مجلس وحدت مسلمین کی خبریں 6/12/2014

مجلس وحدت مسلمین کی خبریں 6/12/2014

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ’اسرائیل اور بھارت پاکستان میں شدت پسندوں کو پرموٹ کر تا ہے ‘ حکمرانوں کی انتہا پسندی پر ایکشن کی بجائے خاموشی […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2015 ءکے لئے ممکنہ 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، اسکواڈ میں کامران اکمل اور شعیب ملک بھی شامل ہیں۔عارضی پابندی کا شکار اسٹار اسپنر سعید اجمل بھی 30 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے […]

.....................................................

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گئی

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی جب کہ گرین شرٹس کل فائنل میں روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گی۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں جاری بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ نے پہلے […]

.....................................................

کئی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

کئی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کئی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں،وہ نہیں چاہتیں کہ پاکستان ایٹمی ریاست کے طور پر پہچانا جائے۔ سیالکوٹ کے سمبڑیال ڈرائی پورٹ میں صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ایسا پاکستان چاہتی ہے جہا ں وینٹی لیٹر […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بیلجیئم نے پاکستان کو 2-1 سے ہرادیا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بیلجیئم نے پاکستان کو 2-1 سے ہرادیا

بھوبنیشور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے بیلجیئم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ بھارتی شہر بھووبنیشور میں کھیلے جارہے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں پاکستان کا مقابلہ بیلجیئم سے تھا، مقابلے کے پہلے ہی کوارٹر میں بیلجیئم نے پاکستان کے خلاف […]

.....................................................

پاکستان نے باؤنسرز پر پابندی کی تجویز مستردکر دی

پاکستان نے باؤنسرز پر پابندی کی تجویز مستردکر دی

کراچی (جیوڈیسک) فل ہیوز کی موت کے بعد کرکٹ میں باؤنسرز پر پابندی لگانے کے مطالبات سامنے آئے ہیں مگر پاکستان اس قسم کی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ چیئرمین شہریار خان کے مطابق پہلے ہی باؤنسرز کو محدود کیا جا چکاہے، بالکل ختم کرنے سے کھیل کا حسن ماند پڑ جائے گا۔ انھوں […]

.....................................................

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

تحریر: سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سےمتعدد معذور ا فراد زخمی ہوگئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر پہنچے تو […]

.....................................................

سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر جمعة المبارک یوم فضیلت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے طور پر منایا گیا

سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر جمعة المبارک یوم فضیلت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے طور پر منایا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر جمعة المبارک یوم فضیلت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے طور پر منایا گیا۔جس میں علمائے کرام نے جمعة المبارک میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل و مناقب بیان کیے۔ ڈاکٹر محمد اشرف […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 5/12/2014

وزیرآباد کی خبریں 5/12/2014

گیپکو حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق ملک بھر میں اجالے پھیلانے کیلئے میدان عمل میں ہے وزیرآباد(عقیل احمد خان لودھی)گیپکو حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق ملک بھر میں اجالے پھیلانے کیلئے میدان عمل میں ہے،ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے بہت جلد ملک میں توانائی کا انقلاب […]

.....................................................

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو ہرا کر سیریز برابرکر دی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو ہرا کر سیریز برابرکر دی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سترہ رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان کی پوری ٹیماٹھارہ اعشاریہ پانچ اوورز میں 127رنز بناکر ڈھیر ہو گئی۔ کیویز نے پاکستان کو جیت کے لیے 145 […]

.....................................................

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں بلکہ سب کیلئے ہوگی اورا س میں داخلے سفارش پرنہیں بلکہ میرٹ پرہوں گے۔ انہوں نے یہ بات آج حیدرآباد میں زونل کمیٹی کے ارکان اورنائن زیرو پر اراکین رابطہ کمیٹی اور شعبہ جات میں […]

.....................................................

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابتدائی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار، ممکنہ کھلاڑیوں میں سعید اجمل، جنید خان، یونس خان، کامران اکمل اور شعیب ملک کے نام شامل، میگا ایونٹ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے نام بھجوانے کی آخری تاریخ 8 دسمبر ہے، ذرائع۔

.....................................................

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائیجیرین فضائیہ (این اے ایف) پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکا تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ نائیجیریا جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ایک یا دو اسکواڈرن کی خریداری کے آرڈر کو حتمی شکل […]

.....................................................

