رتلی ڈیم کے ڈیزائن پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

رتلی ڈیم کے ڈیزائن پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر رتلی ڈیم کے ڈیزائن پر شدید احتجاج کیا ہے، مرزا آصف بیگ کی سربراہی میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کے 6 رکنی وفد نے بھارتی انڈس واٹر کمیشن کے حکام سے 3روزہ مذاکرات کیے۔ بھارتی وفد کی سربراہی کے وہرہ نے کی۔ پاکستانی […]

.....................................................

کراچی:ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی:ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں تنظیم نو سے متعلق مختلف فیصلے کیے گئے۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمےداری واپس لے لی گئی۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔

.....................................................

پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

پاکستان میں طاقتور کے خلاف کوئی قانون نہیں، سابق گورنر پنجاب

لندن (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طاقتور افراد کے خلاف کوئی قانون نہیں، ملک میں جرائم میں اضافہ احتساب نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ ہاؤس آف لارڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ گندے پانی کی […]

.....................................................

پاکستان کی معیشت کو قرضوں کی مرہونِ منت نہ بنایا جائے۔غلام حیدر شیخ

پاکستان کی معیشت کو قرضوں کی مرہونِ منت نہ بنایا جائے۔غلام حیدر شیخ

لاہور (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کویت کے صدر اور انفرمیشن سیکریٹری برائے مڈل ایسٹ غلام حیدر شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو قر ضوں کی مر ہونِ منت نہ بنایا جائے۔امریکی بجٹ 2015میں پاکستان کیلئے اوباماکی 800 ملین کی سفارش پر خوشیاں منانے والے یہ نہ بھولیں کہ […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ انتقال کرگئے

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ انتقال کرگئے

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ انتقال کرگئے،ان کی عمر 85 برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ 58 ڈی ون سر سید روڈ گلبرگ 3 میں کل صبح 9 بجے ادا کی جائیگی۔ ڈاکٹر نسیم حسن شاہ 15 اپریل 1929 کو پیدا ہوئے۔وہ 17 اپریل 1993 سے 14 اپریل 1994 تک چیف […]

.....................................................

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج دبئی میں ہوں گے

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہورہے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دبئی پہنچ چکے ہیں۔ مذاکرات میں قرضے کے پروگرام کے تحت رواں مالی سال 15۔2014 کی دوسری سہ ماہی کی اقتصادی صورت حال کا جائزہ لیا جائے […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس پاکستان ڈاکٹر نسیم حسن شاہ انتقال کر گئے۔

.....................................................

فیصل آباد: پاکستان فلاح پارٹی کی ممبر سازی مہم

فیصل آباد: پاکستان فلاح پارٹی کی ممبر سازی مہم

فیصل آباد: پاکستان فلاح پارٹی کی ممبر سازی مہم کے موقع پر ضلع صدر رفیق لودھی، اکرام الحق ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت، میں راشد حفیظ ڈپٹی جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب، ڈاکٹر خالد شہزادبھی موجود ہیں۔

.....................................................

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کے لئے مختص امدادی رقم میں 10 فیصد کمی پر غور کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے زیر اہتمام مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران معاون وزیر برائے انتظامی اور وسائل ہیتھر ہجنباٹم اور امریکی امدادی ادارہ’’یو ایس ایڈ‘‘ کے منتظم […]

.....................................................

عزیر بلوچ کی حوالگی کیلئے پاکستان کو گرین سگنل مل گیا

عزیر بلوچ کی حوالگی کیلئے پاکستان کو گرین سگنل مل گیا

کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیز بلوچ کی حوالگی سے متعلق پاکستان کو گرین سگنل مل گیا ہے۔ پولیس رینجرز اور ایف آئی اے کی ٹیم عزیز بلوچ کی گرفتاری کیلئے ہفتے کے روز دبئی روانہ ہوگی۔ دبئی حکام عدالتی کارروائی کے بعد عزیز بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرینگے۔ عزیز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوان نسل سے ہی پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے تعلیمی فرو غ سے ہی ملک وقوم تر قی کی منا زل طے کر سکتا ہے جس کے لئے حصو ل علم سے بھر پو ر استعفا دہ کر کے اپنا مستقبل روشن کر یںان خیا لا ت کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر […]

.....................................................

تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان کا درآمدی بِل بھی کم ہو گیا

تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان کا درآمدی بِل بھی کم ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر سے دسمبر تک تیل کا درآمدی بل تین ارب ایک کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں تین ارب پچپن کروڑ ڈالر پر موجود تھا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تیل کے درآمدی بِل میں […]

.....................................................

بنگلہ دیش نے پاکستان کو باہمی سیریز کی آمدنی کا 50 فیصد دینے سے انکار کردیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کو باہمی سیریز کی آمدنی کا 50 فیصد دینے سے انکار کردیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ٹورکی آمد ن کا 50 فیصد دینے سے انکار کردیا، بی سی بی کے صدرنظام الحسن نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹور کے اخراجات کا کچھ حصہ دے سکتے ہیں، ویمن یا کسی ایج گروپ کی سائیڈ کو جوابی دورے پر بھی بھجواسکتے ہیں […]

.....................................................

