آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی 3 درجہ تنزلی

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی 3 درجہ تنزلی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم 3 درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے چھٹے نمبر پر آگئی۔ نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقا 21 میچز میں 130 ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ آسٹریلیا 23 میچز میں 108 حاصل کرتے ہوئے دوسرے نمبر […]

.....................................................

بلوچ فشر مین نے ینگ ہنگورہ اور غنی اسپورٹس نے بلوچ فائٹر کو زیر کر دیا

بلوچ فشر مین نے ینگ ہنگورہ اور غنی اسپورٹس نے بلوچ فائٹر کو زیر کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال پلے گرائونڈ آگرہ تاج لیاری پر جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں کھیلے گئے اہم میچ میں فشر مین نے مد مقابل ینگ ہنگورہ کلب کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیدی ،فاتح ٹیم کی جانب سے ذاکر اور جنید جبکہ حریف […]

.....................................................

خواتین کو تعلیم یافتہ ‘خوشحال اور خود مختار بنانا ہو گا’ ایم آر پی

خواتین کو تعلیم یافتہ ‘خوشحال اور خود مختار بنانا ہو گا’ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے غریب اتحاد پارٹی کے سربراہ احمد علی ‘ نیشنل پیس کمیشن کے رہنما حاجی امیر علی خواجہ ‘ ہیومن رائٹس فورم کے رہنما اسلم خا ن ‘ نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن […]

.....................................................

زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

زیتون کو ملک کی سب سے بڑی فصل بنانے کیلیے عملی کام کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) زیتون کو وژن 2025 کے تحت میں پاکستان کی سب سے بڑی پیداواری فصل بنانے کیلیے عملی طور پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ پانچ سالوں کے دوران پچاس ہزار پودے لگائے جائیں گے۔ ماسوائے سندھ کے ملک بھر میں25 لاکھ ایکڑاراضی پرزیتون کی کاشت کی […]

.....................................................

زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دے دیا، آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ ملکی سونے گراؤنڈ آباد ہونے کی خوشی ہے، اپنی کارکردگی سے ٹوئنٹی 20 سیریز کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ […]

.....................................................

آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے، جاوید میانداد

آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے، جاوید میانداد

کوئٹہ (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کھلاڑی جاوید میانداد کہتے ہیں کہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے جب کہ ملک میں کرکٹ کی […]

.....................................................

پرویز رشید کا مدارس بارے ”جاہلانہ” بیان

پرویز رشید کا مدارس بارے ”جاہلانہ” بیان

تحریر : حافظ عمر فاروق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے ارشاد فرمایا ہے کہ مدارس جہالت کی فیکٹریاں ہیں اور ان میں پڑھنے والے پچیس لاکھ سے زائد طلبہ نفرت اور جہالت کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔جناب پرویز رشید اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اطلاعات ہیں ۔پاکستان اسلام کے نام پر حاصل […]

.....................................................

تعلیم کے فروغ کے دعوے اور زمینی حقائق

تعلیم کے فروغ کے دعوے اور زمینی حقائق

تحریر : شہاب الدین مملکت خداداد پاکستان میں تعلیم کی نگرانی وفاقی حکومت کی وزارت تعلیم اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت زیادہ تر تحقیق اور ترقی نصاب، تصدیق اور سرمایہ کاری میں مدد کرتی ہے۔ آئین پاکستان کی شق 25۔اے کے مطابق ریاست 5 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت […]

.....................................................

پاکستان کس نے توڑا

پاکستان کس نے توڑا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری این اے ١٢٥ سے سعد رفیق کا مینڈیٹ جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔وہ وفاقی وزیر ریلوے ہیں جس دن انہیں ہٹایا گیا حکومت نے اگلے دن انہیں مشیر وزیر داخلہ بنا دیا ہے۔اسے کہتے ہیں قومی ادروں کی بے تو قیری جواب دے دیا گیا کہ ہم الیکشن ٹربیونل […]

.....................................................

پاکستان کے عوام کو جمہوریت کے نام سے نفرت سے ہو گئی ہے، ناہید حسین

پاکستان کے عوام کو جمہوریت کے نام سے نفرت سے ہو گئی ہے، ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام کو جمہوریت کے نام سے نفرت سے ہو گئی ہے ،کیونکہ روائتی سیاستدانوں نے عوام کو جمہوریت کے نام پر دھو کہ دیا ہے اسی جمہوریت میں ہمارے معاشرے میں کرپشن اتنے بڑے پیمانے پر رچ بس چکی ہے کہ […]

.....................................................

فتح کی تلاش تھی جو مل گئی: وقار یونس

فتح کی تلاش تھی جو مل گئی: وقار یونس

ڈھاکا (جیوڈیسک) سیریز کے آخری ٹیسٹ اور وہ بھی جیت کے ساتھ ختم ہو جانے کے بعد کوچ وقار یونس اِن ایکشن ہوئے۔ جیت کی اہمیت بتاتے ہوئے کہنے لگے کہ پاکستان کو جس کی تلاش تھی وہ منزل آخر کار مل گئی تمام کھلاڑیوں کے سر سجاتے ہوئے ہیڈ کوچ نے کہا کہ ٹیم […]

.....................................................

ورلڈ بینک کا پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار

ورلڈ بینک کا پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار

نیویارک (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور توانائی بحران کے باوجود پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب […]

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) شاہ فیصل میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد جاری بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز قیام امن کے لیئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان رینجرز پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین […]

.....................................................

