اتوار کو ہوگا سپرمون ، پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا

اتوار کو ہوگا سپرمون ، پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کو اس سال کا سب سے چکمتا دمکتا چاند 10 اگست کو دیکھنے کو ملے گا۔ پاکستان میں بھی دکھائی دے گا۔ سائنسدان اور نجومی اپنے اپنے حساب کتاب میں مصروف ہیں۔ اس سال کا سپر مون یعنی سب سے بڑا چاند 10 اگست بروز اتوار پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 […]

.....................................................

امریکہ نے پاکستان کیلیے ٹریول ایڈوائزر جاری کردی

امریکہ نے پاکستان کیلیے ٹریول ایڈوائزر جاری کردی

امریکہ نے پاکستان کیلیے ٹریول ایڈوائزر جاری کردی۔ امریکی شہری پاکستان میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ۔ امریکی شہری کسی احتجاج یا بڑے اجتماعات میں شرکت سے سختی سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ۔

.....................................................

نظر بند کیا تو پورا پاکستان بند ہو جائے گا، عمران خان کا الٹی میٹم

نظر بند کیا تو پورا پاکستان بند ہو جائے گا، عمران خان کا الٹی میٹم

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مطالبات پورے ہونے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔ ہمارا کوئی مطالبہ غیر قانونی نہیں۔ انہوں نے کہا جمہوریت کے نام پر قائم بادشاہت کو ختم کریں گے۔ دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن کرانے کے سوا کوئی حل […]

.....................................................

عبرت کا جہاں

عبرت کا جہاں

قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیر ِ اعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر ہیں وہ باری باری […]

.....................................................

کیسا انقلاب

کیسا انقلاب

کہا جاتا احتجاج جموری حق ہے مگر آج کے زمینی حقائق اس حق کی نفی کرتے میاں شہباز شریف کہتے ہیں پانچ سال منڈیٹدیا گیا تو پفر خوف زدہ کیوں ؟ان دنو جناب طاہرالقادری سوشل میڈیا پر ہی کیا چھپر ٹی سٹال پر بھی موجود، ان کی زات ،افکار و نظریات موضوع بحث ہیں ،مقتدر […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ سمجھ سے بالاتر ہے، الطاف حسین

پاکستان عوامی تحریک کے قافلے پر فائرنگ سمجھ سے بالاتر ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پر پولیس تشدد سمجھ سے بالاتر ہے۔ حکومت ریاستی طاقت کے مظاہرے سے پرہیز کرے۔ الطاف حسین نے پولیس کی جانب سے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر گہری […]

.....................................................

امریکی شہریوں کو پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت انور اقبال

امریکی شہریوں کو پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت انور اقبال

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے جمعے کے روز اپنے شہریوں کو پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ موجودہ سفری انتباہ نے پانچ فروری کو جاری ہونے والے سفری انتباہ کی جگہ لے لیے ہے جس میں پاکستان کے سفر کرنے کے خواہشمند افراد کو سیکورٹی صورت حال کے حوالے سے خدشات کی […]

.....................................................

یوم شہدا میں تحریک انصاف کو خوش آمدید کہتے ہیں، رحیق عباسی

یوم شہدا میں تحریک انصاف کو خوش آمدید کہتے ہیں، رحیق عباسی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاستی جبر و تشدد کیخلاف یوم شہدا میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ ہم عمران خان کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، انہیں اور تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو یوم شہدا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ رحیق عباسی […]

.....................................................

سیاست میں مذہب کمزور وقت کا مضبوط ہتھیار

سیاست میں مذہب کمزور وقت کا مضبوط ہتھیار

ایک مذہبی لیڈر جو انگلینڈ میں رہائش پزیر ہیں ان کی بیگم کا انتقال ہو گیاـ یورپ بھر سے ان کے عقیدت مند اپنے کام چھوڑ کر ان کے پاس تعزیت کیلیۓ گئےـ کچھ لوگ جو رہ گئے وہ وقت ملنے پے اپنی سہولت کے ساتھ وہاں گئے تو انہوں نے ملنے سے انکار کر […]

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی

فیصل آباد (عابد حسین) متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کی قیادت چیئر مین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، صاحبزادہ طاہر محمود سیالوی، رانا آصف ارشد، محمد پرویز، میاں محمد ابراہیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

سیاسی منافقت اور عنانیت

سیاسی منافقت اور عنانیت

آج پاکستان جن پریشان کن حالات سے دوچار ہے ۔ماضی میں قومی اتحاد کی کامیابی سے پہلے اتنی پریشانی اور بے یقینی کبھی نہ تھی۔صاحب ِ عقل و خرد ایسے کہ جو خبر اخبار پر دھیان دیتے ہیں اور اپنے اس خطئہ پاک کے تمام سیاسی عمائدین کے نعروں، بیانات اور پھر کا میاب ہو […]

.....................................................

