انچیون (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو ہراکر ایشین گیمز میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا، فائنل میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔ بنگلادیش کی ٹیم 7 اوورز میں […]
انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان فتوحات کا سفر جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے، ناقابل شکست گرین شرٹس اسکواڈ ہفتے کوآخری گروپ میچ میں اومان کی صلاحیتوں کا امتحان لینے کیلیے میدان میں اترے گا، کپتان محمد عمران نے ٹائٹل فتح کے ساتھ براہ راست اولمپکس گیمز کیلیے کوالیفائی کرنے کو حتمی ہدف […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کے انجن ڈرائیورز نے اپنے واجبات کی ادائیگی کے لیے اکائونٹس برانچ کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے ٹرینیں چلانے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے 10گھنٹے تک کوئی ٹرین کراچی سے روانہ نہیں ہوسکی، ہڑتال کی وجہ سے مسافر کئی گھنٹوں تک پلیٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں 3 جوڑے زندگی کے بندھن میں بندھ گئے۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا انقلاب مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دھرنے میں موجود 3 جوڑے زندگی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور ان کا نکاح علامہ حافظ محمد […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے فوری طور پر بند ہونے چاہئیں، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم نے پاکستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے ڈرون حملوں کو اس ملک کے عام شہریوں کی جانیں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے ہونے والے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا۔ سکیورٹی پر تین ہزار پولیس اہلکار معمور ہوں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کے لیے تین ہزار اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے اور اس کی اہمیت سے کسی طور پر بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ تعلیم شعور پیدا کرتی ہے، اچھے برے کی تمیز سکھاتی ہے، کوئی ملک، کوئی معاشرہ اور کوئی قوم ہی کیوں نہ ہو تعلیم کے […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان پچھلے پانچ برسوں سے شدید سیلابوں کی زد میں ہے۔ ہر سال برسات کے موسم میں جب شدید بارشیں ہوتی ہیں تو انڈیا یہ کہہ کر پانی چھوڑ دیتا ہے کہ چونکہ پانی اتنا زیادہ ہے کہ اس کے کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے اس لئے مجبوری میں وہ […]
انچیون (جیوڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ایشین گیمز کے فائنل میں 4 رنز سے شکست دے کر نا صرف کامیاب دفاع کیا بلکہ ملک کے لئے ایونٹ کا پہلا گولڈ میڈل بھی پاکستان کے نام کرلیا۔ جنوبی کوریا کے شہر انچیون کے یون ہوئی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں […]
تحریر: عارف محمود کسانہ۔ سویڈن میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت سے اس کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔ کسی بھی قوم میں تبدیلی لانے میں اس کا آزاد میڈیا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عوام الناس کو اصل حقائق سے آگاہی کوئی آسان کام نہیں اور دنیا کے بعض ممالک جن میں […]
نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں وزیراعظم آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج جبکہ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے حق میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم نواز شریف آج شام پاکستانی وقت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان نے آج صبح اس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت سے […]
سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز میں ویمن کرکٹ کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش کے ساتھ ہو گا۔ ویمن ٹی ٹوئنٹی پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے شروع ہو گا۔ ثناء میر الیون نے ایک بار پھر چیمپئن بننے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ قومی ٹیم […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کا مقصد کسی ملک کی خوشنودی حاصل کرنا نہیں ہے۔ نیویارک میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کا مقصد کسی ملک کی خوشنودی حاصل کرنا نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا […]
بنگلور (جیوڈیسک) سعد نسیم نے کہا ہے کہ ہر کرکٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ملک کی نمائندگی کرے اور میں خوش ہوں کہ مجھے یہ موقع دیا گیا ہے۔ میری کوشش ہوگی کہ میں آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلوں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں۔ سعد نسیم کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری نے کہا کہ حکومت دھاندلی کے معاملے پر بات ہی نہیں کرنا چاہتی، حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں میڈک ہے۔ اسلام آباد میں انقلابی دھرنے سے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ دھرنے کے پیچھے آئی ایس آئی اور ایم آئی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر 14 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے وزارت ریلوے نے عوام کی سہولت کے لئے عیدالاضحی پر 14 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا مقصد لوگوں کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنا ہے تاکہ وہ اپنے آبائی علاقوں میں عید مناسکیں۔ ترجمان […]
کراچی (جیوڈیسک) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں جاری ہے جس میں دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ امریکا اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتا ہے۔ پاکستان میں دستور کی حمایت کے لئے پرعزم ہیں۔ پاکستان میں دستور کے خلاف کسی بھی اقدام کے خلاف ہے۔ امریکی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران پاکستان کا اندرونی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی دورے سے پہلے سی این این کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں زور دے کر کہا ہے کہ یہ دور ایشیا کا ہے۔ بھارت کبھی چین کے برابر تھا تاہم بھارت اور چین فی الحال ایک رفتار سے ترقی کی راہ پر ہیں، پاکستان سے […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال چربہ سازی تو پہلے بھی ہوتی تھی مگراس میں چند باتوں کا خیال رکھا جاتا تھا کہ جس فیچر کی چوری کی جاتی اس کو شائع وہاں کروایا جاتا جہاں تک اصل خالق کی رسائی مشکل ہولیکن آج کل پاکستان میں ادبی چوری ،کالم چوری کی تعداد میں بے پناہ […]