اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ ایک سال کے دوران متعارف کردہ اقتصادی اصلاحات کے نتیجے میں اقتصادی حالات میں بہتری آئی ہے۔ شرح نمو میں اضافہ، بجٹ خسارہ میں کمی، غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام پیدا ہوا اور روپے کی قدر پر مثبت […]
تحریر: الیاس محمد حسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کردئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے 65 فیصدعوام غربت […]
بدین (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی آواز نے مجھے نیند سے بیدار کردیا ہے اور وہ بلاول بھٹو کی آواز پرلبیک کہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کے جانثار ہیں وہ خون کے آخری قطرے تک بلاول بھٹو زرداری کی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے دھرنے کی ناکامی کو دوسرے سیاستدانوں پر تنقید کر کے کامیابی میں تبدیل نہیں کرسکتے۔ عمران خان کا شمار پاکستان کے بزدل ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان طالبان کو […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) تھانہ صدر کی حدود میں واقع موضع خواص پور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، تین افراد شدید زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق موضع خواصپور میں معمولی تلخ کلامی پر مہر برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا، جس کے نتیجہ میں عمیر ولد مظہر ،ثاقب […]
لاہور (جی پی آئی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وزارت پانی و بجلی کی جانب سے بجلی کے صارفین پر ایکولائزیشن سرچارج کی مد میں 29 پیسے فی یونٹ ٹیکس عائد کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم اور بجلی کی […]
تحریر: میر افسر امان الحمد اللہ ٢ ستمبر کو کراچی شہر سے سفرِ حج شروع ہوا۔ اس سے قبل ادارہ نورِ حق میں عازمین حج کی تربیت کے لیے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی تربیت کا پروگرام رکھا گیا تھا۔ایک دن عمرہ اور حج کی ادائیگی کے قواعد کی تربیت دی گئی اور کچھ […]
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر کے دھرنا دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا نے احتجاج کیا اور دھرنا دیتے ہوئے مال روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پنجاب حکومت نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء احسان شاہ شیرازی نے کہا کہ ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی عوامی قوت بن چکی ہے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی عوام کو سیاسی شعور سے آراستہ کردیا ہے آج پاکستان بھر کے عوام اپنے حقوق کے حصول کے لئے عمران خان […]
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و سابق ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی میاں محمد یار کموکا نے ملک میں جاری سیاسی جلسوں کے حوالہ سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے سب سے پہلے میںمسلم لیگ ( ن) لیگ سے کہوں گا کہ وہ خود کو سیاسی کنگال نہ سمجھے اور عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نے نان ڈیوٹی پیڈ اور ٹیمپرڈ گاڑیوں کے کوائف مانگ لئے، بندرگاہ اور گوداموں میں ہزاروں گاڑیاں کھڑی ہیں۔ چیئرمین فیڈریل بورڈ آف ریونیو طارق باوجوہ نے ملک بھر کے ماڈل کلکٹریکٹ آف کسٹمز سے پکڑی گئی نان ڈیوٹی پیڈ اور ٹیمپرڈ گاڑیوں کے کوائف مانگ لئے ہیں۔ چیئرمین […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز 22 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ کہتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ ون ڈے سیریز ہارنے کے باوجود انہیں یقین ہے کہ قومی ٹیم کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کپتان کی تبدیلی کا اب وقت نہیں رہا، مصباح الحق پر میگا ایونٹ تک اعتماد برقرار رکھنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بھارت کے درالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ایک […]
لاہور (خصوصی رپورٹ ) مینار پاکستان پر انقلاب مارچ اتحادی جماعتوں کے جلسے میں تمام جماعتوں کے کارکنان کی بھر پور شرکت جلسہ گاہ میں پاکستان عوامی تحریک خواتین ونگ اور مجلس وحدت مسلمین خواتین ونگ کی بھی شرکت بھر پور تھی مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر کارکنان کے بہت بڑے قافلے […]
لاہور (وقائع نگار) مشہور شاعر، کالم نگار، سماجی و سیاسی شخصیت ملک محمد جمشید اعظم نے کہا ہے کہ جس طرح کل پاکستان کو داخلی و خارجی خطرات تھے اُسی طرح آج بھی امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور انڈیا بھی پاکستان کوزک پہنچانے کی تاک میں ہیں۔ پاکستان کے قیام اور حفاظت میں جن شہداء کی […]
در حقیقت شراب خباثتوں کی جڑ ہے جس نے شراب پی اُ س کی چالیس روز کی نماز قبول نہیں ہوگی، وہ آ دمی جہالت کی موت مرے گا جس کے پیٹ میں مرتے وقت شراب ہو گی۔ لیکن افسوس ہے کہ ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ جسے اولیاء کرام کی دھرتی بھی کہا […]
تحریر : شاہ بانو میر آج ایک بڑی جماعت نے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا وہی روایتی انداز جسے پاکستان مسترد کر چکا ٬ وہی گاڑیاں وہی ٹرک بسیں اور ان میں بھرے ہوئے بھیڑ بکریوں جیسے وجود جن کے سر میں ننھا سا پُرزہ “”دماغ”” دانستہ طور تعلیم سے کوسوں دور رکھا گیا […]
گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القران کے صدر پروفیسر مظہر حسین قادری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ گجرات سے مینار پاکستان کے جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگا ۔اور مینار پاکستان پر قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تاریخ ساز جلسہ سے تاریخ ساز خطاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپنے ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بلاول کو پاکستان کی سیاست کی کوئی سمجھ نہیں ہے۔ عوام کے ٹیکس کےکھربوں روپے لگا کر بلاول کو متعارف کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جمہوریت میں باپ کے بعد بیٹا نہیں آتا۔ شیریں مزاری نے کہا کہ پی […]
سانگھڑ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر عبدالغفور حیدری اور سابق سینیٹر خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ عمران ایک صوبے کو نہیں چلا سکے، پاکستان کو کیا چلائیں گے، بلاول کی پارٹی کا نعرہ ہے کہ سندھ کے عوام کو کوئی بنیادی حق نہ دو، صرف سندھ کھپے کے نعرے لگاؤ اور کرپشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلاول بھٹو کے خطاب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بچہ ہے اور میں اس کی باتوں کا جواب نہیں دیتا، وہ پہلے اپنے والد سے پوچھیں کہ بیرون ملک کتنا پیسا رکھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں […]
وزیرآباد (جی پی آئی) عوام کی ٹھکرائی ہوئی جماعتیں آخری سانسیں لے رہی ہیں ریاستی مشینری کو استعمال کر کے ملک بھر سے لوگوں کو جلسوں میں اکٹھا کر کے جعلی عوامی طاقت شو کی جارہی ہے۔ جلسوں میںزیادہ تر زبردستی لائے گئے مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین ،پٹواری وغیر ہ شامل ہیں۔ عوام فیصلہ […]
دل سوچنے پر مجبور ہے
Posted on October 20, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]