پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپیشل بچوں کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپیشل بچوں کا عالمی دن منایا گیا

گلیانہ (نامہ نگار) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپیشل بچوں کا عالمی دن منایا گیا، جس میں سپیشل بچوں کی نشو و نما اور ان میں تعلیمی شعور کی آگاہی تھی۔اس احوالے سے گالیانہ کے نواحی موضع باہر وال میں سپیشل بچوں کے ٹرسٹ میں خصوصی پروگرام آرگنائز کیا گیا۔جس میں ملک کی نامور […]

.....................................................

پاکستان کو یہودی ریاست بنانے کی سازش ہو رہی ہے، اسلامی پیپلزپارٹی

پاکستان کو یہودی ریاست بنانے کی سازش ہو رہی ہے، اسلامی پیپلزپارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو سمیت دیگر مذہبی شخصیات اور علمائے دین کا قتل جبکہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کیخلاف وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا جبر و بربریت اس بات کو ثابت کررہی ہے اسلام دشمن حلقے خطے میں اپنا اثرو رسوخ قائم کرنا اور پاکستان و بنگلہ دیش […]

.....................................................

معذور افراد کے کوٹے میں اضافے کے ساتھ ساتھ وظیفہ بھی دیا جائے۔ عقیل خان کالمسٹ

معذور افراد کے کوٹے میں اضافے کے ساتھ ساتھ وظیفہ بھی دیا جائے۔ عقیل خان کالمسٹ

لاہور (پریس ریلیز) انجمن بحالی معذوراں کے زیر اہتمام ضلع اوکاڑہ میں ایک واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک کی قیادت کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے بانی عقیل خان اور کالمسٹ قاسم علی نے کی۔ واک پریس کلب اوکاڑہ سے شروع ہوئی اور ٹی ایم اے ہاؤس پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ معذوروں افراد […]

.....................................................

سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے تحت ونٹر میٹنگ کا آغاز 24 دسمبر سے ہو گا

سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے تحت ونٹر میٹنگ کا آغاز 24 دسمبر سے ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے رہنمائوں ڈاکٹر مکرم علی، ڈاکٹر ثمیر قریشی اور شہاب اللہ خان نے پریس کانفرنس میں ایس ایم سی المنائی ڈے کے حوالے سے تفصیلات بتا تے ہوئے کہاکہ سندھ میڈیکل کالج المنائی کی ونٹر میٹنگ 24دسمبر2014ء کو خواجہ معین الدین لیکچر ہال جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی […]

.....................................................

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے میچ میں دفاعی چیمپیئن پاکستان نے آخری لیگ میچ میں آسٹریلیا کو بھی یکطرفہ طور پر 9 وکٹ سے […]

.....................................................

ہواوے نے پاکستان میں جدید اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

ہواوے نے پاکستان میں جدید اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) ہواوے نے پاکستان میں اپنی نئی اور زیادہ طاقتور اسمارٹ Phablet ، Ascend Mate 7 متعارف کرا دیا ہے۔ ہواوے کے Ascend Mate 7 میں پہلی مرتبہ جدیدترین فنگر پرنٹ سینسر ٹیکنالوجی شامل کی گئی ہے۔ صارفین کو نئے سنگل ٹچ فنگر پرنٹ شناخت کی ٹیکنالوجی اور EMUI 3.0 فیچرکی وجہ سے ڈیوائس […]

.....................................................

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کو سکوک بانڈز کی مد میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے […]

.....................................................

ترکی کی پاکستان کو جدید الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی دینے کی پیشکش

ترکی کی پاکستان کو جدید الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی دینے کی پیشکش

کراچی (جیوڈیسک) ترکی نے پاکستان میں شفاف انتخابات کے لیے جدید ترین الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ایکوپمنٹ کی خریداری کے لیے ترکی کا ایگزم بینک سرمایہ بھی فراہم کرے گا۔ ترک ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے دھاندلی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں […]

.....................................................

پی ٹی آئی خانہ جنگی چاہتی ہے

پی ٹی آئی خانہ جنگی چاہتی ہے

فیصل آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے ایم پی اے رضا نصراﷲ گھمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے ملک بھر میں احتجاج کی کال کا مقصد پاکستان میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنا ہے لیکن باشعور عوام انتشار کی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صنعتکاروں […]

.....................................................

خوچہ خانہ خراب!! یہ ایسا پارٹی ہے

خوچہ خانہ خراب!! یہ ایسا پارٹی ہے

تحریر : شاہ بانو میر گزشتہ دِنوں 30 نومبر کا ہّوا ہر پی ٹی آئی مُخالف سوچ کے لیے عذابِ جاں بنا ہوا تھا٬ ایک دلچسپ واقعہ پاکستان کے ایک پیارے شہر کا سنا ُنا ٬ بہت اچھّا لگا٬ اُس شہر میں مین بازار میں کپڑے کا بہت کام ہے جہاں کئی خان صاحبان کا […]

.....................................................

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوںنے میچ جیتنے کے لیے بھرپور پریکٹس کی۔ دونوں ممالک کی ٹیمیں 2 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج دبئی کے میدنا میں آمنے سامنے ہوں گی۔ سیریز کی […]

.....................................................

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران قطر کے حکام سے ملاقاتیں سود مند رہیں۔لاہور میں ایئرپورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قطر کے دورے میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ […]

.....................................................

