پاکستان ایک ہزار چھکے لگانے والی پہلی ایشیائی ٹیم

پاکستان ایک ہزار چھکے لگانے والی پہلی ایشیائی ٹیم

میر پور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی، اس نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کیخلاف میرپور ٹیسٹ میں حاصل کیا۔ میچ سے قبل پاک بھارت ٹیمیں995 چھکوں کے ساتھ ریکارڈ میں شریک تھیں، مگر اب پاکستان نے یہ تعداد 1005تک پہنچا دی ہے، اب تک آسٹریلیا […]

.....................................................

جنوبی پنجاب کے لئے کچن کیبنٹ کا لولی پاپ

جنوبی پنجاب کے لئے کچن کیبنٹ کا لولی پاپ

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا المیہ اور عوام میں مقبولیت کا گراف روز بروز گرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شریف برادران نے “اندھا بانٹے ریوڑیاںوہ بھی اپنوں میں”کے مصداق اقتدار ہمیشہ اپنی مٹی میں رکھاہے اور مخصوص ” کچن کیبنٹ “ْ کے ایم این ایزاور […]

.....................................................

پاکستان دفاع کامیابیوں پر گامزن

پاکستان دفاع کامیابیوں پر گامزن

تحریر: روقیہ اشرف عباسی پاکستان روز اول سے ہی اپنے دفاع کے لئے کوشاں ہے۔ جس کی وجہ سے آج مسلم دنیا میں پہلی واحد ایٹمی طاقت کے طور پر نماں ہے۔ دنیا کا طول و عرض اس سے چھوٹے سے ملک کی ہیبت اور طاقت کو چیلنج کرنے سے قاصر دیکھائی دیتا ہے۔ دشمن […]

.....................................................

اداروں پر بوجھ

اداروں پر بوجھ

تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں پسند و ناپسند کی بنیاد پرنہ صرف نوازا جاتا ہے بلکہ عہدوں کی بندر بانٹ بھی کی جاتی ہے فوجی آمریت ہو یا جمہوری آمریت دونوں ادوار میں ا یسے افراد کو ڈھونڈ کر عہدوں پر بٹھادیا جاتا ہے جو بیچارے خود اپنا وزن بھی برداشت نہیں کرسکتے انہیں […]

.....................................................

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت مجلس ترحیم آج امام بارگاہ حسینی کورنگی میں منعقد ہو گا

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت مجلس ترحیم آج امام بارگاہ حسینی کورنگی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام آغا نسیم عباس رضوی ،علامہ عبدالحکیم بو ترابی ،مختیار علی شیدی اور سید قمر الحسن جعفری کی بلندی درجات کے سلسلے میںمجلس ترحیم(آج ) مورخہ 9مئی 2015ء بروز ہفتہ بعد نماز مغربین بمقام امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی نمبرساڑھے پانچ پر منعقد ہو گا۔ […]

.....................................................

پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع

پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان پر پابندی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ دبئی میں آزاد مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ آزاد مانیٹرنگ بورڈ کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کاوشیں اپنی جگہ تاہم صورتحال تسلی بخش نہیں۔ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے پولیو ویکسی نیشن […]

.....................................................

پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور خوش گوار تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم

پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور خوش گوار تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے، دفتر خارجہ

بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔ وزارت خارجہ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نےبھارت کو بارہا یہ باور کرایا ہے کہ وہ […]

.....................................................

پاکستان نے 557 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی

پاکستان نے 557 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی

میرپور، ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز 557 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ اظہر علی نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے آج 323 رنز تین کھلاڑی آئوٹ پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، اظہر علی 127 اور کپتان مصباح الحق 9رنزکے […]

.....................................................

ہمارا پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ ایک تاریخ ساز ایونٹ ثابت ہو گا۔ شیر افضل

ہمارا پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ ایک تاریخ ساز ایونٹ ثابت ہو گا۔ شیر افضل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیاری اور اسکے گرد نواح کے فٹ بال کلبوں نے کلری محمڈن فٹ بال کلب کو آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پاکستان فٹ بال کپ ایک تاریخ ساز ایونٹ ثابت ہوگا کلری محمڈن فٹ بال کلب نے […]

.....................................................

جمہوریت، جمہوریت، جمہوریت بہت ہو گئی ایسی جمہوریت …. ؟؟؟

جمہوریت، جمہوریت، جمہوریت بہت ہو گئی ایسی جمہوریت …. ؟؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم خبرہے کہ پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ”مُلکی تاریخ میں پہلی بار جمہوریت ڈیلیورکررہی ہے، دہشتگردی ختم ہوگئی ہے اور مُلکی حالات اَب پہلے سے بہتر ہوگئے ہیں،امن کی بحالی کے لئے سکیورٹی ادارے اہم ہیں، فوج […]

.....................................................

