مصطفی آباد / للیانی کی خبریں 27/4/2015

مصطفی آباد / للیانی کی خبریں 27/4/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اتحاد و یکجہتی سے پاکستان اگلا ایشیائی ٹائیگر بن سکتا ہے، چین میں استحکام اقتصادی پالیسیوں کے تسلسل اور قومی وحدت پر سمجھوتہ نہ کرنے سے آج چین دنیا کی معاشی طاقت بن چکا ہے اگر حکومت کسی جگہ پر غلط فیصلہ کرتی ہے تو اس پر مثبت تنقید کی جائے […]

.....................................................

حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے پاکستان حلال اتھارٹی بل حتمی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کوارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں حرام اشیاکی آمیزش والی مصنوعات کی مستقل بندش کے سلسلے میں پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔ حلال اتھارٹی درآمداور برآمدکی جانے والی […]

.....................................................

زمبابوے کرکٹ یونین نے ٹیم کے دورہ پاکستان کی لیے پانچ لاکھ ڈالر طلب کیے ہیں

زمبابوے کرکٹ یونین نے ٹیم کے دورہ پاکستان کی لیے پانچ لاکھ ڈالر طلب کیے ہیں

زمبابوے کرکٹ یونین نے ٹیم کے دورہ پاکستان کی لیے پانچ لاکھ ڈالر طلب کیے ہیں، پانچ لاکھ ڈالر میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ائیر ٹکٹس شامل ہیں، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے تمام میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہوں گے۔

.....................................................

شاہی گرگے

شاہی گرگے

تحریر : ساروان خٹک ریاض سعودی عرب پاکستان اور سعودی عرب ایمان اور عقیدے کے مضبوط رشتے میں منسلک اسلامی دنیا کے دو اہم برادر ممالک ہیں – اور ہر پاکستانی کی یہ خواہش ہے کہ یہ رشتہ قائم و دائم رہے کہ بلد حرمین کی وجہ سے خصوصاً ہر پاکستانی عقیدت کی حد تک […]

.....................................................

وعدہ ہے تجھ سے محبت نبھانے کا

وعدہ ہے تجھ سے محبت نبھانے کا

تحریر : عقیل خان سعودی عرب صرف ایک عام ملک یا پاکستان کا دوست ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی مقدس سرزمین بھی ہے۔ اس سرزمین پر مسلمانوں کی دل و جان سے عزیز مقدس عبادت گاہ بیت اللہ اور روضہ رسول موجود ہے۔ یہ مقدس دھرتی مسلمانوں کے لئے مرکزِ ایمان […]

.....................................................

پاکستان میں جو محبت ملی اس کو فراموش نہیں کرسکتا :امام کعبہ

پاکستان میں جو محبت ملی اس کو فراموش نہیں کرسکتا :امام کعبہ

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کا احترام ہمارے دلوں میں ہے جس کا الفاظ میں بیان ممکن نہیں۔ امام کعبہ شیخ خالد […]

.....................................................

میونسپل کمیٹی ڈیرہ اللہ یار۔۔۔اور ہارس ٹریڈنگ؟

میونسپل کمیٹی ڈیرہ اللہ یار۔۔۔اور ہارس ٹریڈنگ؟

تحریر: آ صف لانگو جعفر آبادی اسلامی جمہوریہ پاکستان میںاس وقت تین بنیادی حکو متی ڈھانچہ قائم ہیں ۔ ایک وفاقی ، دوسرا صوبائی او ر تیسرا بلدیاتی یا ضلعی حکومت رائج الوقت ہیں۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں اکثر بڑے خاندان کے لوگ پہنچتے ہیں ۔ عالیشان وقت گزارنے کے بعد اکثر جگہوں میں ایک […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کھلنا پہنچ گئی

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کھلنا پہنچ گئی

کھلنا (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز بنگلہ دیش میں جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے گرین شرٹس ٹیم میرپور سے کھلنا پہنچ گئی ہے۔ جہاں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 28 اپریل سے شروع ہوگا۔ ایشین بریڈ مین اور سابق کپتان ظہیر عباس، بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان […]

.....................................................

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن بحران کے باعث سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں آنے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے لڑاکا طیاروں سمیت جدیداسلحے کی رعایتی نرخوں پرفراہمی، فوجی تربیتی پروگرامزمیں وسعت اوربعض اہم سعودی مقامات پر تعینات پاکستانی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے پرمبنی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ باخبرذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

.....................................................

نیپال میں 7.9 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں گر گئیں

نیپال میں 7.9 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں گر گئیں

نیپال میں 7.9 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں گر گئیں، نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی، سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے، بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، پاکستان اور بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

.....................................................

