پاکستان اور چین سمیت 20 ممالک کے نئے ایشیائی بینک معاہدے پر دستخط

پاکستان اور چین سمیت 20 ممالک کے نئے ایشیائی بینک معاہدے پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) پاکستان، بھارت، چین اور دیگر 20 ممالک نے جمعہ کو ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ایشیاء کے لئے ایک انٹرنیشنل بینک کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ امریکا نے فیصلے کو ورلڈ بینک جیسے عالمی اداروں کا غیر ضروری حریف ادارہ کھڑا کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ […]

.....................................................

مشرف کا دور اقتدار استحکام پاکستان اور عوامی خوشحالی کا بیمثال دور تھا‘ شاہد قریشی ‘ طاہر حسین

مشرف کا دور اقتدار استحکام پاکستان اور عوامی خوشحالی کا بیمثال دور تھا‘ شاہد قریشی ‘ طاہر حسین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قومی سطح پر سیاسی ہلچل کے بعد اب سندھ کی سیاست میں بھی تیزی آتی جارہی ہے اور ایسا محسوس ہورہا ہے کہ ملک وسط مدتی انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ بھی ایکٹیو سیاست میں […]

.....................................................

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن : پاکستان کو آسٹریلیا پر 189 رنز کی مجموعی برتری

پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن : پاکستان کو آسٹریلیا پر 189 رنز کی مجموعی برتری

دبئی (جیوڈیسک) پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے آسٹریلیا کو 303 رنز پر آل آؤٹ کر دیا اور کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 38 رنز بنالیے۔ اس طرح پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف مجموعی طور پر 189 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ، وزیر اعظم ہمارے ملزم ہیں، جلد نظام کا حقیقی جنازہ نکلے گا، طاہر القادری

وزیر اعلیٰ، وزیر اعظم ہمارے ملزم ہیں، جلد نظام کا حقیقی جنازہ نکلے گا، طاہر القادری

ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اسلام آباد کا دھرنا ملک گیر احتجاج بن چکا ہے، دھرنا انقلاب کا پیغام لے کر شہر شہر جائے گا۔ 70 روز کے دھرنے نے سوئے ہوئے لوگوں کا جگا دیا ہے۔ نظام کا علامتی جنازہ نکال دیا جلد حقیقی […]

.....................................................

باغیوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، صدر ممنون

باغیوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور فوجی قیادت نے باغیوں کے خاتمے تک فوجی آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ زندہ قومین اپنے اختلافات کے گندے کپڑے سڑکوں پر نہیں دھوتیں۔ وہ وقت آیا ہے کہ سیاسی عناصر بالغ […]

.....................................................

بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد خوش آئند

بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد خوش آئند

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے اور اس کی تکمیل اس دن ہو گی جب مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد ہو گا۔ بھارت سرحدوں پر گولہ باری کر کے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر اگر سمجھتا ہے کہ اس کے خوف سے پاکستان […]

.....................................................

اشرف علی انصاری کی عباس اور آصف کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی

اشرف علی انصاری کی عباس اور آصف کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی

گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 93 کے ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری اپنے حلقہ میں عباس اور آصف کے والد کی وفات کے موقع پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

.....................................................

پتھر کے دور میں رہنے پر اصرار

پتھر کے دور میں رہنے پر اصرار

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستان شاید دنیا کا ایک منفرد ملک ہے جہاں روز ہنگامے معمول بن گئے ہیں شہر شہر احتجاج، مظاہرے اور جلسے، جلوس، ریلیاں۔ عوام کا سڑکوں پر آنے سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے اور سرکاری املاک کا نقصان بھی۔ کبھی کبھی احتجاج میں شدت آ جائے […]

.....................................................

مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین

مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین

دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا پاکستان کے پولیو ورکرز کو خراج تحسین، پولیو سے پاک اور صحت مند پاکستان کیلئے پولیو ورکرز نے شہادت حاصل کی، والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں کوتاہی نہ کریں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی اپیل۔

.....................................................

آج ورلڈ پولیو ڈے، پاکستان مرض پر قابو پانے میں ناکام، رواں سال 220 کیس رجسٹر ہوئے

آج ورلڈ پولیو ڈے، پاکستان مرض پر قابو پانے میں ناکام، رواں سال 220 کیس رجسٹر ہوئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پولیو پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گیا، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 220 ہو گئی، دنیا بھر میں پولیو سے آگاہی کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان پولیو زدہ تین ممالک کی فہرست سے نہیں نکل پا رہا، پاکستان میں پولیو […]

.....................................................

آہ ….آہ …!! یہ کیا مذاق ہے…

آہ ….آہ …!! یہ کیا مذاق ہے…

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آپ یقینا میری بات سے متفق ہوں گے کہ جب سے وطنِ عزیز پاکستان کا قیام عمل میں آیا ہے اُس وقت سے لے کر آج تک ہمارے حکمران اور ہم اپنے سے زیادہ غیروں کے زورِ بازوؤں پر ہی بھروسہ کرتے آئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہم […]

.....................................................

پاکستان جلد پولیو فری ملک بن جائے گا، نواز شریف

پاکستان جلد پولیو فری ملک بن جائے گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے اور اس سلسلے میں مؤثر حکمت عملی وضع کی گئی ہے، اپنے بچوں، عوام اور عالمی برادری سے ہمارا وعدہ ہے کہ جلد پاکستان کو پولیو فری ملک بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ […]

.....................................................

