سعودی عرب کے قومی دن کی پروقار تقریب

سعودی عرب کے قومی دن کی پروقار تقریب

سعودی عرب کا 84واںقومی دن گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی انتہائی تزک و احتشام سے منایا گیا۔ دنیا بھر کی طرح پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود سعودی سفارت خانہ میں بھی یوم الوطنی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں خادم الحرمین الشریفین کے قائم مقام سفیرشیخ جاسم ایم […]

.....................................................

سی این جی ملتی کب ہے؟

سی این جی ملتی کب ہے؟

تحریر : عقیل خان آف جمبر اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پاکستان میں گیس کے ان گنت ذخائر موجود ہیں اور ان ذخائر میں ماہرین ارضیات کے مطابق گیس اتنی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے کہ اگر ماضی کی اور موجودہ حکومتیںاس کی طرف توجہ دیتے تو پاکستان کو کبھی […]

.....................................................

بھارتی فلم کل دل یادگار فلم ہوگی، رنبیر سنگھ

بھارتی فلم کل دل یادگار فلم ہوگی، رنبیر سنگھ

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر سنگھ نے کہا ہے کہ ادیتیہ چوپڑہ کی فلم ’’کل دل‘‘ علی ظفر کے کیرئیر کی اہم ترین فلم ثابت ہوگی۔ علی ظفر کی منفرد اداکاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے فلم ڈائریکٹر شاد علی اور پاکستانی اداکار علی ظفر سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

ایشین گیمز: پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

ایشین گیمز: پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں آج ہاکی کا سب سے بڑا مقابلہ ہو گا یعنی پاکستان بمقابلہ بھارت کا۔ پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم بھی ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں چین کا مقابلہ کرے گی۔ ایشین گیمز میں آج پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ، قومی ٹیم ایونٹ کی […]

.....................................................

انچیون:ایشین گیمز اسکواش، ٹیم ایونٹ میں پاکستان کو کویت کے ہاتھوں شکست

انچیون:ایشین گیمز اسکواش، ٹیم ایونٹ میں پاکستان کو کویت کے ہاتھوں شکست

انچیون:ایشین گیمز اسکواش، ٹیم ایونٹ میں پاکستان کو کویت کے ہاتھوں شکست۔ کویت نے پاکستان کو دوایک سے ہرایا۔

.....................................................

پاکستان میں کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے : امریکا

پاکستان میں کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے : امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خبر رساں ادارے کے ساتھ جنرل اسمبلی میں امریکی صدر اوباما کے خطاب کے بعد گفتگو کے دوران سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان ونے چاولہ نے صدر اوباما کی تقریر اور پاک امریکا تعلقات پر بھی بات کی۔ ونے چاولہ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت کے تسلسل کی حمایت جاری […]

.....................................................

اینچیون: پاکستان وومن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2014 کے فائنل میں پہنچ گئی

اینچیون: پاکستان وومن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2014 کے فائنل میں پہنچ گئی

اینچیون: پاکستان وومن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2014 کے فائنل میں پہنچ گئی۔

.....................................................

شمالی وزیرستان، ڈرون حملے، پاکستان کی مذمت

شمالی وزیرستان، ڈرون حملے، پاکستان کی مذمت

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاکستان کی شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی مذمت، دفتر خارجہ کا کہنا ہے فیصلہ کن کارروائی جاری ہے، امریکہ ڈرون حملے بند کر دے۔ پاکستان نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بدھ کے روز ہونیوالے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے ڈرون حملے پر شدید ردعمل […]

.....................................................

سیلاب کی تباہ کاریاں، زندگی مفلوج

سیلاب کی تباہ کاریاں، زندگی مفلوج

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین، اس وقت ہمارا ملک پاکستان شدید مشکلات کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ ایک طرف سیلاب نے پنجاب اور کے پی کے کو متاثر کیا ہوا ہے تو دوسری طرف سیاسی بحران کی وجہ سے گوماں گوں کی صورت بنی دیکھائی دے رہی ہے۔ اگر تھوڑا سا پیچھے […]

.....................................................

متبادل نظام حکومت کی تجاویز

متبادل نظام حکومت کی تجاویز

تحریر : زاہد محمود پارلیمانی نظام کا متبادل صدارتی نظام بھی جمہوریت کا بہترین نظام ہے، ایک بہترین شخص پورے ملک میں سے منتخب ہو اور وہ اپنے ساتھ ایک بہترین ٹیم لے کر آئے اپنی پالیسی کے ذریعے عوام کی قسمت کے فیصلے کرے وہ با اختیار بھی ہوتا ہے اور فیصلے بھی مضبوط […]

.....................................................

لندن پلان کی باتیں سب فراڈ ہیں، ہمارا پلان پاکستان بچانا ہے، شجاعت

لندن پلان کی باتیں سب فراڈ ہیں، ہمارا پلان پاکستان بچانا ہے، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) اپنی رہائش گاہ پر ذرائع سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے لندن میں عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کی ملاقات کی تصدیق تو کی مگر اسے محض اتفاقیہ ملاقات قرار دیا۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ لندن پلان کی باتیں سب فراڈ ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا […]

.....................................................

