اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن برطانوی پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے وزیر اعظم نواز شریف کی بھارت اور کشمیر پالیسی کی مخالفت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کشمیری عوام کی حمایت حاصل کرنی ہے تو اپنا قبلہ درست کر لیں۔ اگر سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے توکشمیری عوام کوبھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اصل پاکستان بازیاب کرانے کےلیے انقلابیوں نے تاریخ رقم کر دی ہے ہم انقلاب کے ذریعے رویوں میں تبدیلی اور ہر وزیر کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، قربانی سے پہلے قربانی ہوگی، 2015 انتخابات کا سال ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا۔ کہ کوئی کسی کو پاک فوج کی پیداوار کا طعنہ نہ دیں، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک منظم گروہ ملکی سالمیت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ تحریک انصاف اور عوامی تحریک تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ تحریک انصاف […]
اسلام آباد: پاکستان کو دنیا بھر میں تماشا بنا دیا گیا ہے۔ آئین اور جمہوریت کا ساتھ دینے پر ایوان کے ہر رکن کا شکر گراز ہوں، دھرنا دینے والے تنہا رہ گئے ہیں۔ حکومت نے کھلے دل سے دونوں جماعتوں کے بیشتر مطالبات مان لیے، میں سمجھ نہیں پایا کہ شاہراہ دستور پر بیٹھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر شاہی سید کا کہنا ہے کہ نواز شریف 18 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم ہیں کسی کی خواہشات پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہی سید کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دو ستمبر کو شروع ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اختتام پذیر ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم نواز شریف مظاہرین سے دھرنے ختم کرنے کی آخری اپیل کر سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت جاری ہے۔ امکان ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج جوائنٹ سیشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے سیاسی جرگے پر واضح کر دیا کہ وزیراعظم نواز شریف سے کوئی بات نہیں ہوگی اگر وہ استعفیٰ نہیں دیں گے تو ان کے لیے حکومت کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے 24 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ 26 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم جنرل اسمبلی […]
وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، وزیراعظم 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، نواز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔طارق فاطمی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس اسلام آباد طاہر عالم کی شکل میں نواز شریف کو گلو بٹ مل گیا ہے لیکن ہم اسے چھوڑیں گے نہیں جیل بھجوا کردم لیں گے۔ پولیس کی جارحیت سے تحفظ فراہم کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا شکریہ […]
کراچی (جیوڈیسک) نواز شریف نے حکیم سعید کے قتل کیس کا بہانہ بنا کر میری منتخب حکومت کو ختم کیا اور ایک ایسے شخص کو وزیراعلیٰ سندھ مقرر کیا جو غیرمنتخب تھا، کیا نواز شریف کا یہ عمل آئینی اور قانونی تھا، اب جب ملک کا پسماندہ اور مظلوم طبقہ اسلام آباد کی شاہراہوں پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ نواز شریف یوکرین اور لیبیا کے وزیراعظم کی طرح استعفیٰ دے دیں کیونکہ ہزاروں لوگ 35 روز سے ان سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں۔ اگر نواز شریف نے استعفیٰ نہ دیا تو پھر لوگ […]
اٹک (جیوڈیسک) اٹک میں سگری آئل فیلڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ تیل اور گیس ملک کی ضرورت ہے جس کی درآمد پر ہمارا اربوں ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے۔ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں جس کی تکمیل پر آئندہ 3 سے 4 برسوں […]
اٹک (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت خوش آئند ہے، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم آئندہ چار برس میں ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیں گے۔ اٹک میں تیل اور گیس کے کنویں کی افتتاحی تقریب سے […]
چین کے صدر نے آنا تھا تو یہ لوگ راستہ ہی خالی کر دیتے، ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، ورنہ راستہ صاف کر سکتے ہیں، الیکشن میں خود زیر عتاب تھے، ہماری حکومت نہیں تھی، نواز شریف۔
فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ بولنے کے ماہر ہو چکے ہیں اور وہ غلط بیانی کرکے پوری قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ جھنگ میں نواز شریف کی نہیں جہانگیر ترین کی شوگر ملیں ہیں۔ رانا مشہود نے کہا کہ دھرنے والوں کے سیاسی […]
برسلز (خصوصی نمائندہ) یوم جمہوریت کے موقع پر پاک میڈیا یورپ کی تقریب سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ جمہوریت کا مقصد عوام کو ان کے خقوق ان کی دہلیز پر رہنے سے ہی پورے کئے جاسکتے ہیں۔افسوس کا مقام یہ ہے کہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے میاں طاہر جمیل نے کہا ہے کہ اپنے کارکنوں کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر تنہا چھوڑ کر جانے والے قوم کے سا تھ بھی وفا نہیں کریں گے۔ دو مختلف نظریات رکھنے والے لیڈران کی کینیڈا اور لندن جانے کی تیاریاں عروج […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شیر شاہ بند پر وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیا۔ کمشنر ملتان نے انہیں ملتان اور خانیوال کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بارے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ خانیوال اور ملتان میں سیلاب سے 210 دیہات اور ایک ساڑھے تین لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ ڈیڑھ […]
سیال موڑ سرگودہا میں سیلاب متاثرین کو نواز شریف کے استقبال نہ کرنے پر ایم این اے محسن شاہ نواز رانجا مقامی پولیس اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سیال موڑ سرگودہا میں سیلاب متاثرین کو نواز شریف کے استقبال نہ کرنے پر ایم این اے محسن شاہ نواز رانجا مقامی پولیس کے ذریعے ہراساں کررہا ہے ،چادر اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں ہے اور حقیقی جمہوریت ہی واحد حل ہے۔ پاکستانیوں بیرون ملک جا کر پیسہ تو کما لو گے مگر عزت نہیں پا سکو گے۔ مجھے پاکستان کی عدلیہ سے تکلیف ہے۔ جمہوری ملک میں عدلیہ آزاد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ حکومت تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے جائز آئینی اور قانونی مطالبات پر بات کرنے کو تیار ہے مگر کسی قسم کے غیر آئینی اور غیر قانونی مطالبے کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نواز شریف […]