پاکستان افغان سرزمین پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا، سرتاج عزیز

پاکستان افغان سرزمین پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فوجی کارروائی نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائی کرے گا تاہم افغان سرزمین پر […]

.....................................................

بھارتیوں کچھ تو شرم کرو

بھارتیوں کچھ تو شرم کرو

تحریر : سید انور محمود پاکستان وہ ملک ہے جس نے چیمپئنز ٹرافی کی بنیاد 1978ء میں رکھی تھی، چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی ٹائٹلز جیتنے والے گرین شرٹس اسکواڈ میں شامل65 سالہ شہنازشیخ جو اس وقت پاکستانی ٹیم کے کوچ ہیں بھارتی شہر بھوبھنیشور میں بھارتیوں سے کہہ رہے تھے کہ مجھے بھارت آکر بہت […]

.....................................................

وفاق المدارس کا سانحہ پشاور پر یوم احتجاج و دعا

وفاق المدارس کا سانحہ پشاور پر یوم احتجاج و دعا

کراچی (جیوڈیسک) وفاق المدارس العربیہ نے سانحہ پشاور کے حوالے سے جمعے کو یوم احتجاج و دعا کے طور پر منایا، مساجد میں شہداء کے درجات کی بلندی اور ملکی استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ ایک بیان کے مطابق سانحہ پشاور پر یوم مذمت و دعا کے موقع پر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے […]

.....................................................

امام مسجد الحرام کی جانب سے سانحہ پشاور کی شدید مذمت

امام مسجد الحرام کی جانب سے سانحہ پشاور کی شدید مذمت

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ صالح آل طالب نے خطبہ جمعہ میں سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مکہ معظمہ کی مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ پیش کرتے ہوئے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب نے کہا کہ چند برسوں کے دوران کچھ مسلمانوں کی مجرمانہ […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی کے لئے سب ایک ہیں

پاکستان کی سلامتی کے لئے سب ایک ہیں

تحریر : فیصل شامی بالآخر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھرنا ختم کر ہی دیا، تاہم دھرنا ختم کرنے کے فیصلے سے تحریک انصاف کے کارکنوں کے دل تو ٹوٹ سے گئے ۔لیکن پاکستان بھر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔جی ہاں گو کہ پوری قوم سانحہ پشاور میں […]

.....................................................

پشاور واقعے کیخلاف واشنگٹن، لندن، سڈنی اور دبئی میں مظاہرے

پشاور واقعے کیخلاف واشنگٹن، لندن، سڈنی اور دبئی میں مظاہرے

واشنگٹن (جیوڈیسک) پشاور کے دلخراش واقعے نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بسے پاکستانیوں پر گہرا اثر چھوڑا ہے، سانحہ پشاور پر بیرون ملک رہنے والے پاکستانی بھی غم زدہ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے واشنگٹن، لندن، سڈنی اور دبئی میں مظاہرے کئے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مقیم شہریوں نے شہداء کے خاندانوں […]

.....................................................

میری قوم کی آنکھوں سے اُمیدوں کی چمک کس نے چھینی

میری قوم کی آنکھوں سے اُمیدوں کی چمک کس نے چھینی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم سولہ دسمبر 2014 کو جب میری پاکستانی قوم 1971میں پیش آنے والے سانحے سقوط ڈھاکہ کے 48ویں یوم سیاہ کی یادیں تازہ کررہی تھی اور اپنی غلطیوں اور خامیوں پرکفِ افسوس تھی کہ اِسی روز مُلک دُشمن عناصر اور ہماری آسینوں کے سانپوں (طالبان /ظالمان) نے اپنی وحشیانہ دہشت […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا

ابوظہبی (جیوڈیسک) دو دو سے برابر ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابوظہبی میں ہو گا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے اِن ایکشن ہوں گی۔ کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پانچویں ون ڈے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی […]

.....................................................

زرمبادلہ ذخائر 5 ماہ بعد 14 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئے

زرمبادلہ ذخائر 5 ماہ بعد 14 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 12دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت میں 12کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، 5دسمبر کو مجموعی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 13ارب 92کروڑ 24 لاکھ ڈالر تھی […]

.....................................................

امریکا انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاکستان سے رابطے میں ہے

امریکا انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاکستان سے رابطے میں ہے

واشنگٹن (جیوڈیسک) دارالحکومت میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا پشاور کے اسکول پر شدت پسندوں کے حملے کے بارے میں کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، لیکن ابھی حملے میں ملوث شدت پسندوں کی شناخت کے بارے میں حتمی طور پر […]

.....................................................

پاکستان کے بچوں پر کوئی آنچ برداشت نہیں کریں گے، ڈیفینس آف ہیومن رائیٹس کا عزم

پاکستان کے بچوں پر کوئی آنچ برداشت نہیں کریں گے، ڈیفینس آف ہیومن رائیٹس کا عزم

لاہور: ڈیفینس آف ہیومن رائٹس کی چیرپرسن آمنہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پشاور میں معصوم جانوں کے بہیمانہ قتل اور خون سے ماوﺅں کا ہی نہیں ہر شخص کا کلیجہ پھٹ گیا ہے اور دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ہمارے بچوں حملہ اصلہ میں ہماری آئندہ آنے والے نسلوں پر حملہ ہے۔ […]

.....................................................

شہید ہونیوالے صرف چند خاندانوں کے نہیں اٹھارہ کروڑ عوام کے بچے ہیں

شہید ہونیوالے صرف چند خاندانوں کے نہیں اٹھارہ کروڑ عوام کے بچے ہیں

لاہور: تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ضلع لاہور کے امیر محمد صدیق مصحفی جلالی نے کہا ہے کہ شہیدہونیوالے صرف چند خاندانوں کے نہیں اٹھارہ کروڑ عوام کے بچے ہیں۔ معصوم بچوں کو بربریت کانشانہ بنانے والے مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں۔ انتہاپسند تعلیم کے دشمن ہیں،علم دشمنوں کو عبرت کا نشان […]

.....................................................

