ملا عمر زندہ اور پاکستان میں ہے‘ افغان نائب انٹیلی جنس سربراہ نے بھی دعویٰ کر دیا

ملا عمر زندہ اور پاکستان میں ہے‘ افغان نائب انٹیلی جنس سربراہ نے بھی دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغان انٹیلی جنس ادارے کے نائب سربراہ رحمت اﷲ نبیل نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان رہنما ملا عمر زندہ ہے اور وہ پاکستان میں روپوش ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان خفیہ ادارے کے سربراہ نے بتایا کہ ملا عمر کے زندہ ہونے یا نہ ہونے پر مختلف شکوک و شبہات پائے جارہے […]

.....................................................

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں: وزیر اعظم

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں: وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں، موٹر وے ایم ٹو ایک تجربہ تھا جو کامیاب ہو گیا، اب گودار سے کاشغر تک موٹر وے تعمیر کی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں موٹر وے پولیس […]

.....................................................

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

تحریر : ایم سرور صدیقی کیا میاں نواز شریف جانتے ہیں کچھ لوگ ان کو قوم کی آخری امید سمجھتے ہیں؟ شاید اسی وجہ سے بیشتر پاکستانیوں کو ان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں جس کا تقاضا ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کے قیام، مہنگائی کے خاتمہ ،سماجی انصاف اور ہر سطح […]

.....................................................

2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے اچھا رہا، 39 فلموں نے سینما کو رونق بخشی

2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے اچھا رہا، 39 فلموں نے سینما کو رونق بخشی

کراچی (جیوڈیسک) سال 2014ء اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے اور دو روز بعد نئے سال کا آغاز ہو جائے گا۔ جاری سال کے اختتام تک پاکستانی فلموں نے کسی حد تک پاکستانی فلم بینوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور باکس آفس پر کامیابی حاصل کی 2014ء میں 19 پاکستانی فلمیں نمائش کیلیے پیش […]

.....................................................

پیرس کی ڈائری

پیرس کی ڈائری

تحریر: زاہد مصطفی اعوان پاکستان پیپلز پارٹی میں ایک مرتبہ پھر جان ڈالنے والے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پر سن محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر شاندار پر وگرام آرگنائز کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ فرانس میں […]

.....................................................

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے، عالمی چیمپئن کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام اور فوج کے تعاون سے دہشت گردی کو ختم کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں عامر خان نے آرمی چیف جنرل راحیل […]

.....................................................

پلڈاٹ رپورٹ بڑی جمہوری جماعت

پلڈاٹ رپورٹ بڑی جمہوری جماعت

تحریر : عمر فاروق اعوان پاکستان کی سیاست میں موجود سب کی سب جماعتیں چھوٹی ہو یا بڑی اپنے آپ کو سب سے زیادہ جمہوری کہتی ہیں اپنے منہ میں مٹھو بنا زیادہ مشکل تو نہیں ہوتا پاکستان میں آمریت کے خلاف ہر کوئی آواز بلند کرتا نظر آتا ہے لیکن دیکھا جائے تو ایک […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ پہلے رائونڈ میں ینگ تغلق اور پھول پتی اسٹار کی کامیابی

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ پہلے رائونڈ میں ینگ تغلق اور پھول پتی اسٹار کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر اور نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ “کے پہلے مرحلے میں ینگ تغلق لیاری نے مد مقابل آزاد الیون ملیر کو 3-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے جمیل نے کھیل کے 34ویں […]

.....................................................

بان کی مون کی انوکھی التجا، وہ کریں تو ٹھیک ہم کریں تو ظلم

بان کی مون کی انوکھی التجا، وہ کریں تو ٹھیک ہم کریں تو ظلم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں ایک طرف پاکستان میں دہشت گردوں کو پھانسی دینے کا عمل تیزی سے شروع ہو چکا ہے تو وہیں پاکستان مخالف (طالبان کی یار بعض عالمی و سازشی) طاقتیں پاکستان میں بحال کئے گئے پھانسی کی سزاکے قانون اور اِس پر فوراََ ہونے والے عملدرآمد کو مشکوک […]

.....................................................

