فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی : ریما خان

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی : ریما خان

لاہور (جیوڈیسک) لالی وڈ کی نامور ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی ‘میں نے نئی اردو فلم بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ پاکستانی فلم انڈسڑی نے مجھے جو شہرت اور عزت دی ہے اسکو کبھی فر موش نہیں کر […]

.....................................................

پاکستان کی مدد کے بغیر مقبوضہ کشمیر میں انتخابات ممکن نہیں، مفتی سعید

پاکستان کی مدد کے بغیر مقبوضہ کشمیر میں انتخابات ممکن نہیں، مفتی سعید

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے نو منتخب وزیراعلیٰ مفتی سعید نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیری گروپوں کی مدد کے بغیر مقبوضہ وادی میں انتخابات ممکن نہیں تھے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی محمد سعید نے وزارت اعلیِ کا حلف لینے کے بعد پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ انتخابات میں بڑی تعداد […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے پاکستان میں انتخابات میں شفافیت لانے کا تہیہ کر رکھا ہے، ہارس ٹریڈنگ کی وجہ سے پاکستان […]

.....................................................

اعزاز کی بات

اعزاز کی بات

تحریر : نذر عباس جعفری میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے گذشتہ مضمون تو قارئین محترم نے پذایرائی بخشی ہے میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اپنے موضوع کا جائزہ لینے کے لیے رواتاریخ کے اوراق کو الٹتے ہیں۔کہتے ہیں کہ انسان معاشرتی حیوان ہے۔دوسروں کے ساتھ مل کررہنا اس کی جبلی مجبوری […]

.....................................................

آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائیگا

آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر معین خان چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے آج لاہور میں ملاقات کریں گے۔ چیف سلیکٹر معین خان ملاقات میں کسینو جانے پر اپنی پوزیشن واضح کریں گے۔ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ اہم میچ سے پہلے معین اپنی اہلیہ اور دوستوں کے ہمراہ کسینو میں دیکھے گئے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

سینیٹ انتخابات اور ہارس ٹریڈنگ

تحریر : نجیم شاہ بڑے چودھری صاحب سچ کہتے ہیں کہ سینیٹ کیلئے ہارس ٹریڈنگ نہیں کھوتا ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔ سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ اورلوٹا کریسی کا شور بڑھتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ رحمان بابا بھی خاموش نہ رہ سکے اور انہوں لوٹوں کی اقسام تک بیان کر ڈالیں۔ قبل […]

.....................................................

موجودہ حکومت ملک میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ فیض الحسن

موجودہ حکومت ملک میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) موجودہ حکومت ملک میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے اور دہشتگردی نے نمٹنے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان وزیر اعظم […]

.....................................................

” اللہ اکبر” کی بے حرمتی کا انجام !

” اللہ اکبر” کی بے حرمتی کا انجام !

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سامراج کے پروردہ ڈکٹیٹروں، فوجی آمروں، پاک وطن کے دشمنوں سبھی کا حشراصل زمین وآسمان کی مالک اس غیبی طاقت نے دردناک ، عبرتناک اور شرمناک کیا ہے پاکستان کو توڑنے والوں کا انجام تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ بنگلہ بدھو مجیب کی لاش صدارتی محل کی سیڑھیوں […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/3/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/3/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین اور سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے اور ہم انشااللہ آنے والے الیکشن میں پھرپور مقابلہ کریں گے اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کو ملک کا وزیر عظم بنائیں گے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ء حاجی سیف […]

.....................................................

پاکستان میں منعقدہ کانفرنس میں اسرائیلی لیکچرار کی شرکت

پاکستان میں منعقدہ کانفرنس میں اسرائیلی لیکچرار کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں منعقدہ ایک کانفرنس میں اسرائیلی لیکچرر نے شرکت کی۔اسرائیلی حائفہ یونیورسٹی اور فلسطینی القدس یونیورسٹی کے لیکچرار رمزی سلیمان نے لاہور میں ایک سائنسی کانفرنس میں حصہ لیا۔ پاکستان کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں، اس لئے رمزی سلیمان نے کانفرنس میں شرکت کے لئے بطور فلسطینی لیکچرار کے […]

.....................................................

ناصر کی جگہ سرفراز کو موقع دیا جانا چاہیے، شہریار خان

ناصر کی جگہ سرفراز کو موقع دیا جانا چاہیے، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) ٹور سلیکشن کمیٹی نے سرفراز احمد کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تجویز مسترد کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ ناصر جمشید کو ڈراپ کر دینا چاہیے، نوجوان وکٹ کیپر کو شامل کرنے سے اوپنرکا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا، زمبابوے کیخلاف 5 بولرز کھلانے کا فیصلہ […]

.....................................................