فلم میرے ڈی این اے میں رچی بسی ہے، شان

فلم میرے ڈی این اے میں رچی بسی ہے، شان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں منفرد موضوعات پربننے والی فلموں کا مثبت رسپانس بیرون ممالک سے ملنے لگا۔ ابوظہبی میں منعقدہ تین روزہ انٹرنیشنل شوبز ایکسپو میں پاکستان فلم انڈسٹری کے وفد کی زبردست پذیرائی، جب کہ فلم اسٹارکی تقریرپرحال تالیوں سے گونج اٹھا۔ انٹرنیشنل شوبز ایکسپو کے آخری روز اپنے خطاب کے حوالے سے گفتگو […]

.....................................................

ساری پالیسیاں پیسے والوں کیلئے بنائی گئی ہیں: عمران خان

ساری پالیسیاں پیسے والوں کیلئے بنائی گئی ہیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ موسم تبدیل ہو رہا ہے۔ نئے پاکستان میں ہر کمزور طبقے کی مدد کرنا ہوگی۔ عمران خان نے کہا کہ ملک میں ساری پالیسیاں پیسے والوں کیلئے بنائی گئیں۔ سپیشل لوگوں کا کبھی نہیں سوچا گیا۔ […]

.....................................................

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

تحریر : رقیہ غزل یہ کہنا کسی طور‘بے جا ‘نہ ہوگا کہ آج وطنِ عزیز حالت جنگ میں ہے ‘وہ جنگ‘ جو ہم لڑنا نہیں چاہتے مگر یہ ہم پر مسلط کر دی گئی ہے‘اندرون خانہ ریشہ دوانیوں اوربیرون خانہ مفاد پرست حکمرانیوں نے‘ ہمیں ان تاریکیوں میں‘ دھکیل دیا ہے کہ جہاں ہم یہ […]

.....................................................

عمران بمقابلہ قادری

عمران بمقابلہ قادری

تحریر : ڈاکٹر عبد الباسط اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک المیہ شدت سے موجود ہے وہ یہ کہ تبدیلی چاہنے والے کبھی بھی منزل حاصل کرنے کے لیے اکھٹے نہیں ہو سکے جبکہ سٹیٹس کو کے حامی خطرہ بھانپ کر فوراً شیر و شکر ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی کھیل اب بھی جاری ہے۔ ڈاکٹر […]

.....................................................

موسم سرما اور سیاسی بے چینیاں

موسم سرما اور سیاسی بے چینیاں

تحریر : شہزاد حسین بھٹی اسلام آباد میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملکی سیاست کے درجہ حرارت میں بھی نمایاں گرمی دیکھائی دینے لگی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی شاہراہ دستور سے دھرنا ختم کر کے شرکاء سے کہا ہے کہ انقلاب […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنما احسان شیرازی کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

تحریک انصاف کے رہنما احسان شیرازی کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما احسان شیرازی پریس کلب پر بجلی کے بلوں کے اضافے اور مہنگائی کے خلاف مظاہرین سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

موت کا رقص جاری ہے

موت کا رقص جاری ہے

تحریر : نگہت سہیل ہے جہاں تک خیال کی پرواز میں وہاں تک قفس لکھے جاؤں موت کا رقص جاری ہے ٬ موسم بدل چکا ٬ قاتل ہوا کا ہر جھونکا درختوں کے زرد پتوں کو شاخوں سے الگ کرنے میں مصروفِ عمل ہے ٬ کائنات کی ہر شے روبہ زوال ہے٬ آدم سے لے […]

.....................................................

اقوام متحدہ اور پاکستان کا کردار

اقوام متحدہ اور پاکستان کا کردار

تحریر : ماجد امجد ثمر اقوام متحدہ ایک ایسا ادارہ جسے بین الاقوامی امن کے قیام اور جارحیت کو روکنے کے لئے ایک بڑی امید یا واحد سہارا سمجھا جاتا ہے۔کیونکہ اس ادارے کو قائم کرنے کا بنیادی مقصد ہی دنیا میں امن کی فضاء پیدا کرنا تھااور اگر کسی ملک میں جارحیت جاری ہے […]

.....................................................

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 246 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 246 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے 3 ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کے اعلان، آئندہ ماہ او جی ڈی سی ایل میں سرکاری حصے کے شیئرز کی فروخت اور سکوک بانڈز کے اجرا سے بیرونی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہونے کی امید جیسے عوامل سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ […]

.....................................................

ثقلین مشتاق مزید 15 دن سعید اجمل کی رہنمائی کریں گے

ثقلین مشتاق مزید 15 دن سعید اجمل کی رہنمائی کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو بہتر بنانے کیلیے مزید 15 روز تک کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران سابق اسٹار ثقلین مشتاق انکی رہنمائی کرتے رہیں گے،آف اسپنر کے ایکشن کی کلیئرنس کے حوالے سے مکمل یقین ہونے کے بعد ہی انھیں ابتدائی ٹیسٹ کیلیے آئی […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: کھانے کے وقفے پر پاکستان 5 وکٹوں پر 328 رنز

دبئی ٹیسٹ: کھانے کے وقفے پر پاکستان 5 وکٹوں پر 328 رنز

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھانے کے وقفے پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالیے۔اسد شفیق 56 اور سرفراز احمد 27 کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان نے گذشتہ روز کے اسکور 219 رنز چار کھلاڑی آئوٹ پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، […]

.....................................................

بڑے رسوا ہو کر تیرے شہر سے ہم نکلے

بڑے رسوا ہو کر تیرے شہر سے ہم نکلے

تحریر: مجیداحمد جائی پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آئے روز سیاست کے ڈرامے آن ائیر ہوتے رہتے ہیں۔کبھی آزادی ڈرامہ،کبھی لانگ مارچ ڈرامہ تو کبھی مرسو ں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں ڈرامہ۔کبھی انقلاب ڈرامہ تو کبھی دھرنا ڈرامہ۔بیرون ملکوں میں ان ڈراموں کی بڑی مانگ ہے اور ڈالرز میں یہ ڈرامے فروخت ہوتے ہیں۔ […]

.....................................................