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 119 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 119 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

نیپئیر (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں‌ پاکستان کو 119 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی, کیویز کے 370 رنز کے جواب میں‌ قومی شاہین 250 رنز پر پویلین لوٹ‌ گئے. نیپئیر میں کھیلے جانے والے ون ڈے سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کی […]

.....................................................

ایک اور نظریہ ضرورت

ایک اور نظریہ ضرورت

تحریر : پروفیسر مظہر وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف نے بیدیاں روڈ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ،فوج اور ادارے متحد ہیں اور دہشت گردوں کے عبرت ناک انجام کاوقت قریب آگیا۔اُنہوںنے فرمایا ”دہشت گردی کے خلاف جس طرح سیاسی جماعتوں ،صوبائی […]

.....................................................

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تقاضے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے تقاضے

تحریر: حبیب اللہ سلفی جموں کشمیر برصغیر کی اہم ترین ریاستوں میں سے ایک ہے جس طرح حیدر آباد، جونا گڑھ اور مناوا درجیسے مسلم اکثریتی علاقوں پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کیا اسی طرح قیام پاکستان کے اڑھائی ماہ بعد 29اکتوبر1947کو انڈیا نے کشمیر پر لشکر کشی کی اور ریاست ہائے جموں کشمیر پر […]

.....................................................

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات۔۔۔ لمحہ فکریہ

بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات۔۔۔ لمحہ فکریہ

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ پاکستان بھر میں دن بدن ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح لمحہ فکریہ ہے، جس میں لاتعداد قیمتی جانیں تسلسل کے ساتھ لقمہ اجل بن رہی ہیں۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا جہاں ٹریفک حادثات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ایک اندازے کے […]

.....................................................

پاکستان کی بقا۔۔ آزادی کشمیر میں

پاکستان کی بقا۔۔ آزادی کشمیر میں

تحریر : محمد شاہد محمود حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر کے رہنما اور جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھرمیںرہنے والے پاکستانی و کشمیری عوام کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پاکستان ،پاکستان کے عوام […]

.....................................................

اوبامہ کا دورہ انڈیا اور وطن عزیز کے مسائل

اوبامہ کا دورہ انڈیا اور وطن عزیز کے مسائل

تحریر : چوہدری اطہر مقبول معاشی حوالے سے پاکستان آج تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے جسے ایک طرف بد ترین لوڈ شیڈنگ ،بیروز گاری اور مہنگائی کے عفریت کا سامنا ہے تو دوسری جانب خطے میں موجود صورت حال جس میں افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی موجودگی، صدر اوبامہ […]

.....................................................

آسٹریلیا ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ورلڈ کپ میں شرکت کریگا

آسٹریلیا ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ورلڈ کپ میں شرکت کریگا

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن بہتر نہیں ہو سکی ہے۔ نیوزی لینڈ سے پہلا ون ڈے ہارنے کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گئی۔ آسٹریلیا نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سہ ملکی سیریز جیتنے کے بعد ورلڈ کپ میں بھی […]

.....................................................

۔،۔ ناپاک جسارت ۔،۔

۔،۔ ناپاک جسارت ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ پاکستان میں جو چیز سب سے زیادہ حوصلہ افزا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں دینی جماعتوں کے اندر اسلامی حمیت کے بارے میں اب بھی دم خم باقی ہے اور وہ اس حمیت پر کسی کو خاطر میں نہیں لاتے ۔اغیار کی تمام کوششیں تو انھیں مٹی کا ایسا […]

.....................................................

برطانوی شمالی کوریا کو پہلے اورپاکستان کو چوتھے نمبرپر ناپسندیدہ ملک تصور کرتے ہیں، سروے

برطانوی شمالی کوریا کو پہلے اورپاکستان کو چوتھے نمبرپر ناپسندیدہ ملک تصور کرتے ہیں، سروے

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں حال ہی میں کرائے گئے سروے کے مطابق برطانوی شہری شمالی کوریا کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ ملک تصور کرتے ہیں جب کہ ناپسندیدہ ممالک میں پاکستان چوتھے نمبر پرہے۔ عالمی تھنک ٹینک چیتھم ہاؤس کی جانب سے اگست 2014 میں ’’ناپسندیدہ ممالک‘‘ کے حوالے سے برطانیہ میں ایک سروے کرایا […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج سے ہونگے

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات آج سے ہونگے

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہورہا ہے، مذاکرات کے اختتام پر پچپن کروڑ ڈالر قرض کی قسط ملنے کی توقع ہے،. تفصیلات کے مطابق دبئی میں آج سے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات کا آغاز ہورہا ہے۔جس میں پاکستان کو پچپن […]

.....................................................

پاکستان میں رجسٹرڈ انجینئرز کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار

پاکستان میں رجسٹرڈ انجینئرز کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل عالمی معیار کے مطابق چیک اینڈ بیلنس سسٹم کے تحت لائسنس جاری کرتا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت اب عالمی سطح پر واشنگٹن اکارڈ میں مستقل نمائندگی کیلیے اقدامات ہیں جن کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پی ای سی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نےکہاکہ ملکی سطح […]

.....................................................