پاکستان حافظ سعید اور داﺅد ابراہیم کو ہمارے حوالے کرے: بھارت

پاکستان حافظ سعید اور داﺅد ابراہیم کو ہمارے حوالے کرے: بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے مطالبہ کیا ہے اگر پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو ممبئی حملوں کے ملزمان حافظ سعید اور داﺅد ابراہیم کو ہمارے حوالے کرے۔ وزیر مملکت ایم وینکا تیاح نائیڈر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو پشاور سکول میں دہشتگردانہ حملے کو ایک موقع کے […]

.....................................................

کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں

کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں

تحریر: عقیل خان 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر منایا جاتا تھا کیونکہ اس تاریخ کوسقوط ڈھاکاکا واقعہ رونما ہوا تھااور اسی تاریخ کوپشاورسکول میں دہشت گردوں نے دہشت گردی کرکے زیادہ سیاہ کردیا۔ ان درندہ صفت انسانوں (ان کو انسان کہنا بھی انسان کی تذلیل ہے)کو معصوم بچوں پر […]

.....................................................

کبڈی ورلڈکپ، پاکستان ایران کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کبڈی ورلڈکپ، پاکستان ایران کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

جالندھر (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم نے کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کا مقابلہ ایران سے تھا جسے یکطرفہ مقابلے کے بعد 28 کے مقابلے میں 56 پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی ٹیم کی جانب سے میچ میں بہترین کھیل پیش […]

.....................................................

دہشت گردی کا خاتمہ قومی اتحاد سے ہی ممکن

دہشت گردی کا خاتمہ قومی اتحاد سے ہی ممکن

تحریر : کوثر رحمتی خان سانحہ پشاور کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پوری دنیا سے زیادہ ہو گئی گذشتہ 6 سالوں کے دوران مجموعی طور پر 12409 افراد جاں بحق جبکہ 31345سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں سب سے زیادہ تعداد خیبر پختونخوا اور فاٹا […]

.....................................................

مجرموں کی سزائے موت پر قانون کے مطابق عملدرآمد ہو گا، چیف جسٹس ناصر الملک

مجرموں کی سزائے موت پر قانون کے مطابق عملدرآمد ہو گا، چیف جسٹس ناصر الملک

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ مجرموں کو دی گئی سزائے موت پر قانون کے مطابق عملدرآمد ہو گا۔ پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کے لئے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے دوران جسٹس ناصرالملک نے کہا کہ سانحہ پشاور المناک واقعہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرضے کی فراہمی کی منظوری دے دی، قرض دو قسطوں میں جاری کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، اجلاس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ […]

.....................................................

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور، سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے، چیف جسٹس پاکستان نے سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اسلام آباد میں ججز کا اجلاس بلا لیا۔

.....................................................

پشاور سانحہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، جماعت اسلامی

پشاور سانحہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، جماعت اسلامی

راولپنڈی (جیوڈیسک) اس موقع پر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ شمس الرحمان سواتی عزیر حامد حنیف چوہدری اور ضیا اللہ چوہان نے اظہار خیال کرتے ہوئے سانحہ پشاور کی شدید مذمت کی اور اسے اسلام اور پاکستان دشمن عناصر کی کار روائی قرار دیا ہے۔ مقررین نے کہا کہ آج […]

.....................................................

سیاستدانوں کا قہقہہ اور ایکشن پلان

سیاستدانوں کا قہقہہ اور ایکشن پلان

تحریر :۔ انجم صحرائی پشاور کا سانحہ جہاں پوری قوم کو سو گوار کر گیا وہاں لگتا ہے کہ بہتے معصوم لہو کے صدقے پاکستان کی سیاسی قیادت کو بھی یہ احساس دلا یا کہ انہیں بھی مل بیٹھنا چا ہیئے۔ سو وزیر اعظم پاکستان نے ملک عزیز کے وسیع تر مفاد میں قومی پا […]

.....................................................

کاش پاکستان آج کرکٹ میچ نہ کھیلتا

کاش پاکستان آج کرکٹ میچ نہ کھیلتا

تحریر : سید انور محمود آج سترہ دسمبر ہے اور پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کوآج صرف ایک روز ہوا ہے، ملک بھرمیں تین روز کا سوگ منایا جارہا ہے، صرف پشاور میں ہی نہیں ہر جگہ ہر پاکستانی غمزدہ ہے، ہر آنکھ اشک بار ہے، آج کسی نے بھی ہڑتال کا نہیں کہا ہے، […]

.....................................................

دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام سیاسی قیادت متحد ہو گئی

دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام سیاسی قیادت متحد ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) ماحول بدل گیا، پشاور کے اندوہناک واقعہ نے جہاں پوری قوم کو رلا دیا وہیں سیاسی جماعتیں ایک ساتھ مل بیٹھیں، پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل بدل گیا۔ پوری سیاسی قیادت نے پہلی بار یکجا ہو کر اعلان کر دیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری اپنی جنگ ہے […]

.....................................................

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے، آمدنی سانحہ پشاور کے لواحقین کو دی جائیگی

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے، آمدنی سانحہ پشاور کے لواحقین کو دی جائیگی

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے چوتھے ایک روزہ میچ کی آمدنی پشاوراسکول حملے کے شہداء کے لواحقین اور اسکول کی تعمیر نو میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پاکستان اے اور کینیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ 18 […]

.....................................................