خود ہی کو بلند کر اتنا

خود ہی کو بلند کر اتنا

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کے ہر دوسرے گھر میں ساس بہو ، بھا بی اور نند کی لڑائی تو اکثر لگی رہتی ہے لیکن چند روز قبل پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئرمین بلا ول زرداری کی کرا چی جلسے کی تقر یر سن کر سو کن کو طعنے دینا بھی دیکھ […]

.....................................................

تکمیل پاکستان، اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان

تکمیل پاکستان، اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان

تحریر : میر افسر امان کالمسٹ بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ”ہم نے پاکستان کا مطالبہ محض زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں”(1948ء اسلامیہ کالج پشاور) قائد محترم […]

.....................................................

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

پاکستان سارک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم۔ سارک ممالک کو بھوک بیماری ،جہالت اور غربت کا سامنا ہے، وزیراعظم۔ ہمیں علاقائی تعاون بہتر بنانے کیلیے اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم۔ ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، نواز شریف۔

.....................................................

شارجہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

شارجہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شارجہ میں شروع ہورہا ہے، پاکستانی شاہینوں نے سیریز جیتنے کے لیے بھرپور تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ ۔پاکستانی ٹیم ٹیسٹ جیتنے کے لیے پرعزم ہے اور اس نے بھرپور پریکٹس کی ہے جبکہ فاسٹ بولر […]

.....................................................

غداری کے الزامات لگا کر مجھ سے بدلہ لیا جا رہا ہے: پرویز مشرف

غداری کے الزامات لگا کر مجھ سے بدلہ لیا جا رہا ہے: پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ میرے خلاف بدلے کی کارروائی جاری ہے۔ میں جانتا تھا کہ اگر میں پاکستان آنا چاہتا ہوں تو مجھے ان الزامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان کے خلاف غداری کے الزامات سیاست زدہ ہیں۔ یہ کارروائی ان سے بدلہ لینے کی نیت سے کی جا رہی […]

.....................................................

عدنان سمیع کا اپنا وزن 165 کلو کم کرنے کا دعویٰ

عدنان سمیع کا اپنا وزن 165 کلو کم کرنے کا دعویٰ

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار عدنان سمیع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں ڈاکٹرز کی مدد کے بغیر ہی اپنا 165 کلو وزن کم کر لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عدنان سمیع خان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا وزن 165 کلو کم کیا ہے اور بہت سے لوگوں […]

.....................................................

کالاباغ ڈیم پر قائل کرنے کی ہر کوشش کرینگے، چودھری پرویز الٰہی

کالاباغ ڈیم پر قائل کرنے کی ہر کوشش کرینگے، چودھری پرویز الٰہی

گجرات (جی پی آئی) سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت خیبرپختونخواہ صوبہ کے مفاد کو سب پر اولیت دیتی ہے۔ کالاباغ ڈیم پر اے این پی کی قیادت کے علاوہ دوسرے صوبوں کے تحفظات اور غلط فہمیاں دور اور انہیں قائل کرنے کی ہر کوشش کرینگے، اس کیلئے ان […]

.....................................................

اقلیتی عبادت گاہوں اور بستیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، نعیم کھوکھر

اقلیتی عبادت گاہوں اور بستیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، نعیم کھوکھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھوکھر نے حکمران سے مطالبہ کیا ہے کہ اقلیتی عبادت گاہوں اور بستیوں کو تحفظ کے لئے موثر انتظامات کئے جائیں۔ ٹنڈو محمد خان میں مندر کی عمارت کو نقصان پہنچانے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے نعیم کھو کھر نے کہاکہ اقلیتی […]

.....................................................

آخری ٹیسٹ بھی جیتنے کی کوشش کریں گے ،وقار یونس

آخری ٹیسٹ بھی جیتنے کی کوشش کریں گے ،وقار یونس

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں فتح کیلئے کھلاڑی پوری کوشش کریں گے، وہ شارجہ میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے وقت میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ سابق پاکستانی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں ٹیم نے […]

.....................................................

