کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا حالیہ دورہ انتہائی کامیاب رہا جس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یمن تنازع پر تفصیلی گفتگو ہوئی جب کہ […]

.....................................................

٣ مئی کو گستاخانہ خاکوں کی نمائش اعلانیہ دہشت گردی ہے

٣ مئی کو گستاخانہ خاکوں کی نمائش اعلانیہ دہشت گردی ہے

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام اور شرپسند عالمی سامراج نے ایک بار پھر دنیا بھر کے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لئے اور عالمی امن کو سبوتاز کرنے کی جسارت کی ہے، ٣ […]

.....................................................

ہم قوم پرستی کیلئے نہیں بلکہ قوم پروری کیلئے کام کر رہے ہیں، نواب سیفی

ہم قوم پرستی کیلئے نہیں بلکہ قوم پروری کیلئے کام کر رہے ہیں، نواب سیفی

کراچی : گجر اتحاد کونسل انٹر نیشنل پاکستان کے مرکزی صدر نواب سیفی نے کہا ہے کہ ہم قوم پرستی کیلئے نہیں بلکہ قوم پروری کیلئے کام کر رہے ہیں،اپنی قوم میں شعور اجاگر کرنا ہمارا اولین منشور ہے زاتی مفادات کیلئے کام کر نے والوں کی ہماری تنظیم میں کوئی گنجائش نہیں تمام مسائل […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28/04/2015

بھمبر کی خبریں 28/04/2015

بھمبر (جیوڈیسک) محکمہ سیاحت آزاد کشمیر کی غفلت بھمبر کے نواح میں دیو مالائی حسن رکھنے والی وادی باغسر نظر انداز خوبصورت وادی ٹوریسٹ ریسٹ ہائوس سمیت دیگر بنیادی سہولیات سے محروم علاقہ میں تاریخی قلعہ پاکستان کے نقشہ کے طرز پر مبنی قدرتی جھیل کنول کے پھول اور وادی کے دلکش نظاروں سے لطف […]

.....................................................

بلی تھیلے سے باہر آ گئی

بلی تھیلے سے باہر آ گئی

تحریر : عقیل خان آف جمبر کراچی کا حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کا چرچا کافی دنوں سے سنا جارہا تھا۔ اس حلقے کو ایسے اہمیت دی جارہی تھی جیسے یہ ایک سیٹ پرنہیں بلکہ پورے پاکستان میں الیکشن ہورہا ہے ۔ میڈیا پر ہرکوئی اس ضمنی الیکشن پر بات کرتا نظر آرہا […]

.....................................................

امام کعبہ کے فرمودات پر عمل درآمد کی ضرورت

امام کعبہ کے فرمودات پر عمل درآمد کی ضرورت

تحریر : حبیب اللہ سلفی امام کعبہ شیخ ڈاکٹر خالد الغامدی ان دنوں دورہ پاکستان پر ہیں۔وہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر چند دن قبل لاہور پہنچے جہاں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، حافظ عبدالکریم ودیگر نے ان کا استقبال کیا ۔اگلے دن انہوںنے دنیا کی ساتویں او رپاکستان کی […]

.....................................................

یمن و سعودیہ کی جنگ اور اثرات

یمن و سعودیہ کی جنگ اور اثرات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کی عوام و حکمرانون فیصلہ کر نے میں اب قطعاً کوئی غلطی نہ کر یں فوراً حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم ازکم فوج اور مجاہدین خصوصی طیارے کے ذریعے بھجوائیں جو جنگ میں حصہ لیں گے۔ اس کے لیے اگر ضرورت محسوس ہو تو پاکستان بھر […]

.....................................................

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی نے کچھ نہیں کیا: احسان مانی

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی نے کچھ نہیں کیا: احسان مانی

لاہور (جیوڈیسک) احسان مانی نے نجی ویب سائیٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی سی سی کا زمبابوے کی ٹیم کے دورہ پاکستان میں اپنے امپائرز نہ بھیجنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آئی سی سی کو پاکستان پر اعتماد نہیں ہے وہ ابھی بھی پاکستان کو ہائی رسک اور اپنے آفیشلز کو […]

.....................................................

پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے، اچھا کھیل پیش کریں گے: مصباح الحق

پاکستان ٹیسٹ فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے، اچھا کھیل پیش کریں گے: مصباح الحق

ڈھاکہ (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم ایک عرصہ سے طویل فارمیٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے نتائج ون ڈے اور ٹی 20 کے برعکس ہوں گے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر بات کرتے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے حوالے سے میں تقریب سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے حوالے سے میں تقریب سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جام پور (کامران لاکھا) پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے حوالے سے میں ڈیرہ رائو محمد صدیق پر پُر وقار تقریب سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تقریب کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے ایم پی اے پی پی 247جام پورعلی رضا خان دریشک تھے میری جنگ عوام سے نہیں بلکہ قبضہ مافیا ڈپٹی […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلہ دیش میں ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز

پاکستان اور بنگلہ دیش میں ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز

کھلنا (جیوڈیسک) کپتان اظہر علی کی قیادت مین تین میچز کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم نے بوم بوم کی قیادت میں واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ہتھیار ڈالے۔ شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتطار ہے کہ اب ٹیسٹ سیریز میں جیت کو ترستے گرین شرٹس مصباح […]

.....................................................

اوباما نے پاکستان میں ڈرون حملوں کیلئے سی آئی اے کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، امریکی اخبار

اوباما نے پاکستان میں ڈرون حملوں کیلئے سی آئی اے کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر براک اوباما نے پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کے لئے سی آئی اے کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جب کہ کسی بھی ملک میں ڈرون حملوں کے حوالے سے سخت قوانین موجود ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل میں شائع رپورٹ کے مطابق صدر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/04/2015

گجرات کی خبریں 27/04/2015

گجرات (جی پی آئی) منہاج ویلفیئر فائونڈیشن گجرات کے زیر اہتمام گیارہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب قند فشاں میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔ تلاوت قرآن مجید ممتاز قاری محمد عاصم نے کی اور نعت مصطفی یاسر عرفات وٹو نے پڑھی۔ خطبہ نکاح مفتی امتیاز شیخ […]

.....................................................

امریکی ڈرون قوانین دنیا بھر کے لیے کچھ اور پاکستان کیلیے کچھ اور

امریکی ڈرون قوانین دنیا بھر کے لیے کچھ اور پاکستان کیلیے کچھ اور

امریکی ڈرون قوانین دنیا بھر کے لیے کچھ اور پاکستان کیلیے کچھ اور، ڈرون حملوں کے امریکی قواعد دیگر ملکوں کیلئے سخت، پاکستان کیلئے سی آئی اے کو چھوٹ دی گئی، دیگر ملکوں میں عام شہری نہ مارے جائیں، امریکی صدر نے 2013 میں خاص تاکید کی، سی آئی اے کو اجازت تھی کہ پاکستان […]

.....................................................

یقین ہے سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا، امام کعبہ

یقین ہے سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا، امام کعبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا توپاکستان پیچھےنہیں ہٹے گا۔ ایوان صدر میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر امام کعبہ […]

.....................................................

پاکستان کو چوتھی پوزیشن برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش

پاکستان کو چوتھی پوزیشن برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش

دبئی (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف منگل سے شروع ہونیو الی سیریز پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ پر اثرانداز ہوگی، تاہم دونوں ممالک کے درمیان موجود 71 ریٹنگ پوائنٹس کا واضح فرق مصباح الحق کیلیے سیریز 2- 0 سے جیتنے پر محض ایک پوائنٹ کے اضافے کا سبب بنے گا۔ قومی ٹیم 103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ […]

.....................................................

