پاکستان تحریک انصاف کی راہنماؤں کا آزادی رجسٹریشن سٹال کا انعقاد

پاکستان تحریک انصاف کی راہنماؤں کا آزادی رجسٹریشن سٹال کا انعقاد

گوجرانوالہ : پاکستان تحریک انصاف کی راہنما متحرمہ شہربانو بخاری، شہلا نیازی، عندلیب عباس، دل آویز آرا و دیگر کا آزادی رجسٹریشن سٹال پر گروپ فوٹو۔

.....................................................

طالبان کمانڈروں کی رہائی داعش کو پاکستان میں لانے کا پیش خیمہ ہے: محمد سعید رضوی

طالبان کمانڈروں کی رہائی داعش کو پاکستان میں لانے کا پیش خیمہ ہے: محمد سعید رضوی

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی محمد سعید رضوی نے کہا ہے کہ طالبان کمانڈروں کی رہائی داعش کو پاکستان میں لانے کا پیش خیمہ ہے نواز حکومت عالمی گریٹ گیم کے تحت پاکستان کو دہشت گردی کا شکا ر ملک بنانا چاہتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا […]

.....................................................

مزدوروں پر تشدد بدترین ریاستی دہشت گردی ہے۔ سید ناصر شیرازی

مزدوروں پر تشدد بدترین ریاستی دہشت گردی ہے۔ سید ناصر شیرازی

اسلام آباد : او جی ڈی سی ایل کی نجکاری اور مزدوروں پر تشدد بدترین ریاستی دہشت گردی ہے مزدور کش پالسیوں کے خلاف محرم الحرام کے بعد مزدور رہنماوُں سے ملاقات کرکے باقاعدہ ان کے ساتھ مل کر ان کی تحریک کا حصہ بنیں گے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے […]

.....................................................

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ ملک میں مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پولیو مریضوں کی تعداد 235 ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے پولیو سے متعلق 5 نومبر کو اجلاس طلب کر […]

.....................................................

اہل صحافت کے لئے اقوام متحدہ کا ایک دن

اہل صحافت کے لئے اقوام متحدہ کا ایک دن

تحریر:ممتاز اعوان اقوام متحدہ نے صحافیوں پر کئے جانے والے مظالم اور انصاف کی عدم فراہمی کے خاتمہ کے لئے 2 نومبر کو عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مناسبت سے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی ہدایت پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے خصوصی پرگرام تشکیل دیا ہے۔ پی ایف یو […]

.....................................................

شاہی مسجد کے امام غدار ہیں، انھیں پاکستان بھیجا جائے، بی جے پی رہنما آدتیناتھ کا مطالبہ

شاہی مسجد کے امام غدار ہیں، انھیں پاکستان بھیجا جائے، بی جے پی رہنما آدتیناتھ کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما یوگی آدتیناتھ نے دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کو غدار قرار دیتے ہوئے پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے بی جے پی کے رہنما یوگی آدتیناتھ نے دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری […]

.....................................................

پاکستان کو سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت

پاکستان کو سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت

بھوپال (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا ہے اور اب پاکستان سرحدوں پر امن میں خلل ڈالنے کی دوبارہ جرات نہیں کرے گا۔ بھارت کی نئی قیادت نے پاکستان کو […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/10/2014

گجرات کی خبریں 31/10/2014

سال میں 20 چھوٹے ڈیم تعمیر کئے، پوٹھوہار کی 20 ہزار ایکڑ کو قابل کاشت بنایا: چودھری پرویزالٰہی گجرات(جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں نے پنجاب کی زراعت تباہ اور کاشتکار کو برباد کر کے […]

.....................................................

قیام امن، بین المذاہب ہم آہنگی اور ملکی استحکام کیلئے کوشاں

قیام امن، بین المذاہب ہم آہنگی اور ملکی استحکام کیلئے کوشاں

تحریر:طائوس رباب وطن عزیز پاکستان کے عالمی تشخص کو بحال و برقرار رکھنے کیلئے تمام مذاہب کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔مذہبی رواداری کے فروغ اوربین المذاہب ہم آہنگی کے عملی طور پر قیام کیلئے محب وطن عناصر کو ساتھ لیکر وطن عزیز […]

.....................................................

پاکستان، حکمران، سیاستدان، بحران اور عوام….؟

پاکستان، حکمران، سیاستدان، بحران اور عوام….؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کیااِس لئے پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا تھا کہ اِس پر ذاتی اور سیاسی مفادات کی گھٹی پی کر چندخاندان ہی حکمرانی کریں اور تمام مُلکی وسائل ہضم کرڈالیں….؟؟؟اور اِس پر ستم ظریفی یہ کہ وطن ِ پاک پر وہ سیاستدان اپنی گرفت مضبوط کئے رکھیں جنہیں […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی میں کارکنوں کے احتجاجی مظاہرے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی میں کارکنوں کے احتجاجی مظاہرے

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی میں کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں اور عزاداری میں حکومتی رکاوٹوں کے خلاف ملک بھر سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع شیخوپورہ، گجرانوالہ، چینوٹ، فیصل آباد، راولپنڈی ،ننکانہ صاحب، بہاولپور، بہاولنگر، سیالکوٹ،اٹک، گجرات، جہلم، ملتان،جھنگ، میانوالی، راجن پور، حافظ آباد، خانیوال کے […]

.....................................................

غیرت کے نام پر دو حوا کی بیٹیوں کو قتل کر کے مار دیا گیا

غیرت کے نام پر دو حوا کی بیٹیوں کو قتل کر کے مار دیا گیا

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) غیرت کے نام پر دو حوا کی بیٹیوں کو قتل کر کے مار دیا گیا مگر قدرت نے انہیں بچا لیا پولیس نے ایک کا مقدمہ تو درج کر دیا مگر ایک کے آگے سیاسی پردھان آڑے آگئے، بوڑھی والدہ انصاف کی خاطر در در کی ٹھوکریں کھانے کے بعد بے […]

.....................................................