پرویز رشید کا عمران خان کو پارلیمنٹ میں بحث کرنے کا چیلنج

پرویز رشید کا عمران خان کو پارلیمنٹ میں بحث کرنے کا چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کیلئے حکومت بھی کھل کر سامنے آ گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا پچھلے تیس دن میں 120 جھوٹی تقریر کی گئی کنٹینر پر کھڑے صاحب تقریر شروع کرنے سے پہلے حدیث پڑھتے ہیں۔ بہتان اور […]

.....................................................

فٹنس کا معاملہ : میرٹ پر فیصلے سے خوشی ہوئی، شاہد آفریدی

فٹنس کا معاملہ : میرٹ پر فیصلے سے خوشی ہوئی، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی فٹنس میں بہتری آئی ہے لیکن بورڈ کے پیمانے پر پورا نہیں اتر سکے۔ شاہد آفریدی نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ فٹنس کے معاملے پر میرٹ پر فیصلہ کیا گیا۔کپتان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

حکمران، اپوزیشن بھیڑیے ہیں، عوام کو حق چھیننے کا طریقہ بتا رہا ہوں، طاہر القادری

حکمران، اپوزیشن بھیڑیے ہیں، عوام کو حق چھیننے کا طریقہ بتا رہا ہوں، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ دھوکا ہے اور یہ مقدمہ 1999 کا مارشل لاء لگانے کے بجائے 2007 کی ایمرجنسی کی وجہ سے دائر ہوا ہے۔ منگل کو دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا حکومت نے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں24/9/2014

بھمبر کی خبریں24/9/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع بھمبر کے سیکرٹری جنرل راجہ التماس خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے آزاد کشمیر کے متاثر ہ علاقو ں کا دورہ کر کے کشمیریوں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے جس سے کشمیر یو ں کے […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کے ساتھ ہے، سیکریٹری خارجہ

پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کے ساتھ ہے، سیکریٹری خارجہ

نیویارک (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان غیر ملکی دہشت گرد جنگجوؤں کے خلاف کوششوں میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ ہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر انسدادِ عالمی دہشت گردی فورم کے پانچویں وزارتی اجلاس سے خطاب کے دوران اعزاز چوہدری نے کہا۔ کہ […]

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام اجلاس

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام اجلاس

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام اجلاس۔

.....................................................

پاکستان کے معاشی حب شہر کراچی کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے ،انتظامی اختیار دیئے بغیر عوامی خوشحالی ممکن نہیں۔ نشاط ضیاء قادری

پاکستان کے معاشی حب شہر کراچی کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے ،انتظامی اختیار دیئے بغیر عوامی خوشحالی ممکن نہیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے شب روز کوشاں ہیں معاشرے کی ترقی کے لئے علاقائی ترقی اور عوامی خوشحالی بے حد ضروری ہے افسوس کی بات ہے […]

.....................................................

پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں

پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم تھائی لینڈ کو 51رنز سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔گرین شرٹس ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہیں۔ انچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹائٹل کی دفاعی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔ اپنے […]

.....................................................

انتخابات 2013 میں بے ضابطگیوں کا اعترف

انتخابات 2013 میں بے ضابطگیوں کا اعترف

تحریر ۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی ہر روز بدلتی ہوئی ملکی صورتحال دیکھتے ہوئے ہم عوام خود کو بھیڑ بکریاں سمجھنے پر مجبور ہیں۔ وہ بھیڑ بکریاں کہ جس کا دل کرتا ہے، اپنی لاٹھی اٹھاتا ہے اور ہانکنا شروع کردیتا ہے۔ کوئی “گڈریا” جمہوریت کی علمبرداری کررہا ہے اور کوئی انقلاب اور آزادی کی بات […]

.....................................................

ایشین گیمز میں مراتب علی نے پاکستان کے لیے پہلا کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

ایشین گیمز میں مراتب علی نے پاکستان کے لیے پہلا کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں مراتب علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان کے مراتب علی ’’ووشو 70 کے جی کیٹیگری‘‘ میں سیمی فائنل راؤنڈ میں شکست کھاگئے۔ جس کے بعد انہیں ایشین گیمز قوانین کے مطابق کانسی کا تمغہ دیا […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیدیا

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے دنیا سے پولیو کے مکمل خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو سے متاثرہ ہر 10 میں سے 9 بچے پاکستان میں رہتے ہیں۔ عالمی اداہ صحت نے دنیا بھر میں پولیو کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسہ کی تیاریاں عروج پر

تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسہ کی تیاریاں عروج پر

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے 28 ستمبر کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسہ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، اس حوالے سے گزشتہ پی ٹی آئی ضلع لاہور کا تنظیمی اجلاس بھی ہوا۔ اعجاز احمد چوہدری، عبدالعلیم خان، میاں محمودالرشید، میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس حکام اور متعلقہ اداروں سے […]

.....................................................

راجہ ناصر عباس کی اپیل پر جمعہ یوم احتجاجی بنایا جائے گا، محمد مہدی عابدی

راجہ ناصر عباس کی اپیل پر جمعہ یوم احتجاجی بنایا جائے گا، محمد مہدی عابدی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر راولپنڈی میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ٹائراں والی امام بارگاہ اور قرآن مجید کو نذرآتش کرنے، امام بارگاہ کے متولی صادق شاہ کو زندہ جلانے اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی […]

.....................................................