کیا 14 اگست کو کچھ ہوگا؟

کیا 14 اگست کو کچھ ہوگا؟

14 اگست آ رہا ہے اس بار ہم یوم آزادی منائیں یا آزادی بنائیں گے؟ یہ وہ سوال ہے جو مجھ کو سوچنے پر مجبور کرنے لگا۔ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ چند نوجوان حصول تعلیم کے سلسلے میں شہر جانے کے لیے بس سٹاپ پر کھڑے تھے۔ وہ آپس میں زور زور سے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے مابین تجارت بڑھانے کیلئے ورلڈ بنک 90 لاکھ ڈالر امداد دیگا

پاکستان اور بھارت کے مابین تجارت بڑھانے کیلئے ورلڈ بنک 90 لاکھ ڈالر امداد دیگا

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت تجارت میں اضافے کے لئے عالمی بینک 90 لاکھ ڈالر کی تکنیکی امداد فراہم کرے گا، رقم سے سیمینارز منعقد کئے جائیں گے، واہگہ بارڈر کو جدید بنایا جائے گا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں درپیش مشکلات کے خاتمے اور اضافے کے لئے […]

.....................................................

پاکستان کا بدلتا ہوا سیاسی منظرنامہ

پاکستان کا بدلتا ہوا سیاسی منظرنامہ

آج کل ہر طرف عمران خان کا حکومت کے خلاف آزادی لانگ مارچ کرنے کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ دوسری جانب ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری بھی بھر پور طریقے سے حکومت کے خلاف اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ پاکستان میں کئی ہفتوں سے پاک افواج دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب […]

.....................................................

گال ٹیسٹ: پاکستان 451 پر آئوٹ، یونس کے 177 رنز، عبدالرحمان، سرفراز کی نصف سنچریاں

گال ٹیسٹ: پاکستان 451 پر آئوٹ، یونس کے 177 رنز، عبدالرحمان، سرفراز کی نصف سنچریاں

گال (جیوڈیسک) گال ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 451 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، یونس خان 177 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ یونس خان کی اننگ میں پندرہ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ پاکستان کی جانب سے اسد شفیق 75 رنز بنا کر دوسرے نمایاں […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان پر دراندازی کےالزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان پر دراندازی کےالزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی پاکستان پر دراندازی کےالزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم کا کہنا تھا۔ کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہر ممکن کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان نے […]

.....................................................

جشن یوم آزادی پاکستان

جشن یوم آزادی پاکستان

14 اگست کو پاکستان کی آزادی کا دن کہا جاتا ہے یوم استقلال Independence Day انتہائی جو ش و خروش سے منایا جا تا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں برطانوی حکمرانوں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکار ی سطح پر قومی تہوار […]

.....................................................

گال ٹیسٹ، یونس خان کے شاندار 150 رنز، پاکستان کی پوزیشن مضبوط

گال ٹیسٹ، یونس خان کے شاندار 150 رنز، پاکستان کی پوزیشن مضبوط

گال (جیوڈیسک) گال ٹیسٹ میں یونس خان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی وجہ سے قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ گال ٹٰیسٹ کے دوسرے روز مڈل آرڈر بلے باز یونس خان 150 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔یونس خان کی اننگ میں چودہ چوکے اور ایک چھکا شامل ہے۔مڈل آرڈر بلے باز 285 گیندوں […]

.....................................................

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

پاکستان میں تجارتی اصلاحات جلد لائیں گے، وفاقی وزیر تجارت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملکی تجارت دگنا کرنے کے لیے مقامی اور عالمی تجارتی ماہرین کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ ماہر معاشیات اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک شاہد کاردار سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ وزارت نے مستقبل کی ترجیحی تجارتی پراڈکٹس اور […]

.....................................................

بھارت کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام

بھارت کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن پر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر کے […]

.....................................................

پاکستان میں امن کی خاطر ملک بھر کا سائیکل پر امن مارچ کرنے والا غلام حسین وزیرآباد پہنچ گیا

پاکستان میں امن کی خاطر ملک بھر کا سائیکل پر امن مارچ کرنے والا غلام حسین وزیرآباد پہنچ گیا

وزیرآباد : پاکستان میں امن کی خاطر ملک بھر کا سائیکل پر امن مارچ کرنے والا غلام حسین وزیرآباد پہنچ گیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے عہدیدار مرزا ظہیر انجم بیگ ایڈووکیٹ اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے محمد زبیر بٹ ،چوہدری یاسر عرفات ،شیخ شعیب علی ،امجد عدیل عمران بھٹہ منور […]

.....................................................

پاکستان میں ہر سال پانچ برس سے کم عمر کے تقریباً 4لاکھ سے زائد بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر ہلاک ہو رہے ہیں

پاکستان میں ہر سال پانچ برس سے کم عمر کے تقریباً 4لاکھ سے زائد بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر ہلاک ہو رہے ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور انفینٹ فیڈنگ بورڈ سندھ کے رکن سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ماں اور بچوں کے صحت کے حوالے سے مختلف بل جو کہ زیر التواء ہیں انہیں پاس اور ان پر عمل درآمد کرانے کے لئے اقدامات کررہی ہے […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے دبئی میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے دبئی میں ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہورہے ہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام عالمی مالیاتی ادارے کو ملکی معیشت کا جائزہ پیش کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں دبئی میں شروع ہونے والے ان مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف اپریل تا […]

.....................................................

گال ٹیسٹ؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ، قومی ٹیم کے دونوں اوپنر ناکام

گال ٹیسٹ؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ، قومی ٹیم کے دونوں اوپنر ناکام

گال (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔ سری لنکا کے شہر گال میں کھیلا جارہا پہلا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان […]

.....................................................