حکمران عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں: محمد حنیف حیدری

حکمران عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں: محمد حنیف حیدری

گجرات : صدر پاکستان مسلم لیگ سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں کیونکہ اب لوگ باشعور ہیں اور ان کے جھانسے میں آنے والے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حیرانگی کی بات ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 266 ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نئے سامنے آنے والے پولیو کے 4 کیسز میں سے 2 کا تعلق […]

.....................................................

دہشتگرد پاکستان، افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں، بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، نواز شریف

دہشتگرد پاکستان، افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں، بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) لندن کے لانکاسٹر ہاؤس میں افغان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی ملکر مدد کرنی چاہئے۔ دہشت گرد ہم سب کے مشترکہ دشمن ہیں، ہمیں ملکر ان کا مقابلہ کرنا ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ […]

.....................................................

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج دنیامیں مقابلہ اونچے نعروں اور لمبی تقریروں کا نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا ہے، آج ہمیں کسی کے لئے گو فلاں گو کا نعرہ […]

.....................................................

عاصمہ جہانگیر کا سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میں خطاب

عاصمہ جہانگیر کا سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میں خطاب

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ پاکستان کی معروف قانون دان، سپریم کورٹ بار کی سابق صدر اور حقوق انسانی کے لیے مصروف جدوجہد عاصمہ جہانگیر نے سٹاک ہوم میں سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میںخطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں ہونے والے گیارہ ستمبر کے واقعہ نے دنیا میں بہت کچھ بدل دیا […]

.....................................................

ریاست کا چہرہ

ریاست کا چہرہ

تحریر : انجم صحرائی وادی سندھ کے تھرپار کر میں غذائی قلت اور پیاس سے دم تو ڑ تے معصوم بچوں کی ذمہ داری اٹھا نے کو کو ئی بھی تیار نہیں۔ نہ سندھ ماں دھرتی کی دعویدار پیپلز پا ر ٹی اور نہ وفاق میں حکمرا نی کا تاج سجائے قائد اعظم کی بزعم […]

.....................................................

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

آہ ..!اندھے بہرے قانون کے رکھوالوں کا نابینا مظاہرین پر تشدد؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب ساری دنیا میں معذروں کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اُس دن میرے ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں پنجاب پولیس نابینا مظاہرین پر اپنے وحشیانہ تشدد سے دنیا کی تاریخ کی کتاب کے اوراق میں ایک بدترین باب کا اضافہ کر رہی […]

.....................................................

پاکستان کی نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست

پاکستان کی نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست

دبئی (جیوڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی۔ انور علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف اٹیک کیا اور پہلے اوور کی تیسری گیند پر کیوی کپتان ولیمسن کو بغیر کسی سکور کے پویلین کی راہ دکھائی۔ نیوزی لینڈ کا اسکور ابھی دس رنز تھا […]

.....................................................

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: وزیر اعظم

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: وزیر اعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے افغان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی سے پاک افغان شراکت سے متعلق امور پر بات ہوئی ہے اور پاکستان کو افغانستان کے مسائل کا اندازہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا افغانستان میں متحدہ حکومت کا قیام ایک اہم […]

.....................................................

حکومت کی جانب سے پذیرائی نہ ملنا افسوسناک ہے، محمد سجاد

حکومت کی جانب سے پذیرائی نہ ملنا افسوسناک ہے، محمد سجاد

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی پانے والے قومی کیوئسٹ محمد سجاد نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر مسلسل عمدہ کارکردگی کے باوجود حکومتی پذیرائی نہ ملنا افسوسناک ہے۔ محمد سجاد کا کہنا تھا کہ عالمی اسنوکر مقابلوں میں ہمارے کھلاڑیوں کی کارکردگی روز بروز بہتر ہو رہی ہے اور […]

.....................................................

پاکستان کیلئے فوجی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع کا اعلان

پاکستان کیلئے فوجی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس نے فوجی امداد میں مزید ایک برس کی توسیع کو اپنی حتمی بجٹ تجاویز شامل کر لیا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ نئی شرائط بھی عائد کی گئی ہیں۔ نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ کوالیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو دی جانے والی رقم اب ایک ارب […]

.....................................................