تحریر : شاہ بانو میر یورپ میں 9 11 کے بعد سے اسلام نے بہت مضبوطی سے جڑیں پھیلائیں ہیں خاص طور سے تارکینِ وطن کی نئی نسلیں جو یہیں پیدا ہوئیں اور یہیں پلی بڑہیں وہ اپنے والدین کی طرح سہمے ہوئے نہیں تھے وہ اپنے حقوق کا تعین کرنا جانتا ہیں اور تحفظ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیا رہویں جماعت کی نئی داخلہ پالیسی کے خلاف آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے سندھ سیکرٹیریٹ پر احتجاج کیا گیا۔ سندھ سیکرٹیریٹ کے سامنے طلبا و طالبات نے گیارہویں جماعت میں داخلے کے لئے مرکزی داخلہ پالیسی 2014 کے خلاف آواز بلند کی۔ اے پی ایم ایس او […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ دور جدید میں علم کا حصول بے حد ضروری ہے تعلیم پر بھر پور توجہ دے کر پاکستان کے مستقبل کو روشن بنا یا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے […]
میانوالی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا لاہور کے بعد میانوالی میں جلسے کا فیصلہ ایک وجہ سے کیا جب مجھے ووٹ نہیں پڑ رہا تھا تو میانوالی والوں نے مجھے اسمبلی پہنچایا آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے کہا میانوالی کے لوگوں […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 18 اکتوبر کو کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ تمام سیاسی جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گا اور ہمارا لیڈر بلاول بھٹو مشکل میں کارکنوں کو چھوڑ کر محل میں نہیں جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر پیپلزپارٹی ٹائون مصطفی آباد سید ارشد علی شاہ نے اپنے ایک بیان […]
تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی پاکستان تحریک انصاف کے منحرف صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ رشید بھی اصل میں بٹ ہیں لیکن شرم کے مارے بٹ نہیں لکھتے ان کے تین بھائی بٹ ہوں تو چھوتا شیخ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ شیخ رشید کے والدہ بھی رشیدہ بٹ […]
انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز ہاکی ایونٹ کے فائنل میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آئوٹس پر پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹس […]
طاہر القادری کا 12 اور 19 اکتوبر کو جلسہ کرنے کا اعلان، عوامی تحریک کا پہلا جلسہ 12 اکتوبر کو فیصل آباد میں ہو گا، عوامی تحریک کا دوسرا جلسہ 19 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور میں ہو گا، طاہر القادری۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) اس برس واشنگٹن میں منعقدہ علی گڑھ مشاعرے میں پاکستان سے نصیر ترابی، نورین طلعت عروبہ، امداد حسین جبکہ بھارت سے اقبال اشعر، پاپولر میرٹھی (مزاحیہ شاعر) اور منظر بھوپالی تشریف لائے۔ مشاعرہ ایک ایسی اچھوتی و انوکھی محفل ہے جس میں زبان و بیان پر عبور رکھنے والے شعراء اکٹھے ہوتے ہیں، […]
کراچی (جیوڈیسک) فلسطین کی فٹبال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، پی ایف ایف کی خصوصی دعوت پر 10 اکتوبر کو لاہور پہنچنے والی مہمان سائیڈ اپنے دورے میں میزبان کیخلاف واحد میچ 12 تاریخ کو لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ فلسطینی فٹبال ٹیم کو اپنے دورئہ پاکستان میں 2 میچز کھیلنا تھے […]
بھمبر کے معروف طبی ماہر ڈاکٹر دائم اقبال دائم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید قربان کے موقع پر غیر ضروری بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے معروف طبی ماہر ڈاکٹر دائم اقبال دائم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید قربان کے موقع پر غیر ضروری گوشت جمع […]
تحریر: ایم سرور صدیقی بحث زوروں پر تھی ہرکوئی اپنے پسندیدہ سیاستدانوں کے حق میں دلائل دے رہا تھا کچھ نیا شوشہ چھوڑ کر تماشا دیکھتا: اس سے محظوظ ہوتا پھر کوئی نئی پھلجھڑی چھوڑ دیتا جو جلتی پر تیل کا کام کر دیتی ایک صاحب نے تنگ آکر کہا چھوڑو۔۔ اب عمران خان کو […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور چینی بحری افواج کے مابین بحیرہ عرب میں جاری مشترکہ بحری مشق اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ شق ہاربر اور سی فیز پر مشتمل تھی۔ جس میں دونوں بحری افواج کے جنگی جہازوں، ائیر کرافٹس اور اسپیشل فورسز نے حصہ لیا۔ سمندری فیز کے دوران جنگی اور دفاعی حکمت عملی کو […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری کیلیے استحکام ضروری ہے، اسلام آباد کے دھرنے کے شرکا دانشمندی کا مظاہرہ کریں۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر روایتی گھنٹی بجا کر ٹریڈنگ کے آغاز کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا آل پاکستان مسلم لیگ کے یوم تاسیس سے خطاب میں کہنا تھا کہ مجھے اس وقت پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ہوتے ہوئے نظر آ رہی ہے لیکن نئے انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ حالات کی بہتری کیلئے کام کرنے والوں کیساتھ ہوں۔ نواز شریف پاکستان میں […]
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور قانونی خطرات اتنے زیادہ ہوں گے، مجھے زندگی بھر کے لیے الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا گیا جو غیر آئینی ہے، الیکشن 2013 میں میرے خدشات درست ثابت ہوئے، کوئی تبدیلی نہیں آئی، پرویز مشرف۔
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں دو دو ہاتھ کیلئے تیار ہیں، پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ ٹیم آج گلوبل اکیڈمی میں پریکٹس کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 5اکتوبر کو واحد ٹی 20میچ سے ہو گا۔ پاکستان کی ون ڈے اور ٹی 20ٹیمیں لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچیں، […]
لاہور (جیوڈیسک) ثنا میر پاکستان کی واحد خاتون کرکٹر ہیں جنھوں نے اس سال لارڈز کی 200 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم سی سی کے خلاف میچ میں ریسٹ آف دی ورلڈ الیون کی نمائندگی کی تھی اور عمدہ باولنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں تھیں۔ چار سال قبل چین میں منعقدہ ایشیائی […]
اینچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز ہاکی کے فائنل میں پاک بھارت کے درمیان اہم معرکے لیے میدان کل سجے گا۔ قومی کھلاڑیوں کو روایتی حریف بھارت کو زیر کر کے ریکارڈ نویں بار ٹائٹل جیتنا ہو گا۔ گیمز کی تاریخ میں دونوں کے ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو قومی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ پاک […]
تحریر: ملک جمشید اعظم قائداعظم محمدعلی جناح، ذوالفقارعلی بھٹو، جرنل ضیا الحق پاکستان کی تاریخ میں عظیم لیڈر سمجھے جاتے ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح کے کارناموں سے ہر چھوٹ ابڑا واقف ہے۔اُن کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ذوالفقارعلی بھٹو نے اپنی سیاسی پارٹی کا نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان رکھا جبکہ غر […]
تحریر: آصف لانگو خان لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آ کسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور 1922 ء میں انگلینڈ بار میںشمو لیت اختیار کی۔ 1923ء میں ہندوستان واپس آ ئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936ء میںآ […]