جلسہ کرنے کی آزادی سب کو ہے یہ آزادی کسی اور کی آزادی میں خلل نہ ڈالے، چوہدری نثار

جلسہ کرنے کی آزادی سب کو ہے یہ آزادی کسی اور کی آزادی میں خلل نہ ڈالے، چوہدری نثار

جلسہ کرنے کی آزادی سب کو ہے لیکن یہ آزادی کسی اور کی آزادی میں خلل نہ ڈالے، تحریک انصاف کو جلسہ کونے کی آزادی ہے، لیکن اسلام کے شہریوں کو بھی آزادی ہے، اگر جلسہ ہوا تو قانون اور ضابطے کے مطابق ہی ہو گا، پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں، چوہدری نثار۔

.....................................................

پرویز کلیم فلم ’’دل کو مارو گولی ‘‘ کی ہدایتکاری کرینگے

پرویز کلیم فلم ’’دل کو مارو گولی ‘‘ کی ہدایتکاری کرینگے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف مصنف پرویز کلیم نے ایک مرتبہ پھر سے ڈائریکشن کا فیصلہ کر لیا۔ فلم کی کہانی لکھی جا چکی ہے اور فلم کا نام ’’دل کومارو گولی (شوٹ ہارٹ )‘‘ رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب فلم کی شوٹنگ کے لیے کراچی میں لوکیشنز فائنل کرلی گئی ہیں جب […]

.....................................................

کشمیر کو پاکستان کی نہیں ترقیاتی کاموں کی ضرورت ہے، نریندر مودی

کشمیر کو پاکستان کی نہیں ترقیاتی کاموں کی ضرورت ہے، نریندر مودی

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر کو پاکستان کی نہیں ترقیاتی کام کی ضرورت ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیر کو ترقیاتی کاموں کی سخت ضرورت ہے، یہاں کرپشن ختم کر دوں گا۔ اسمبلی انتخابات سے پہلے انتخابی […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں شکست دے دی

پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں شکست دے دی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا […]

.....................................................

کون ہو گا پاکستان کا نیا مستقل الیکشن کمشنر؟ فیصلہ نہ ہو سکا

کون ہو گا پاکستان کا نیا مستقل الیکشن کمشنر؟ فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کون ہو گا پاکستان کا نیا مستقل الیکشن کمشنر؟ اب تک فیصلہ نہ ہو سکا۔ سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت پیر کو ختم ہو رہی ہے ، حکومت اور اپوزیشن کسی نام تک پہنچے یا نہیں، کچھ واضح نہیں۔ سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت پیر کو ختم ہورہی […]

.....................................................

آئین پاکستان پر مکمل عملدرآمد ہی جمہوریت

آئین پاکستان پر مکمل عملدرآمد ہی جمہوریت

تحریر : امیر علی پٹی آج وطن عزیز مملکت خداداد پاکستان جس بحران ‘ مسائل اور مصائب سے گزررہا ہے ان سب کی وجہ اس اسلامی جمہوری مملکت کا وہ آئین ہے جو نافذالعمل ہونے کے باوجود عملداری سے محروم ہے اور جمہوریت کے دعویدار آئین و جمہوریت کے نام پر اقتدار پانے کے بعد […]

.....................................................

بینظیر بھٹو بارسلونا میں

بینظیر بھٹو بارسلونا میں

تحریر : ڈاکٹر قمرفاروق بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ء میں پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بے پناہ بدعنوانی کے باعث اپنے خصوصی اختیارت کو استعمال کرتے ہوئے اسمبلی کو ختم کرتے ہوئے نئے الیکشن […]

.....................................................

تھر، پیاس اور پانی

تھر، پیاس اور پانی

تحریر :۔محمد احمد ترازی تھر میں بھوک، پیاس اور پانی وہ المیہ ہے جو صدیوں پرانا ہے۔”تھرپارکر سندھ کے جنوب میں واقع صوبے کا سب سے بڑا ضلع ہے،جس کا ہیڈ کوارٹر مٹھی ہے،اس کا کل رقبہ تقریبا 21ہزار مربع کلو میٹر اور آبادی 13 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔کسی زمانے میں یہاں راجہ کی […]

.....................................................

چین پاکستان کو ’وی ٹی فور‘ ٹینک فراہم کرے گا

چین پاکستان کو ’وی ٹی فور‘ ٹینک فراہم کرے گا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور‘ فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ پاکستان نے چین سے اس کے اہم اور مرکزی جنگی ٹینک وی ٹی فور کو خریدنے کی درخواست کی تھی۔ وی ٹی فور ٹینک چین کے مرکزی جنگی ٹینک ایم بی ٹی 3000 کا برآمدی […]

.....................................................

پاکستان جدید ترین چینی لڑاکا طیارے خریدنے کا خواہشمند

پاکستان جدید ترین چینی لڑاکا طیارے خریدنے کا خواہشمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے چین کے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف سی 31 کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی امور رانا تنویر حسین نے اس معاملے پر چینی انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک اعلیٰ ترین حکومتی […]

.....................................................

سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلا لی کا بیان

سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلا لی کا بیان

لاہور (خصوصی رپورٹ) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ توہین رسالت کی مرتکب آسیہ کو معاف کرنے کا اختیارشرعی طور پر ہر گز صدر مملکت کو حاصل نہیں ہے کیونکہ اس مسئلہ کا تعلق حقوق العباد سے ہے اور کسی شخص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

.....................................................

