تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے: زبیر حفیظ

تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے: زبیر حفیظ

لاہور (8مارچ 2015ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرکے ہی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہئے، تعلیمی میدان میں ترقی کے کھوکھلے دعوے کرکے قوم کو جھوٹے خواب دکھائے جا رہے ہیں ۔ حکومت قوم کو جھوٹے دعوئوں […]

.....................................................

پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب

پاکستان ماضی کا ترکی یا حالیہ سعودی عرب

تحریر:۔محمداحمد ترازی ترکی میں سلطنت عثمانیہ کا قیام 1299 ءمیں عمل میں آیا،لیکن خلافت کے قیام کا باقاعدہ اعلان 1453 ءمیں سلطان محمد دوم نے قسطنطنیہ کی فتح کے بعد کیا، قسطنطنیہ کی فتح نے خلافت عثمانیہ کی سرحدیں براعظم ایشیاءسے نکال کر یورپ تک پھیلادیں،بعد میں باقی ماندہ علاقے بھی بتدریج خلافت عثمانیہ کی […]

.....................................................

مشرف اور نواز دونوں نامنظور

مشرف اور نواز دونوں نامنظور

تحریر: انجینئر افتخار چودھری میں دیکھ رہا ہوں اے آر وائی پر ڈاکٹر دانش جنرل مشرف کے گند کو دھونے کی کوشش کر رہا ہے غلط کر رہے ہیں ڈاکٹر صاحب دو غلطیاں درست نہیں قرار دی جا سکتیں نواز شریف کی ناکامی کو جنرل مشرف کی کامیابی نہیں قرار دی جا سکتی۔ پاکستان کی […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

فوجی عدالتوں کی حمایت کرتا ہوں، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ فوجی عدالتوں کے حامی ہیں ۔ملک کو فوج کی موجودگی میں کوئی خطرہ نہیں ۔دوجماعتوں کے درمیان جاری کھیل میں ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔کراچی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف […]

.....................................................

خواتین کا عالمی پاکستان سمیت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے

خواتین کا عالمی پاکستان سمیت پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 8 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے، بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ آج سے تقریباً سو سال قبل نیو یارک […]

.....................................................

پاکستان کی جیت پر ملک بھر میں جشن کا سماں

پاکستان کی جیت پر ملک بھر میں جشن کا سماں

فیصل آباد (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کامیابی کی خوشی میں شائقین سڑکوں پر نکل آئے ۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا ا ور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ فیصل آباد کے شہریوں نے پاکستانی ٹیم کی جیت پر خوب بھنگڑے ڈالے، ایک صاحب تو اتنے خوش ہوئے کہ ٹھیلے […]

.....................................................

خارجہ سیکرٹری ملاقات کا خیرمقدم، پاکستان بھارت تعلقات خطے کے لئے بہت اہم ہیں: امریکہ

خارجہ سیکرٹری ملاقات کا خیرمقدم، پاکستان بھارت تعلقات خطے کے لئے بہت اہم ہیں: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے پاکستان بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستانہ تعاون پر مبنی تعلقات کا دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔ نائب ترجمان محکمہ خارجہ میری ہارف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت تعلقات اس خطے کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ بات حوصلہ افزا ہے […]

.....................................................

خواتین کا عالمی دن بس نام کے لیے

خواتین کا عالمی دن بس نام کے لیے

تحریر :عقیل خان 8 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے مگر افسوس اس دن صرف ہم لوگ […]

.....................................................

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 222 رنز بنائے، مصباح الحق نے 56، سرفراز احمد نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے تین، ایبٹ اور مورکل نے دو دو اور عمران طاہر اور ڈی ویلیئرز […]

.....................................................

تعمیر وطن میں پاکستان میں بسنے محب وطن اقلیتی برادری کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ نشاط ضیاء قادری

تعمیر وطن میں پاکستان میں بسنے محب وطن اقلیتی برادری کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی:حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ تعمیر وطن میں اقلیتی برادری کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ،محب وطن ہندو کرسچن سمیت تمام مذاہب کے لوگ وطن کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں ایم کیو ایم اقلیتی عوام کو برابری کا درجہ دیتی ہے […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ، سپر لیگ رائونڈ کا آغاز

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ، سپر لیگ رائونڈ کا آغاز

کراچی (اسپورٹ رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں سپر لیگ میچز کا آغاز ہوگیا گزشتہ روز کھیلے گئے سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں نیشنل بنک آف پاکستان کی ٹیم نے پاکستان اسٹل ملز کی فٹ بال ٹیم کو یکطرفہ مقابلے میں 3-0سے شکست دیکر […]

.....................................................