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ2015ء میں 6 مزید میچوں کے فیصلے ہوگئے

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ2015ء میں 6 مزید میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ2015ء میں مزید 6میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں سوسائٹی برادرز نے ساجدی بلوچ کو 2-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے حیدر زمان اور شاہ زیب نے گول اسکور کئے جبکہ مخالف […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27/4/2015

گجرات کی خبریں 27/4/2015

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری سرفراز احمد آف معروف کی اہلیہ اور چوہدری شکیل گجر کی والدہ کا ختم قل معروف میں منعقد ہوا جس میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد شریک ہو ئی ۔ممتاز عالم دین علامہ شاہد چشتی کے خصوصی خطاب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم […]

.....................................................

(یمن کی صورتحال اور پاکستان کا کردار) قسط ٣

(یمن کی صورتحال اور پاکستان کا کردار) قسط ٣

تحریر : ملک محمد ممریز یمن کی بدلتی ہوئی صورتحال ور سعودی عرب کے وزیر عبد العزیز العمار کے دورہ کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں ایک وفد سعودی عرب روانہ کیا جنھوں نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام سے ملاقات […]

.....................................................

کتبے، لینڈ مافیا اور وزیر مملکت کی چھتری تلے لوٹ کھسوٹ

کتبے، لینڈ مافیا اور وزیر مملکت کی چھتری تلے لوٹ کھسوٹ

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت جب سے بر سراقتدار آئی ہے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کی بجائے زبانی جمع خرچ پر ذیادہ زور دیا جا رہا ہے ۔ بے جا ذاتی تشہیر اور دکھاوا ملک و ملت کو فائدہ پہنچانے کی بجائے اشرافیہ کی […]

.....................................................

ملک سے باہر سیاسی جماعتیں چاہتی کیا ہیں؟

ملک سے باہر سیاسی جماعتیں چاہتی کیا ہیں؟

تحریر : ممتاز ملک کافی دنوں سے ہم یہ مطالعہ کر رہے تھے کہ کن کن ممالک کی سیاسی جماعتیں کس کس ملک میں کام کر رہی ہیں تو یہ جان کر حیرت بھی ہوئی کہ کوئی بھی ایسا ملک نہیں ہے جس کی سیاسی جماعت کسی اور ملک میں ونگز بنائے عوام کو بانٹنے […]

.....................................................

پاکستان کے 2 مزید طیارے آج نیپال روانہ ہوں گے

پاکستان کے 2 مزید طیارے آج نیپال روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے 2 مزید سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر آج نیپال روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاک فوج کے 2 مزید سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان اور ادویہ لے کر آج کٹھمنڈو جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیپال میں پاکستانی ہائی کمیشن […]

.....................................................

صوبائی نظام حکومت پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے‘ امیر پٹی

صوبائی نظام حکومت پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے‘ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی آبادی میں اضافہ اور بڑھتے ہوئے عوامی مسائل انتظامی یونٹس میں اضافے کے متقاضی ہیں مگر لسانی بنیادوں پر صوبوں کے قیام سے نہ صرف پاکستان کی وحدانیت کو نقصان پہنچے گا بلکہ مسائل میں مزید اضافہ ہوگا اسلئے وفاق پاکستان اور قومی یکجہتی کے استحکام و تحفظ کیلئے مزید […]

.....................................................

یمن کے معاملے پر پاکستان نے غیرجانبدار رہنے کا موقف ترک کر دیا

یمن کے معاملے پر پاکستان نے غیرجانبدار رہنے کا موقف ترک کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف ایک اور فوجی کارروائی شروع کرنے سے قبل پاکستان کو اعتماد میں لے گا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایاکہ جمعرات کوپاکستان کی سیاسی وفوجی قیادت کی سعودی قیادت سے تفصیلی ملاقاتوں میں یہ طے پایاکہ سعودی عرب مستقبل میں یمن کی صورتحال پرکسی بھی قسم […]

.....................................................