تحریر : ضیاء اللہ خان نواز شریف صاحب پاکستان کی سیاست میں کوئی انجان شخصیت نہیں ہیں پاکستان میں موجود چند لوگوں میں ان کا شمار ہوتا ہے جن کو کسی نا کسی وجہ سے بہت سے لوگ جانتے ہیں۔ مورخین ِ پاکستان نے ان کے متعلق بہت کچھ لکھا ہے۔خواہ وہ سیاست کے فرعون […]
سابق صدر آصف زرداری کا وزیراعظم نواز شریف کو فون آج ہونے والے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت، وزیراعظم کا نیم رضا مندی کا اظہار، خود نہ آئے تو کوئی وفد شرکت کرئے گا، ذرائع۔
اسلام آباد/ ماسکو (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اور روس کے دورے پر گئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ج میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوران گفتگو وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کے لئے لڑ […]
تحریر: نجیم شاہ وفاق میں برسراقتدار حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان مکھی سے شروع ہونے والی لڑائی چومکھی جنگ میں تبدیل ہو چکی ہے، جس کی جھلکیاں آرمی آرڈیننس میں توسیع کے بل کی منظوری کے وقت قومی اسمبلی میں متحدہ اور حکومتی ارکان میں تلخ کلامی کی صورت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع (ن) لیگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج آپریشن ضرب عضب میں موثر کردار ادا کررہی ہیں، ایسے حالات میں فوج جیسے اہم ادارے پر تنقید نامناسب بات ہے، تنقید سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے و الوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے فون پر بات کر کے بھارت پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا خطے کے مفادات میں اہم کردار ہے۔ انہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پانچ منٹ تک ہونے والی گفتگو کے دوران پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نریندر مودی نے کہا کہ ان کا […]
وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم مودی کا ٹیلی فون، دونوں رہنمائون کے درمیان پانچ منٹ تک بات چیت ہوئی، دونوں رہنمائون نے پاک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کیا، بھاتی ٹی وی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے اہل کراچی کے لئے گرین لائن بس منصوبہ پر ہم نے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ کے فور منصوبے کے لئے ڈھائی میں سے دو ارب جاری کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان میں پوری قوم اور افواج پاکستان کو ضرب عضب آپریشن کا کامیاب ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضرب عضب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی عزم کا مظہر ہے۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کا کراچی میں وفاق ہائے صنعت و تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے تاہم کراچی میں آئے روز ہڑتالیں شروع ہو جاتی ہیں جو نہیں ہونی چاہیں۔ کراچی میں ہڑتالیں کم ہونگی تو ملک ترقی کرے گا۔ کراچی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ پاکستان پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھا۔ وزیر اعظم نے ٹیم کی جانب سے […]
وزیراعظم نواز شریف کا زمباوے کے صدر کو خط، زمباوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر، زمباوے کرکٹ ٹیم کا حالیہ دورہ پاکستان کی بڑی کامیابی تھا، وزیراعظم۔
وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان مون سے ملاقات، وفاقی وزیر خواجہ آصف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں شریک، پاکستان امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم ، عالمی امن و استحکام کیلئے بان مون کے کردار کے معرتف ہیں، پاکستان امن مشن میں […]
دوشنبے (جیوڈیسک) بین الاقوامی کانفرنس واٹر فار لائف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، خوراک اور توانائی کے تحفظ اور صاف ماحول کے لیے پانی انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں بین الاقوامی کانفرنس […]
تحریر: سید انور محمود یہ مضمون جولائی 2013 لکھا تھا، نواز شریف حکومت کا پہلا بجٹ آ چکا تھا، اب جب نواز شریف حکومت کا تیسرا بجٹ آیا تو سوچا کہ ایک مرتبہ پھر اپنے پڑھنے والوں کو یہ مضمون پڑھایا جائے، کرپشن تو پہلے بھی موجود تھا لیکن 2008ء کے بعد زرداری اور نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 5 پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کئے جانے جیسی کارروائیوں سے دہشت گردی کے خلاف حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا. وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 23 کلو میٹر طویل راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے افتتاح کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی، گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، وزیراعلی […]
تحریر : محمد صدیق پرہار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے متعلق اوگرا کی سمری پر مکمل طور پر عملدرآمد نہیں کیا گیا جب کہ وزیراعظم نے تمام بوجھ صارفین کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے اور رمضان المبارک کے دوران آٹھ گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس […]
وزیراعظم نواز شریف نے ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کر دی، رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ دورانیے میں کمی کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی بجلی حکام کو ہدایت، ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے، وازیراعظم۔