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ” اللہ اکبر تحریک “کے نام سے پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہوچکی ہے اور اسے انتخابی نشان “گائے “بھی الاٹ ہو چکا ہے۔مئی 2013 کے ملک گیر انتخابات میں یہ پارٹی حصہ نہیں لے سکی تھی کہ بوجوہ رجسٹریشن ہو جانے […]

.....................................................

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔

.....................................................

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

تحریر : ڈاکٹر محمد رضاایڈووکیٹ آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے،یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا آرہاہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔خواتین […]

.....................................................

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

تحریر : ثناء ناز میں کس سے کہوں یہاں جو الم گزر رہے ہیں میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں دہشت گرد کون تھے کہاں سے آئے۔ان کے ناپاک عزائم کیا ہیں وطنِ عزیز میں خوف و ہراس پھیلا کر آخر یہ باور کیا کروانا چاہتے ہیں کیوں۔ یہاں آئے روزکئی […]

.....................................................

آکلینڈ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ میں بارش بھر شروع

آکلینڈ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ میں بارش بھر شروع

آکلینڈ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ میں بارش بھر شروع

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 7/3/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 7/3/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) وزیر اطلاعات پرویز رشید پاکستان کے نہیں بلکہ ن لیک کے وزیر اطلاعات ہیں اُنہوں نے حکومتِ پاکستان کا نہیں صرف عمران خان کے خلاف جھوٹ بولنے کا حلف لیا ہو ہے جس کی وجہ سے وہ انفرمیشن منسٹر نہیں ڈس انفرمیشن منسٹر بن کر عوام کے ٹیکس کا پیسہ اور […]

.....................................................

اراکین سینٹ پارٹی مفادات کی بجائے یقینا قومی مفادات کو ملحوظ رکھیں گے ‘ امیر پٹی

اراکین سینٹ پارٹی مفادات کی بجائے یقینا قومی مفادات کو ملحوظ رکھیں گے ‘ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)تنظیم محب وطن روشن پاکستان نے نو منتخب اراکین سینیٹ کو کامیابی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اراکین سینٹ پارٹی مفادات کی بجائے قومی و عوامی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے وطن عزیز سے استحصالی نظام کے خاتمے اور قومی ترقی و استحکام پاکستان کی ضامن مقامی […]

.....................................................

چین نے 4 کلومیٹر تک دشمن کو ریڈار میں آئے بغیر نشانہ بنانیوالا ہیلی کاپٹر پاکستان کو دیدیا

چین نے 4 کلومیٹر تک دشمن کو ریڈار میں آئے بغیر نشانہ بنانیوالا ہیلی کاپٹر پاکستان کو دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین نے ایک جدید ذی 10ہیلی کاپٹر پاکستان کے حوالے کر دیا ہے جبکہ اس طرح کے دو مزید ہیلی کاپٹراس سال پاکستان کو دیدیے جائیں گے۔ چین نے پاکستان کویہ ہیلی کاپٹرتحفہ کے طور پر دیا ہے۔ ان جدید لڑاکا ہیلی کاپٹروں کو پاکستان آرمی ایوی ایشن فلیٹ میں شامل کیا […]

.....................................................

چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے 150 رنز مکمل

چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے 150 رنز مکمل

آکلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز سے زائد بنا لئے ہیں۔ صہیب مقصود صرف 8 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ اس سے قبل یونس خان جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلرز کی گیند پر روسوو کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ یونس خان نے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 6/3/2015

ملکہ کی خبریں 6/3/2015

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) ملک محمد یونس اعوان کے صاحبزادے صحافی عمر فاروق اعوان کے کز ن محمد انیس ملک آ ج دولہا بنیں گے ۔ تفصیل کے مطا بق ملک محمد یو نس اعوا ن کے صا حبز ا دے صحا فی عمر فا رو ق اعوا ن کے کز ن محمد انیس […]

.....................................................

کوئی سوچتا ہی نہیں

کوئی سوچتا ہی نہیں

تحریر: الیاس محمد حسین پاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھاعوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم و بیش یہی باتیں میاں نواز شریف بھی کرتے رہتے ہیں سابقہ صدر آصف […]

.....................................................

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف سرفراز احمد کو کھلانے کا فیصلہ

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف سرفراز احمد کو کھلانے کا فیصلہ

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف سرفراز احمد کو کھلانے کا فیصلہ۔

.....................................................

پاک فوج کی کارروائی میں بنوں سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

پاک فوج کی کارروائی میں بنوں سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ، جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز برآمد کرلئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے بنوں کے علاقے سرائے نورنگ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور […]

.....................................................