پیپلز پارٹی کے رہنماء شیخ عبدالرحمن کے چہلم میں پارٹی رہنمائوں کی شرکت

پیپلز پارٹی کے رہنماء شیخ عبدالرحمن کے چہلم میں پارٹی رہنمائوں کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116کے سابق سیکریٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن کا چہلم گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ حیدرا باد کالونی میں منعقد ہوا۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اورخصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں ،کارکنان […]

.....................................................

خصوصی انتظامات کو مزید بہتر کرنا، وقت کی ضرورت

خصوصی انتظامات کو مزید بہتر کرنا، وقت کی ضرورت

تحریر : سجاد علی شاکر کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہاں آبادی اور معاشی لحاظ سے اس کی اہمیت ہمیشہ بڑھتی رہی ہے۔ کراچی کسی زمانے میں ایک پر امن شہر ہوا کرتا تھا۔ لوگ اسے روشنیوں کا شہر بھی کہا کرتے تھے۔ پھر اسے کسی کی نظر لگ گئی۔ اگرچہ شہر […]

.....................................................

آخر کراچی کیوں؟

آخر کراچی کیوں؟

تحریر : شاہ بانو میر غم کا مستقل موسم ہے جو کربلا کی صورت کراچی پر تھم گیا ہے ـ لیکن آخر کراچی کیوں؟ شائد جواب آسان ہے سیاست کی بھینٹ چڑہا کر اس کے وسائل پے نگاہیں جمائے وہ حریص نظریں جو پاکستان کی بہی خواہ نہی وہ جن کے تانے بانے دشمن ملک […]

.....................................................

امریکی کمپنی پاکستان میں6 ہزار میگا واٹ کا گیس پاور پلانٹ لگائے گی

امریکی کمپنی پاکستان میں6 ہزار میگا واٹ کا گیس پاور پلانٹ لگائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکن ایتھین کمپنی اور جنرل الیکٹرک پاکستان کے نمائندگان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے وزیراعظم پاکستان کے خصوصی سفیر جاوید ملک کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں 6000 میگاواٹ پر مشتمل گیس پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا […]

.....................................................

اسمعیلی کمیونٹی پر حملہ پاکستان کی معیشت پر حملہ ہے‘ امیر پٹی

اسمعیلی کمیونٹی پر حملہ پاکستان کی معیشت پر حملہ ہے‘ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) صفورہ چورنگی پراسمعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگردانہ حملے کے واقعہ پر اظہار افسوس اور شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ اسمعیلی برادری پر امن کمیونٹی ہے۔ جو صنعت و تجارت اور کاروبار سے وابستہ […]

.....................................................

پاکستان ترقی کی شاہراہ پر

پاکستان ترقی کی شاہراہ پر

تحریر: پروفیسر مظہر ماؤزے تنگ نے کہا”سو طرح کے پھولوں کو بہارد کھانے دو، سو طرح کے افکار کو مقابلہ کرنے دو۔ خوشبو وہی حاوی ہوگی جو بہتر ہے، رنگ وہی غالب آئے گا جو حقیقی ہو گا۔ روشنی زمان و مکاں کی پابند ہوتی ہے نہ خوشبو اس لیے یہ طے کہ سچ کی […]

.....................................................

پاکستان کی معاشی ترقی میں بھارتی مداخلت

پاکستان کی معاشی ترقی میں بھارتی مداخلت

تحریر: آصف خورشید رانا جغرافیائی حیثیت سے جہاں پاکستان کو بہت منفرد مقام حاصل ہے وہاں بہت سے مسائل کا سامنا بھی ہے ظاہر ہے کہ اس جغرافیائی حیثیت کو تبدیل بھی نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان کو ایک طرف جہاں چین جیسا ہمسایہ ملا جس کے ساتھ دوستی کا رشتہ غیر مشروط اور لازوال […]

.....................................................

کرکٹ کے جواری محمد عامر کی واپسی

کرکٹ کے جواری محمد عامر کی واپسی

تحریر : سید انور محمود کرکٹ کا کھیل اس کرۂ ارض پر سو سال سے زائد بہاریں دیکھ چکا ہے۔ جو کرکٹ کو واقعی سمجھتا ہے، صرف وہی جانتا ہے کہ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو آپ کو ہر ہر لمحے محظوظ کرے گا۔ایک بلے باز کا میدان میں بلا گھماتے ہوئے داخل ہونا، […]

.....................................................

یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہیں۔ احسان باری

یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہیں۔ احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے سعودی عرب کی اپیل پر یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب کلیدی کردار ادا کرے اپنے وفود بیرون ملک بھیجیں تاکہ صلح کا عمل مستقل ہو جائے اور عالم […]

.....................................................