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہو گا، راشد لطیف

پاکستان کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ہو گا، راشد لطیف

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں زمبابوے کے خلاف کامیابی امید افزا ہے، ہار جاتے تو بہت بد نامی ہوتی، اگلے میچزمیں جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر کوارٹر فائنل میں رسائی کو ممکن بنانا ہوگا، یہ کامیابی بولرز محمد عرفان اور وہاب ریاض کے مرہون منت […]

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی خارجہ سیکرٹری دو روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا تھا کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیئم جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران باہمی امور پر بات چیت کی جائے گی اور سیاچن، سرکریک، کشمیر، اسٹریٹجک استحکام، عوامی سطح […]

.....................................................

ویاب ریاض کی شاندار کارکردگی، پاکستان کو ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی دلوا دی

ویاب ریاض کی شاندار کارکردگی، پاکستان کو ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی دلوا دی

برسبن (جیوڈیسک) برسبن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پول بی کے اہم میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی ٹیم کو 20 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کے آخری اوور میں زمبابوے کو جیت کیلئے 24 رنز درکار تھے جبکہ اس کی دو وکٹیں باقی تھیں۔ فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے اپنی بیٹنگ کی طرح بائولنگ […]

.....................................................

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

برسبین: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی۔

.....................................................

پاکستان میں کیا پولیس گردی کی بھی گنجائش ہے

پاکستان میں کیا پولیس گردی کی بھی گنجائش ہے

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں پولیس گردی کی سینکڑوں مثالیں ہر گلی ہر کوچے اور ہر بازار میں کھلی آنکھوں سے ہر پاکستانی ہر روز، ہر گھنٹے ہر منٹ، اور ہر لمحہ میں ملا حظہ کر سکتا ہے۔ اگر یقین نہیں آٹا ہے تو کسی بھی سڑک پر آکر ملاحظہ کر سکتے ہیں، […]

.....................................................

ونگ کمانڈر پاکستان رینجرز راو تحسین علی اور عبدالراشد خان کورنگی میں شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔

بچوں کو ہی کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ اشفاق خان

بچوں کو ہی کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ اشفاق خان

جمبر(نمائندہ خصوصی) رفیق ماڈل سکول جمبر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی عقیل خان کالمسٹ اور اشفاق خان تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ بچوں نے ایک مخصوص انداز میں آئے مہمانوں کو خوش آمدید کیا۔ ملی نغمے پر ٹیبلو پیش کیا گیا۔ بعد میں پوزیشن ہولڈر طالبعلموں […]

.....................................................

اے وطن کے سجیلے جوانو! کی تقریب رونمائی

اے وطن کے سجیلے جوانو! کی تقریب رونمائی

تحریر: محمد شاہد محمود اسد اللہ غالب پاکستان کے ایک ممتاز اور سینئر صحافی ہیں جو پچھلے طویل عرصہ سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ چند دن پہلے انہوںنے ضرب عضب نامی کتاب لکھی اور اب اے وطن کے سجیلے جوانو! نامی ان کی ایک اور کتاب منظر عام پر آئی ہے جس کی ہفتہ […]

.....................................................

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلیے 236 رنز کا ہدف دے دیا۔

.....................................................

کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کویت پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلیے تیار

کراچی (جیوڈیسک) کویت کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جبکہ آٹوموبائل، فوڈ اسٹف، ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر میں بھی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیا ہوا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایکسپو پاکستان 2015 […]

.....................................................

ورلڈ کپ:پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ:پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

برسبین (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ آج کے میچ میں اچھا آغاز کرنے کی کوشش کریں گے۔ دو شکستوں کے بعد یہ میچ بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ایکشن ری ایکشن

ایکشن ری ایکشن

تحریر:مسز جمشید خاکوانی فوج اگر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو کہتے ہیں دہشت گرد ری ایکشن میں دھماکے کرتے ہیں جب وہ بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے فوج نے ری ایکشن میں آپریشن شروع کیا ہے ۔اس ایکشن ری ایکشن میں حکمران صرف مال بنا […]

.....................................................

پاکستان کی کرکٹ کو ٹھیک ہونے میں 8 سال لگیں گے: نجم سیٹھی

پاکستان کی کرکٹ کو ٹھیک ہونے میں 8 سال لگیں گے: نجم سیٹھی

فیصل آباد (جیوڈیسک) چڑیا والے بابا نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ پر ایسا حیران کن بیان دیا کہ گویا سب کی سیٹی گم ہو گئی۔ کہتے ہیں کرکٹ اور ٹیم سن 2000 سے تباہی کا شکار ہے اور اس سے ابھی کوئی خیر کی امید نہیں لگائی جا سکتی۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ پاکستان […]

.....................................................