اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

تحریر : سجاد علی شاکر مشرق وسطیٰ اور عرب دنیا کے متعدد ممالک میں جنگ کا ماحول ہے۔ پاکستان کسی ایسے تنازعے کو ہوا نہیں دینا چاہتا جس کے اثرات مسلم دنیا پر تفرقے کی صورت میں پڑیں۔ اس (تفرقہ بازی) کی فالٹ لائنز پاکستان میں بھی موجود ہیں اور ان میں ہلچل مچانا اور […]

.....................................................

امریکا نے طالبان کو کبھی دشمن نہیں سمجھا، ڈینیل فیلڈمین

امریکا نے طالبان کو کبھی دشمن نہیں سمجھا، ڈینیل فیلڈمین

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نمائندہ برائے افغانستان و پاکستان ڈینیل فیلڈمین نے کہا ہے کہ امریکا نے طالبان کو کبھی دشمن نہیں سمجھا، امریکا ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف رہا ہے، پاک افغان سرحد پر امن پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق انھوں نے کہا کہ پاکستان کی فوجی قیادت افغانستان […]

.....................................................

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل نے ڈرون حملوں کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل نے ڈرون حملوں کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے ڈرون حملوں کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد کے حق میں 29 جبکہ ڈالے گئے۔ قرار داد پاکستان کے مندوب ضمیر اکر […]

.....................................................

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 6 بنچ تشکیل

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 6 بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے سپریم کورٹ میں پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے 6 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ہفتے اوگرا کرپشن کیس، پولیس فاونڈیشن نظرثانی کیس، نواب اکبر بگٹی کی موت کی عدالتی تحقیقات، انتخابی […]

.....................................................

پاک بحریہ کا جہاز کراچی کی بندرگاہ سے یمن کیلئے روانہ

پاک بحریہ کا جہاز کراچی کی بندرگاہ سے یمن کیلئے روانہ

پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز کراچی کی بندرگاہ سے یمن کیلئے روانہ، ترجمان پاک بحریہ، پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے روانہ ہوا ہے، ترجمان پاک بحریہ۔

.....................................................

اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی، پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کا ضامن ہے، شمیم اختر

اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی، پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کا ضامن ہے، شمیم اختر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن بیگم شمیم اختر نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بنیادی اصول سے ہم پیچھے ہٹ چکے ہیں ایمان ،اتحاد اور تنظیم سے دوری ہی ملک کو درپیش بحران کا پیش خیمہ ہے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیں اپنا خود احتساب کرنا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 29/3/2015

فیصل آباد کی خبریں 29/3/2015

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ الیکشن 2013میں دھاندلیوں بارے تحریک انصاف کی خواہش پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے وزیراعظم نواز شریف کا تمام پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کے عمل کو جمہوریت کا حسن اور پارلیمانی بالا دستی کا ثبوت قرار دیتے ہوئے […]

.....................................................

یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟

یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں یمن پر سعودی عرب کے درمیان انتہائی سے زیادہ کشیدہ ہونے والی صُورتِ حال نے دونوں کو آزمائش سے دوچارکردیاہے تو وہیں یقینا عالم ِ اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کو بھی خانہ کعبہ اور مسجدبنویﷺ والے مُلک سعودی عرب سے اپنے دوستانہ اور برادرانہ […]

.....................................................

پاکستان کو گیس فروخت کرنے کیلیے تیار ہیں، بھارت کی پیشکش

پاکستان کو گیس فروخت کرنے کیلیے تیار ہیں، بھارت کی پیشکش

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس فروخت کرنے کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان 5 ملین میٹرک کیوبک میٹر یومیہ گیس فراہمی کامعاہد طے پانے کے قریب تھا، بھارت کے وزیر مملکت برائے پٹرولیم اور قدرتی گیس دھرمیندر پردھان نے بتایا […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، بھارتی الزام

پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، بھارتی الزام

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ پرامن، خوشگوار اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے اس کے برعکس ہمسایہ ملک دہشت گردوں کی مسلسل پشت پناہی کررہا ہے۔ سشما سوراج نے کہا کہ ملکی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کیاجارہا ہے کیونکہ دہشتگردی کا خطرہ برقرار ہے۔ […]

.....................................................

آئندہ نسلوں کو دہشتگردی سے پاک پاکستان فراہم کریں گے: آرمی چیف

آئندہ نسلوں کو دہشتگردی سے پاک پاکستان فراہم کریں گے: آرمی چیف

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ لاہور کے تیسرے میڈیکل کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان آرمی نے ملک کی سرحدوں کی حفاطت سمیت قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور آرمی میڈیکل کور کی قدرتی آفات، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں خدمات انتہائی متاثر کن […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 28/03/2015

فیصل آباد کی خبریں 28/03/2015

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ الیکشن 2013 میں دھاندلیوں بارے تحریک انصاف کی خواہش پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کا تمام پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کے عمل کو جمہوریت کا حسن اور پارلیمانی بالا دستی کا ثبوت قرار […]

.....................................................

