پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔ انجمن طلباء اسلام

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔ انجمن طلباء اسلام

اسلام آباد : بھارت آئے روز پاکستانی سرحدوں پر حملہ کر کہ امن کا تماشہ بنا رہا ہے۔ اسکے علاوہ سندھ اور بلوچستان میں جاری دہشتگردی میں بھی بھارت ملوث ہے اور مختلف تنظیموں کی کردار کشی بھی کر رہا ہے۔ بھارت اپنے اوچھے ہتکنڈے کو کنٹرول کرے ورنہ کئی خالصتان بنیں گے بھارت میں۔ […]

.....................................................

بھمبر کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

بھمبر کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 26 اکتوبر کو لندن میں ہونے والا ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا پاکستان آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر سے کشمیری ملین مارچ میں بھر پو ر شرکت کر کے نام نہاد جمہوری ملک بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 13/10/2014

بھمبر کی خبریں 13/10/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)26 اکتوبر کو لندن میں ہونے والا ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا پاکستان آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر سے کشمیری ملین مارچ میں بھر پو ر شرکت کر کے نام نہاد جمہوری ملک بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے ان […]

.....................................................

رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مقررہ ہدف حاصل ہونا مشکل

رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مقررہ ہدف حاصل ہونا مشکل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مقررہ ہدف حاصل ہونا مشکل ہے، زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف بھی پورا نہیں ہو سکے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے حالیہ سیلاب کے باعث ستمبر میں ٹیکس […]

.....................................................

سلطان آف جوہر کپ ہاکی : پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

سلطان آف جوہر کپ ہاکی : پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

جوہر بارو (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر کپ ہاکی ٹورنا منٹ میں پاکستان جونیئر اپنا دوسرا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے میچ میں پاکستان جونئیر ٹیم برطانیہ سے پانچ صفرسے ہار گئی۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ایونٹ کے افتتاحی میچ میں گرین شرٹس آف کلر نظر آئے، برطانیہ نے بارہویں […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط خوش آئند

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط خوش آئند

تحریر:ممتاز اعوان بھارتی فورسز کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری لائن اور پسرور کے سرحدی دیہات پر بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری کا سلسلہ بارہویں روز بھی جاری رہا جس سے 35 افراد زخمی اور 20مکان تباہ ہوگئے اور پاکستانی دیہات میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے ہرپال، چارو اور سجیت گڑھ سیکٹروں پر […]

.....................................................

اورنگزیب سلطان جیسے نوجوان پاکستان کا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں :سید خورشید شاہ

اورنگزیب سلطان جیسے نوجوان پاکستان کا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں :سید خورشید شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سید خوشید شاہ نے کہا ہے کہ گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان کا سندھ دھرتی کی طرف سے پاک افواج سے اظہار یکجہتی اور امن و یکجہتی کے لئے کراچی تا اسلام آباد پیدل سفر کرنا ایک بڑا کارنامہ […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا اجتماع عام خوشحال پاکستان کا پیغام دیگا‘‘

جماعت اسلامی کا اجتماع عام خوشحال پاکستان کا پیغام دیگا‘‘

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کا اجتماع عام پاکستانی قوم کو نا امیدی سے نکال کر ’’اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان ‘‘کا پیغام دے گا اور یہ ہی اس اجتماع کا سلوگن ہے۔ یہ بات نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ رضی نے ادارہ نور حق میں منعقدہ کراچی کے تمام اضلاع کے سیکریٹریز اور […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پاکستان کوسنسنی خیز میچ میں ہرا کر وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کوسنسنی خیز میچ میں ہرا کر وائٹ واش کردیا

ابوظبی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک رن سے ہرا کر تین ایک روزہ میچ کی سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر […]

.....................................................

عوام ووٹ، سپورٹ اور نوٹ دیں تو قائد کا پاکستان واپس لوٹا دوں گا، طاہرالقادری

عوام ووٹ، سپورٹ اور نوٹ دیں تو قائد کا پاکستان واپس لوٹا دوں گا، طاہرالقادری

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوام مجھے ووٹ، سپورٹ اور نوٹ دیں تو میں انہیں قائد اعظم کا پاکستان واپس لوٹا دوں گا۔ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پاکستان عوامی تحریک کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

بھارتی جارحیت کیخلاف جمعیت علمائے پاکستان اور سنی تحریک کا مظاہرہ

بھارتی جارحیت کیخلاف جمعیت علمائے پاکستان اور سنی تحریک کا مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی جارحیت کے خلاف کراچی میں جمعیت علمائے پاکستان اور سنی تحریک کے تحت مظاہرہ کیا گیا۔ مقررین نے کہا کہ دو ماہ سے پاکستان دھرنوں کی سیاست کا شکار ہے اور بھارت اس کا فائدہ اٹھارہا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرےکے شرکاء سے خطاب میں سنی تحریک کے مرکزی […]

.....................................................

میرے یقین کو ہمیشہ قائم رکھنے کا شکریہ عمران خان

میرے یقین کو ہمیشہ قائم رکھنے کا شکریہ عمران خان

تحریر ۔شاہ بانو میر پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں نظام متعارف ہی نہیں کروایا گیا ہمیشہ جزبات کے سہارے ہر ادارہ چلایا گیا ادارے کی ذمہ داری محبتوں ذاتی تعلقات پے سونپی گئی بے شک وہ ہستی اس قابلیت کی مالک ہی نہ ہو لیک ذاتی قربت اُسے ملک وقوم کے خزانے کا […]

.....................................................