بھارت پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت سے گریزکرے ‘انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز

بھارت پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت سے گریزکرے ‘انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز

لاہور (پ ر) ہیلی کاپٹر حادثہ میں دہشت گردی کا کوئی ثبوت نہیں’بھارت پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت سے گریزکرے ،عدم مداخلت کیلئے بھارت کوکئی بارانتباہ کیا جا چکا اورکئی بار ثبوت بھی دئیے ،مارچ میں سیکرٹری خارجہ سطح پربات چیت کے دوران بلوچستان اورقبائلی علاقوں میں بھارتی مداخلت کے ثبوت فراہم کئے گئے۔ […]

.....................................................

پاکستان کشمیریوں کے دل کی دھڑکن

پاکستان کشمیریوں کے دل کی دھڑکن

تحریر: روقیہ اشرف عباسی گزشتہ دو ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں احتجاج اور جلسے جلوسوں نے بھارتی سرکار کو ناکوں چنے چبوانے پر مجبور کردیا ہے۔ کشمیریوں کے پر امن احتجاج میں پاکستانی پرچم کی موجودگی نے اسلام و پاکستان دشمن مودی حکومت کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ ایک طویل تھکادینے والے عرصے میں […]

.....................................................

پاکستان کو اسلامی نظریہ کی بنیاد پر حاصل کرنے کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ سیف الاسلام

پاکستان کو اسلامی نظریہ کی بنیاد پر حاصل کرنے کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ سیف الاسلام

کراچی: انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندہ کے جنرل سیکرٹری اور بزم طلبہ کے صدر نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قادیانیوں کے عقوبت خانے اصل میں را اور موساد کے اڈے ہیں، جہاں سے پاکستان کی بربادی کے منصوبے بنائے جاتے ہیں، جہالت کے اڈے لاہور میں ہیرا منڈی اور اسلام آباد کے […]

.....................................................

۔،۔کاشغر کی اہمیت ۔،۔

۔،۔کاشغر کی اہمیت ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جنگ پنگ کا ٢٠ اور ٢١اپریل کو دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل تھا جس نے پورے خطے کے خدو خال کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ یہ دورہ کسی بڑے سیاسی دھماکے سے کم نہیں تھا تو بے جا […]

.....................................................

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میزبان کلری محمڈن کی شاندار جیت

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میزبان کلری محمڈن کی شاندار جیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال پلے گرائونڈ آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کلپ 2015ء میں کھیلے گئے اہم میچ میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل میزبان کلب کلری محمڈن فٹ بال کلب نے مد مقابل ینگ نوالین کو پنالٹی ککس پر 5-3سے شکست دیدی دوران کھیل مقابلہ 1-1گول […]

.....................................................

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سانحہ نلتر پر افسوس کا اظہار، علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ دوپائلٹ کی شہادت سمیت دیگر قیمتی جانوں پر دلی افسوس ہوا،شیعہ علماء کونسل کا بھی سانحہ پر افسوس کا اظہار ،جمعہ کے روز گلگت کے علاقے نلتر میں پاک […]

.....................................................

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو شکست دے دی، پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دیکر ٹیسٹ سیریز جیت لی، پاکستان کی حالیہ دورہ بنگلادیش میں پہلی فتح ہے۔

.....................................................

پاکستان میں ناروے کے سفیر لائف لارشن اچھی یادیں چھوڑ گئے

پاکستان میں ناروے کے سفیر لائف لارشن اچھی یادیں چھوڑ گئے

تحریر : سید سبطین شاہ گذشتہ روز پاکستان کے دورافتادہ علاقے گلگت ۔بلتستان سے افسوس ناک خبر موصول ہوئی کہ ناروے اور فلپائن کے سفراء سمیت چھ افراد ایک ہلی کوپٹر حادثے میں وفات پاگئے۔ انسانی ہمدردی کے علاوہ یہ خبراس لئے بھی انتہائی افسوس ناک تھی کہ ناروے ایک ایسے سفیر سے محروم ہوگیا […]

.....................................................

ہماری اقدار، ثقافت اور روایات کو پامال

ہماری اقدار، ثقافت اور روایات کو پامال

تحریر : محمد صدیق مدنی پاکستان اس وقت یوں تو کئی مسائل سے دو چار ہے، ڈرون حملوں کی مصیبت بھی ہے، دہشت گردی کا عذاب بھی ہے، بیرون ملک قرضوں کے بوجھ سے بھی قوم کے کندھے زیربار ہیں۔ لیکن ایک اور انتہائی خاموش طریقے سے بھی ہماری جڑوں کو کھوکھلا کیا جا رہا […]

.....................................................

روزی روٹی سے محروم غریب عوام کو پانی سے بھی ترسانا سراسر کار یزیدی ہے۔ امیر پٹی

روزی روٹی سے محروم غریب عوام کو پانی سے بھی ترسانا سراسر کار یزیدی ہے۔ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں پانی کے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ روزی روٹی سے محروم غریب عوام کو پانی سے بھی ترسانا سراسر کارِ یزیدی ہے۔ ہائیڈ رنٹس کے کاروبار کو فروغ اور ٹینکر مافیا کو لوٹ مار کے […]

.....................................................

مساجد، مدارس اور خانقاہوں کو جہالت کا اڈہ کہنا خود سب سے بڑی جہالت کی مثال ہے۔ نبیل مصطفائی

مساجد، مدارس اور خانقاہوں کو جہالت کا اڈہ کہنا خود سب سے بڑی جہالت کی مثال ہے۔ نبیل مصطفائی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندہ کے جنرل سیکرٹری اور بزم طلبہ کے صدر نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قادیانیوں کے عقوبت خانے اصل میں را اور موساد کے اڈے ہیں، جہاں سے پاکستان کی بربادی کے منصوبے بنائے جاتے ہیں، جہالت کے اڈے لاہور میں ہیرا منڈی اور اسلام آباد […]

.....................................................