پاکستان دھرنوں کی منفی سیاست کا متحمل نہیں

پاکستان دھرنوں کی منفی سیاست کا متحمل نہیں

تحریر : محمد شاہد محمود کسی بھی ملک میں جمہوری استحکام سے ہی معاشی، تجارتی، کاروباری اور اقتصادی سرگرمیاں بڑھتی ہیں۔ لانگ مارچ، دھرنوں اور احتجاجی سیاست سے نہ صرف ملک میں انتشار پیدا کرکے سرمایہ کاری روکنے کی کوشش کی گئی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ بھی متاثر ہوئی اور ایک سازش […]

.....................................................

یہودی سرمائے سے سیاست کرنے والے پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے،چوہدری عابد

یہودی سرمائے سے سیاست کرنے والے پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے،چوہدری عابد

اسلام آباد : پانی و بجلی کے وفاقی وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ یہودی سرمائے سے سیاست کرنے والے پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے، بیرونی ایجنڈے ناکام ہو گا، ہر کسی کی کردار کشی کرنا اور گالیاں دینا شکست کی واضح نشانی ہوتی ہے ،ملک کو اندھیروں […]

.....................................................

مطیع الرحمان نظامی حسینہ کے انتقام کا نشانہ

مطیع الرحمان نظامی حسینہ کے انتقام کا نشانہ

تحریر : ممتاز اعوان 1971ء کی جنگ میں پاکستان کی حمایت کے الزام میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمن نظامی کو سزائے موت سنا دی گئی۔ 71سالہ سربراہ مطیع الرحمان نظامی کو 16مقدمات کا سامنا تھا جن میں نسل کشی، قتل، تشدد اور ریپ کے الزامات شامل تھے۔ خصوصی عدالت نے […]

.....................................................

دھرنے کی سیاست سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا: شہباز شریف

دھرنے کی سیاست سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا: شہباز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن میں لیگی ورکرز سے ملاقات میں کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کی ملک کے لیے خدمات ہیں انھیں سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سمندر پار پاکستانیوں […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 30/10/2014

لاہور کی خبریں 30/10/2014

رائو طارق کی قیادت میں پاکستان کسان اتحاد کا وفد آج سکندر بوسن سے ملاقات کرے گا لاہور (جی پی آئی) پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر رائو طارق اشفاق کی قیادت میں پی کے آئی کا ایک وفد آج (جمعرات) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی سکندر بوسن سے ملاقات کر کے اپنے وفاقی حکومت سے […]

.....................................................

بھارت کا ایک اور نیا ڈرامہ: پاکستان پر فضائی حدود کی بھی خلاف ورزی کا الزام لگا ڈالا

بھارت کا ایک اور نیا ڈرامہ: پاکستان پر فضائی حدود کی بھی خلاف ورزی کا الزام لگا ڈالا

کراچی (جیوڈیسک) نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند حکومت آنے کے بعد سے بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک محاذ کھول رکھا ہے جس میں ایل اوسی اورورکنگ باؤنڈیر پربلااشتعال فائرنگ اورگولا باری کا نہ رکنے والاسلسلہ تو جاری ہی تھا اب ہٹ دھرم بھارت نے پاکستان پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا […]

.....................................................

عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے

عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اتحادی جماعت اسلامی پر بھی چڑھ دوڑے کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنا بند کرے، جماعت اسلامی پاکستان کے لوگوں کو بتائے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور سراج الحق اسلامی قانون لانا […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کا امریکا سے احتجاج

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کا امریکا سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے پر پاکستان نے امریکا سے احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر رہا ہے لہٰذا ڈرون حملے غیر ضروری ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں جاسوس طیاروں کے حملہ میں […]

.....................................................

بھارت کی پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر تعاون کی پیشکش

بھارت کی پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر تعاون کی پیشکش

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو ایک بار پھر پولیو کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ بدقسمتی سے پاکستان تاحال ان مٹھی بھر ملکوں میں شامل ہے جہاں پولیو کا مرض ابھی ختم نہیں ہو ا تاہم وزیراعظم نواز شریف پولیو کے خاتمے کے لیے بہت پر عزم […]

.....................................................

معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی آج 30 ویں برسی

معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی آج 30 ویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) ان گنت لافانی گیتوں کی دھنیں ترتیب دینے والے ملک کے معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی تیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ میانوالی میں پیدا ہونیوالے خواجہ خورشید انور ان فنکاروں میں سے ایک تھے جن کی تخلیق کی ہوئی فلمی دھنیں آج بھی سننے والوں کو سحر میں مبتلا کر […]

.....................................................

پاکستان کو دوسرا نقصان 100 رنز پر پروفیسر بھی پویلین واپس

پاکستان کو دوسرا نقصان 100 رنز پر پروفیسر بھی پویلین واپس

ابوظہبی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں دوسرا نقصان اٹھانا پڑا، 100 کے مجموعی سکور پر پروفیسر بھی پویلین کی راہ لینے پر مجبور ہو گئے، اس سے پہلے قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے 35 رنز بنائے اور انہیں نیتھن لیون نے ایل بی ڈبلیو آئوٹ کیا تھا۔ محمد حفیظ کو […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان اے ٹیم کا اعلان، انور علی قیادت کریں گے

نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان اے ٹیم کا اعلان، انور علی قیادت کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ کے لئے قومی اے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر انور علی کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیویز کے خلاف پریکٹس میچ کے لیے اے ٹیم کے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا، […]

.....................................................