انجینئرز کی ہلاکت : فرا نسیسی جج کی پاکستان آنے کی اجازت

انجینئرز کی ہلاکت : فرا نسیسی جج کی پاکستان آنے کی اجازت

کراچی (جیوڈیسک) فرانسیسی اخبار Le Parisien کے مطاق 2002 میں کراچی میں فرانسیسی انجینئرز کی بم دھماکوں میں ہلاکت کی تفتیش کرنے والے انسداد دہشت گردی کے جج مارک ٹریویڈک نے اسلام آباد حکام سے پاکستان آنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔ کراچی میں 8 مئی 2002 میں 11 فرانسیسی انجینئرز کی ہلاکت پر […]

.....................................................

جماعت الدعوتہ کی ریلیف سرگرمیاں لائق تحسین

جماعت الدعوتہ کی ریلیف سرگرمیاں لائق تحسین

پاکستان گذشتہ کئی برسوں سے آزمائشوں سے گذر رہا ہے۔ان دنوں بھارت کی جانب سے چھوڑے جانے والے پانی بھی ایک بڑی آزمائش بن چکا ہے۔دہشت گردی کیخلاف جنگ کے نام پر 13 سال سے مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ جس کا سب سے زیادہ فائدہ انڈیا نے اٹھایا ہے۔ پاکستان میں بدامنی، معاشی […]

.....................................................

۔،۔ ذاتی مفادات کے اسیر۔،۔

۔،۔ ذاتی مفادات کے اسیر۔،۔

پاکستان کی موجودہ اسمبلی کو اگر دو گروپوں میں تقسیم کر لیا جائے تو اس سے موجودہ اسمبلی کی جمہوری بنیاد اور ہیت کو سمجھنے میں بڑی آسانی ہو جائیگی۔اس وقت اس اسمبلی میں دو گروہ ہیں۔ آمروں کا حمائتی گروہ اور جموریت کا علمبردار گروہ ۔پہلا گروہ اپنی سیاسی دوکان داری اور اقتدار کیلئے […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان کے حالیہ سیلاب کے دورون مختلف علاقوں کا دورہ کیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان کے حالیہ سیلاب کے دورون مختلف علاقوں کا دورہ کیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان کے حالیہ سیلاب کے دورون مختلف علاقوں کا دورہ کیا، وہ نارنگ منڈی میں سیلاب زدگان سے مل کر اُن کی مشکلات وسائل سن رہے ہیں۔

.....................................................

پاکستان کے معاشی بحران کا ذمہ دار بھارت ہے: حافظ سعید

پاکستان کے معاشی بحران کا ذمہ دار بھارت ہے: حافظ سعید

ملتان (جیوڈیسک) حافظ سعید کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی سال سے سیلاب آ رہے ہیں مگر ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔ پاکستان میں ایک نہیں بلکہ متعدد ڈیمز بننے چاہیں تاکہ پانی کو محفوظ کیا جا سکے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے 62 ڈیم مکمل کئے جس کا اسے حق نہیں تھا۔ حافظ […]

.....................................................

اگست میں تارکین وطن نے ایک ارب بتیس کروڑ ڈالرز پاکستان بھیجے : سٹیٹ بینک

اگست میں تارکین وطن نے ایک ارب بتیس کروڑ ڈالرز پاکستان بھیجے : سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) تارکین وطن پاکستانیوں نے اگست میں ایک ارب بتیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔ بھیجی گئی رقم جولائی کے مقابلے میں بتیس کروڑ ڈالر کم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست میں بھیجی گئی رقم جولائی کے مقابلے میں تقریبا بیس فیصد کم ہے۔ تاہم رواں مالی سال کے […]

.....................................................

سعید کے بعد آئی سی سی کا اگلا شکار حفیظ ہوں گے؟

سعید کے بعد آئی سی سی کا اگلا شکار حفیظ ہوں گے؟

کراچی (جیوڈیسک) سعید اجمل کے بعد آئی سی سی کا اگلا شکار محمد حفیظ ہو سکتے ہیں، آسٹریلیا سے سیریز میں آل راؤنڈر کے بولنگ ایکشن پر ایک بار پھر انگلیاں اٹھنے کے خدشات ظاہر کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نمبر ون اسپنر سعید اجمل پر پابندی نے بورڈ حکام کی نیندیں اڑا دیں، […]

.....................................................