معاہدہ طے پا گیا، کینیا کی کرکٹ ٹیم 11 دسمبر سے پاکستان کا دورہ کریگی

معاہدہ طے پا گیا، کینیا کی کرکٹ ٹیم 11 دسمبر سے پاکستان کا دورہ کریگی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ کے دیوانوں کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ کینیا کرکٹ ٹیم جلد ہی پاکستان کا دورہ کرے گی، پاکستان اے کے خلاف مہمان ٹیم کی سیریز کا شیڈول طے پا گیا۔ پی سی بی کے مطابق کینیا کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں پاکستان اے ٹیم کے ساتھ پانچ ایک روزہ […]

.....................................................

محمد حفیظ آج قومی کرکٹ ٹیم کو شارجہ میں جوائن کر لیں گے

محمد حفیظ آج قومی کرکٹ ٹیم کو شارجہ میں جوائن کر لیں گے

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ آج قومی ٹیم کو شارجہ میں جوائن کرلیں گے۔ دوسری جانب امکان ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں ڈینئیل ویٹوری نیوزی لینڈ کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوران رپورٹ […]

.....................................................

کسان خواتین سوسائٹی پاکستان کی صدر عقیلہ ناز نے کہا ہے کہ کھیت مزدور خواتین کو درپیش مسائل حل

کسان خواتین سوسائٹی پاکستان کی صدر عقیلہ ناز نے کہا ہے کہ کھیت مزدور خواتین کو درپیش مسائل حل

کسووال (نمائندہ خصوصی )کسان خواتین سوسائٹی پاکستان کی صدر عقیلہ ناز نے کہا ہے کہ کھیت مزدور خواتین کو درپیش مسائل حل کرانا اور ان کے بنیادی حقوق وترقی کے لیے جہدوجہد کرنا ہمارا بنیادی مقصد ہے اور اس کے لیے کوشاں ہیں وہ کسووال پریس کلب میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اظہار خیال […]

.....................................................

سارک سربرا ہ کانفرنس اور کشمیر میں ڈھونگ الیکشن

سارک سربرا ہ کانفرنس اور کشمیر میں ڈھونگ الیکشن

تحریر: حبیب اللہ سلفی نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس آج بدھ سے شروع ہو رہی ہے جس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اورپاکستان کے روایتی حریف بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے وفود کے ہمراہ وہاں پہنچ چکے ہیں۔ان دنوں سارک کانفرنس سے زیادہ دنیا کی توجہ […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ، ٹاس سے ارمانوں پر اوس گرنے کا خدشہ

شارجہ ٹیسٹ، ٹاس سے ارمانوں پر اوس گرنے کا خدشہ

شارجہ (جیوڈیسک) تیسرے ٹیسٹ میں ٹاس سے ارمانوں پر اوس گرنے کا خدشہ ہو گیا، پاکستانی کپتان مصباح الحق اورکیوی ہم منصب برینڈن میک کولم شارجہ میں سکہ اپنے حق میں گرتا دیکھنے کے خواہشمند ہیں، ایسا نہ ہونے پر حکمت عملی دھری رہ جائے گی،میزبان کوچ وقار یونس نے کہاکہ پہلے بیٹنگ کا تھوڑا […]

.....................................................

خطے کا امن پاکستان اور افغانستان میں امن سے مشروط ہے ، خواجہ آصف

خطے کا امن پاکستان اور افغانستان میں امن سے مشروط ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پورے خطے میں امن کے لیے پاکستان اور افغانستان میں امن ضروری ہے۔ افغانستان میں بیرونی مداخلت بند کیے بغیر امن ممکن نہیں۔ بھارت کے ساتھ بھی امن کے خواہاں ہیں، پر امید ہیں تعلقات جلد بحال ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان میں خواتین پر تشدد کی شرح خطرناک

پاکستان میں خواتین پر تشدد کی شرح خطرناک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائے جانے والے اس عالمی دن کا رواں سال کا موضوع عورتوں اور بچیوں پر تشدد کے خاتمے کے لئے قانون کا استعمال ہے۔ 17 دسمبر 1999ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھی 25 نومبر کو عورتوں پر تشدد کو روکنے کا دن قرار دیا۔ ایک […]

.....................................................