پاکستان سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پاکستان سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے کئی شہروں سمیت بھارت اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پورے ہمالیہ ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کےشمالی علاقوں میں زلزلے کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی […]

.....................................................

پاکستان اور ترکی کا عالمی امور پر یکساں نکتہ نظر ہے، صدر ممنون حسین

پاکستان اور ترکی کا عالمی امور پر یکساں نکتہ نظر ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان اور ترکی 2 بڑے اسلامی جمہوری ممالک ہونے کی حیثیت سے وسیع خطے میں استحکام کا ذریعہ ہیں۔ ترکی کے انگریزی روزنامہ ’’صباح‘‘ کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ ترکی اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے علاقائی امن اور استحکام میں مددمل سکتی ہے۔ صدرنے […]

.....................................................

چین آئندہ 3 سال میں پاکستان کو 50 تھنڈر لڑاکا طیارے فراہم کریگا

چین آئندہ 3 سال میں پاکستان کو 50 تھنڈر لڑاکا طیارے فراہم کریگا

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین آئندہ تین برس میں پاکستان کو50 تھنڈر لڑاکا طیارے فراہم کریگا۔ چین کی ایوی انڈسٹری کارپوریشن کے تحت جاری طیارہ سازی کے منصوبے کے سابق سربراہ لی پی نے بتایا کہ ایف سی ون ژیالانگ کے آخری بیج کے 50 طیارے پاکستان کوآئندہ […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو اے ٹی ایمز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو اے ٹی ایمز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ملک بھر میں مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر ریاض الدین کے مطابق اس وقت ملک میں 9 ہزار آٹومیٹک ٹیلر مشینوں کا نیٹ ورک موجود ہے جو مستقبل میں بینک صارفین کی ضروریات پوری کرنے […]

.....................................................

ون ڈے میں وائیٹ واش کے بعد ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو شکست

ون ڈے میں وائیٹ واش کے بعد ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو شکست

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں تمیم اقبال اور سومیا سرکار نے اننگز کا آغاز کیا۔ پہلے اوور کے اختتام پر بنگلہ دیش کو 14 رنز پر ایک وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا۔ بنگلہ دیش کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سومیا سرکار تھے جو بغیر کوئی سکور کیے رن […]

.....................................................

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں افغان شاہین کی دوسری کامیابی

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں افغان شاہین کی دوسری کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کے دوسرے رائونڈ کا آغاز ہوگیا ،دوسرے رائونڈ کے پہلے میچ میں افغان شاہین نے مد مقابل ڈسٹرکٹ سائوتھ کی قدیم ٹیم لسبیلہ اسپورٹس کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1سے شکست دیدی کھیل کے […]

.....................................................

پاکستان یمن تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان یمن تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف سعودی قیادت سے یمن مسئلے کے پرامن حل کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ یمن کے تنازع کے حل کیلئے ہماری کوششیں سب کے سامنے ہیں اور ہم انہیں کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ امامہ کعبہ کی لاہور آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جب کہ ایئرپورٹ پر جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹرعلامہ ساجد میر، علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی، حافظ عبدالکریم اور دیگر نے امام کعبہ کا […]

.....................................................

متحدہ کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے روشن پاکستان پارٹی

متحدہ کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) الطاف حسین اور متحدہ قومی موومنٹ کو حلقہ NA-246 سے متحدہ کے امیدوار کنورنوید کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائدوچیئرمین امیر پٹی‘سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر سلیمان راجپوت‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ سیکریٹری راجہ […]

.....................................................

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں سرفہرست آگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے بعد چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں سرفہرست […]

.....................................................

داعش کو اپنی سرزمین پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان

داعش کو اپنی سرزمین پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان داعش کو اپنی سرزمین پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے […]

.....................................................

چینی صدر کی خواہش، ایشین ٹائیگر پاکستان

تحریر : محمد شاہد محمود چین کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے اور دو دن قیام کے بعد واپس روانہ ہوئے۔اس دورے کو انتہائی اہمیت کا حامل دورہ قرار دیا گیا۔چینی صدر نے پاکستان کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیااور سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میںچین کے […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

جکارتا (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشیا افریقا کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد حملوں میں اب […]

.....................................................

تعلیم کے میدان میں پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے پیچھے

تعلیم کے میدان میں پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے پیچھے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ثقافت اور تعلیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق 54 لاکھ پاکستانی بچے اسکول نہیں جاتے اور جو جاتے ہیں ان کی بہت کم تعداد دسویں جماعت تک پہنچ پاتی ہے۔ پاکستان میں تعلیم کے بارے میں گزشتہ روزمنظر عام پر آنے والی یونیسکو کی […]

.....................................................