بحیثیت پاکستان ہم اور ہمارے فرائض

بحیثیت پاکستان ہم اور ہمارے فرائض

تحریر : ثناء زاہد ہمارے ملک میں حب الوطنی کا دعویٰ تو بظاہر ہر شخص کرتا نظر آتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ شکوہ بھی کرتا ہے کہ مجھے کبھی ملک کے لئے کچھ کرنے کا موقع نہیں ملا، اگر موقع ملتا تو میں اپنے ملک کے لئے بہت کچھ کرتا۔ اگر جذبہ سچا ہو […]

.....................................................

بخت قفل کھولو

بخت قفل کھولو

تحریر : افشاں علی 16دسمبر 1971ء میں پاکستان دولخت ہوا، اور سکوت ڈھاکہ کا سانحہ پیش آیا، جو پاکستان کے لئے بہت بڑا اورگہرا صدمہ تھا،اس سانحہ مشرقی پاکستان کے ٹھیک 43سال بعد اسی تاریخ یعنی 16دسمبر2014ء کوایک بار پھر پاکستان میں بزم ماتم بچھ گیا،جس نے پورے ملک کی فضا کوسوگوار کردیا،وہ ننھی سی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/12/2014

گجرات کی خبریں 29/12/2014

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تن شن کان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام 22سویں نیشنل تن شن کان کراٹے چیمپئن 2014ء اختتام پذیر ہو گئی ۔ گورنمنٹ ایلمنٹری کالج گجرات میں ہونے والی یہ چیمپئن شپ 26,27,28دسمبر تین دن جاری رہی جس کی صدارت محمد بشیر بٹ صدر پاکستان تن شن کان کراٹے فیڈریشن نے […]

.....................................................

تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیراہتمام لاہور میں منعقد ہونے والے گنبد خضری سیمینار کا اعلامیہ

تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیراہتمام لاہور میں منعقد ہونے والے گنبد خضری سیمینار کا اعلامیہ

لاہور: اہلسنت کی تمام بڑی تنظیمات ،جماعتوںاور سنی علماء مشائخ نے اپنے متفقہ اعلامیہ میں آپریشن ضربِ عضب کی حمایت، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا ساتھ دینے اور فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا اور حکومت سے قومی ایکشن پلان پر فورا عمل درآمد کا مطالبہ کیا،نیزحکومت […]

.....................................................

مصر کی جامعہ الازھر کے پاکستان کیمپس کا کراچی میں افتتاح

مصر کی جامعہ الازھر کے پاکستان کیمپس کا کراچی میں افتتاح

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ الازہر مصر کا پاکستان کیمپس کراچی میں قائم کردیا گیا مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی بڑی یونیورسٹی کے کیمپس کے قیام سے ملک میں صبر و تحمل اور عدم تشدد کے جذبات کو فروغ ملے گا۔ جامعہ الازہر پاکستان کیمپس کی افتتاحی تقریب کراچی کے ایک ہوٹل […]

.....................................................

ایس ایم سی النائی پاکستان کے تحت سالانہ ونٹر میٹنگ پر المنائی ڈے کا انعقاد،جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ ائر کے طلبہ کو وائٹ کورٹ سے نواز گیا

ایس ایم سی النائی پاکستان کے تحت سالانہ ونٹر میٹنگ پر المنائی ڈے کا انعقاد،جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ ائر کے طلبہ کو وائٹ کورٹ سے نواز گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل طلبہ کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی )پاکستان کے تحٹ سالانہ ونٹر میٹنگ پر المنائی ڈے کے حوالے سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے فرسٹ ائر کے طلباء و طالبات کو وائٹ کوٹ پہنانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں نیا سال 2015 پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا ،

وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں نیا سال 2015 پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا ،

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ )وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ امن اور ترقی کا راستہ ہی پاکستان کی کامیابی کا راستہ ہے، وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میںنیا سال 2015 پاکستان کے امن،ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ان […]

.....................................................