18ویں سارک کانفرنس کو 18 ممالک کے 1000 صحافی کور کریں گے

18ویں سارک کانفرنس کو 18 ممالک کے 1000 صحافی کور کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) (Xinhua) 18 ویں سارک کانفرنس کو 18 ممالک کے 1000 صحافی کور کریں گے۔ میڈیا کوریج کے لئے بھارت سے 106 جب کہ پاکستان سے صرف 6 درخواستیں دی گئیں۔ نیپال کے سرکاری عہدیدار کے مطابق 700 نیپالی اور 276 دیگر ممالک کے صحافیوں نے سارک کانفرنس کی کوریج کے لئے رجسٹر کرایا […]

.....................................................

دبئی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ڈرا

دبئی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ڈرا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ہے۔ دبئی ٹیسٹ کی خاص بات نیوزی لینڈ کے کپتان میکولم نے پاکستان کو 72 اوورز کے کھیل میں جیت کیلئے 261 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ پاکستان کی […]

.....................................................

سوسائٹی آف سرجن پاکستان کراچی چیپڑ کے تحت 9 واں سارک کیئر کانفرنس کی افتتاحی تقریب

سوسائٹی آف سرجن پاکستان کراچی چیپڑ کے تحت 9 واں سارک کیئر کانفرنس کی افتتاحی تقریب

کراچی : سوسائٹی آف سرجن پاکستان کراچی چیپڑ کے تحت 9 واں سارک کیئر کانفرنس کے افتتاحی تقریب میں شریک مہمانان کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

اور اب سراج الحق

اور اب سراج الحق

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ان دنوں شہر لاہور سراج الحق کی تصاویر سے بھرا نظر آتا ہے۔ جماعت اسلامی سیاست کے نئے ٹرینڈز کو دیکھتے ہوئے متاثر کن نعرے بھی لا رہی ہے۔ جیسے لاہور کی مختلف شاہرائوں پر” ظلم کے خلاف مظلوم کے ساتھ،We are with Haqجیسے مختصر مگر اچھے نعرے بھی لکھے […]

.....................................................

عمران خان کے ساتھ انصاف یا سیاسی انتقام

عمران خان کے ساتھ انصاف یا سیاسی انتقام

تحریر: ملک جمشید اعظم عدالتیں کسی بھی معاشرے کوایک مہذب معاشرہ بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں اور یہ مدد ہمیشہ عدل و انصاف سے ہی ممکن بنائی جا سکتی ہے، لیکن پاکستان کی عدالتوں میں جس طرح “انصاف” جیسے لفظ کا مذاق اُڑایا جاتا ہے اس پر ہر محب وطن شہری خون کے آنسو […]

.....................................................

عمران خان کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، شرجیل میمن

عمران خان کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، شرجیل میمن

لاڑکانہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے اور عمران خان کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔ لاڑکانہ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے پراپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ جلسے میں […]

.....................................................

کسی کا عمر بھر رونا ۔۔۔

کسی کا عمر بھر رونا ۔۔۔

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شعر اب اکثر یاد آ جاتا ہے یہ شعر نہیں اکثر و بیشترپ اکستانیوں کی سچی کہانی ہے کسی کے ایک آنسوپر ہزاروں دل تڑپتے ہیں کسی کا عمر بھر رونا یونہی بے کار جاتا ہے پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجئے ہر روز ایک نیا مسئلہ، ہر […]

.....................................................

معاشی استحکام سیاسی استحکام کے بغیر ممکن نہیں، ساؤتھ ایشیا کانکلیو

معاشی استحکام سیاسی استحکام کے بغیر ممکن نہیں، ساؤتھ ایشیا کانکلیو

لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشیا کانکلیو کے شرکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام سیاسی استحکام کے بغیر ممکن نہیں۔ سیاسی مسائل کا حل دھرنوں یا سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں تلاش کیا جانا چاہئے۔ توانائی بحران کا مسئلہ جلد حل ہونا چاہئے۔ لاہور میں ساؤتھ ایشیاء کانکلیو کا انعقاد کیا گیا، جس میں […]

.....................................................

دھاندلی تحریک انصاف کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے: عمران خان

دھاندلی تحریک انصاف کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا دھاندلی والی حکومت ان لوگوں کو نوازتی ہے جن سے انھوں نے پیسہ بنانا ہوتا ہے۔ دھاندلی ان کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ تمام جماعتیں مانتی ہیں گزشتہ برس انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا حکومت نے […]

.....................................................

بجلی بحران کا خاتمہ ممکن ہے

بجلی بحران کا خاتمہ ممکن ہے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال بجلی کے بحران میں شدت آ رہی ہے اس کے ساتھ اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بجلی کے بحران کی سب سے بڑی وجہ اگر ڈیم بننے میں تاخیر کو قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ ڈیموں کے کئی فوائد […]

.....................................................

ساٹھ فیصد لوگ خطِ غربت نیچے رہ رہے

ساٹھ فیصد لوگ خطِ غربت نیچے رہ رہے

تحریر: ع.م بدر سرحدی 28 اکتوبر کو اسلام آباد میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس کے مندوبین کو پاکستانی معیشت پر بریفینگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار نے بڑے پتے کی باتیں کیں، کہا کہ کے حکومت نے محض سوا سال میں تمام اقصادی اہداف حاصل کر لئے، پاکستان کو ٢٠٥٠سے پہلے دنیا […]

.....................................................

بینکاری شعبہ متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک

بینکاری شعبہ متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں رواں سال جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں بینکاری شعبے میں خاصی بہتری آئی۔ ستمبر 2014 تک منافع (قبل از ٹیکس) 176 ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا جوستمبر 2013 کے مقابلے میں 44 فیصد زائد ہے، اثاثوں پر منافع (آراواے) اور ایکویٹی پر منافع (آراوای) بھی […]

.....................................................

پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس نے دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے جسے پاکستان کی جانب دونوں ممالک کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان اور روس کے وزرائے دفاع نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے […]

.....................................................