الیکشن کمیشن نے اراکین قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، وزیراعظم نواز شریف ایک ارب 96 کروڑ روپے کے مالک ہیں، عمران خان 4 کروڑ 54 لاکھ روپے کے مالک ہیں، الیکشن کمیشن۔
تحریر : سجاد گل بہو بالکل کام نہیں کرتی تھی، ماں اور بیٹے نے مشورہ کیا کہ ہم ایک گیم کریں گے تا کہ بہو کام کرنے لگے،لہذا بیٹے نے کہا امی آپ جھاڑو لگانا میں کہوںگا امی آپ رہنے دیں میں لگا دیتا ہوں،اس طرح بہو شرم کے مارے کام شروع کر دے گی، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان اور وزیر اطلاعات عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کو پانامہ لیکس الزامات کے بعد اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے 90 کی دہائی والی سیاست پھر سے شروع ہوگئی جو پہلے ہی دفن ہوچکی تھی، ملک میں اب میں نہ مانوں والی سیاست نہیں چلے گی، پاکستانی قوم اب دھرنا نہیں چاہتی، اللہ کرے دھرنا دینے والوں کو بھی پاکستان کی خوشحالی اتنی عزیز […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے۔ برطانوی جریدے گارجین کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس سے حیران نہیں بلکہ خوش ہوا […]
تحریر: محمد صدیق پرہار وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں پانامہ لیکس میں بیٹوں کے نام آنے پر تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں اعلیٰ عدالتی کمیشن بنانے کااعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا خاندان حکومت میں ہویا حکومت سے باہر ،قومی امانت میں کبھی رتی بھر خیانت نہیں کی۔ہمیں […]
لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے پاناما لیکس میں ان کا نام آیا نہ الزام لگایا گیا ، پھر بھی چاہتے ہیں کہ کمیشن بنے ، کمیشن کے لیے ایسے ٹی آر اوز بننے چاہئیں جو تمام معاملات کا جائزہ لیں ، پاکستان کے عوام دھرنوں کی سیاست نہیں چاہتے ، میں […]
لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان واپس جا رہا ہوں ، لندن علاج کرانے آیا تھا جس پر میرے مخالفین نے میرے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا ، میرے مخالف ہی پراپیگنڈا کا جواب دے سکتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ اللہ کرے دھرنا دینے والوں […]
میرا خیال ہے کہ کمیشن بن جائے گا، وزیراعظم نواز شریف، چوہدری نثار نے بتایا تھا کہ کمیشن کیلئے کس کس سے رابطہ کیا گیا، پانامالیکس نے مجھ پر کوئی الزام تراشی نہیں کی، وزیراعظم نواز شریف۔
لندن (جیوڈیسک) خاندانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ لندن کے حوالے سے غلط افواہیں پھیلائی گئیں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے دورہ لندن پر خاصی تنقید بھی کی گئی۔ وزیراعظم اپنا دورہ لندن ختم کر کے کل لوٹن ائیر پورٹ سے پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔ خاندانی ذرائع کا […]
تحریر : اشفاق راجہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ملک میں نائب وزیراعظم کی کوئی گنجائش نہیں، اگرچہ ان کے الفاظ میں یہ بات تو شامل نہیں لیکن وہ غالباً کہنا یہ چاہتے تھے کہ آئین میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات […]
بھٹ شاھ (قاسم حسین) پانامہ لیکس پر کمیشن بننے اور اس کی رپورٹ آنے سے قبل عمران خان اور ان کی جماعت کا نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ درست نہیں۔ پانامہ لیکس ایشو سے زیادہ ملک میں بے روزگاری دہشت گردی صحت تعلیم سمیت ملک میں موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم مسائل موجود ہیں […]
تحریر: رشید احمد نعیم نواز شریف جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں مشکل حالات کامقابلہ بھی بڑی دیدہ دلیری سے کرتے ہیں مگر اس بار پاناما لیکس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے ہیں اخبارات و نیوز چینلز پر ہونے والے تبصروں اور لندن […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر نواز شریف زندہ باد، عمران خاں زندہ باد، آصف زرداری زندہ باد اور پوری قوم مُردہ باد۔ ویسے تو عدلیہ بھی زندہ باد، جس نے پہلے پاکستان کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کی کوشش کرنے والے پرویز مشرف کوملک سے باہر جانے کی اجازت مرحمت فرمادی اور اب مَنی […]
تحریر : ریاض احمد مغل میں کون ۔۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔۔معمول عامل۔۔۔۔جو کچھ پوچھوں گا بتلائے گا۔ معمول۔۔۔۔ بتلائوں گا عامل۔۔۔۔ گھوم جا معمول ۔۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔۔ کیا دیکھ رہا ہے معمول ۔۔۔۔اک اک کمرہ تے دو دو باریاں پیری پاکے پنجیباں ماراں میں اڈاریاں میں پباں بھار ٹردی پھراں میں چھم چھم نچدی پھراں […]
لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سنٹرل لندن کے ہسپتال میں چیک اپ مکمل ہونے کے بعد واپس گھر روانہ ہوگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے سنٹرل لندن کے ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اعتزاز احسن کا آصف زرداری کو فون وزیر اعظم سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ۔ نواز شریف سے ملاقات نہیں کروں گا آصف زرداری کی اعتزاز احسن کو یقین دہانی۔ اعتزاز احسن نے اپوزیشن جماعتوں سے اتحاد کی بھی نوید سنائی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں اعتزاز احسن نے ایک بار […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے میں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ مجھے نہیں سمجھ آتی مجھ پر کونسا الزام ہے۔ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے حج پالیسی دو ہزار سولہ پر دستخط کر دیئے ہیں اور سمری وزارت مذہبی امور کو بھجوا دی ہے۔ اب وفاقی وزیر مذہبی امور چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں حج پالیسی دو ہزار سولہ کا باضابطہ اعلان کر دیں گے۔ وزیر اعظم کی منظور کردہ حج پالیسی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ کہتے ہیں تو یقینا ٹھیک ہی کہتے ہوں کہ نواز شریف حکومت کے خلاف ایک اور بحران نے سر اٹھالیاہے حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ پانامہ لیکس کے انکشافات آئس لینڈ اور یو کرائن کے وزرائے اعظم کو نگل چکے ہیں برطانیہ، ارجنٹائن، […]
لاہور (جیوڈیسک) لندن سیاسی سرگرمیوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے۔ اسے اتفاق کہیے یا سیاسی جوڑ توڑ کی حکمت عملی، ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان آئندہ دنوں میں لندن میں موجود ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ 13 اپریل کو طبی معائنے کے لئے لندن پہنچیں گے جبکہ سابق صدر […]
تحریر: ریاض احمد ملک ہماری بدقسمتی کا یہ عالم ہے کہ یہودی لابی جب بھی ہمارے ملک عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہو اسی وقت ایک لیک لگادی جاتی کبھی وکی لیکس اور کبھی پاناما لیکس کزے کی بات یہ ہے کہ انہوں نے کریپشن کی بات نہیں کی بلکہ وہ تو صرف بڑے لوگو […]