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم۔ میلبرن سعید اجمل کی غیر موجودگی سے فرق تو پڑے گا، وسیم اکرم۔ کسی بھی بولر کیلیے ایکشن تبدیل کرنا آسان نہیں ہوتا، سعید اجمل کو مزید وقت درکار ہوگا، وسیم اکرم۔

.....................................................

بورڈ کی ریوس سوئنگ، معین بیک فٹ پر چلے گئے

بورڈ کی ریوس سوئنگ، معین بیک فٹ پر چلے گئے

لاہور (جیوڈیسک) بورڈ کی ریورس سوئنگ پر معین خان بیک فٹ پر چلے گئے، سابق ٹیسٹ کپتان منیجر کا عہدہ چھوڑ کر صرف بطور چیف سلیکٹر کام کرنے پر رضا مند ہوگئے۔ پی سی بی کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ معین خان فیصلے سے مطمئن اور میگا ایونٹ کیلیے بہترین ٹیم تشکیل دینے […]

.....................................................

دہشتگردوں کو پاکستان میں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، شہباز شریف

دہشتگردوں کو پاکستان میں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا اور دہشتگردوں کو پاکستان میں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران عامر خان کا […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

کراچی (خصوصی رپورٹ) اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پھانسی دینا یا نہ دینا یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے لہذا خود ساختہ امریکی مراعات یافتہ بین الاقوامی تنظیمیں اور افراد کو ہمارے اندرونی معاملے میں دخل دینے کی قطعی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی انہیں یہ […]

.....................................................

بھارت پاکستان پر حملوں کیلئے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے، پرویز مشرف

بھارت پاکستان پر حملوں کیلئے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے، پرویز مشرف

لندن (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل(ر) پرویزمشرف نے کہاہے کہ بھارت پاکستان پر حملوں کے لیے دہشت گردوں کو تربیت دے رہاہے۔ سابق صدرنے خبردار کیاکہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاکے بعدپاکستان اوربھارت کے درمیان پراکسی وارکا خطرہ ہے۔ نیٹوبھارت کوافغانستان کی سرزمین کوپاکستان کے خلاف بیس کے طورپر […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر اسلام، پاکستان، فوج کے خلاف پراپیگنڈا

سوشل میڈیا پر اسلام، پاکستان، فوج کے خلاف پراپیگنڈا

تحریر: شیخ زوہیب تقریباً عرصہ 5 سال پہلے سوشل میڈیا پر اردو زبان میں کچھ ایسے فورمز یعنی گروپس پیجز اور اکاؤنٹس سامنے لائے گئے جن پر اسلام کے خلاف مواد پیش کیا جاتا تھا۔ یہ فورمز نظریہ الحاد، دہریت، سیکولرازم، لادینیت و ملّا منافرت نیز پاکستان مخالفت کی بنیاد پر بنائے گئے تھے۔ ان […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/12/2014

بھمبر کی خبریں 27/12/2014

بھمبر میں سودی کاروبار عروج پر بااثر اور امیر شخصیات غریب لوگوں اور چھوٹے کاروباری تاجروں بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں سودی کاروبار عروج پر بااثر اور امیر شخصیات غریب لوگوں اور چھوٹے کاروباری تاجروں کو سود پر رقم دے کر ان کی جمع پونجی لوٹنے لگے سود کی رقم بر وقت واپس […]

.....................................................

پنکی سے بے نظیر تک

پنکی سے بے نظیر تک

تحریر:عقیل خان آف جمبر 27 دسمبر 2007 کا دن پاکستان کی تاریخ میں نام کرگیا کیونکہ اس دن پہلی مسلمان خاتون وزیر اعظم اور ہر دلعزیزلیڈر محترمہ بینظیر بھٹو کوشہید کردیا گیاتھا ۔ ان کی شہادت کا دکھ آج تک عوام نہیں بھولی۔ مجھے یا د ہے جس روز یہ واقعہ ہوا میں بی اے […]

.....................................................