پاکستان کا خطرناک موڑ اور ،،،،،؟

پاکستان کا خطرناک موڑ اور ،،،،،؟

پاکستان کی سرزمین پر جو گھنونا کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کے پر خطر نتائج سامنے آنے والے ہیں ایک طرف تو عوام سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں دوسری طرف عمران خان اینڈ کمپنی پر تعیش کیٹینر میں بیٹھ کر ناچ گانے کی جو محفل سجا رکھی ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان جمعہ کو کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی۔علامہ راجہ ناصر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان جمعہ کو کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی۔علامہ راجہ ناصر

کراچی : مجلس وحدت مسلمین پاکستان جمعہ کو کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی ملک بھر کے تمام جامع مساجد میں جمعہ کے اجتماعات میں کراچی میں شیعہ نسل کشی کیخلاف آئمہ جمعہ خطبات دینگے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین […]

.....................................................

روڈ بند کر کے اگر حفاظتی انتظامات یقینی بنایا جا سکتا ہے تو پورے پاکستان کی شاہراہیں بند کر دی جائیں۔نور محمد انگریز

روڈ بند کر کے اگر حفاظتی انتظامات یقینی بنایا جا سکتا ہے تو پورے پاکستان کی شاہراہیں بند کر دی جائیں۔نور محمد انگریز

کراچی : پہلوان گوٹھ تاہ شاہراہ فیصل روڈ کی بندش کے خلاف گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ اور بھٹائی آباد کے مکینوں نے ائر پورٹ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع، وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے پہلوان گوٹھ تا شاہراہ فیصل […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 10/9/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 10/9/2014

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان میں ایک سازش کے تحت جمہوریت کا جنازہ نکالا جا رہا ہے، آئین، جمہوریت، پارلیمنٹ کو کسی بھی صورت میں ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عمران خان اور قادری جمہوریت سے واقف بھی نہیں، یہ کھیل اور جادو نہیں ہے، سیاست ایک عبادت کا نام ہے، عمران […]

.....................................................

جموں کشمیر کے وسائل پر قبضہ اور آبی جارحیت

جموں کشمیر کے وسائل پر قبضہ اور آبی جارحیت

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کو شہ رگ قرا ر دیا تھا۔ آج ملک میں بدترین سیلاب دیکھ کراس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی اس وقت کہی گئی بات کس قدر درست ہے؟ دنیا کایہ خوبصورت خطہ جسے جنت ارضی کشمیر کہا جاتا ہے کا فطری […]

.....................................................

بھارت کی پاکستان و اسلام دشمنی

بھارت کی پاکستان و اسلام دشمنی

ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے 11 ستمبر کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہونے والی پاکستان کی نمائش ‘عالیشان پاکستان’ کی سخت مخالفت کی ہے اور آرگنائزر تنظیم ‘فکی’ کے علاوہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر، پولس کمشنر، انڈیا ٹریڈ آرگنائزیشن اور پرگتی میدان مینجمنٹ کو خط لکھ کر اس نمائش کو […]

.....................................................

بس ! بہت ہو چکا

بس ! بہت ہو چکا

ہر ناکامی کے دامن میں کامرانی کے پھول ہوتے ہیں، شرط مگریہ کہ ہم کانٹوں میں نہ اُلجھ جائیں اور یہ بھی طے ہے کہ جوشخص ناکامی کا کڑواگھونٹ پینے کو تیار نہیں ہوتا اُسے کامیابی کا میٹھا امرت بھی نصیب نہی ںہوتا۔اسی لیے کہا جاتا ہے کہ گرتے ہیں شہسوارہی میدانِ جنگ میں وہ […]

.....................................................

