نیا پاکستان بنا نہیں اورعمران خان بنی گالہ جا کر سو گئے، رانا ثناءاللہ

نیا پاکستان بنا نہیں اورعمران خان بنی گالہ جا کر سو گئے، رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) رانا ثناءاللہ کہتے ہیں نیا پاکستان بنا نہیں اور عمران خان بنی گالہ جاکر سو گئے۔ عمران خان اپنے کارکنوں کے ساتھ نہیں بیٹھ سکے، انہوں نے لوگوں کے ساتھ زیادتی کی۔ تین بجے کوئی آبپارہ نہیں آئے گا،آئیں گے تو عمران خان کو جوتے ماریں گے۔ راناثناء اللہ نے کہا کہ عمران […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 15/08/2014

پیرمحل کی خبریں 15/08/2014

پیرمحل: قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے نتیجہ میں آزاد خطہ پاکستان معرض وجود میں آیا اور مسلمانوں کو آزادی جیسی نعمت ملی 14 اگست کی حرمت کا تقاضا ہے کہ اس روز قوم کو تفریق کرنے کی بجائے متحد کیا جائے اورافراتفری پھیلانے کی کوشش […]

.....................................................

نوجوان پاکستان کی تعمیر میں کردار ادا کریں : زبیر حفیظ

نوجوان پاکستان کی تعمیر میں کردار ادا کریں : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کی تعمیر میں کردار ادا کریں، پاکستان کی پہچان اور مستقبل نوجوانوں کے کردار سے ہی وابستہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر آباد میں ٹیلنٹ ایوارڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا […]

.....................................................

جارحانہ انداز ہی کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کو فتح دلائے گا، معین خان

جارحانہ انداز ہی کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کو فتح دلائے گا، معین خان

کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کے منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ کولمبو ٹیسٹ جیتنے کیلیے مثبت اور جارحانہ انداز اپنانا ہو گا۔ گال میں کھلاڑیوں کی منفی سوچ شکست کا سبب بنی، کوچز نے خرابی کی جڑ تلاش کر لی، پلیئرز اب غلطیاں دہرانے سے اجتناب کریں گے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے […]

.....................................................

فیصل آباد: سفیان ٹاؤن میں جشن آزادی کا کیک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں انور دھنولہ کاٹ رہے ہیں

فیصل آباد: سفیان ٹاؤن میں جشن آزادی کا کیک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں انور دھنولہ کاٹ رہے ہیں

فیصل آباد: سفیان ٹاؤن میں جشن آزادی کا کیک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں انور دھنولہ کاٹ رہے ہیں ان کے ہمراہ، خالد ڈوگر، میاں قاسم، ڈاکٹر امجد، چوہکری امین ورک، آغا جفر، میاں آصف و دیگر بھی موجود ہیں۔

.....................................................

پاکستان میں عوامی اجتماع کے حق کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان میں عوامی اجتماع کے حق کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوامی اجتماع کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان میری ہارف نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا پاکستان میں جمہوری طور پر منتخب ہونے والی سویلین حکومت کی بھرپور حمایت کرتا ہے تاہم اس کے ساتھ ہی وہ عوام کے […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا 320 رنز پر آؤٹ

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا 320 رنز پر آؤٹ

کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلی جا رہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں آئی لینڈر اپنی پہلی اننگز میں 320 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے دن سری لنکا نے اپنے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/08/2014

پیرمحل کی خبریں 14/08/2014

پیرمحل: زندہ قومیں ہی اپنے آزادی کے جشن منایا کرتی ہے قوم نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں 1947ء میں وطن عزیز پاکستان حاصل کیا آج وطن کو قوم کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر کشف ریاض اللہ صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے جشن آزادی یوم پاکستان کے […]

.....................................................

ہمارا ملک اس وقت کسی سیاسی نورا کشتی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عقیل خان کالمسٹ

ہمارا ملک اس وقت کسی سیاسی نورا کشتی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عقیل خان کالمسٹ

لاہور: نامور تجزیہ نگار اور کالمسٹ عقیل خان نے کہا ہے کہ 14 اگست 1947ء کو برصغیرکے مسلمانوں کی انتھک جدوجہد اور بے شمار قربانیوں اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز اور مدبرانہ قیادت کے باعث ہم نے پاکستان حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ 14 اگست کا دن ہمیں ان […]

.....................................................

دہلی: پاکستان کے جشن آزادی پر پرچم کشائی، وزیر اعظم مودی کی مبارکباد

دہلی: پاکستان کے جشن آزادی پر پرچم کشائی، وزیر اعظم مودی کی مبارکباد

دہلی (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر پاکستانی اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے افسران نے ایک دوسرے کو مٹھائی کے تحفے بھی دئیے نئی دلی میں پاکستان کے جشن آزادی کی خوشی میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ جبکہ واہگہ بارڈر پر پاکستانی اور بھارتی […]

.....................................................

تاریخ پر رحم کھائیں

تاریخ پر رحم کھائیں

ٹیچر نے کلاس میں ایک طالبعلم سے پو چھا وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن زیادہ تر اسے دوسرے استعمال کرتے ہیں؟۔۔۔۔طالبعلم سوچ میں گم ہو گیا دماغ بھی کھپایا لیکن بات نہ بنی ۔۔۔شرمندہ شرمندہ انداز سے ٹیچر کی طرف دیکھا گویا ہار مان لی ہو ۔۔۔ٹیچر نے کہا […]

.....................................................

تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان

تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان

آسلام علیکم صبح بخیر آئے ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ سے آج پاکستان کہ لئے دعا کریں، یااللہ پاکستان کو مضبوط بنا، یا رحمٰن ہمارے ملک سے نفرت کو ختم کر یااللہ جو ہم سے ہمارے بھائی ناراض ہے ان کہ دل میں پاکستان کہ لے محبت پیدا کر ان سب کو سچا پاکستتانی […]

.....................................................

عقیل خان کی طرف سے تمام پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو۔

عقیل خان کی طرف سے تمام پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو۔

عقیل خان کی طرف سے تمام پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو۔

.....................................................

ٹو ڈے جشن آزادی١٤ اگست ١٩٤٧

ٹو ڈے جشن آزادی١٤ اگست ١٩٤٧

آج ١٤ اگست ١٩٤٧ کی ایک ایسی یاد ہے جسے کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس یاد کو ہمیشہ ہمیشہ کی طرح ترو تازہ شادمان طریقے سے اسکی اہمیت کو ذبردست بھرپور اندازمیں مناتے رہیں گے تاکہ فرسودہ و استحصالی قووتیں اپنے آپ دم توڑ جائیں، آج کا دن اس عظیم ولازوال قربانیوں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/8/2014

گجرات کی خبریں 12/8/2014

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جشن آزادی کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل۔ 13 اگست کو 14اگست شروع ہوتے ہی رات بارہ بجے چراغاں کیا گیا۔ جبکہ صبح نماز فجر کے وقت 21 گولوں کیساتھ پرچم کو سلامی […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری حکومت کی مکمل حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان میں جمہوری حکومت کی مکمل حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں جمہوری حکومت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ تاہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپوزیشن کے احتجاج پر براہ راست تبصرے سےانکار کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے یہ بات تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے متعلق پوچھے گئے […]

.....................................................

ملک بھر میں یومِ آزادی کی تقریبات کا آغاز

ملک بھر میں یومِ آزادی کی تقریبات کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں پاکستان اڑسٹھواں جشنِ آزادی بھرپور جوش و جزبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، جبکہ اس سلسلے میں دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس اور اس کے اطراف دیگر عمارتوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سرکاری اور دیگر اہم عمارتوں کو برقی قُمقُموں سے سجایا گیا۔ آج دن کا آغاز […]

.....................................................

پاکستان جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا :غلام دستگیر

پاکستان جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا :غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان قائد اعظم ؒ کی جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا، ملک کی ترقی و خوشحالی صرف جمہوری نظام سے وابستہ ہے۔ یوم آزادی پر قوم عہد کرے کہ کسی طالع آزما کو جمہوری نظام پر شب خون مارنے نہیں دے […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کولمبو میں شروع ہو گا ، قومی ٹیم کو سیریز کے ساتھ عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن بچانے کا بھی چیلنج در پیش ہے۔ اس لیے پاکستان کو سیریز میں شکست سے بچنے کے لیے لازمی فتح درکار ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان لاکھوں قیمتی جانوں کی قربانی کا نتیجہ ہے ، الطاف حسین

پاکستان لاکھوں قیمتی جانوں کی قربانی کا نتیجہ ہے ، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تمام اہل وطن کو پاکستان کے 67 ویں یو م آزادی کی دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں الطاف حسین نے کہاکہ آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے اور خدا کی […]

.....................................................

پاکستان میں موجودہ صورتحال کو مزید سنگین بنایا جا رہا ہے۔ فضہ ذیشان

پاکستان میں موجودہ صورتحال کو مزید سنگین بنایا جا رہا ہے۔ فضہ ذیشان

لالہ موسی: پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ لاہور کی سینئر نائب صدر فضہ ذیشان نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ صورتحال کو مزید سنگین بنا یا جا رہا ہے اور مسلم لیگ ( ن) کی حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں جو کہ انتہائی شر مناک بات ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

.....................................................

میاں صاحب کہاں ہے میرا وہ پاکستان

میاں صاحب کہاں ہے میرا وہ پاکستان

آج مجھے رہ رہ کر وزیر اعظم پاکستان کے وہ جملے یاد آرے ہیں جو انہوں پچھلے سال جشن آزدی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیان کئے اور رہ رہ کر رونا آرہا آج جشن آزادی کے موقع پر وطن عزیز کے حالات دیکھ کر چاروں طرف آگ، دھواں اور افرتفری کا عالم ہے […]

.....................................................

اے اللہ یوم آزادی کو یوم بربادی بننےسےبچا

اے اللہ یوم آزادی کو یوم بربادی بننےسےبچا

یہ میرا پاکستان ہے یہ آپ کا پاکستان ہے یہ ہم سب کا پاکستان ہے اس کی چھاتی پر رواں دواں دریا اس کی آغوش سے پھوٹتی رحمتوں کے سلسلے اس کے آنگن میں رقص کرتی ندیاں اس کے پہاڑوں میں اچھلتے کودتے چشمے اس کے میدانوں میں شاداں و فرہاں پری رو درخت زیب […]

.....................................................

پاکستان کے 68ویں جشن آزادی پر آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین کا قوم کے نام پیغام

پاکستان کے 68ویں جشن آزادی پر آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین کا قوم کے نام پیغام

کراچی : پاکستان خدائے رب ذوالجلال کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی تقدیس و حفاظت ہم سب پر فرض ہے‘ افواج پاکستان نے ہمیشہ دیانتداری و فرض شناسی سے اس عظیم ترین فریضے کی ادائیگی میں بیش بہا قربانیاں دیکر وطن عزیز کو مستحکم و محفوظ بنایا ہے مگر استحکام پاکستان و خوشحالی وطن […]

.....................................................