انڈرانوائسنگ کی روک تھام، پاکستان اور چین آن لائن ڈیٹا لنک قائم کریں گے

انڈرانوائسنگ کی روک تھام، پاکستان اور چین آن لائن ڈیٹا لنک قائم کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین انڈرانوائسنگ کی روک تھام کے لیے درآمدات وبرآمدات کے ڈیٹا کی چیکنگ اورسرٹیفکیٹ آف اوریجن کی تصدیق کے لیے الیکٹرانک ڈیٹا انٹر چینج فیس لنک قائم کرنے پر متفق ہوگئے جس کے لیے مذاکرات کا پہلا دور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) […]

.....................................................

جو اکثر یاد آتے ہیں

جو اکثر یاد آتے ہیں

تحریر : میر افسر امان آج ہم گفتگو کر رہے ہیں ایک ایسی تعارفی کتاب پر جو ملک کے ٤٦ مایہ ناز شخصیات پر مشتمل ہے۔ ان میں بیشتر تو تحریک اسلامی کی سعید رحوں ہیں۔ کچھ تحریک اسلامی کو پسند کرنے والے ہیں۔ اور الحمد اللہ سارے کے سارے سیکولر، لیبرر اور عقلیت پسند […]

.....................................................

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

تحریر : محمد یاسین صدیق یوحنا آباد میں دہشت گردی کے تازہ واقع پر ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اشکبار ہے اس میں 16 افراد کو دہشت گردوں نے بم دھماکے سے ہلاک کر دیا دو بے گناہ لوگوں کو عیسائیوں نے دوران احتجاج جس طرح جلایا بربریت کی مثال قائم کر دی کہ […]

.....................................................

گرجا گھروں میں دھماکے قابل مذمت، ہر مذہب کے لوگ پاکستان کی جان ہیں۔ علماء تحریک اہلسنت پاکستان

گرجا گھروں میں دھماکے قابل مذمت، ہر مذہب کے لوگ پاکستان کی جان ہیں۔ علماء تحریک اہلسنت پاکستان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوحنا آباد لاہور میں گرجا گھروں میں بم دھماکوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر چیئر مین تحریک اہلسنت پاکستان سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمد فیض رسول رضوی نے شدید دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ […]

.....................................................

یوم پاکستان و یکجہتی ملت عباسیہ کی تقریب 23 مارچ کو منعقد ہو گی

یوم پاکستان و یکجہتی ملت عباسیہ کی تقریب 23 مارچ کو منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان جمعیت العباس ویلفیئر سوسائٹی اور ملت عباسیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام75واں یوم پاکستان کے موقع پر یوم پاکستان و یکجہتی ملت عباسیہ کی تقریب مورخہ 23مارچ2015ء بروز پیر بوقت 2بجے دوپہر بمقام گریس لان،کورنگی نمبرڈھائی عقب ٹوٹل پیٹرول پمپ پر منعقد ہو گا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر […]

.....................................................

ناقابل برداشت منظر

ناقابل برداشت منظر

تحریر : سجاد علی شاکر میرے گھر سے کچھ منٹوں کی دوری پر موجود یوحنا آباد ناقابل برداشت اور دل کو دہلا دینے والا گزشتہ دنوں واقعہ پیش ہوا جس نے پورے پاکستان کی فضا کو سو گوار کر ڈالا اور ہر آنکھ اشک بار ہوئے بنا نہ رہ سکی ۔یوحنا آباد کے سانحے کی […]

.....................................................

”مسیحی بھائیوں سے اظہار ہمدردی”

”مسیحی بھائیوں سے اظہار ہمدردی”

تحریر : مجید احمد جائی گزشتہ دنوں لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں نے پھر سے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔اسی طرح پشاورمیں بھی دل خراش واقعہ ہوا تھا۔دہشت گرد مسیحی بھائیوں پر حملے کرکے پاکستان کی بقا کوتو نقصان ہی پہنچا رہے ہیں۔اس کے […]

.....................................................

ویمن چیمپئن شپ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی

ویمن چیمپئن شپ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی

شارجہ (جیوڈیسک) سیریز کا فیصلہ کن میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کے درمیان ہوا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر مرینا اقبال 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔ پروٹیز کے خلاف افتتاحی ون ڈے میں ننانوے رنز کی اننگز کھیلنے والی بسمہ معروف صرف دو رنز پر نو […]

.....................................................

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ اور آسٹریا کی سفیر بریگیٹا بلاہا نے دستخط کیئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ معاہدے کے ذریعے اطلاعات کے بلا رکاوٹ تبادلے اور ٹیکسوں سے متعلق امور میں شفافیت یقینی بنانے میں مدد […]

.....................................................

پاکستان میں کرسچن مسلم فسادات کی سازش ہورہی ہے، امیر پٹی

پاکستان میں کرسچن مسلم فسادات کی سازش ہورہی ہے، امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) یوحنا آباد گرجا گھر خود کش حملوں کے احتجاج کی آڑ میں تشدد کا مقصد پاکستان میں مسیحی مسلم فسادات کرانا ہے جس کے پیچھے بھارتی ایجنٹوں کا ہاتھ ہے ‘ بھارت مسیحی مسلم فسادات کے ذریعے پاکستان کو دہشتگرد ریاست قرار دلاکر عالمی برادری میں تنہا کرنا چاہتا ہے […]

.....................................................

