راولپنڈی (جیوڈیسک) عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کے خلاف مسلم لیگ ن کے کارکن گھروں سے نکل آئے ہیں اب ان نام نہاد انقلابیوں کو بھاگنے کا موقع نہیں دیں گے اور ان کی تشدد پر مبنی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محلہ […]
رائے ونڈ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ جمہوریت کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، سیاسی مسائل سیاسی طریقے سے ہی حل کیے جائیں گے۔ سابق صدر آصف زرداری کراچی سے خصوصی طیارے میں لاہور پہنچے اور پرانے ایئر […]
لاہور: آصف زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع، دونوں راہنماؤں کے معاونین بھی دوسرے دور میں شریک، پیپلزپارٹی کی جمہوریت کے لیے قربانیاں لائق تحسین ہیں، مسلم لیگ ن جمہوری اداروں کا استحکام چاہتی ہے، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سب سے زیادہ مقدم ہے، نواز شریف۔
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرکے انہیں ‘اہم تجاویز’ پیش کریں گے جس کے بارے میں چند پی پی پی رہنماؤں کا خیال ہے کہ کسی صورت معاملات نہ سلجھنے کی صورت میں انہیں وزیراعظم کو ایک ‘بڑی قربانی’ دینے کا مشورہ دے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور مظاہرہ کر رہی جماعتوں کے درمیان ثالثی کردار ادا کرنے والی جماعت اسلامی نے وزیراعظم نواز شریف کو ممکنہ ‘اندرونی بغاوت’ سے خبردار کیا۔ جماعت کے رہنما صاحب زادہ طارق اللہ نے وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں موجودگی کے موقع پر وارننگ یہ وارننگ دی۔ وزیراعظم پانچ روز سے جاری […]
١٤ اگست کو شروع ہونے والا تاریخی لانگ مارچ اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس نے اپنی منز لِ مقصود پر پہنچ کر دم لیا ہے۔اس کے بطن سے کیا جنم لے گا اور یہ کس کروٹ بیٹھے گا اس کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ یہ ابھی تک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سسے ملاقات میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی 12 جماعتوں میں سے 11 حکومت کے ساتھ ہیں۔ میں سول اور عسکری قیادت کے تعلقات کے حوالے سے بھی مطمئن ہوں۔ ہم ملک کو بحرانوں میں نہیں گھرنے دیں گے۔ وزیراعظم کا […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف امریکا نہیں بلکہ عوام کی طاقت اور تائید و حمایت سے برسر اقتدار آئے۔ ڈرون حملوں کی مخالفت کرنے اور ملک ایٹمی طاقت بنانے والے نواز شریف پر ایسے الزامات زیب نہیں دیتے۔ جمہوریت دوست کون اور دشمن کون سب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میری زندگی کا ایک بہت بڑا عرصہ مغرب میں گزرا ہے۔ میں مغرب کی جمہوریت کو نواز شریف سے بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کیساتھ کون کون […]
نواز شریف اور دوسرے اوکان قومی اسمبلی میں موجود ہیں، طاہرالقادری۔ اگر عوام اور پاک فوج سامنے آجائیں تو کوئی پاک فوج کے جوان پر ہاتھ نہ اٹھائے، طاہرالاقادری۔ استعفا دینے تک وزیراعظم کو قومی اسمبلی سے باہر نہ نکلنے دیا جائے، طاہرالقادری۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے ملکی مفاد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی مفاد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف نے ضد چھوڑ کر استعفیٰ نہ دیا تو میں ان کے پیچھے وزیر اعظم ہاؤس میں بھی آ جاؤں گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب حکومت سے وزیراعظم نواز شریف کے جانے کے بعد ہی بات ہو گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے مستعفی ہونے کے بعد ہی حکومت سے بات چیت ہو […]
وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر بات چیت، ملاقات میں ملکی سلامتی، آپریشن ضرب عضب اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون میں داخل ہونے والوں کو طاقت کے استعمال سے روکنے کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پرامن طریقے سے ریڈ زون میں داخل ہونے والوں کے خلاف کسی قسم کی طاقت کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں نواز شریف پاکستان کے بھاری مینڈیڈیٹ والے وزیر اعظم تھے اور ابھی انکو جنرل پرویز مشرف نے ایوان اقتدار سے بھی نہیں نکالا تھا اور اس وقت میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر نے انہیں خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا […]
رائے ونڈ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی مشاورتی ملاقات میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی قیادت کے ساتھ معاملات کو افہام و تفہیم سے سلجھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ خورشید شاہ اور سراج الحق کے رابطوں کے نتائج کو حتمی فیصلے میں سامنے رکھا جائے گا۔ رائے ونڈ لاہور میں وزیر اعظم […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) عمران خان سرا سر ہٹ دھرمی سے کام لے رہے ہیں جو ایک غیر سیاسی رویہ ہے۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی عدالتی کمیشن بنانے کی پیشکش نہ صرف فراخدلانہ ہے بلکہ آئینی و سیاسی اعتبار سے قابل عمل بھی ہے۔ عمران خان ایک متلون مزاج سیاستدان ہیں جو پل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے انقلاب مارچ کے شرکا سے خطاب جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا میرے خطاب سے پہلے عدالت نے وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے […]
اسلام آباد: طاہر القادری کا پہلا مطالبہ، نواز شریف اور شہباز شریف استعفیٰ دیں، نواز شریف اور شہباز شریف کے استعفے اور گرفتاری تک ہم یہاں سے نہیں جائیں گے، شریف برادران اور کابینہ کے افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں اور انھیں ملک چھوڑ کر بھاگنے نہ دیا جائے۔
قابل احترام علامہ، شیخ السلام، ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان میں کینڈا سے جب واپس آ ئے اسی دن سے میڈیا میں اور فیس بک میں اپنی مثال آپ بن چکے ہیں۔ آئے روز نئے فتوے جاری کرتے ہیں۔ کبھی حکومت ختم کرنے کی تو کبھی حکومت ختم ہونے کے، کئی بار کہا ہے کہ فلاح […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتی۔ جمعہ کے روز انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ’’پیپلزپارٹی اس مطالبے کی حمایت نہیں کرسکتی اور […]