فرشتے جو ہمارے آس پاس

فرشتے جو ہمارے آس پاس

تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز پہلے ایک آرٹیکل تحریر کیا تھا “” درد و چھوڑے دا حال”” وہ حصّہ اول تھا٬ آج اسکا حصّہ دوئم آپ کے سامنے ہے٬ ہمارے آس پاس بے شک ایسے افراد آج با افراط ہیں جو کسی جا دکھ درد نہیں سمجھتے بلکہ ان کی سوچ ذاتی بڑائی […]

.....................................................

سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا

سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا

سوئٹزر لینڈ میں زیورات کا فیصلہ حکومت پاکستان کو مل گیا، سوئس عدالت نے ایورات کو زرداری کی ملکیت قرار دیا ہے، سوئس عدالت کا فیصلہ لیگل فرم کے ذریعے موصول ہوا ہے، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

شکریہ سفیر پاکستان محترم غالب اقبال

شکریہ سفیر پاکستان محترم غالب اقبال

تحریر : شاہ بانو میر “”درد وچھوڑے دا حال”” آرٹیکل کی خاتون جو ذہنی عارضے میں مُبتلا تھیں٬ اُن کی وطن واپسی کی اصل وجہ اللہ پاک کی خاص عنایت اور اس کے بعد پاکستان میں متعین سفیر عزت مآب محترم غالب اقبال صاحب کی ذاتی توجہ بھی تھی٬ جب اس مسئلے سے متعلق ایک […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کو ڈرامہ کہنے کے بیان سے پاکستان دشمنی کی بو آ رہی ہے۔ اشرف آصف جلالی

آپریشن ضرب عضب کو ڈرامہ کہنے کے بیان سے پاکستان دشمنی کی بو آ رہی ہے۔ اشرف آصف جلالی

لاہور : سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو ڈرامہ کہنے کے بیان سے پاکستان دشمنی کی بو آ رہی ہے۔ پاک فوج اپنے لہو سے ارض وطن کی حفاظت کر رہی ہے تمام محب وطن طاقتیں پاک فوج کی پشت پر […]

.....................................................

حلقہ این اے 122 : الیکشن ٹربیونل کا عمران خان کو تمام گواہ پیش کرنے کا حکم

حلقہ این اے 122 : الیکشن ٹربیونل کا عمران خان کو تمام گواہ پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لاہور کے حلقہ این اے 122 کیس میں تمام گواہان پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس کاظم ملک نے کہا کہ این اے 122 کے کیس کو التواء میں رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ عمران خان بیان جمع […]

.....................................................

اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد

اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد

لاہور : اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام uc-107 رحمان پورہ،لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں وائس چیئرمین و ڈائریکٹر اوورسیز محمد انیس الرحمن بٹ، ڈائریکٹر جنرل ریاض مجاہد و دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ موقع پر موجود پولیس،واسا اور واپڈا افسران نے مکمل تعاون […]

.....................................................

اداکار و مصنف رئوف خالد کو بچھڑے تین برس بیت گئے

اداکار و مصنف رئوف خالد کو بچھڑے تین برس بیت گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف مصنف، ہدایت کار اور اداکار رؤف خالد کو ہم سے بچھڑے آج تین برس بیت گئے۔ مقبول ڈارمہ سیریل انگار وادی اور لاگ سے شہرت پانے والے رؤف خالد آج بھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں ۔ پاکستان کے مایہ ناز اداکار ، ہدایت کار رؤف […]

.....................................................

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب کل ہوں گے

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب کل ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی ہدایات پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب کل ہوں گے ۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات چار سالہ مدت کے لیئے شیڈول کے مطابق فروری 2012 میں ہوئے لیکن سیکریٹری کے ایک امیدوار نے عدالت سے رجوع کر لیا۔ جس کے بعد معاملہ عدالت میں رہا اور اس دوران […]

.....................................................