Posted on November 13, 2014 By Majid Khan اہم ترین, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا توانائی کانفرنس سے ماہرین اور سرمایہ کاروں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا ہے۔ کانفرنس کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا ہے۔ تیل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی حکمت […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo4 Webmaster بریکنگ نیوز
مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن شپ سے استعفا دے دیا، مریم نواز شریف نے رضا کارانہ طور پر استعفا دیا ہے، ذرائع۔
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo4 Webmaster اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہا کہ ہم پر نواز شریف حکومت کو بچانے کا الزام لگایا جا رہا ہے ہم نواز شریف کو نہیں بلکہ جمہوریت کو بچا رہے ہیں۔ وزیراعظم سے کن پٹی پر پستول رکھ کر استعفیٰ […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo4 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا برلن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں کہنا تھا کہ انتخابات میں پاکستانی عوام نے سوچ سمجھ کر ووٹ دیا تھا۔ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ دھرنے والے نیا خیبر پختونخوا بنا کر دکھائیں پھر نیا پاکستان بنانے کی بات کریں۔ نئے پاکستان کی جھلک […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چین کی دوستی پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی، پاکستان اور چین کی دوستی کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے، وزیر اعظم کے دورہ چین سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ اور بیروز گاری میں واضع کمی آئے گی، ان خیالات کا اظہار جزل سیکرٹری مسلم لیگ […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ چین توانائی بحران کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے۔ وزیر اعظم کی قیادت میں ملک معاشی بحرانوں سے نکل کر معیشت کی بہتری کی جانب گامزن ہو چکا ہے۔ا ن خیالات کا اظہار جزل سیکرٹری مسلم لیگ ن MYO قصور چوہدری طارق سعید […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیر اعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہر پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
پاکستان (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم میاں نواز شریف اپنے برطانیہ کے دورے کے دوران جمعرات کو پاکستان برطانیہ انرجی ڈائیلاگ اور سرمایہ کاری کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ ریڈیو پاکستان نے وزیرِ اعظم کے دفتر کے حوالے سے بتایا کہ سرمایہ کاری کانفرنس میں توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت اور توانائی کے […]
..................................................... Posted on November 12, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری نظر اگلے 20 یا 30 سال پر نہیں 50 سال پر ہے، پورے خلوص سے ملک وقوم کی خدمت کر رہے ہیں، ملک بڑے بڑے مسائل میں جکڑا ہے جو دنوں میں حل نہیں ہوسکتے۔ برلن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز, لاہور
لاہور (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی سازشیں ناکام ہوئیں۔ دورہ چین کے دوران چینی قیادت نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی لیڈر شپ پر بھر پوراعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف کا چین میں گرم جوشی سے […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo4 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جرمن چانسلر انجلاا مرکل سے برلن میں ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کو جرمن فوج نے گارڈ آف آنر دیا۔ چانسلر ہاؤس پہنچنے پر جرمن چانسلر انجلا مرکل نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس موقع […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
فیصل آباد : موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کادورہ چین پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہوگا۔ چین ہونیوالے معاہدے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کریں گے جبکہ دوطرفہ روابط کو بھی فروغ ملے گا اور پاک چین دوستی مزید مضبوط […]
..................................................... Posted on November 11, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر: سید انور محمود پندرہ مئی کو اخباروں میں شایع ہونے والی ایک خبر کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ سال سے تقریباً ڈھائی گنا زائد ہے۔ تین سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی سرمایہ آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Majid Khan اہم ترین, مقامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف برلن کے پیگل ائرپورٹ پر پہنچے تو ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ جرمنی کی فوج کے چاق و چوبند دستے نے انھیں سلامی دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ انھیں اس دورے کی دعوت جرمن چانسلر انجلا […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo4 Webmaster بریکنگ نیوز
وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا دورہ چین دور رس نتائج کا حامل ہے اور توانائی بحران بالخصوص لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے سلسلہ میں ممکنہ معاہدوں کا پہلونہایت حوصلہ افز اور خوش آئند ہے اس سلسلہ میں میاں نواز شریف کا وژن پاکستان کے روشن مستقبل کا جیتا […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ چین توانائی بحران کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے۔ وزیر اعظم کی قیادت میں ملک معاشی بحرانوں سے نکل کر معیشت کی بہتری کی جانب گامزن ہو چکا ہے۔ان خیالات کا اظہار نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملک خرم نصراللہ خاں نے […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کی دعوت پر جرمنی پہنچیں گے۔ اس دوران نواز شریف جرمن قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ جرمنی کی پارلیمنٹ کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ برلن میں پاکستان جرمنی بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
سانگلہ ہل (جیوڈیسک) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ چین کے نتیجہ میں ہونے والے 45 ارب ڈالر کے معاہدے تو شروعات ہیں اصل سرمایہ کاری بعد میں آئے گی۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ کے صدر محمد […]
..................................................... Posted on November 10, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، توانائی بحران کے خاتمے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت پاکستان توانائی اور دیگر شعبوں میں نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کررہی ہے اور توانائی […]
..................................................... Posted on November 9, 2014 By Geo1 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) برطانوی جریدہ’’اکنامسٹ‘‘ لکھتا ہے کہ نواز شریف کمزور ہو رہے ہیں اور بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے قابل نظر نہیں آتے۔ نواز شریف کو 3 مسائل نے کمزور کردیا جن میں اقتصادی اور معاشی مسائل پر ناکامی ،بھارت کے ساتھ تعلقات کی ناہموار ی اور عمران خان کے احتجاجی مظاہرے شامل […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, سٹی نیوز
اسلام آباد : وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے دورہ چین سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔دھرنوں کے ذریعے پاک چین دوستی کی […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر:قاضی کاشف نیاز ہمارے ملک کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ایک ڈریکولا نماحسینہ کو اصل حسینہ سمجھ کر پیار و محبت اور دوستی کی پینگیں پروان چڑھانا چاہی تھیں۔ اس حسینہ نے بھی شروع شروع میں میاں صاحب سے اپنااصل چہرہ چھپائے رکھاجس پرمیاں صاحب نے اس سے خوش امیدیوں کالا متناہی سلسلہ […]
..................................................... Posted on November 8, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم اور چین کے صدر نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے 21 معاہدوں پر دستخط کیے۔
.....................................................