اس وقت پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہے: شاہ محمود قریشی

اس وقت پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہے: شاہ محمود قریشی

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر نجی سکول کی تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔ بیس کروڑ کے ملک میں چند ہزار لوگوں کی ضرورت ہے جن کے پاس وژن، کردار اور سمت درست […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/12/2014

گجرات کی خبریں 3/12/2014

لاہور میں نابینائوں پر لاٹھی چارج کرانے والے عقل کے اندھے ہیں: چودھری پرویزالٰہی گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب کے دارالحکومت میں نابینائوں پر لاٹھی چارج کرانے والے عقل کے اندھے ہیں۔ انہوں نے اس کی سخت ترین […]

.....................................................

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے آسٹریلیا کو نو وکٹ سے شکست دیدی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے آسٹریلیا کو نو وکٹ سے شکست دیدی

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں پاکستان اور آسٹریلیا کی بلائنڈ ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ آسٹریلوی بلائنڈ ٹیم نے ایک سو انتیس رنز جوڑے۔ جواب میں بلائنڈ ورلڈکپ کی دفاعی چیمپئن اور ناقابل شکست ٹیم پاکستان نے زبردست آغاز کیا۔ اوپنر نثار علی کے 80 رنز نے جیت آسان بنائی جس سے […]

.....................................................

پاکستان سیاسی و معاشی استحکام کی شاہراہ پر گامزن ہوگیا، صدر ممنون

پاکستان سیاسی و معاشی استحکام کی شاہراہ پر گامزن ہوگیا، صدر ممنون

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت سید ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے چیلنج کا کامیابی سے مقابلہ کرکے اب اعتماد کے ساتھ سیاسی اور معاشی استحکام کی شاہراہ پر گامزن ہو گیا ہے۔ لاہور میں ایشیائی پارلیمنٹری اسمبلی کے شرکاء کےاعزاز میں گورنر ہاؤس میں دیئے گئے ظہرانے سے […]

.....................................................

حکومت پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے محنت سے کام کر رہی ہے: رچرڈ اولسن

حکومت پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے محنت سے کام کر رہی ہے: رچرڈ اولسن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر رچررڈ اولسن نے کہا ہے کہ تجارتی اور صنعتی مراسم کو بہتر بنانے، افرادی قوت کی تربیت اور معاشی نمو کی راہ میں حائل خرابیوں کو دور کرنے کے لئے امریکہ پاکستان کی معاونت کر رہا ہے۔ آئی ایم معاہدے […]

.....................................................

پاکستان جنگ نہیں چاہتا، مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے

پاکستان جنگ نہیں چاہتا، مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے

کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 جاری ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل طہر رفیق بٹ نے نمائش کا دورہ کیا اور اسٹالز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی وفود نے جے ایف سیون ٹی اور مشاق طیاروں میں دلچسپی […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی آنجہانی فلپ ہیوز سے منسوب

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی آنجہانی فلپ ہیوز سے منسوب

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کو آسٹریلیا کے آنجہانی کرکٹر فلپ ہیوز سے منسوب کیا گیا ہے۔ دبئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور نیوزی […]

.....................................................

دھرنوں کی سازش کرنے والوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔خرم نصر اللہ

دھرنوں کی سازش کرنے والوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔خرم نصر اللہ

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دھرنوں کی سازش کرنے والوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ ملک کے اٹھارہ کروڑ محب وطن عوام سازش سے آگاہ ہو چکے ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان اقتصادی ترقی کر ے اور ملک کے درپیش سنگین اقتصادی مسائل حل ہوں۔ ان خیالات کا اظہار نائب صدر پاکستان مسلم […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 9 ٹی ٹونٹی مقابلے ہوئے، 6 میں گرین شرٹس سرخرو

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 9 ٹی ٹونٹی مقابلے ہوئے، 6 میں گرین شرٹس سرخرو

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ٹی 20 سیریز اپنے نام کرنے کے لیے کل بھرپور انداز میں ان ایکشن ہوں گے۔ قومی شاہین اور کیویز مختصر فارمیٹ کے معرکے کے لیے 9 بار مدمقابل ہوچکے ہیں۔ گرین شرٹس نے 6 میچوں میں اپنی شاندار کارکردگی دکھا کر کامیابی کا سہرا اپنے سر […]

.....................................................

آرمی چیف کا جہلم کے قریب فائرنگ رینج کا دورہ

آرمی چیف کا جہلم کے قریب فائرنگ رینج کا دورہ

آرمی چیف کا جہلم کے قریب فائرنگ رینج کا دورہ، پاکستان آرمی کا نشانے بازی کا سالانہ مقابلہ ختم، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کیلئے تینوں شخصیات قابل احترام ہیں، شیریں مزاری

چیف الیکشن کمشنر کیلئے تینوں شخصیات قابل احترام ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے تینوں ناموں کو قابل احترام قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیٹ آئل نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی

پاکستان اسٹیٹ آئل نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے جیٹ فیول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قومی ایئرلائنز کو ایندھن کی فراہمی بند کردی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان کے مطابق آئل ریفائنریوں نے پی ایس او کو ادھار پر جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا ہے۔ جبکہ طیاروں میں استعمال ہونے والے ایندھن کا ذخیرہ بھی […]

.....................................................