سکیورٹی وفد کا انتظامات پر اظہار اطمینان، زمبابوے ٹیم 19 مئی کو پاکستان آئے گی

سکیورٹی وفد کا انتظامات پر اظہار اطمینان، زمبابوے ٹیم 19 مئی کو پاکستان آئے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے میدانوں میں عالمی کرکٹ کے دروازے پھر سے کھلنے والے ہیں، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی سیکیورٹی کلیئرنس کیلئے مہمان ملک کے 6 رکنی وفد نے اطمینان کا اظہار کر دیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے 6 رکنی سیکورٹی وفد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا جس کے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لوئر دیر (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لوئر دیر سے خیبر پختونخوا کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے […]

.....................................................

پاکستان میں بھی لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنا چاہتی ہوں، ثانیہ مرزا

پاکستان میں بھی لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنا چاہتی ہوں، ثانیہ مرزا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ میں پاکستان سمیت برصغیر میں نوجوان لڑکیوں کو ٹینس کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، کرکٹر شعیب ملک سے پانچ برس قبل شادی کرنے والی ثانیہ بھارت کے ساتھ پاکستان میں بھی بے انتہا مقبول ہیں۔ ایک انٹرویو […]

.....................................................

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]

.....................................................

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ذرائع ابلاغ نے امریکی کانگریس کی ایک اندرونی رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا پاکستان کو 14 لڑاکا طیارے، 59 فوجی ٹرینر جیٹ اور 374 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرے گا۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے ساتھ ہی اوباما انتظامیہ پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گی۔ افغانستان اور […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی کیلئے را نیٹ ورک کا خاتمہ ناگزیر ہے، امیر پٹی

پاکستان کی سلامتی کیلئے را نیٹ ورک کا خاتمہ ناگزیر ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پر تین جنگیں مسلط کرنے کے ساتھ اس کی سلامتی اور بین الاقوامی وقار کا دشمن بھارت ‘پاکستان کے وجود سے بری طرح خائف ہے اور ہمہ وقت اسے مٹانے کیلئے سازشیں کرتا رہتا ہے آج بھی پاکستان دہشتگردی ‘ بد امنی ‘ عدم استحکام ‘ معاشی بدحالی اور مجرمانہ سرگرمیوں […]

.....................................................

پاکستان میں 5 سال میں91 لاکھ گاڑیاں بنائی گئیں

پاکستان میں 5 سال میں91 لاکھ گاڑیاں بنائی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) 5 سال کے دوران ملک میں 91 لاکھ 4 ہزار 77 گاڑیاں بنائی گئی جبکہ 2009-10 سے اب تک 16 ہزار 724 گاڑیاں بیرون ممالک سے منگوائی گئی ہیں۔ حاصل دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران ملک میں 6 لاکھ 47 ہزار 438 کاریں بنائی گئیں ۔5 ہزار جیپیں تیار […]

.....................................................

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا جب کہ اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے […]

.....................................................

میرپور ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ

میرپور ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ

میرپور (جیوڈیسک) دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور سمیع اسلم نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 9 […]

.....................................................

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد پیش کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے پورے […]

.....................................................

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

میرپور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی بیٹنگ دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی اوپنر محمد حفیظ 8 رنز بنانے کے بعد وکٹ کیپر مشفیق الرحیم کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان مشفیق الرحیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو کھیلنے […]

.....................................................

پاکستان میں انتخابات اور اختلافات

پاکستان میں انتخابات اور اختلافات

تحریر : میر افسر امان کہا جاتا ہے کہ جمہوریت بہت اچھی ہے اگر اسے اچھے طریقے سے استعمال کیا جائے۔مغربی ملکوں میں جمہوریت اچھے طریقے سے استعمال ہوتی ہے اور وقت پر انتخابات ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے نتائج بھی اچھے ہوتے ہیں ہارنے والے جیتنے والے کو مبارک باد دیتے ہیں اور جیتے […]

.....................................................

کاروان ادب پاکستان کے زیراہتمام ساہیوال میں نوجوان کالم نگار، ادیب فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ ایک شام کا انعقاد

کاروان ادب پاکستان کے زیراہتمام ساہیوال میں نوجوان کالم نگار، ادیب فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ ایک شام کا انعقاد

ساہیوال : ادبی و ثقافتی تنظیم کاروان ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور سے تشریف لائے ہوئے ادیب وکالم نگارفرخ شہباز وڑائچ کے اعزاز میں ایک تقریب بعنوان ایک شام فرخ شہباز وڑائچ کے نام۔ ساہیوال میں انعقاد پذیر ہوئی،جس کی صدارت معروف کہانی نویس احمد عدنان طارق نے کی،مہمانِ خصوصی اظہر عباس تھے جبکہ […]

.....................................................