پاکستان کی تاریخ میں کبھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے: شاہ محمود قریشی

پاکستان کی تاریخ میں کبھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے: شاہ محمود قریشی

منڈی بہاوالدین (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق محمود ساہی، سابق ناظم خالد محمود ساہی، سابق ناظم اختر محمود ساہی اور ساجد محمود ساہی کی اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف عوام کی […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے علاقوں میں مداخلت نہ کرنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے علاقوں میں مداخلت نہ کرنے پر اتفاق

کابل (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر حکام کے ہمراہ کابل پہنچے اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل بھی موجود تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں منظم دھاندلی سامنے آگئی اب اس کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا اور کمیشن جو بھی فیصلہ دے گا ہم اس کو آنکھ بند کرکے قبول کر لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

پاکستان میں مک مکا کی سیاست چل رہی ہے: چوہدری محمد سرور

پاکستان میں مک مکا کی سیاست چل رہی ہے: چوہدری محمد سرور

لندن (جیوڈیسک) کشمیری اپنے حق خوداریت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 14 سال سے کشمیری بندوق کو چھوڑ کر آزادی کی پر امن جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے کشمیر میں بربریت میں اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]

.....................................................

افریقی ملک برونڈی میں حکومت مخالف مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

افریقی ملک برونڈی میں حکومت مخالف مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

باجمبورہ (جیوڈیسک) برونڈی کے دارالحکومت باجمبورہ میں صدر کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے۔ تازہ جھڑپوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی اور آنسو گیس شیل برسائے۔ مشتعل مظاہرین نے ایک خاتون اہلکار کو پکڑ لیا اور […]

.....................................................

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ،آرمی چیف

افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں ،آرمی چیف

کابل (جیوڈیسک) چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن اور پاکستان کے دشمن افغانستان کے دشمن ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی […]

.....................................................

دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں

دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں

دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں، افغانستان کے دشمن کبھی پاکستان کے دوست نہیں ہو سکتے، جہاں کہیں خفیہ پناہ گاہیں ہونگی انہیں ختم کیا جائے گا، افغانستان آنا ایسا ہی ہے جیسے اپنے گھر آنا ، نواز شریف۔ Nawaz Sharif

.....................................................

پاکستان سے سیریز؛ مالی فائدہ دیکھ کر بھارت کے منہ میں پانی بھر آیا

پاکستان سے سیریز؛ مالی فائدہ دیکھ کر بھارت کے منہ میں پانی بھر آیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) مالی فائدہ دیکھ کر بھارت کے منہ میں پانی بھرآیا، بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ دسمبر کی مجوزہ سیریز ہم اپنی سرزمین پر بھی کھیل سکتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اتوار کے روز بھارتی ہم منصب جگموہن ڈالمیا سے کولکتہ […]

.....................................................

ترقی و خوشحالی کیلئے

ترقی و خوشحالی کیلئے

تحریر : محمد امجد خان ملک دشمن قوتوں کے اشاروں پر ناچنے والے اقتدار کی حوس میں پاگل مٹھی بھر شر پسند عناصر کہنے کو تو شریف برادران اور اُن کی حکومت سے متعلق بہت کچھ کہہ چُکے اور کہہ رہے ہیں ایسے ایسے بے بنیاد الزامات بھی لگے ہیں کہ سُننے والے تودنگ رہ […]

.....................................................

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیر انور قرقاش

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیر انور قرقاش

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور محمد قرقاش نے یمن بحران پر غیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انور محمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں […]

.....................................................

پاکستان کا ایف ایم 90 میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ایف ایم 90 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کراچی میں ایئر ڈیفنس ریجن کا دورہ کیا اور ایف ایم 90 میزائل کا عملی مظاہرہ دیکھا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کی کاوشوں کو سراہا اور نئے سسٹم کے تربیتی معیار کی […]

.....................................................

آئی ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ا یم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آٹھویں قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کا آخری دورآج اسلام آباد میں ہوگا۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو 50 کروڑ […]

.....................................................

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مونگ پھلی کی کاشت کا رقبہ 108 ہزار ایکڑ اور مجموعی پیداوار 112 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ کاشت کے حوالے سے پنجاب کا رقبہ 92 فیصد، خیبر پختونخوا کا 7 فیصد اور سندھ کا1 فیصد تک ہوگیا ہے۔ نیز 87 فیصد مونگ پھلی چکوال، اٹک، جہلم، راولپنڈی […]

.....................................................

چین اور پاکستان بھارتی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں، بھارتی فوج

چین اور پاکستان بھارتی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں، بھارتی فوج

سرینگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فلیپ کیمپوس نے چین کوبھارت کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان رواں صدی کے دوران کسی بھی وقت جنگ چھڑسکتی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل فلیپ کیمپوس نے نیویڈا میں آرمی انسٹی ٹیوٹ کے ایک پروگرام میں […]

.....................................................