شریف کا یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کا پیغام، اللہ کرے علی حیدر گیلانی جلد واپس گھر پہنچیں، علی حیدر گیلانی کی باحفاظت بازیابی باعث مسرت ہے، وزیراعظم۔
تحریر : صہیب سلمان 2010میں حسین حقانی کا میمو گیٹ سکینڈل آیا ۔میاں محمد نواز شریف اس وقت اپوزیشن میں تھے۔ میاں صاحب نے اس ایشو کا اٹھایا اور کالا کوٹ پہن کر خود سپریم کورٹ گئے اس وقت کے چیف جسٹس چوہدری افتخار نے میاں صاحب کو اپنے چیمبر میں بٹھایا اور کافی خاطر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ، جس میں یہ کہا گیا کہ اپوزیشن نے ٹی او آرز نہیں یک طرفہ فیصلہ دیا ہے۔ وزیراعظم اور ان کے اتحادیوں نے پانامہ لیکس جوڈیشل کمیشن کیلئے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کر دیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس کے شرکاء نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو متعصبانہ قرار دیدیا، وزیراعظم کہتے ہیں اپوزیشن نے انہیں ہدف بنایا، حکومت نے ٹی او آرز پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس وزیراعظم […]
کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سنئیر رہنماءمحمد انور گجر، رزاق باجوہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کو زرداری سے مفاہمت میں مودی کا یار اور کرپشن کا سردار بنا دیا ہے، نواز شریف نے جن علی بابا چالیس چوروں سے مک کا کر کے ناصرف (ن) […]
بنوں (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین کو نہیں پتا کہ ان کا کس سے واسطہ پڑ گیا ہے، ہم گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف ایک پائی کی […]
تحریر : محمد اشفاق راجا وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتی کمشن چاہے تو مجھ سے تحقیقات شروع کر لے۔ چیف جسٹس کو تحقیقاتی کمشن کی تشکیل کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ وہ چاہیں تو ٹی او آر میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ گزشتہ روز گورنر ہا?س لاہور میں ایک اعلیٰ سطح […]
تحریر : محمد اشفاق راجا وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی ذات اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے سپریم کورٹ کے سامنے پیش کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کا اپنا دائرہ اختیار ہے۔ چیف جسٹس چاہیں تو ٹرمز آف ریفرنس میں ترمیم یا اضافہ کرسکتے ہیں اور تحقیقات کہاں سے شرو ع […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا عمل ہر صورت جاری رہے گا ماضی میں ملک میں احتجاج ہوتا تھا کہ بجلی نہیں ہے ، مختلف علاقوں میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی مگر ہم نے تین سالوں میں اسے بے […]
نواز شریف جب بھی حکومت میں آئے ان کیخلاف سازشیں ہوئیں، ثنا اللہ زہری، سازشی عناصر سن لیں ہم ان کے سپاہی ہیں، ہمیں حکومت نہیں کرنے دی گئی تو ہمارے ہاتھ بھی بندھے نہیں ، کیا ہم آپ کو حکومت کرنے دیں گے؟ ثنا اللہ زہری۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود خان نے کہا ہے کہ سازشی عناصر ملک میں جاری ترقی اور خوشحالی کے سفر کو اپنے مذموم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے روکنا چاہتے ہیں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے۔ […]
کوٹلی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر پوری دنیا میں جدوجہد کی علامت ہے۔ آج کا جلسہ اپنے شہیدوں کے نام کرتا ہوں جو (ن) لیگ کی دہشت گردی کا شکار ہوئے ۔ قاتلوں کو انجام تک پہنچاؤں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا جنوبی […]