چین کے صدر 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

چین کے صدر 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق چین کے صدر ژی جن پنگ 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتیں ہونگی، اعلیٰ سطح کا چینی وفد […]

.....................................................

پاکستان مسلم امہ کو جوڑنے کیلئے پل کا کردار ادا کرے، مشاہد حسین

پاکستان مسلم امہ کو جوڑنے کیلئے پل کا کردار ادا کرے، مشاہد حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کسی اور کی خانہ جنگی میں پڑنے سے پہلے اپنے معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں ، فی الحال پاکستان کے مسائل کا حل ڈھونڈا جائے۔ اسلام آباد میں یوتھ پارلیمنٹ کے پانچویں اجلاس سے خطاب میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سابق چیئرمین مشاہد […]

.....................................................

پاکستان نے ہمیشہ سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے،اویس نورانی صدیقی

پاکستان نے ہمیشہ سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے،اویس نورانی صدیقی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلم ممالک کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں، اس وقت بھی پاکستان، افغانستان ، کشمیر، ایران ، عراق، شام، اردن، مصر، تیونزیا، سوڈان، لیبیا، لبنان، […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی سبسڈی میں کمی کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی سبسڈی میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے پچاس کروڑ چودہ لاکھ ڈالر قرض کی ساتویں قسط کی منظوری دے دی۔ عالمی مالیاتی ادارے نے بجلی کے شعبے میں سبسڈی مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے چھٹے جائزے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس […]

.....................................................

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لئے کردار خوش آئند

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لئے کردار خوش آئند

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی وزیر خارجہ شاہ سعود الفیصل اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔اس رابطہ میں دونوں رہنمائوں نے یمن کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا اور سعودی وزیر خارجہ شاہ […]

.....................................................

پاکستان ترقی و معراج کے عرش پر، برق و براق

پاکستان ترقی و معراج کے عرش پر، برق و براق

تحریر: قاضی کاشف نیاز کبھی عرش پہ کبھی فرش پہ کبھی اس کے در کبھی اِس کے در اے غم عاشقی تیرا شکریہ مجھے کہاں سے کہاں پہنچا دیا اگر ہم اس شعر میں بدنام زمانہ عشق ناہنجار کے لفظ کی جگہ ”پاکستان” کا لفظ استعمال کریں توآج کل کے حالات میں زیادہ حسب حال […]

.....................................................

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

تحریر : ایم سرور صدیقی بعض ٹرکوں کے پیچھے کمال کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیں جو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے […]

.....................................................

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

تحریر: سید انور محمود یمن کے اندرونی سیاسی اختلافات جو حوثی قبائل اور صدر عبدربہ منصور حادی کے حامیوں کے درمیان مسلح جدوجہد کی صورت اختیار کر گئے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی مداخلت اور خطے کی مجموعی صورت حال کی وجہ سے واضح طور پر مسلمانوں کے دو مختلف مسالک کے درمیان جنگ […]

.....................................................

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ارتھ آور ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ارتھ آور ڈے منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج گلوبل ارتھ آور 8.30 سے 9.30 بجے کے درمیاں منایا جائے گا۔ علامتی تحریک میں ایک گھنٹے کے لئے تمام اہم اداروں اور عمارتوں کی غیرضروری بتیاں بند کر کے ماحول دوستی کا شعور اجاگر کیا جائے گا، پاکستان کے شہری رات 8.30سے لیکر 9.30 […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی)انجمن جلالیہ رضویہ گجرات شہر تنظیم نو کااہم اجلاس ہوا جس میں مولانا محمدا ویس اشرف جلالی کو صدر مولانا حنیف جلالی کو سرپرست اور دلاور جلالی کو جنرل سیکرٹری گجرات شہر منتخب کیا گیا اجلاس کی صدارت مولانا عبدالرحمان جلالی، صدر انجمن جلالیہ رضویہ ضلع گجرات نے کی اجلاس کی کاروائی […]

.....................................................

محمد کی محب کے بغیر ہمارے ایمان مکمل نہیں ہو سکتے، قاری محمد اشفاق

محمد کی محب کے بغیر ہمارے ایمان مکمل نہیں ہو سکتے، قاری محمد اشفاق

کروڑ لعل عیسن (خبر نگار) محمد کی محب کے بغیر ہمارے ایمان مکمل نہیں ہو سکتے، لوگوں کی خدمت اور فلاح ہمارا منشور ہے۔ انجمن مہریہ نصیریہ خالصتاً فلاحی تنظیم ہے۔ اسلام اور پاکستان مخالف قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور ان مخالف قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام پاکستانیوں […]

.....................................................

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 28/3/2015

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 28/3/2015

لیہ + کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) والدین کا گستاخ بڑا بدبخت اور ذلیل شخص ہے۔ بیوی کی فرمانبرداری ماں کی نا فرمانی قیامت کی نشانیوںمیں سے ایک ہے۔ اللہ تعالیٰ حاجی انور ظفر کے والدین کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ علامہ زین العابدین۔ غریب بیوگان اور بیروزگاروں کیلئے ایک کروڑ روپے اور […]

.....................................................