مودی نے بھارتی فوج کو پاکستان پر کاری وار کرنے کا حکم دے دیا

مودی نے بھارتی فوج کو پاکستان پر کاری وار کرنے کا حکم دے دیا

دہلی (جیوڈیسک) جارحیت پسند اور گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستان پر کاری وار کرنا چاہتے ہیں ، فوج کو پاکستان کا بڑا نقصان کرنے کا حکم دے دیا۔ ترقی کا نعرہ لگانے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کا اصل چہرہ سامنے آنے لگا ، پاکستان اور […]

.....................................................

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی ایم ایف

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے حکام سے ملاقات کی ہے ۔جس میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال اور قرض کی نئی قسط کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف کے کنٹری چیف جیفری فرینکس کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جن اصلاحات کا وعدہ کیا […]

.....................................................

دوستانہ فٹبال میچ، پاکستان اور فلسطین میں آج برتری کی جنگ

دوستانہ فٹبال میچ، پاکستان اور فلسطین میں آج برتری کی جنگ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور فلسطین کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان فیفا ڈے فٹبال میچ اتوار کو لاہور میں منعقد ہو رہا ہے۔ پنجاب اسٹیڈیم میں سہ پہر 3 بجے شروع ہونے والے مقابلے کیلیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی قیادت محمد احمد کریں گے۔ جبکہ فلسطینی ٹیم […]

.....................................................

قائدِاعظم کے پاکستان کوبازیاب کراکر دم لیں گے، طاہر القادری

قائدِاعظم کے پاکستان کوبازیاب کراکر دم لیں گے، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ ہمیں قائد اعظم کے پاکستان کو دوبارہ بازیاب کرنا ہے، غریبوں کو ان کا حق دلانے کے لئے تن ، من اور دھن کی بازی لگے گی اور یہ بازی اللہ کی مدد سے ہم جیت کر دکھائیں گے۔ فیصل آباد […]

.....................................................

پاکستان میں پرویز مشرف کے مارشل لا کے نفاذ کو پندرہ برس مکمل ہو گئے

پاکستان میں پرویز مشرف کے مارشل لا کے نفاذ کو پندرہ برس مکمل ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) پندرہ برس قبل آج ہی کے دن جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔ وزیراعظم نواز شریف کو پہلے نظر بند پھر جلا وطن کر دیا گیا۔ سابق آرمی چیف نے اقتدار 9 برس تک برقرار رکھا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کارگل کی جنگ کے […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا

ابوظبی (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے آج دبئی کے شیخ زیاد اسٹیڈیم میں ہوگا۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں ابتدائی دو میچز میں شکست کے بعد سیریز گنوانے والی پاکستانی ٹیم ناکامیوں کا حصار توڑنے کیلیے پراعتماد ہے، دونوں ممالک میں سیریز کا تیسرا اور آخری ٹاکرا آج شیخ زیاد اسٹیڈیم میں […]

.....................................................

بھارتی جارحیت پر پاکستان کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط

بھارتی جارحیت پر پاکستان کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی حالیہ صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں ان کی توجہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر حالیہ ہفتوں کے دوران بھارت کی جانب […]

.....................................................

گروتھ ڈیولپمنٹ کریڈٹ پروگرام، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مذاکرات کل شروع ہونگے

گروتھ ڈیولپمنٹ کریڈٹ پروگرام، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان گروتھ ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ پروگرام کے لیے پیر سے باضابطہ طور پر مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پروگرام کے تحت ڈی ایف آئی ڈی کی جانب سے عالمی بینک کے ذریعے پاکستان کو اقتصادی ترقی و استحکام، اقتصادی گروتھ اور ریونیو موبلائزیشن و […]

.....................................................

بھارتی بمباری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائیگا، فضل الرحمان

بھارتی بمباری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائیگا، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقوں پر بھارتی بمباری کے معاملے کوپارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔ جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان پر بھارتی جارحیت قابل مذمت ہے۔ بھارت پاکستان پر دبائو […]

.....................................................

عجیب تماشہ ہے

عجیب تماشہ ہے

تحریر : انیلہ احمد عموما پاکستان سے کوئی خیر کی خبر توآتی نہیں اگر آتی بھی ہے تو جھلک دکھلا کر غائب ہو جاتی ہے عید کے تیسرے دن نام نہاد گیلانی گارڈز نے جس طرح بیدردی سے سرعام موٹر سائیکل پے سوار 23 سالہ نوجوان کو گولی کا نشانہ بنایا وہ ان کےلیے عام […]

.....................................................

پاکستان نے پولو ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی کر لیا

پاکستان نے پولو ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی کر لیا

پاکستان نے پولو ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی کر لیا، کوالی فائر پلے آف میں بھارت کو 9-8 سے شکست دے دی، پولو ورلڈ کپ آئندہ سال چلی میں کھیلا جائے گا۔

.....................................................

پاکستان فیشن انڈسٹری مغربی ممالک میں بھی اپنی جگہ بنا چکی، صنم بخاری

پاکستان فیشن انڈسٹری مغربی ممالک میں بھی اپنی جگہ بنا چکی، صنم بخاری

لاہور (جیوڈیسک) نارویجن نژاد ماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان فیشن انڈسٹری سرحدیں پار کرتی ہوئی مغربی ممالک میں بھی اپنی جگہ بنا چکی ہے۔ پاکستان کے معروف ڈیزائنرز نے جس طرح سے بہترین ملبوسات کے ذریعے اپنے خطے کی عکاسی کی ہے، اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ مغربی اور مشرقی […]

.....................................................