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چائینی کہاوت ہے کہ آپ آدھی جنگ اس وقت جیت لیتے ہیں جب آپ کو دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے۔آپ کا دشمن وہ ہے جو پہلے دن سے دشمن ہے۔آپ سانپ کو سر سے ماریں دم سے نہیں۔ٹی ٹی پی کا سر کابل میں نہیں دہلی میں ہے۔ابرہہ کیا اس […]

.....................................................

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

لگاتے جاؤ صحرا میں شجر اور

تحریر: نوشین الیاس میرا نام نوشین الیاس ہے ٬میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ میرا تعلق آراہیں فیملی سے ہے٬ میرے تمام اباواجدا لاہور سے ہی ہیں۔ ہم 6 بہن بھائی ہیں اور میرا تیسرا نمبر ہے۔ بڑے دونوں بھائی شادی شدہ ہیں۔ اپنی فیملی کی میں شروع سے ہی بہت لاڈلی بچی […]

.....................................................

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر: محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے انہوں […]

.....................................................

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے

تحریر : شاہ بانو میر یہ قریبا دو سال پہلے کی بات ہے جب 4 اگست کے پروگرام میں میرے بھرپور اصرار پر ناروے کی مایہ ناز صاحبِ طرز مصنفہ محترمہ شازیہ عندلیب صاحبہ میرے ہاں تشریف لائیں ٬اسی دن میری پیاری استاذہ جی محترمہ عفت مقبول صاحبہ بھی انگلینڈ سے تشریف لائیں اور پروگرام […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

مسئلہ کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمیاں

تحریر : ڈاکڑ میاں احسان باری پاکستان نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے ہر عالمی فورم پر کہا ہے کہ جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے اقوام متحدہ کی قرار داد یں تنازعہ کشمیر کو […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان چرچوں پر دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ عقیل خان

کالمسٹ کونسل آف پاکستان چرچوں پر دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ عقیل خان

لاہور (پریس ریلز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان یوحنا آباد میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔کالمسٹ کونسل کے صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، نائب صدر امتیازشاکر، چئیرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر،پنجاب کے صدر حافظ جاوید الرحمن قصوری، سندھ کے صدر جاوید اقبال صدیقی اور […]

.....................................................

حادثاتی رویے

حادثاتی رویے

تحریر : لقمان اسد ہم من حیث القوم ایسا رنگ روپ اور ایسے حادثی رویے اختیار کرتے چلے جارہے ہیں کہ گویا ہم تاریخ ہی کے منہ پر جیسے تھپڑ رسید کرکے یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ ہم اور ہمارا وجود کسی عمل جدوجہد، کسی نظریے اورکازیا نصب العین کے تحت وجود […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف محمد عرفان کی شرکت کے امکان کم ہو گئے

آسٹریلیا کیخلاف محمد عرفان کی شرکت کے امکان کم ہو گئے

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ران اور کولہے میں تکلیف کے باعث انجری کا شکار پاکستان کو ایک بار پھر مشکلات سے دو چار کر دیا ہے۔ دراز قد محمد عرفان کی اسکین رپورٹ موصول ہو گئی جو غیر تسلی بخش قرار دی گئی ہے۔ غیر تسلی بخش اسکین رپورٹ نے قومی فاسٹ بولر کی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 16/03/2015

فیصل آباد کی خبریں 16/03/2015

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ مسیح ہو یا اور کوئی اقلیت یہ سب پاکستان کی جان ہیں اور ان کی وطن عزیز کیلئے خدمات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ، یوحنا آباد میں چرچوں پر حملے کرنے والوں […]

.....................................................

گوسپل ویژن چرچ منسٹری پاکستان کے تحت عبداﷲ شاہ غازی مزار کی چورنگی پراحتجاجی مظاہرہ

گوسپل ویژن چرچ منسٹری پاکستان کے تحت عبداﷲ شاہ غازی مزار کی چورنگی پراحتجاجی مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گوسپل ویژن چرچ منسٹری آف پاکستان کے تحت شاہ رسول کالونی کلفٹن عبداﷲ شاہ غازی مزارکی چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں نوجوانوں، بزرگوں، خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور سانحہ یوحناآبادکے خلاف شدیدنعرے بازی کی۔مظاہرین سے خطاب کرتے […]

.....................................................

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف قرضے کی ساتویں قسط رواں ماہ جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو ساتویں قسط کے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالررواں ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جانے کا امکان ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالرتک بڑھانے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پہلے ہی اعلان […]

.....................................................

دہشت گردی فساد فی الارض

دہشت گردی فساد فی الارض

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اتوار کا دن 15 مارچ کو پاکستان کرکٹ ٹیم جب آئرلینڈ کو شکست دے رہی تھی اسی وقت پاکستان کے دل لاہور میں یوحنا آباد میں عیسائیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ جہاں 10 لاکھ کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں۔ دو مختلف چرچوں میں 2 دھماکوں میں […]

.....................................................

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاں دیگر شعبے زوال پذید ہیںوہیں صحت کا شعبہ بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ محکمہ صحت جس کا کام انسانی جانوں کا حفاظت اور بیماریوں کی روک تھام کے لیئے اقدامات کرنا ہے وہ خود اپنی روائتی کام چوری، رشوت خوری اور ڈنگ […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

تحریر: مہر بشارت صدیقی دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر لاہور پر وار کر دیا۔ یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں سینیٹ جونز اور کرائسٹ چرچ کو نشانہ بنایا گیا جہاں دعائیہ تقریب جاری تھی۔ پہلے گولیاں برسائی گئیں پھر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ جیسے ہی دھماکا ہوا ہر طرف چیخ وپکار مچ […]

.....................................................