سیلاب سے نمٹنے کے لئے پاکستان نے مدد مانگی تو ضرور کریں گے : امریکا

سیلاب سے نمٹنے کے لئے پاکستان نے مدد مانگی تو ضرور کریں گے : امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) دارالحکومت واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران نائب ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے لیے اگر مدد طلب کی گئی تو ضرور کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں کہا۔ کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کے ملک میں سیلاب کی صورتحال پر ایک دوسرے سے رابطہ […]

.....................................................

نیا انداز، نیا فراڈ

نیا انداز، نیا فراڈ

کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں ایک ایسا گرو ہ آیا جس نے فراڈ کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ یہ گروہ لوگوں کے موبائل فون پر کال کرتا تھا اور کہتا تھا کے میں فلانے فلانے نیٹ ورک کے ہیڈ آفس سے بات کر رہا ہوں آپ نے پانچ لاکھ کا انعام جیتا ہے۔ اگر آپ […]

.....................................................

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سیکرٹری جنرل میاں رفعت قادری کا بیان

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سیکرٹری جنرل میاں رفعت قادری کا بیان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سیکرٹری جنرل میاں رفعت قادری نے میڈیا پر حملوں کو شرمناک قرار دیتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کے بغیر جمہوریت ، انسانی حقوق اور آئین و قانون کی […]

.....................................................

سیلاب: پاکستان اور کشمیر میں 454 ہلاکتیں، لاکھوں متاثر

سیلاب: پاکستان اور کشمیر میں 454 ہلاکتیں، لاکھوں متاثر

پاکستان (جیوڈیسک) مختلف علاقوں اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ساڑھے چار سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ لاکھوں افراد سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔ حکومتِ پنجاب کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق منگل کی رات تک […]

.....................................................

اپوزیشن نے الیکشن کے وقت ہماری نہیں مانی، پی پی

اپوزیشن نے الیکشن کے وقت ہماری نہیں مانی، پی پی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل ،سیدنجمی عالم اورمنظور عباس نے عمران خان کے بیان کہ آصف علی زرداری نے سندھ میں دھاندلی کرائی کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے مطالبے اور منظوری سے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو […]

.....................................................

معصوم چہرہ

معصوم چہرہ

عزت مآب چینی صدر شی جن پنگ کی پاکستان آمد کی خبر سنی گئی تھی کہ محترم صدر چینی شی جن پنگ پاکستان کا دورہ کریں گے ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی تھی کہ پاکستان میں ان کا یہ پہلا دورہ تھا جو کہ پاکستان کے ناگزیر حالات کے باعث انکا دورہ ملتوی کردیا گیا […]

.....................................................

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان چھٹی پوزیشن پر برقرار

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان چھٹی پوزیشن پر برقرار

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے تحت قومی ٹیم کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے جب کہ جادوگر اسپنر سعید اجمل کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہت برقرار ہے اور آل راؤنڈرز کی فہرست میں بھی پاکستان کے محمد حفیظ سر فہرست ہیں۔ انٹرنیشنل […]

.....................................................

نریندر مودی کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پیشکش

نریندر مودی کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پیشکش

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے آزاد کشمیر کے سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کو امداد کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستانیوں کی مدد کیلئے تیار ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نریندر مودی نے بھارتی ریاستوں کی حکومتوں سے اپیل کی کہ […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ انقلابی دھرنے نے متکبر حکمرانوں کی گردنوں سے سریا نکال دیا ہے

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ انقلابی دھرنے نے متکبر حکمرانوں کی گردنوں سے سریا نکال دیا ہے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ انقلابی دھرنے نے متکبر حکمرانوں کی گردنوں سے سریا نکال دیا ہے۔ شریف برادران کی اقتدار سے چمٹے رہنے کی خواہش نے ملک دائو پر لگا رکھا ہے۔ اس وقت پاکستان صرف امیروں کا پاکستان ہے۔پارلیمنٹ میں حکومت […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کر دیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کر دیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے موجودہ ملکی صورت حال اور انقلاب مارچ اور دھرنے کے سبب تہران میں منعقدہ عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کر دیا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری انفارمیشن سید مہدی شاہ کیمطابق علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا انہی […]

.....................................................